ہماری بہت ہی پیاری ( Paro) ٹوئٹر کی کوئین خوب سيرت, خوبصورت باعزت , با وقار کو ہم🌹 11k🌹 فالورز کمپلیٹ ہونے پر دلی مبارکباد
پیش کرتے ہیں
@_paro1
👑
@Butt3_
🐯
#BBN
#B_Tiger
اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر🌹
اللہ آپ پر رحمت کرے
اللہ آپ کی حفاظت کرے
اللہ ہمیشہ آپ کو خوش و آباد رکھے
اللہ آپ کی ہر مشکل کو آسان کرے
آمین✨
#الاتحاد_الهلال
اسلام و علیکم💦
صبح بخیر☕
جمعہ کے دن، میں تمام دعا کرتا ہوں کہ آپ کو اللہ کے فضلوں سے نوازے اور آپ کی زندگی اچھی صحت، خوشی، محبت اور امن سے بھر جائے۔
جمعہ مبارک📿
اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر🌹
یا اللّٰه ہمیں اس مبارک مہینے میں اپنی عبادت کو پوری لگن اور خلوص سے کرنے کی توفیق نصیب فرما ہماری دعاؤں کو قبول فرما اور ہماری روح کو تقویٰ اور تزکیہ کا حسن عطا فرما آمین🩵
#thursdaymorning
اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر💗
اپنے دن کا آغاز صدقہ دینے سے شروع کرو
اس دن تمہاری کوئی دعا رد نہیں جائے گی
اور اچھی بات بتانا بھی صدقہ ہے
#BBB24
#うるう年
Aslaam o Alikum
Good Afternoon☀️
.....🖤
جھگڑا صرف اتنا ہے کہ
محبت میں تیسرا شخص برداشت نہیں ہوتا
حاصل ہو یا لاحاصل مگر رہے صرف ہمارا
کیونکہ جس سے محبت ہو جاتی ہے اسے تقسیم نہیں کیا جا سکتا🌸
🥀🙂💔
#Grammys
السلام علیکم ورحمتہ الله وبرکاتہ
صبح بخیر🦋
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اپ کو اپ کے اج کے ہر نیک مقصد میں کامیابی عطا فرمائے🐝
اللہ تعالٰی اپ کو ہر ہر وہ خوشی جو آپ کے لیے بہتر ہو عطا فرمائے آمین🐬🐬
#ValenciaRealMadrid
Aslamu o Alikum
Good Afternoon
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "جو شخص اللہ کی رضا کے لئے کسی مسلمان کو خوش کرتا ہے، اللہ اس کی زندگی کو خوشی اور برکت سے بھر دیتا ہے۔" (مسند احمد).