🇵🇰حیدر PTI Profile Banner
🇵🇰حیدر PTI Profile
🇵🇰حیدر PTI

@SHK1512

Followers
18,745
Following
13,030
Media
1,424
Statuses
130,410

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور#

LAHORE PAKISTAN
Joined June 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@SHK1512
🇵🇰حیدر PTI
3 years
کپتان ھر میدان جیتے گا انشاء اللہ
Tweet media one
89
115
329
@SHK1512
🇵🇰حیدر PTI
2 years
تحریک لبیک والو انڈین سفیر نکالنے کا مطالبہ لیکر اسلام آباد نہیں جانا ؟ یہاں تو سیدھی توہین کی گئی ہے ! #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
161
14
42
@SHK1512
🇵🇰حیدر PTI
2 years
سعد رضوی کی خاموشی اس بات کی تصدیق کرتی ہے کہ پچھلے بار فرانس سفیر نکالنے کا مطالبہ اسٹیبلشمنٹ کے پلان کا حصہ تھا !!
4
26
40
@SHK1512
🇵🇰حیدر PTI
2 years
شوباز کو آج ہیلی کاپٹر پر سفر کرتے دیکھ کر یاد آیا کہ یہ آج عدالت اس لیے پیش نہیں ہوئے کہ انہیں ڈاکٹر نے سفر کرنے سے سختی سے منع کر رکھا ہے۔ یہ کیسی احتیاط ہے جو صرف عدالت جا کر منی لانڈرنگ کا جواب دینے سے روکتی ہے؟ 🤔
0
30
42
@SHK1512
🇵🇰حیدر PTI
2 years
حق کے لئے جو بھی لڑے گا رب ذوالجلال کی قسم ہم اس کا ساتھ دیں گے ، ہم اپنے جسموں کے ٹکڑے کرنا پسند کریں گے لیکن ناحق کے ساتھ ایک قدم بھی نہیں اٹھائیں گے
0
20
41
@SHK1512
🇵🇰حیدر PTI
2 years
جن لوگوں نے ہمارے لئے جنگیں لڑی جو اس ملک کے ہیرو ہیں انکے ساتھ پریس کلب کے باہربدتمیزی کی گئ ضعیف لوگوں کا مذاق اڑایا گیا کرسی سے اٹھ جائیں بار بار کہا گیاان کے سامنے مائک رکھ دیتے نہیں ان کی بزرگی کا مذاق اڑایا گیا۔ کچھ رپورٹر تھوڑی تو صحافت سیکھ لیں۔
0
17
36
@SHK1512
🇵🇰حیدر PTI
2 years
700روپے دیہاڑی لینے والا ایک مزدور روزانہ کام پر آنے جانے کے لئے 200 کا پٹرول اپنی جیب سے ڈالواتا ہے اور 3,50,000 تنخواہ لینے والا ایک آفیسر سرکاری گاڑی,و پٹرول سے مستفید ہوتا ہے، ملک کے بہتر معاشی مستقبل کے لیےہمیں خود کو ایک کرنا ہوگا اورملک سےدو طبقاتی نظام کو ختم کرنا ہوگا
1
17
38
@SHK1512
🇵🇰حیدر PTI
2 years
تلاش گمشدہ 9 اپریل کو جمہوریت بچانے کیلئے عدالت کھول لی اور آج جمہوریت بچانے کیلئے خاموش بیٹھے ہیں کیونکہ تب حکم عدالت کھولنے کا تھا آج خاموش بیٹھنے کا ہے واہ میرے دیس کے منصف واہ۔۔۔
0
24
32
@SHK1512
🇵🇰حیدر PTI
2 years
سنا ہے بھٹو سزائے موت سے پہلے کہہ کے گیا تھا کہ یہ قوم بہادر لیڈر نہیں سنبھال سکتی یہ لوگ بزدل ہیں آج وہی سب دوبارہ دہرایا جا رہا ہے وہی فوج سرینڈر کرچکی ہے اور عمران خان کی مقبولیت اسٹیبلشمنٹ سے ہضم نہیں ہورہی اور خان کو گرفتار کروانا چاہ رہے ہمیں اب بھٹو کو غلط ثابت کرنا ہے
0
14
36
@SHK1512
🇵🇰حیدر PTI
2 years
جنرل ریٹائرڈ ہوکر جزیرے خریدتا ہے اوراسی ادارے کا ایک سپاہی ریٹائرڈ ہوکرکسی گھریا بینک کے باہرگارڈ لگ کرمرجاتاہے, نفرت ادارے سے نہیں اس مائنڈ سیٹ سےہےجو 72 سالوں سے تبدیل نہیں ہورہا اور محبت ان جوانوں سے ہے جو کھڑی دھوپ یا سخت سردی میں ملک کے رکھوالے ہیں
0
18
34
@SHK1512
🇵🇰حیدر PTI
2 years
