Stranger 💯FB Profile Banner
Stranger 💯FB Profile
Stranger 💯FB

@Stranger_8899

Followers
7,826
Following
7,747
Media
853
Statuses
12,664

Senior Network System Technician💻 🍁follow me , I follow back 💯💯🏆🌿☘

Joined October 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@Stranger_8899
Stranger 💯FB
1 year
اس معذور بچے نے آیت "يَا أَيُّهَا النَّاسُ إِنَّا خَلَقْنَاكُم مِّن ذَكَرٍ وَأُنثَىٰ .." پڑھ کر اس کا انگلش ترجمہ کیا اور فیفا ورلڈ کپ کا آغاز کرکے تاریخ رقم کردی۔۔ یہ ملالہ یوزسفزئی سے بڑا ہیرو ہے۔
Tweet media one
15
102
355
@Stranger_8899
Stranger 💯FB
1 year
نوآبادیاتی دور میں انگریز اس طرح لوگوں کے سامنے روٹی پھینکتے تھے, اور لوگ اسی طرح روٹی کو زمین سے اٹھاتے تھے.
15
131
144
@Stranger_8899
Stranger 💯FB
1 year
ڈالر نہیں ...." ڈاکو کنٹرول کرو " ملک مستحکم ہو جائے گا.....
Tweet media one
4
50
107
@Stranger_8899
Stranger 💯FB
2 years
آج کی تازہ تصویر بحرین بازار کالام روڈ دریاؤں نے اپنے دہائیوں اور صدیوں پرانے راستے واپس لے لیے۔
Tweet media one
0
34
67
@Stranger_8899
Stranger 💯FB
9 months
@RealWaqarMaliks جب ہیلی کاپٹر کے ذریعے بھی بچوں کو ریسکیو کرنے میں کامیابی نہیں ملی تو شانگلہ سےتعلق رکھنے والےایک مرد مجاہد صاحب نےجان کو ہتھیلی پررکھ کر بٹگرام میں ڈولی لیفٹ سے بچوں اور اساتذہ کو ریسکیو کیا۔ اِن دونوں بہادر نوجوانوں نے ہمت اور بہادری کی مثال قائم کردی ہے، ہمیں تُم پر فخر ہے
Tweet media one
2
31
74
@Stranger_8899
Stranger 💯FB
2 years
بہت دردناک تصویر یہ تصویرکوہستان کلکوٹ کی ہے اس جگہ پر اس بچی کا گھر تھا جو سیلاب اپنے ساتھ بہا کر لے گیا آج بچی اپنے گھر آئی اور یہی سو گئی۔۔حکومت اور تمام خیراتی اداروں کو درخواست ہیں ۔کہ مہربانی کرکے جتنی جلدی ان لوگوں کی ابادکاری ممکن ہو بحال کیا جائے
Tweet media one
1
19
67
@Stranger_8899
Stranger 💯FB
9 months
@SSEHBAI1 پاکستان اور اس میں رہنے والوں کا حقیقی ازادی
Tweet media one
0
28
67
@Stranger_8899
Stranger 💯FB
2 years
ہالی وڈ اداکارہ انجلینا جولی بھی حیران ہے کہ میں ایک ایسی قوم کی مدد کرنے کیلے امریکہ میں اپنا گھر،بچے وغیرہ چھوڑ کر آئی ہوں کہ جس کا صوبہ سندھ دو تہائی پانی میں ڈوبا ہواہے لیکن اس سندھ کا دو نمبر لیڈر بجاۓ اپنے عوام میں، پچھلے ہفتے سے امریکہ میں سیر سپاٹے میں مصروف ہے
Tweet media one
0
27
63
@Stranger_8899
Stranger 💯FB
1 year
تمام اسسٹنٹ کمشنرز سے ایک کروڑ کی قیمتی سرکاری ویگو گاڑیاں واپس لے کے ۔660۔cc۔۔فراہم کی جائے۔ ایسی آسائش یورپ میں بھی انتظامیہ کے پاس نہیں۔ جبکہ کارکردگی صفر ھے۔
Tweet media one
0
34
59
@Stranger_8899
Stranger 💯FB
2 years
کھیل ابھی ختم نہیں ہوا پہرہ جاری رکھنا ہے ورنہ پچھلے دروازے کچھ بھی ہوسکتا ہے پلیز کم از کم 5 سے 6 گھنٹے پہرہ دینا ہے
