﷽
" سب زمانے میرے حضورﷺکے ہیں
سب خزانے میرے حضورﷺکے ہیں
لوگ جس کو اذان کہتے ہیں__🌹
یہ ترانے میرے حضورﷺکے ہیں
وَمَاأَرْسَلْنَاكَ إِلَّارَحْمَةً لِلْعَالَمِينَ°ﷺ
وَرَفَعْنَالَكَ ذِكْـرَكَ°ﷺ
میـــــراپیغمبـــــرﷺعظیــــم تــــرہــــے
🌹ﷺ🌹
السلام عليكم🌹🌹
﷽
اللهمَّ صلِّ على محمَّد وعلى آل محمَّد، كما صليتَ على إبراهيم وعلى آل إبراهيم، إنَّك حميدٌ مجيد
🌹 اللهمَّ بارِك على محمَّد وعلى آل محمَّد، كما باركت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم، إنَّك حميدٌ مجيد 🌹
#جمعة_مباركة🌹🌹
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
حضرت جبرائیل فرماتے ہیں۔۔ !!
میں نے مشرق سے مغرب تک ساری زمین الٹ پُلٹ کر دیکھی مگر کوئی
شخص " محمؐد " سے افضل نہ پایا💕
وجہِ کائنات پر
لاکھوں درود سلام
رحمت اللعالمین پر
کروڑوں سلام
❤اللهم صّلِ وسَلّم عَلى نَبِينامُحَمدﷺ❤
@Mehwish_M2
❣
﷽
اَلسَلامُ عَلَيْكُم 🌺
کیا تمہیں معلوم نہیں کہ آسمانوں اور زمین کامالک صرف اللہ ہی ہے اور اللہ کے سوا نہ تمہارا نہ کوئی ولی نہ مدد گار ۔۔۔۔۔۔ !!
سورت البقرہ 107
🍃🌺🍃🌺🍃🌺🍃🌺🍃🌺🍃
@Mehwish_M2
❤
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
جب زباں پر محمد ﷺ کا نام آ گیا
آسماں سے دُرود و سلام آ گیا
سوزِ فرقت سے دل جب پریشاں ہوا
لب پہ لَا تَقْنَطُوۡا کا پیام آ گیا
اُن ﷺ کی محفل کا جب بھی تصور کیا
ہاتھ میں سرِّ وحدت کا جام آ گیا
﴿ﷺ﴾﴿مُّحَمَّدٌ رَّسُولُ اللَّهِ ۚ ﴾﴿ﷺ﴾💚
قرآن کہتا ہے... ♡
*وَلَسَوْفَ يُعطِيكَ رَبُّكَ فَتَرضٰى○*
اور جلد ہی آپ کا رب آپکو اتنا دے گا کہ!
آپ خوش ہو جائیں گے___!!
بیشکـــــ سبحـــان اللــــــــہ 🩷🕋
#صدف_کے_موتی
بَلَغَ العُلٰی بِكَمَالِهِ
وہﷺ پُہنچے بلندیوں پراپنے کمال کے ساتھ
كَشَفَ الدُجَى بِجَمالِهِ
آپﷺ کے جمال سے تمام اندھیرے دُور ہوگے
حَسُنَت جَمِيعُ خِصَالِهِ
آپﷺ کی تمام عادتیں ہی بُہت اچھی ہیں
صَلُوا عَليهِ وآلِهِ
❤مُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺ❤
اسلام و علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
مجھے صبر میں رکھنا مولا
کبھی گرنے نا دینا ۔۔۔۔
نہ کسی کی نظروں میں ۔۔۔
نہ کسی کے قدموں میں ۔۔۔
آمین ثم آمین ثم۔
🌹 جمعہ مبارک 🌹
السلام علیکم ❣
ہر عبادت کی قضا ہے لیکن انسان کا
دل توڑ نے کا کفارہ صرف اس سے
معافی مانگنے پر ہی پورا ہوتا ہے !!
