Asad younas bhatti الحمدللہ استغفر اللہ Profile Banner
Asad younas bhatti الحمدللہ استغفر اللہ Profile
Asad younas bhatti الحمدللہ استغفر اللہ

@asad__78

Followers
52,879
Following
56,363
Media
3,603
Statuses
123,619

Asad Younas Bhatti😎🤗 سبحان اللہ۔ اللہ اکبر فالو بیک جنون ہے 🤩

Joined January 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@asad__78
Asad younas bhatti الحمدللہ استغفر اللہ
4 years
یہ بے غیرت اپنے آپ کو مسلمان کہتے ہیں مجال ہے مسلمانوں کے حق میں ایک لفظ بھی ان کے منہ سے نکلا ہو
Tweet media one
26
113
338
@asad__78
Asad younas bhatti الحمدللہ استغفر اللہ
4 years
1یہ نام رکنا نہیں چاہئے؟؟؟ ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ Copy(6) آجاو میرے جوانوں پھر سے کاپی پیسنٹ شروع کرو
6
37
139
@asad__78
Asad younas bhatti الحمدللہ استغفر اللہ
4 years
یہ ٹرک بتی چوک میں کھڑا ہے جس بھائی کو سستا آٹا چاہئے یہاں سے لے لے لیکن مہربانی فرما کر چیخو پکا ر بند کریں
Tweet media one
4
37
118
@asad__78
Asad younas bhatti الحمدللہ استغفر اللہ
1 year
السلام علیکم رسول اللہ ﷺنےفرمایا:ہر شخص پر لازم ہے کہ وہ روز صدقہ کرے، عرض کی گئی اےاللہ کے رسولﷺہر روز صدقہ کرنےکیلۓ ہمارے پاس مال کہاں ہے،آپﷺنےفرمایا صدقہ کرنےکی کئی صورتیں ہیں {سبحان الله،الحمدلله،الله اكبر،لا اله إلا الله} پڑھنابھی صدقہ ہے (صحیح ابنِ حبان 3377) #R_P_G
Tweet media one
1
22
121
@asad__78
Asad younas bhatti الحمدللہ استغفر اللہ
4 years
ڈاکٹر ظفر مرزا کو عہدے سے ہٹایا جائے کارکردگی سے مطمئن نہیں۔ چیف جسٹس 22 کروڑ لوگ نظام عدل سے بھی مطمئن نہیں اسکا کیا کرنا ہے؟ ہماری عدالتوں کے فیصلے اپنی مثال آپ ہیں
Tweet media one
1
52
99
@asad__78
Asad younas bhatti الحمدللہ استغفر اللہ
4 years
اللھم صلی علٰی محمد وعلٰٓی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنَّک حمید مجید⁦❤️⁩ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰٓی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنَّک حمید مجید⁦❤️⁩💕
Tweet media one
4
22
80
@asad__78
Asad younas bhatti الحمدللہ استغفر اللہ
3 years
اَلّٰھُمَّ صَلِی عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماَصَلَّيتَ عَلٰی اِبْرَاھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْرَاھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ-اَلَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکتَ عَلٰی اِبرَاھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبرَاھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُ
Tweet media one
7
17
70
@asad__78
Asad younas bhatti الحمدللہ استغفر اللہ
4 years
جیو کے تمام چینلز کا بائیکاٹ کریں سب دوست میں نے تو اللّٰہ کے فضل سے کوئی تقریباً سات آٹھ سال سے بائیکاٹ کیا ہوا ہے
Tweet media one
5
20
69
@asad__78
Asad younas bhatti الحمدللہ استغفر اللہ
4 years
میرے خیال سے مسجدیں بند کرنے سے بہتر ہے کہ نمازیں ایسے پڑھائی جا سکتی ہیں
Tweet media one
4
9
66
@asad__78
Asad younas bhatti الحمدللہ استغفر اللہ
4 years