1
18
57
@Stranger_8899
Stranger 💯FB
2 years
خیبر پختونخوا حکومت کا ہیلی کاپٹر کبل سے خوراک اور دیگر سامان لیکر کالام کی طرف روانہ، کالام میں پنسے لوگوں کو نکالا جائے
Tweet media one
1
21
54
@Stranger_8899
Stranger 💯FB
1 year
اپنی انفرادی ضروریات، کیریئر، مفاد اور حقوق کیلئے جدوجہد کے ساتھ --- اجتماعیت کے حقوق تاکہ ''لیقوم الناس بالقسط'' (انسانیت عادل پر قائم ہوجائے) کیلئے بھی جدوجہد/جہاد --- اس دور کا تقاضا ہے۔
4
18
56
@Stranger_8899
Stranger 💯FB
2 years
دھندلی دیکھیں 5 بجے کے بعد پچھلے دروازے سے
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
30
49
@Stranger_8899
Stranger 💯FB
1 year
اس قوم کی بیٹی کو سلام🤗 ہمیں مل کر ایسا معاشرہ تشکیل دینا ہوگا جس میں اکیلی عورت عزت اور تحفظ کے ساتھ اپنی روزی روٹی کماسکے۔❤️❤️❤️
Tweet media one
2
9
54
@Stranger_8899
Stranger 💯FB
2 years
بہت مشکل ہوگیا ہے پاکستان میں گزر بسر بجلی کے بل، کرایہ، راشن، تعلیمی اخراجات،ڈاکٹر وغیرہ اللّہ پاک سفید پوش گھرانوں کی غیب سے مدد فرمائے آمین ثم
4
10
50
@Stranger_8899
Stranger 💯FB
1 year
ہمارا محافظ دنیا کی پہلی فوج ہے جو 75 سال سے ہر دو ہفتے بعد عوام کو یقین دلاتے ہیں،کہ ہم بہادر فوج ہے سیاست سے کوئی لینا دینا نہیں ہمارا یقین کیا کریں 75 سال سے پاکستان کی اینٹ سے اینٹ بجا دی ہے . ہمارے بچوں کیلئے ترانے اور اپنے بچوں کیلئے خزانے
Tweet media one
1
26
49
@Stranger_8899
Stranger 💯FB
2 years
اس کی عمر 101 سال ہے اور وہ اب بھی اپنے 63 سال کے معذور بیٹے کی دیکھ بھال کرتی ہے۔ ماں کی محبت انمول ہے❤
Tweet media one
0
15
49
@Stranger_8899
Stranger 💯FB
1 year
کیا دماغ پایا ہے
Tweet media one
0
9
44
@Stranger_8899
Stranger 💯FB
1 year
سردار عبد الرحمان کھیتران کے خلاف کوئی بھی کچھ بھی نہیں کر سکتا کیونکہ کھیتران ہر مہینے پاک فوج زندہ باد ریلی نکالتا ہے جس بلوچ خاتون نے قران پاک اٹھاکر اپنی اور اپنے بچوں کی جان بچانے کی اپیل کی آج اس کی اور اس کے دو جوان بیٹوں کی لاشیں بارکھاں میں کنویں سے برامد ہوئے۔ 👇
Tweet media one
4
19
45
@Stranger_8899
Stranger 💯FB
2 years
جرم یہ تھا کہ امپورٹڈ حکومت کو امپورٹڈ حکومت کہا تو نکموں اوں مجھے پر اور 22 کروڑ عوام پر FIR کراو کیونکہ یہ تو بچہ بچہ سب کی زبان پر امپورٹڈ ہیں
0
15
48
@Stranger_8899
Stranger 💯FB
2 years
تمھاری ماں کہاں ہے؟ وہ مر گئی ہے! اس کو کیا پتہ ماں کیا ہوتی ہے 😌😥
6
19
46
@Stranger_8899
Stranger 💯FB
1 year
اس میں 30 اکتوبر 2006 کو بھی نا بھولا جائے جب امریکہ ڈرون حملے میں باجوڑ میں 82معصوم بچے جو حفظ کر رہے تھے شہید ہوئے تھے
Tweet media one
0
18
42
@Stranger_8899
Stranger 💯FB
1 year
اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی مشتاق غنی کی قیادت میں حقیقی آزادی مارچ میں شرکت کے لیے ایبٹ آباد کا قافلہ راولپنڈی کی جانب رواں دواں۔
Tweet media one
0
13
45
@Stranger_8899
Stranger 💯FB
1 year
انسان کی اصل حقیقت
Tweet media one
0
10
41
@Stranger_8899
Stranger 💯FB
1 year
اج ایسے مناظر دیکھنے کو ملے جو تاریخ میں کم ملتے ہیں کہ جو محافظ ہیں ملک و قوم کے،اور ان بنیادی ذمداری اپنے عوام کی حفاظت کرنا ہے وہ حریف بن گئے ہیں اور سب سے ذیادہ خطرہ ان سے ہے اور عوام ان کے جگہ پاسبان بن گئے تو کیا فائدہ ایسے اداروں کا؟؟
0
14
41
@Stranger_8899
Stranger 💯FB
2 years
یہ ملک جاگیر داروں،نوابوں،وڈیروں اور بڑے لوگوں کیلئے بنا ہے -ججز، جنرلز،وزیر ،مشیر وزیر وغیرہ ملک کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہے ہیں اور غریب پیس رہے ہیں
4
22
39
@Stranger_8899
Stranger 💯FB
1 year
30 سال سے اقتدار میں رہنے زرداری اور نواز نے ایک بھی ایسا ہسپتال نہیں بنایا جہاں ان کے گلے وغیرہ کا سرجری ہوسکے؟؟ قربان جاؤ عمران کے جنہوں نے دو کینسر کے ہسپتال بنائے ہیں اور سب سے بڑا زیرتعمیر ہے جہاں سے لاکھوں لوگوں کو دوسرے زندگیاں ملے ہیں اور مل رہے ہیں
1
14
37
@Stranger_8899
Stranger 💯FB
2 years
پچھلے سال ایک جگہ برفباری ہوئی تھی اور پھر کمرے 40 ہزار کے مل رہے تھے جبکہ آج پورے سوات کے ہوٹلوں میں کمرے اور کھانا پینا فری غیرسیاسی پوسٹ
4
19
37
@Stranger_8899
Stranger 💯FB
2 years
امپورٹڈ حکومت نے غریب سے جینے کاحق بھی چھین لیا۔یہ ظالم گونگے بہرے ہیں یہ معاشرہ بے حس لوگ کا ہے بات مانو اٹھو یہاں سے😥😥💔💔
Tweet media one
0
12
43
@Stranger_8899
Stranger 💯FB
1 year
یہ ہمارے ملک کا نظام ہے جوکہ 100% کرپشن پر مبنی سرمایہ دار نظام ہے اس نظام کو کون بدل سکتا ہے؟
0
19
37
@Stranger_8899
Stranger 💯FB
1 year
امین
Tweet media one
1
5
41
@Stranger_8899
Stranger 💯FB
1 year
ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا۔۔۔ اللہ تعالٰی اپنے رحم وکرم سے بخشش فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔امین
Tweet media one
1
2
39
@Stranger_8899
Stranger 💯FB
1 year
اج عوام نے اپنا حق ادا کردیا یعنی لاہور والوں نے.جتنا تعریف کی جائے کم ہے کوفے کے لوگوں کی طرح نہ ساتھ چھوڑا اپنے leader کا، اور نہ PDM بمعہ سہولت کاروں یعنی یزیدوں کی چال کو کامیاب ہونی دیا شکریہ لاہور
Tweet media one
2
10
34
@Stranger_8899
Stranger 💯FB
1 year
کل رات آپنے لخت جگر بچوں اور اپنے فیملی کیساتھ آج پشاور دھماکے میں شہید پولیس انسپکٹر دوران شاہ شہید مہمند 😪 😪 💔
Tweet media one
1
9
38
@Stranger_8899
Stranger 💯FB
1 year
ہزاروں گاڑیوں پر مشتمل قافلہ کوہستان سے راولپنڈی کہ جانب رواں دواں۔
0
17
39
@Stranger_8899
Stranger 💯FB
1 year
