السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ❤
Good Morning X Family 🌷🌸🌄
اے اللہ پاک ہمارے نصیب کے دروازے بھی کھول دے ہمیں بھی اپنے گھر خانہ کعبہ بیت اللہ کی زیارت نصیب فرما امین۔💝
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌼💕
صبح بخیر 🌻💖
سب سے بڑی دیانتداری اپنا محاسبہ کرنا ہے ، ۔۔۔۔ !!
لوگوں کے دل آپ صاف نہیں کر سکتے ۔۔۔۔۔ !!
مگر اپنا دل صاف رکھنا آپ کے اختیار میں ہے۔۔۔۔۔۔ !!💔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ❤
صبح بخیر زندگی 🌄
آپ سب کو نیا سال مبارک ہو ۔🌻
🌷اللہ سے دعا ہے کہ یہ سال سب کے لیے امن وسلامتی اورخوشحالی لے کر آۓ۔
اللہ پاک آ پ سب کوصحت سے بھرپور دراز عمر عطا فرمائیں ،آپ سب کی ہر دعا، دل کی ہر خواہش❤
👥
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤🏵
صبح بخیر زندگی 🌄❤
روایات میں آتا ہے کہ رزق صبح کی نماز کے بعد تقسیم ہوتا ہے اور اعمال دن کے آخر میں اوپر اٹھائے جاتے ہیں؛ جو انسان ان اوقات میں اطاعتِ الہٰی میں مشغول ہو گا، اس کے رزق اور عمل میں برکت عطا ہو گی..🌹♥️🌹
(فتح الباری، 2: 42)
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 💝
Good Morning X Family 🌼🌺🌸
ماہ رمضان کا 2 جمعہ مبارک 🌼🌺🍁
ماہ رمضان کی 11TH سحری سب روزے داروں کو خوش نصیبوں کو مبارک ہو ۔🍁🌻💝
🙋🙏
قریب کیا ہے ؟
قیامت…!
اور قریب تر؟
موت۔۔۔!
عجیب کیا ہے ؟
دنـــیا۔۔۔!
اور عجیب تر؟
طلبـــِ دنیا ۔۔۔!
واجب کیا ہے ؟
تــوبـــہ۔۔۔!
اور واجب تر ؟
گناہوں سے بچنا۔۔۔!
مشکل کیا ہے ؟
قبر میں اترنا۔۔۔!
اور مشکل تر؟
اعمال صالح کے بغیر اترنا۔۔۔!
_لوٹ آؤ اپنے رب کی طرف اس سے پہلے کہ…
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ❤
Good Morning X Family 🌼💝
`میرا یہ ہے ایماں یہ میرا یقیں ہے`
`میرے مصطفیﷺ سا نہ کوئی حسیں ہے`
`♥️صلی اللہ علیہ والہ وسلم♥️`