مکڑ ی کے جالوں سے بھی زیادہ کمزور
ہیں دنیا کے رشتے مولا تو ہر پل صرف
اپنا ہی محتاج رکھنا ۔ امین ۔۔۔ !!
🌷ایمان بخیر 🌷
@Mehwish_M2
❣
🌺السلام عليکم🌺
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے
ارشاد فرما یا !
"جو تم سے تعلق توڑے تم اس سے جوڑو،
جو تمہیں محروم کرے تم اسے عطاکرو،
اور جو تم پر ظلم کرے تم اسے معاف کرو"
مسند احمد بن حنبل؛۱۷۴۵۲
🌺جمعہ مباركة 🌺
🍃🌷🌹ﷺ مُحمّد ﷺ🌹🌷🍃
السلام عليكم 🌹🌴
Life is full of trials and tribulations. Even the smallest of tests that we grow through makes us stronger and prepares us for the next level of Allah’s plan. HE will never send us into the arena till we are completely qualified!!
#Eman_Bakhair
#JummaMubarak
السلام علیکم ورحمتہ🌹🍃
سب الجھنیں سلجھ جاتی ہیں جب
انسان اپنا راستہ اللہ کی طرف موڑ
لیتا ہے... 🕋
صبر اس قدر کرو کہ تمہارا رب راضی ہوجائے.!!
پھر ہر وہ چیزتمہارے قموں میں ہوگی جس کے لئے تم نے صبر کیا ہوگا بے شک
رب صبر کرنے والوں کو پسند کرتا ہے!!
ایمان بخـــــــیر زندگی🌹🍃
السلام عليكم🌹🍃
اپنے معاملات پر غور کرنا پھر ان کو ترتیب دے کر ان کے لئے عمل کرنا اور نتائج اللہ پر اس طرح چھوڑنا کہ ہر صورت قبول و منظور ہوں اہل ایمان کا وصف ہے۔ اللہ نے ہمیں اتنا ہی با اختیار بنایا ہے اور وہ بہتر جانتا ہے کہ ہمارے لئے کیا بہتر کب اور کیسے ہے!!
🌹🌹🌹🍃
ﺍﺳﻼﻡ ﻭ ﻋﻠﯿﮑﻢ 🌹🍃
ﺍُﺱ ﻧﮯ "ﮐُﻦ" ﮐﮩﺎ اور سب کچھ ہو گیا
ﻭﮦ ﮐُﻦ ﮐﮩﮯ ﮔﺎ اور کچھ نہیں رہے گا ۔۔!!
🌾ﻭﮦ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺳﮯ ﺗﮭﺎ، ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺳﮯ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ
ہمیشہ رہے گا ۔۔۔🍃
#صبح_بخیر_زندگی 💕
ʿUmar رضي الله عنه narrated that the Prophet ﷺ said:🌴
"If you were to rely upon Allāh with the reliance He is due, you would be given provision like the birds: They go out hungry in the morning and come back with full bellies in the evening"
[Sunan Ibn Majāh 4164]🌹
🤍🕋🤍
Trust Allah!
Some tests brings us to the brink
Of despair, where our mind starts Questioning the Qadr of Allah.
When we allow these Thoughts
To creep in, then trust me we will
Never find peace !
Always Allah's plans are better
Than our Dreams !
✨🌹✨
السلام علیکم🌺
" يَا مُقَلِّبَ الْقُلُوبِ ثَبِّتْ قَلْبِى عَلَى دِينِكَ"
اے دلوں کو پھیرنے والے میرے
دلکو اپنے دین پر جما دے
میرے سجدوں کو "ھو" دے
میری نمازوں کو "خشوع" دے
مجھے" ہدایت" دے
مجھے "الصراط المستقیم"
پہ چلنے کی توفیق عطا کر!!