لوگ پاکستان کے سیاست میں مال بنانے آتےہیں، لیکن خان واحد leader ہے جو مال بنانے نہیں ملک وقوم بنانے آیا تھا
Tweet media one
0
9
36
@Stranger_8899
Stranger 💯FB
1 year
یہ ماں بھی آئی ایم ایف کے مقروض ہے ان غریب غربت کے مارے لوگوں سے ٹیکس وصول کرکے اشرافیہ کو مفت بجلی پٹرول اور عیاشیاں کرواٸی جاتی ہیں۔۔😥
Tweet media one
1
9
36
@Stranger_8899
Stranger 💯FB
1 year
اصل میں محافظ ہی اس ملک اور عوام کے دشمن ہے چاہئے سیاسی ،معاشی یا پھر دہشت گردی ہو
0
11
37
@Stranger_8899
Stranger 💯FB
1 year
میرے نزدیک مردہ وہ نہیں جسکی سانس رک جائے بلکہ مردہ وہ ہے جو بے شعور ہے ۔
2
4
38
@Stranger_8899
Stranger 💯FB
9 months
@SSEHBAI1 کرپٹ جنرلز کے کیوجہ سے ڈالرز جنگ میں کے پی کے میں تباہ کاریاں، اور اب بھی ایک نئے جنگ مسلط کرنے کی تیاریاں ہورہی ہیں لوگ نفرت نہیں کرینگے تو کیا کرینگے
Tweet media one
Tweet media two
0
18
37
@Stranger_8899
Stranger 💯FB
1 year
حقیقت یہ ہے پاکستان اور عوام کا
Tweet media one
0
11
33
@Stranger_8899
Stranger 💯FB
2 years
ہمارا مطالبہ ہے کہ جو کردار ڈاکٹر شہباز گل کیساتھ ذیادتی میں شامل ہیں چاہئے کسی بھی ادارے سے ہوں ان کے نام لایا جائے عوام کے سامنے اب ڈرنا خدا کیلئے چھوڑ دو اب کوئی رعایت قبول نہیں
0
17
34
@Stranger_8899
Stranger 💯FB
2 years
بجاۓ سندھ حکومت اور امپورٹڈ حکومت عوام کے مدد کیلے تمام مشینری اور وسائل بروۓکار لاتے وہ 1000 پولیس اسلام اباد بھیج رہے ہیں ۔ میر ے سندھ کے لوگوں کے حالات قابل رحم ہے۔ کیا ان سے نہیں پوچھا جاۓ گا؟ 😥😥😥
1
25
33
@Stranger_8899
Stranger 💯FB
1 year
سہولت کاروں اور ان کے رنگ برنگ کے پارٹیز نےمرشد کیلئے نہیں, بلکہ اپنے لئے خود قبر کھودے ہیں اب یہ سب دفن ہونگیں
Tweet media one
2
4
33
@Stranger_8899
Stranger 💯FB
2 years
لو دھراں میں PTI جیت کے قریب
Tweet media one
0
7
34
@Stranger_8899
Stranger 💯FB
1 year
اُس نے اُس کی پرورش اُس وقت کی جب وہ جوان تھا، اور جب وہ بوڑھا ہو گیا تو بیٹے نے اُسے اُٹھایا. وَٱخۡفِضۡ لَهُمَا جَنَاحَ ٱلذُّلِّ مِنَ ٱلرَّحۡمَةِ وَقُل رَّبِّ ٱرۡحَمۡهُمَا کَمَا رَبَّیَانِی صَغِیرَا﴿ ٢٤ ﴾ اور رحم سے ان کے سامنے عاجزی کا بازو جھکاؤ اور 1/2
Tweet media one
Tweet media two
1
7
36
@Stranger_8899
Stranger 💯FB
1 year
اس ملک میں PDM اور جنرلز کے علاوہ باقی سب غدار ہیں تو ایسا کروں سب پر غداری اور بغاوت کے FIR کرادو آپ لوگ تو %100 محب وطن ہیں کیا تماشا ہے؟
0
8
31
@Stranger_8899
Stranger 💯FB
1 year
34 years later. ❤️
Tweet media one
0
2
29
@Stranger_8899
Stranger 💯FB
1 year
اخلاق ماحول سے پیدا ہوتے ہیں، محض علم سے نہیں۔ (امام شاہ ولی اللہ دہلوی رح)
Tweet media one
1
7
35
@Stranger_8899
Stranger 💯FB
2 years
سبحان تیری قدرت.......... توروال خوڑ بحرین میں مسجد