کوکو مو اور ٹافیاں بیچنے والے کو جب ملک کا وزیر خزانہ لگاؤ گے تو ملک کا یہی حشر ہوگا جو ہو رہا ہے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
0
15
28
@SHK1512
🇵🇰حیدر PTI
2 years
کدھر مر گئے وہ ریاضی دان جو 7 روپے پٹرول بڑھنے پہ 13000 احساس پراگرام کے ذریعے ملنے پہ بتاتے تھے کہ کیسے 13000میں راشن نہیں آتا مہینے کا۔ اب تو قیمتیں بھی ذیادہ ہیں اشیا خورو نوش کی مگر یہ وظیفہ خوار صرف مبلغ 2000 ملنے پہ بتا نہیں رہے راشن کیسے آئے گا اب؟ او بولو تے سہی!!
0
10
27
@SHK1512
🇵🇰حیدر PTI
2 years
گٹھیا اور کمینے لوگ بکواس کرتے تھے کہ قومی حکومت بنے جس میں پی ٹی آئ نہ ہو۔اب کہتے ہیں گرینڈ ڈائلاگ کی ضرورت ہے۔بے غیرت امپورٹڈ اب سارے ساتھ ہو پی ٹی آئ کے بغیر تو کرو ڈائلاگ ۔۔نیوٹرل بھی ساتھ ہے کرو ڈائلاگ ٹھیک کرو حالات ۔اب کس باپ کے ساتھ ڈائلاگ کرنا ہے۔سب ڈاکو ملے ہوے تو ہو۔
0
14
26
@SHK1512
🇵🇰حیدر PTI
2 years
مقصود چپڑاسی کے بعد دل کے اگلے مبینہ دورے کو مشتاق چینی کے گھر کی طرف جاتے ہوئے دیکھا گیا۔ بھاگ مشتاق چینی بھاگ 😂😂😂
Tweet media one
1
14
26
@SHK1512
🇵🇰حیدر PTI
2 years
وہ پوچھنا تھا IMF معاہدہ میں 8 روپے فی ہونٹ بجلی کے ریٹ، 45 فیصد گیس کے ریٹ اور 240 روپے فی لیٹر پٹرول کی قیمت میں اضافہ مل گیا؟ قوم شدت سے انتظار کر رہی ہے؟ بقول امپورٹڈ حکومت کے IMF سے خوفیا معاہدہ ہوا تھا۰ پٹواری بھی کتنے معصوم ہے، IMF کبھی خفیہ معاہدہ نہیں کرتا۰
0
11
23
@SHK1512
🇵🇰حیدر PTI
2 years
مجھے تین دن رات کو نیند نہیں آئی جب عدم اعتماد کامیاب ہوا میں یہ سوچتا رہا کہ کیسے جنرل باجوا ایک چور کو سلوٹ مارے گا لیکن جو پرسوں کی تصویر دیکھیں اب مجھے اندازہ ہوگیا پاکستان کا کوئی خیر خواہ نہیں پاک فوج زندہ باد پاکستان پائندہ باد
1
15
23
@SHK1512
🇵🇰حیدر PTI
2 years
یہ جنگل کا قانون نہیں تو اور کیا ھے کہ ایک سابق وزیراعظم کی سیکیورٹی واپسی لے لی جسکی زندگی کو خطرہ ہے اور ایک چورنی دو نمبر عورت جو ویڈیوز بنا کر بلیک میلنگ کا اعتراف کرتی ہے اس کو وزیراعظم جیسی سیکیورٹی دی ہوئی ہے۔لعنت ایسے نظام پر اور انکو لانے والو پر۔۔ملک تباہ ہو رہا ہے
1
15
26
@SHK1512
🇵🇰حیدر PTI
2 years
سننے میں آرہا ہے تحریک لبیک والے قومہ میں چلے گئے ہیں۔۔ نہ کوئی احتجاج نہ جلاؤ گھیراؤ نہ کفر یہودیت کے فتوے نہ گالم گلوچ نہ مرنے مارنے کے دعوے۔۔ کہیں ایسا تو نہیں کہ انہوں نے اپنے ایمان گیٹ نمبر چار کو ٹھیکے پر دیے ہوئے ہیں۔ وہ جب چاہیں ایمان جگا دیں جب چاہیں سُلا دیں۔
1
7
24
@SHK1512
🇵🇰حیدر PTI
2 years
جنرل حمید گل نے کہا تھا کہ جب کوئی امریکہ کیخلاف کھڑا ہو گا سب اسرائیلی ایجنٹ متحد ہو کر اسے پڑ جائیں گے آج آپ دیکھ لیں پی ڈی ایم کی بارہ جماعتیں، لبرلز، میڈیا اور تحریک لبیک سب عمران خان کے خلاف ہیں مزید کیا ثبوت چاہیے ؟؟
3
10
26
@SHK1512
🇵🇰حیدر PTI
2 years
برطانیہ کے شہری حیران ہیں کہ ملکہ برطانیہ کی سالگرہ پر جس طرح شہباز شریف لوگوں کو کیک کھلا رہے ہیں، ایسی خوشی کا اظہار تو ملکہ برطانیہ کے بچوں نے بھی نہیں کیا۔ اب انہیں ہم کیا بتائیں کہ برطانیہ میں ان کا سارا چوری کا مال دفن ہے، جسے بچانے کیلئے یہ کسی بھی حد تک جا سکتے ہیں 😂
0
10
23