Aslam o aliakum.
Good morning
*_آپ اتنی اُداس کیوں ہیں؟_* 🫧💝
*_کیا آپ کو جنت سے محروم کر دیا گیا ہے_*❤🩹🖤⚡
*_یا آگ کی بشارت دی گئی ہے؟_*🔥 🥀
*_پریشان نہ ہوا کریں،🫂🩵 یہ تو فقط دُنیا ہے۔✨🌸🥀_*
#آپکا_ووٹ_آپکا_مستقبل
@PTI_pakistanIk
غلاموں کا کوئی مستقبل نہیں ہوتا، جمہوریت اور قانون کی بالادستی اکٹھے ہوتے ہیں، اس غلامی سے موت کو بہتر سمجھتا ہوں، غلامی کو شرک سمجھتا ہوں ، عمران خان
Aslam o aliakum.
Good morning X family ❣️
*ہر رشتہ کہیں نہ کہیں مان توڑ دیتا ہے اور ہر تعلق کبھی نہ کبھی بھرم کھو دیتا ہے یہ صرف اللّہ کریم کی ذات ہے کہ جس کا آسرا ہمیشہ قائم رہتا ہے.......*🌸❤️
#فروری8_ووٹ_کپتان_کا
@PTI_pakistanIk
اپکا ووٹ ایک قومی فریضہ ہے- ملکِ پاکستان کی بہتری اور فلاح کے لیے ۸ فروری کو اپنا ووٹ تحریک انصاف کے امیدوار کو دیں- اور اپنے علاقے کے پی ٹی ائی کے نامزد امیدوار اور انتخابی نشان کو جاننے کا طریقہ یہ ہے۔