Tweet media one
2
9
36
@Stranger_8899
Stranger 💯FB
1 year
2002 سے 2023 تک چہروں کی تبدیلی کے سوا وہی اسپتال ، وہی صوبہ ، وہی قوم ،وہی طریقہ واردات ، وہی وردی۔ وہی مذمت، وہی کیفر کردار تک پہنچانے کے دعوے، وہی پالیسی، وہی جنازے، وہی پھول، وہی سلامی، وہی سلوٹ، وہی چاک وچوبند دستے، وہی ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں کی آہ و سسکیاں، وہی خاموشی، 1/2
Tweet media one
1
13
30
@Stranger_8899
Stranger 💯FB
1 year
کچھ لوگ گزر چکے ہیں, لیکن ان کے کردار نے انہیں زندہ رکھا ہے۔ دوسرے زندہ ہیں, لیکن ان کے کردار نے انہیں مار ڈالا ہے۔ (امام شافعی رح)
Tweet media one
1
5
34
@Stranger_8899
Stranger 💯FB
1 year
کسی بھی معاشرے کے وسائل،سیاست،معیشت ایک خاص طبقے کے پاس ہو، وہاں ”چور ”ہونا جرم نہیں ”کمزور”ہونا جرم ہے منقول
Tweet media one
0
8
30
@Stranger_8899
Stranger 💯FB
1 year
Tweet media one
0
15
37
@Stranger_8899
Stranger 💯FB
1 year
Tweet media one
0
10
30
@Stranger_8899
Stranger 💯FB
1 year
صبح بخیر میرے پیارے twitter فیملی 👋
Tweet media one
2
1
35
@Stranger_8899
Stranger 💯FB
1 year
خان کو سندھ کی قیادت کو تبدیل کرنا پڑے گا عوامی نظریاتی کارکنان کو لانا پڑے گا جو عوام میں رہے عوام کو بھی اپنا غلامی والا سوچ بدلنا پڑے گا اور قوم بننا پڑے گا ملک اور قوم مفادات کو اپنے ذاتی مفادات پر ترجیح دینا ہوگا سارا سسٹمز سے بھی مقابلہ ہے جس میں A to Z سب شامل ہیں
3
5
29
@Stranger_8899
Stranger 💯FB
1 year
ایک طرف قوم کا بیٹا، Hero طلب علم اعتزاز حسن شہید,جس نے2014ء ضلع ہنگو میں خودکش حملہ اور کو سکول میں داخل ہونے سے پہلے دبوچ لیا جس وقت تقریباً 2000 طلبہ اسمبلی کیلئے موجود تھے اور اپنےخون سے 2000 students کی زندگی بچائی- اور دوسرے طرف بےضمیر ،بداخلاق،امیر باپ کے بگڑے اولاد
Tweet media one
Tweet media two
0
12
32
@Stranger_8899
Stranger 💯FB
1 year
پرویز خٹک ص ہاتھ میں لاٹھی اٹھائے ہوۓ قافلہ کی قیادت میں پشاور سے صوابی انٹرچینج پہنچ گیا۔ صوبائی وزیر تعلیم شہرام ترکئی کے قافلے نے استقبال کیا۔ قافلہ راولپنڈی کی جانب رواں
Tweet media one
Tweet media two
0
8
32
@Stranger_8899
Stranger 💯FB
1 year
چیئرمین عمران خان کی کال پر شمالی وزیرستان سے کا ایک بڑا قافلہ راولپنڈی کی جانب گامزن۔
1
13
31
@Stranger_8899
Stranger 💯FB
2 years
وادی شانگلہ میں موسم سرما کی پہلی برفباری ہوئی لیلونی کے پہاڑوں نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی, سردی کی شدت میں اضافہ
Tweet media one
1
3
29
@Stranger_8899
Stranger 💯FB
1 year
عوام سب سے بڑی زمینی طاقت ہے، عوامی ردعمل کی وجہ سے کسی مجرم کو سزا مل بھی جائے، لیکن اگر ظالمانہ نظام قائم ہے تو اس کا مطلب یہ ہوگا کہ عوام کو اپنی طاقت کا ابھی اندازہ نہیں.