🌺🌺🌺
اسلام و علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
اپنے"رب" پر ہمیشہ بھروسہ رکھو
کیونکہ
"اللہ"
وہ نہیں دیتا جو ہمیں اچھا لگتا ہے
بلکہ
"اللہ تعالی"
وہ دیتا ہے جو ہمارے لیے اچھا ہوتا ہے۔
🌷دن بخیر🌷
قالَ ﷺ🌹🌿
"بیشک اس امت کے لوگوں کا ان کی قبروں میں امتحان لیا جائے گا. اگر مجھے خدشہ نہ ہوتا کہ تم دفن کرنا چھوڑ دو گے تو میں الله سے دعا کرتا کہ وہ عذاب قبر تمہیں سنا دے جو میں سن رہا ہوں."
پھر آپﷺ نے فرمایا: "جہنم کے عذاب سے الله کی پناہ طلب کرو."
(مشکوٰۃ 129 مسلم 7213)
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#دن_بخیر_زندگی
اللّٰہ امتحان لیتا ہے تاکہ ہم صابر بنیں. آزمائش میں ڈالتا ہے تاکہ اُس کے شکر گزار رہیں. رُلاتا بھی ہے تاکہ ہمارے دل صاف ہو پائیں اور چپ بھی کرواتا ہے تاکہ اُس پر ہمارا ایمان اور یقین پختہ رہے.!!
#صدف_کے_موتی
السلام علیکم 🌹🌾
مولا کُن پہ بات رکی ہے۔۔!!
کُن فرما کہ بات بنے۔۔!!
"میرے بندوں کو بتا دیجئے کہ میں
غفور بھی ہوں اور رحیم بھی ہوں،"
🌾 (القرآن)🌾
#نماز_راہ_نجات_ہے
#صبح_بخیر_زندگی
🌹🌹🌹☕❤️🌿
🌺السلام وعلیکم 🌺
نصیب سے زیادہ قیمتی دعا ہوتی ہے،
کیونکہ
جب زندگی میں سب کچھ بدل جائے تب انسان کے پاس دعا ہی بچتی ہے جو نصیب بدل دیتی ہے۔
بےشک
🍃اللہ کریم 🍃
💕صبح النور 💕
@Mehwish_M2
🌺
اسلام و علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
بد نصیب ہے وہ شخص جو والدین کی خدمتِ کر
کے ان کی دعا نہیں لیتا ۔اور لوگوں سے کہتا پھرتا
ہے کہ میرے لیے دعا کرنا۔
بد نصیب ہے وہ شخص جس نے ماہ رمضان کو پایا
اور رب کو راضی نہ کیا۔
🌹🌹
السلام علیکم 🌹
اے ہمارے پروردگار !ہمیں دنیا میں بھی
بھلاٸی عطا فرما اور آخرت میں بھی
بھلائی اور ہمیں دوزخ کے عذاب سے بچا
لے...!!
🌿سورة البقرة ٢٠١🌿
#صبح_بخیر_زندگی 🌹
🌹۞﷽۞🌹
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
اللہ وہ ہے جس کے سوا کوئی معبود نہیں، جو سدا زندہ ہے، جو پوری کائنات سنبھالے ہوئے ہے۔!!
﴿سورۃ آل عمران، ۲﴾
#صبح_بخیر_زندگی
#صدف_کے_موتی
Qismat mai meri chain se jeena
Likhde ....
Doobe na kabhi mera safina likhde
Jannath th thikana hai magar duniyaan mai
Aye ,kaatibe Taqdeer madina likhde
Apke k dar pe faryaad laaye hain
Hum ...
Tajdare haram hu nigahe karam..!!
Peace be upon him SAWS
السلام عليكم ورحمۃ 🌹🍃
تمام تعریفیں، کبریائی، بڑائی تعظیم
تکریم عبادات اور سجدے صرف اللّٰه ہی
کے لئے ہیں!