آج کی رات قیامت کا منظر پیش کر رہی ہے مسجدوں میں لگا تار اذانیں ہو رہی ہیں بار بار علان ہو رہے ہیں کہ اللّٰہ پاک کے حضور گڑگڑا کر دعائیں مانگیں اللّٰہ پاک اس موذی وائرس سے سب کی حفاظت فرمائے آپ سب دوست دو رکعت نفل نماز پڑھ کر دعا مانگیں اللّٰہ ہم سب کی حفاظت فرمائے
6
15
63
@asad__78
Asad younas bhatti الحمدللہ استغفر اللہ
1 year
اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي ذَنْبِي، وَوَسِّعْ لِي فِي رِزْقِي، وَبَارِكْ لِي فِيمَا رَزَقْتَنِي اے اللّٰهﷻ میرے گناہ بخش دے اور میرے گھر میں کشادگی دے، اور میرے رزق میں برکت دے آمین ثمہ آمین ترمذی 3500 #نماز_قائم_کرو #R_P_G @Asadbhatti_786
Tweet media one
0
7
70
@asad__78
Asad younas bhatti الحمدللہ استغفر اللہ
4 years
رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ ۝ اے اللہ ہمیں دنیا میں بھلائی عطا کر،اور آخرت میں بھلائی عطا کر، اور ہمیں دوزخ کے عذاب سے ��چا. ﺁﻣﻴﻦ_ﻳَﺎ_ﺭَﺏَّ_ﺍﻟْﻌَﺎﻟَﻤِﻴْﻦ
Tweet media one
13
15
55
@asad__78
Asad younas bhatti الحمدللہ استغفر اللہ
4 years
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ دوستو آج رات کی اچھی بات رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا قرآن پڑھا کرو کیونکہ قرآن شریف قیامت کے دن اپنے پڑھنے والوں کی سفارش کرے گآ
Tweet media one
3
22
63
@asad__78
Asad younas bhatti الحمدللہ استغفر اللہ
4 years
اے میرے رب میرے ماں باپ پر رحم فرما جس طرح انہوں نے رحمت و شفقت کے ساتھ پچپن میں مجھے پالا تھا
Tweet media one
8
9
52
@asad__78
Asad younas bhatti الحمدللہ استغفر اللہ
4 years
لاک ڈاؤن کے بعد کچھ گھروں کے مناظر ملاختہ فرمائیں اور صحیح بتائیں آپ لوگوں میں کون کون گھر کے کام میں ہاتھ بٹاتا ہے
Tweet media one
13
12
54
@asad__78
Asad younas bhatti الحمدللہ استغفر اللہ
2 years
بھارت میں اتنا بڑا سانحہ ہوگیا،حضرت مُحَمَّد مصطفیٰﷺ کی شان میں گستاخی کی گئی تمام عرب ممالک نے شدید تشویش کا اظہار کیا،پروڈکٹس کا بائیکاٹ کردیا ہے پاکستان میں بلکل خاموشی ہے بلکہ پاکستان کی نئی حکومت تو ان سے تجارت شروع کر چکی ہے #صلى_الله_عليه_وسلم #بھارت_کا_بائیکاٹ_کرو
0
37
57
@asad__78
Asad younas bhatti الحمدللہ استغفر اللہ
4 years
پتہ نہیں آج کل کے والدین کو کیا ہوگیا ہے بچوں پر دھیان نہیں دیتے اب یہ دیکھیں یہ تینوں بچے مل کر اس بچاری بلی کا مستقبل بھی برباد کر رہے ہیں
Tweet media one
8
9
48
@asad__78
Asad younas bhatti الحمدللہ استغفر اللہ
4 years
دنیا کا سب سے اچھا سیلوٹ
@asad__78
Asad younas bhatti الحمدللہ استغفر اللہ
4 years
Tweet media one
0
2
31
2
7
48
@asad__78
Asad younas bhatti الحمدللہ استغفر اللہ
1 year
رَبَّنَا هَبْ لَنَا مِنْ اَزْوَاجِنَا وَذُرِّيّٰتِنَا قُرَّةَ اَعْيُنٍ وَّاجْعَلْنَا لِلْمُتَّقِيْنَ اِمَامًا اے ہمارے پروردگار!تو ہمیں ہماری بیویوں اور اولاد سے آنکھوں کی ٹھنڈک عطا فرما ہمیں پرہیزگاروں کا پیشوا بنا آمین ثمہ آمین سورة الْفُرْقَان:٧٤ #R_P_G @Asadbhatti_786
Tweet media one
2
10
51
@asad__78
Asad younas bhatti الحمدللہ استغفر اللہ
4 years
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر دوستو آج کی اچھی بات خاص کر کے مرضی والے لوگوں کے لیے
Tweet media one
8
14
47