Tweet media one
0
7
31
@Stranger_8899
Stranger 💯FB
1 year
9 ماہ پہلے مہنگائی صرف میڈیا پر تھی مارکیٹ نارمل تھی آج مہنگائی مارکیٹ میں ہے ،میڈیا نارمل ہے۔
Tweet media one
2
10
31
@Stranger_8899
Stranger 💯FB
1 year
ساری خوشیاں ملا کے دیکھی ہے تیرے جانے کا غم ذیادہ ہے
Tweet media one
2
5
29
@Stranger_8899
Stranger 💯FB
1 year
جاگو اے غلاموں ! وہ تمہیں بڑے محض اس لئے نظر آتے ہیں، کہ تم سجدے میں پڑے ہو۔
Tweet media one
0
7
30
@Stranger_8899
Stranger 💯FB
1 year
زخمی ٹانگوں، فریکچر، سرجری اور پاکستان کے قومی ترانے کے لیے کھڑا عمران خان 🇵🇰 کیا اب بھی کسی کو ان کے محب وطن ہونے پر شک باقی ہے؟؟؟
Tweet media one
1
16
34
@Stranger_8899
Stranger 💯FB
1 year
جزاک الله سبحان الله ❤️
Tweet media one
0
8
33
@Stranger_8899
Stranger 💯FB
1 year
موجودہ مہنگائی کا احساس دو قسم کے لوگوں کو نہیں ہے 1)حرام خور 2) تیار خور
Tweet media one
1
5
27
@Stranger_8899
Stranger 💯FB
1 year
کیا وجہ ہے کہ یہاں اشیائےخوردونوش وغیرہ جتنا مرضی مہنگا کرلیا جائے مگر عوام کا ری ایکشن نہیں آتا؟ جس طرح باقی ممالک سری لنکا وغیرہ میں عوام کا ری ایکشن آتا ہے۔
10
12
31
@Stranger_8899
Stranger 💯FB
1 year
امپورٹ ڈ حکومت اور سہولت کاروں کے وجہ سے یہ دن بھی دیکھنے پڑ رہے ہیں میں زندگی میں پیاز پر سٹیکرز نہیں دیکھے تھے
Tweet media one
0
13
31
@Stranger_8899
Stranger 💯FB
1 year
حضرت عمر رض کے رعایا کی خبرگیری ایک بار مدینہ میں گشت کررہے تھے کہ بچوں کے رونے کی آواز سنی۔ تحقیق پر معلوم ہوا کہ گھر میں فاقے ہیں اور تین دن سے بچے بھوکے ہیں اور ماں ان کو بہلانے کے لئے خالی ہانڈی میں چمچ پھیر رہی ہے۔ آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فوراً واپس آئے، بیت المال سے آٹا، گھی
1
5
32
@Stranger_8899
Stranger 💯FB
2 years
پتہ نہیں کب ملک الموت (حضرت عزرائیل) علیہ السلام ان کا روح قبضہ کریگا اور پاکستان کی عوام نجات پائے گا ویسے ان کے علاوہ اور بھی ہیں
Tweet media one
Tweet media two
2
10
30
@Stranger_8899
Stranger 💯FB
2 years
شانگلہ میں تین دن سے جاری طوفانی بارشوں کے نتیجے میں سیلابی ریلے نے ہر طرف تباہی کی داستان رقم کردی ہے ، ضلعی انتظامیہ کے مطابق چار افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں،
0
14
32
@Stranger_8899
Stranger 💯FB
1 year
اس جہد آزادی میں، میں تھا، میں ہوں اور رہونگا ؛ عوام کا غم خوار،ایک غیرت مند،بہادر،خود دار، محب وطن، پاکستان کے کرپٹ بیورو کریسی سے لیکر جنرلز تک سارے سسٹمز کو 75 سال میں پہلے بار expose کرنے والا مرد مجاہد عمران خان کیساتھ ۔ اور آپ ؟
Tweet media one
1
12
32
@Stranger_8899
Stranger 💯FB
1 year
صبح بخیر پیارے Twitter family، امید ہے آپ سب خیریت سےہونگے!