( اِیاکَ نعبُدُ وَاِیاکٰ نَستَعِین )
اے اللّٰه ہم تیری عبادت کرتے ہیں اور
تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں یا اللہ
قبول فرما. آمــين یارب 🤲
صبح النور🌹🍃
#صدف_کے_موتی
السلام علیکم 🌹
اور زمین پر چلنے والا کوئی جاندار ایسا نہیں ہے جس کا رزق اللہ نے اپنے ذمے نہ لے رکھا ہو۔ وہ اُس کے مستقل ٹھکانے کو بھی جانتا ہے، اور عارضی ٹھکانے کو بھی۔ ہر بات ایک واضح کتاب میں درج ہے۔
﴿سورۃ ھود، ۶﴾
ایمان بخیر 🌹🍃
السلام علیکم🌹
حضرت موسیٰ علیہ السلام نے پوچھا یااللہ تیرے ناراض ہونے کی نشانی کیا ہے ؟ اللہ نے فرمایا جب بارشیں بے وقت ہو رہی ہو، اقتدار بیوقوفوں کے پاس ہو اور پیسے بخیلوں کے پاس تو سمجھ جانا کہ میں ناراض ہوں 🌹
صبـــــــاح النـــــــور
کوئی بن گیا رونق پکھیاں دی
کوئی چھوڑ کے شیش محل چلیا
کوئی پلیا ناز تے نخریاں وچ
کوئی ریت گرم تے تھل چلیا
کوئی بھُل گیا مقصد آون دا
کوئی کرکے مقصد حل چلیا
اِتھے ہر کوئی "فرید" مُسافر اے،
کوئی اج چلیا، کوئی کل چلیا۔۔ !!
@Mehwish_M2
❤
السلام علیکم 🌹
خدا ترسی یہی ہے کہ انسان جس تکلیف اور مصیبت سے خود گزرے اسے دوسروں پر مسلط ہر گز نہ کرے۔ یہی انسانیت کی معراج ہے اور یہی اہل ایمان کی طرز زندگی ہونی چاہیئے.!!
#صبح_بخیر_زندگی🌹🌿
آپؐ غارِ حرا کی حسیں روشنی
آپؐ قرآن لائے، حبیبِ خدا
ہے لقب آپؐ کا خاتم الانبیا
آپؐ سے اہلِ حق کو ملی آگہی
یا نبیؐ، یا نبیؐ، یا نبیؐ، یا نبیؐ
یا نبیؐ، یا نبیؐ، یا نبیؐ، یا نبیؐ
صلی الله علیه وسلم♥️
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#سرکار_کی_آمد_مرحبا
لاكهــوں کروڑوں درُود و سـلام آپ صلى الله عليه وسلم پر ، آپ ﷺ کے والدین کریمین طیبین طاہرین پر ،آپ ﷺ کی آلِ اطہار مبارک پر ، آپ ﷺ کے اصحابِ کرام پر..!! 🕌🤍💖
.
.They will let you know who you
Are to them , sometimes with
Their presence,sometimes with
Their absence.
Know what you are worth ,first
To yourself, then to others.
♠♠
السلام علیکم 🌹🍃🍃
"إِنَّ رَبِّي لَسَمِيعُ الدُّعَاء"
(بیشک میرا رب دُعاؤں کا سننے والا ہے)
"رب ذوالجلال "
کھبی بھی ہم سب کو اداس, غمگین نہ کرے اور اپنے فضل۔ رحم اور کرم سے محروم نہ کرے..!!
آمــين اَللّهُمَّ آمــــین 🤲🤲🌴
#صبح_بخیر_زندگی
#صبح_بخیر_زندگی
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا۔
اللہ تعالی ایسے شخص کو اپنے عرش کے سائے میں جگہ دے گا جس نے تنہائی میں اللہ تعالی کا ایسا ذکر کیا کہ اس کے آنسو جاری ہو گے۔۔۔ !!
(صحیح بخاری۔۱۳۳۷)
💠سبحان اللہ تیری شان 💠
#جمعه_مباركه❤
سنو!!