Tweet media one
0
5
27
@Stranger_8899
Stranger 💯FB
1 year
چاروں طرف سے دشمنوں کے محاصرے، ایک ہی وقت میں سارے سسٹمز سے لڑنے والا مردمجاہد، اس کٹھن وقت میں ہم اپنے آپ کیساتھ لڑینگے،چاہئے رزٹ کچھ بھی ہوں لیکن ماں دشمنوں سے اپنی دھرتی ماں کو آزاد کرائنگے انشاءاللہ
Tweet media one
0
9
31
@Stranger_8899
Stranger 💯FB
2 years
اس ملک کو انقلاب کی ضرورت ہے اندرونی طاقتوں سے ازادی کیلئے ورنہ جو بھی اواز اٹھائے گا ایک ایک کر کے خاموش کردیا جائے گا
0
11
27
@Stranger_8899
Stranger 💯FB
1 year
جس طرح گدھ کا معدہ مردار ہی ہضم کرسکتا ہے اور وہ اس کی طلب رکھتا ہے ,اس طرح رشوت لینے والوں کا حال بھی اب ایسا ہے کہ حرام کے بغیر انہیں کوئی لطف محسوس نہیں ہوتا۔ سیدابوعلی مودودی رح
Tweet media one
0
9
26
@Stranger_8899
Stranger 💯FB
1 year
عام انسانوں کی اقتصادی حالت تباہ ہو رہی ہو، معیشت برباد ہو جائے، ظلم اور کوٹ کھسوٹ کا بازار گرم ہو، باطل نظام کی وجہ سے انسانیت پریشانی میں گھر جائے، بد اخلاقی کا دور دورہ ہو، تو اس وقت ��ذہبی رہنماؤں پر انقلابی جد و جہد کرنا ضروری ہو جاتا ہے۔ (حضرت اقدس شاہ سعید احمد رائے پوری رح
Tweet media one
1
7
27
@Stranger_8899
Stranger 💯FB
1 year
خدا کے بندے تو ہیں ہزاروں ،بنوں میں پھرتے ہیں مارے مارے میں اس کا بندا بنوں گا جسے خدا کے بندوں سے پیار ہوگا (علامہ اقبال) اللہ جنت الفردوس نصیب فرمائے عبدلستار ایدھی
Tweet media one
Tweet media two
1
1
29
@Stranger_8899
Stranger 💯FB
2 years
سوات، اپر دیر ، چترال ، لوئر دير اور کوھستان ميں پانی کی سطح ميں مسلسل کمی حالات اب نارمل ھونا شروع ،مزيد سيلاب کا کوئی خطرہ نہيں
3
7
28
@Stranger_8899
Stranger 💯FB
1 year
چُپ رہیں، آہ بھریں، چیخ اُٹھیں یا مرجائیں کیا کریں بے خبر ، تم کو خبر ہونے تک ؟ ”محلوں میں رہتے یہ حکمران، جن کے سر پہ مکھی بھی نہیں بیٹھتی، وہ معاشرے کے بھوکے، ننگے، غلاظت کے ڈھیر پہ بیٹھے لوگوں کا درد کیسے سمجھ سکیں گے؟“ ریزہ ریزہ بکھر گیا انسان …دل کی ویرانیاں جتانے کو
1
18
28
@Stranger_8899
Stranger 💯FB
1 year
صبح بخیر پیارے Twitter family، امید ہےسب خیریت سے ہونگے !
Tweet media one
0
1
27
@Stranger_8899
Stranger 💯FB
1 year
خیبر پختونخوا سے عوامی سمندر راولپنڈی/ اسلام آباد کی جانب رواں دواں
Tweet media one
Tweet media two
1
9
28
@Stranger_8899
Stranger 💯FB
1 year
ایک چھوٹا مثال میرا جس گاوٴں سے تعلق ہے وہاں ایک خاندان جو بڑے لوگ ملک اپنے اباواجداد کے دور سے قابض تھے نہ ان کیخلاف کوئی بول سکتا تھا الیکشن میں خلاف کھڑا ہونا تو دور کے بات ، بڑے ظالم اور طاقتور لوگ ہیں میرا گریجویشن ابھی مکمل نہیں ہوتا غالباً 2013 یا 2014 کی بات ہے ہم نے 1/4
3
4
27
@Stranger_8899
Stranger 💯FB
1 year
کرپٹ حکمران اور لٹیروں کا ساتھ دینے والے لوگوں کا جھنم میں الگ سے ہی بحریہ ٹاؤن ہوگا....😂
Tweet media one
0
4
27
@Stranger_8899
Stranger 💯FB
1 year
وزیر اعلی خیبر پختون خواہ محمود خان کے والد صاحب بھی حقیقی ازادی مارچ کیلئے راولپنڈی روانہ
0
9
27
@Stranger_8899
Stranger 💯FB
2 years
نہ نااہل ہوگا اور نہ ہی فرد جرم عائد ہوگی اور انشاءاللہ اگلا وزیراعظم پاکستان ہوگا✌🤞
3
3
27
@Stranger_8899
Stranger 💯FB
1 year
زندگی نے کئی سوالات بدل ڈالے اس وقت نے میرے حالات بدل ڈالے میں تو آج بھی وہی ہوں جو میں کل تھا بس میرے لئے اپنوں نے خیالات بدل ڈالے
Tweet media one
0
3
24
@Stranger_8899
Stranger 💯FB
9 months
@SSEHBAI1 یہ دین کے تاجر یہ وطن بیچنے والے انسانوں کی لاشوں کے کفن بیچنے والے یہ محلوں میں بیٹھے ہوئے قاتل یہ لٹیرے
0
16
25
@Stranger_8899
Stranger 💯FB
1 year
نہ اخلاق ،نہ کردار،نہ تعلیم،نہ تربیت،نہ قوم کی خدمت،نہ کوئی ویلفئر اور نہ کوئی بڑا سیاسی کارنامہ۔ نون لیگ،pppوغیرہ کا ملک وقوم لوٹنے کے علاوہ کوئی ایک کوالٹی بتا دے؟؟ لیڈرشپ کے باب میں جب تک عوام کی ایسی چوائس رہے گی ملک کبھی ترقی نہیں کر سکتا
Tweet media one
0
9
27
@Stranger_8899
Stranger 💯FB
1 year
آصف علی زرداری اس وقت 1.8 بیلین ڈالرز کے مالک ہیں۔ (جو کہ 3 کھرب 92 ارب 14 کروڑ 51 لاکھ20 ہزار روپے بنتے ہیں 😯) میں اگر ماہانہ 10 لاکھ تمام اخراجات کے علاوہ صرف بینک میں جمع کرو تو مجھے اتنی دولت اکٹھی کرنے میں 34 ہزار 7 سو 74سال لگ جائیں۔ سوال یہ ہے یہ لوگ آخر کس صلاحیت 1/2
Tweet media one
3
11
27
@Stranger_8899
Stranger 💯FB
2 years
دریائے سوات میں دو مقامات پر لکڑیاں پکڑنے والے 110 افراد کو ہیلی کاپٹرز کے ذریع محفوظ مقام منتقل کر دیا ہے یہ وہ جاہل لوگ ہیں جن کے اندر حرص کی وجہ سے لکڑیاں پکڑنے کو اپنے جان پر فوقیت دیتے ہیں اور بعد میں چیختیں ہیں کہ ہیلی کاپٹر نہیں ایا ہمیں بچانے ۔
Tweet media one
0
12
29
@Stranger_8899
Stranger 💯FB
1 year
گزرے ہوئے فرعون اور ابوجہل کو برا بھلا کہنا آسان ہے، معاشرے میں زندہ فرعون اور ابوجہل کی پہچان کرانا اور ان کی غلامی سے مظلوم طبقے کو آزاد کرانا انبیاء کے وارثین کہلاتے ہیں!
Tweet media one
2
6
27
@Stranger_8899
Stranger 💯FB
2 years
حضرت جابرؓ سے روایت ہے کہ رسولﷺ نے فرمایا وہ گوشت جنت میں داخل نہیں ہوگا جس کی جو حرام سے نشوونما ہوئی ہوں اور ہر وہ گوشت جس نے حرام سے نشوونما پائی وہ دوزخ کےلائق ہے۔ مسند احمد:14032 اسنادہ جید
1
8
29
@Stranger_8899
Stranger 💯FB
2 years
اچھا ہوا یہ آڈیو لیک ہوئی میں تو کہتا ہوں سائفر ہی لیک ہو جائے، ابھی تک تو سائفر پر کھیلا نہیں، چئیرمین عمران خان #سائفر_ایک_حقیقت_ہے
1
10
27
@Stranger_8899
Stranger 💯FB
2 years
یہ تو سنا تھا کے مجرم بھی جج بن سکتا ہے آج پاکستان میں دیکھ بھی لیا
Tweet media one
1
9
26
@Stranger_8899
Stranger 💯FB
1 year
72" حُور دے وِچوں گزارہ ہِک تے کر گِھنسُوں" 71" حُور دے بدلے تُو سَاکُوں رَج کے روٹی دے" (شاکر شجاع آبادی✍️)
Tweet media one
2
5
28