تمہارے کمزور ترین لمحات میں بھی وہ رب تمہیں تنہا نہیں چھوڑتااسے محسوس
کرو،وہ یہیں ہے.. بیشـــــک!!!
#صدف_کے_موتی
صبآآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح آآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلوٍٍٍڕد 🌞🌹
۔﷽
اُس دن جب اللہ ان سب کو دوبارہ زندہ کرے گا، پھر انہیں بتائے گا کہ انہوں نے کیا کچھ کیا تھا۔ اللہ نے اُسے گن گن کر محفوظ کررکھا ہے، اور یہ اُسے بھول گئے ہیں۔ اور اللہ ہر چیز کا گواہ ہے ۔
﴿سورۃ المجادلة، ۶﴾
#صدف_کے_موتی
#سبحان_الله_وبحمده_سبحان_الله_العظيم
🌿🌹🌿
◽◽
جانتے ہو محبت کیا ہے؟
14 سو سال پہلے رات کو حضور اکرم صلی
اللہ علیہ وسلم کا ،رو کر دعا کرنا یا اللہ
میری امت کو بخش دے ۔ !!!
سبحان اللہ ۔ !!
@Mehwish_M2
❤صلی اللہ علیہ وسلم ❤
اسلام و علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
اے ہمارے"مہربان رب" ہماری آنکھوں میں
حیاء ،دلوں میں اپنا خوف اور زبان پر
خیر کے کلمات جاری فرما۔۔۔
اور ہمیں ہر قسم کے شر اور فساد سے بچا۔
🌷 آمین یارب العالمین 🌷
🌷دن بخیر 🌷
No one in this world is pure and perfect. Try not to judge someone by the opinion of others....!!
If you avoid people for their mistakes, you will be left alone in this world. So, judge less and love more..!!❤️
#factfiles
@Sadafwrites_
بسْمِ اللَّهِ الَّذِي لَا يَضُرُّ مَعَ اسْمِهِ شَيْءٌ فِي الْأَرْضِ وَلَا فِي السَّمَاءِ وَهُوَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ“
ترجمہ:
”میں اس اللہ کے نام کے ذریعہ سے پناہ مانگتا ہوں جس کے نام کی برکت سے زمین و آسمان کی کوئی چیز نقصان نہیں پہنچا سکتی اور وہ سننے والا جاننے والا ہے“
السلام علیکم🌹🍃
دنیا سب کے لیے آزمائش کی جگہ ہے کسی کی آزمائش سب کے سامنے ہے اور کسی کی آزمائش اُس کے اور رب کے درمیان پوشیدہ ہے. اللّٰہ تعالی بعض اوقات مصائب اور بعض اوقات نعمتوں کے ساتھ آزمائش میں ڈالتا ہے تاکہ یہ پتہ چل سکے کہ کون شکر گزار اور کون ناشکرا ہے
#صدف_کے_موتی
اللہ اللہ حبیبِ خداﷺآ گئے
بن کےرحمت مرے مصطفیٰﷺآ گئے
وجہِ تخلیقِ ارض و سماء آ گئے
مصطفٰےﷺآ گئے مصطفٰے آ گئے
جب ولادت ہوئی میرےسرکار کی
بہرِ تعظیم سب انبیاء آ گئے
خاتم الانبیاء سرورِ سروراںﷺ
ہم گنہگاروں کو ہم خطا کاروں کو
بخشوانے حبیبِ خداﷺآ گئے.!!
#سرکار_کی_آمد_مرحبا
◽◽
We live in a society that's so
Judgemental. PPL will form their
Own conclusion of u based on a
Tweet or status.They judge u on
Your appearance or even your
Accent .
Just becz u are different frm
Them , they look down on you.
Stand ur ground firmly
.
If you want the moon..
Do not hide at night..
If you want a rose ...
Do not run from the thorns .
If you want love do not
Hide from yourself.
~Rumi. 🌹🌹