🇵🇸 حنا گل
@Gul_h1
Followers
3K
Following
62K
Media
885
Statuses
23K
تاجدارِ ختم نبوّت زندہ باد صلی الـلّٰـه علیـه وآلـه وسـلمﷺ،❤️🥀
Joined April 2021
سَيِّدِ الثَّقَلَيْنِ نَبِيِّ الْحَرَمَيْنِ وَسِيلَتِنَا فِي الدَّارَيْنِ 💚🥀 ✨صَاحِبِ قَابَ قَوْسَيْنِ مَحْبُوبِ رَبِّ الْمَشْرِقَيْنِ وَالْمَغْرِبَيْنِ 💚🥀 ✨جَدِّ الْحَسَنِ وَالْحُسَيْن مَوْلَانَا وَمَوْلَى الثَّقَلَيْنِ 💖ﷺ💛ﷺ💚ﷺ🧡ﷺ💙ﷺ💜ﷺ
3
1
5
آپ آسمان تو نہیں بن سکتے، لیکن کسی کے لیے "آس" اور "مان” دونوں بن سکتے ہیں_!!
5
0
12
السّلام عليكم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ اے ہمارے رب، ہماری خطائیں بخش، ہماری توبہ قبول فرما، صحت کامل، رزق حلال مقام عبدیت عطا کر ہم پر رحم کرنا، ہمیں کفر، شرک، شیطان اور برے لوگوں کے شر سے اپنی پناه میں رکھنا کسی کا محتاج نہ کرنا، تنگ دستی دور کرنا آمین یا رب العالمین
86
11
115
آپ دنیا کے بہترین انسان ہیں !!!! اگر آپ نے زندگی میں شعوری طور پر کسی کو تکلیف نہ پہنچائی ہو...!!!
10
2
18
السّلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اگر انسان کو امید کا تحفہ نہ ملا ہوتا تو اس کی زندگی موت سے بھی بدتر ہوتی امید ہی وہ جذبہ ہے جو بڑی سے بڑی ناکامی کو بھی کامیابی میں بدل دیتا ہے دعا ہے کہ ۔۔۔رب ذوالجلال ہماری امیدوں سے بڑھ کر اپنی رحمتیں عطا فرمائے آمین یا رب العالمین💕💕
83
14
124
”اگر تمہارا کپڑا کسی کِیل میں اَڑ جائے تو تم پیچھے کو چلتے ہو تاکہ کپڑے کو چھڑا سکو۔ اگر ہمارا دل بھی گناہوں پر اصرار کے کِیل میں اَڑ گیا ہے، دو اُلٹے قدم ندامت کے چلو تو خلاصی ہو جائے!“ (المدهش لابن الجوزي : ٢٧٩/١)
12
3
28
💞 السّلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 💞 🌻حضور نبی اکرمﷺ نے فرمایا🌻 اے لوگو! میں تمہارے درمیان ایسی چیزیں چھوڑ رہا ہوں کہ اگر تم انہیں پکڑے رکھو گے تو ہرگز گمراہ نہ ہوگے (ان میں سےایک)ﷲ تعالیٰ کی کتاب اور (دوسری) میرے اہلِ بیت (ہیں) [سنن ترمذی ۵: ۶۶۲، الرقم: ۳۷۸۶]
86
11
116
معاشروں میں قحط !!! صرف روٹی اور پانی کا نہیں احساس کا بھی ہوتا ہے۔۔🌺
6
1
15
🌴السلام عليكم ورحمة الله وبركاته🇵🇰 معاملات کو بگڑتا دیکھیں یاں حالات کو کنٹرول سے باہر ہوتا دیکھیں بس یقین اور دل کی گہرائی سے یہ کہہ دیں۔۔۔۔۔۔ *میں اپنا معاملہ ﷲ کے سپرد کرتا ہوں. وه تمام بگڑے کام سنوار دے گا ۔۔ ان شاءﷲ* *❤️🩹صبح بخیر زندگی ☕🌹*
86
24
195
خود کیساتھ سب سے بدترین دھوکہ یہ ہے کہ، ہم جنت کے پَھلوں کی توقع تو رکھیں،* *جبکہ بیج جہنم کے بو رہے ہوں،*🍂
8
1
20
السّلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ کبھی کبھی اللّٰہ تعالیٰ ہمارے یقین اور ارادوں کو توڑ کر ہمیں سکھاتا ہے کہ ہوتا وہی ہے جو اللّٰہ کی مرضی ہے یا اللّٰہ ہمیں اپنی رضا میں شامل کر دے اور اپنی رضا پہ ہم کو راضی کر🤲
81
17
150
تجھے کیا کہوں میرے چارہ گر اسی راہ گزر کی یہ بات ہے جہاں دفن ہیں میری حسرتیں، جہاں قید میری حیات ہے
11
2
17
السّلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اگر انسان کو امید کا تحفہ نہ ملا ہوتا تو اس کی زندگی موت سے بھی بدتر ہوتی امید ہی وہ جذبہ ہے جو بڑی سے بڑی ناکامی کو بھی کامیابی میں بدل دیتا ہے دعا ہے کہ ۔۔۔رب ذوالجلال ہماری امیدوں سے بڑھ کر اپنی رحمتیں عطا فرمائے آمین یا رب العالمین💕💕
44
3
54
yes i stand with Palestine ✌️💓
1
0
5
دل محبت چاہتا ہے، دماغ کامیابی چاہتا ہے، جبکہ روح بس سکون چاہتی ہے ۔ اور سکون صرف اللّٰہ رب العزت کو یاد کرنے میں ہے
22
5
55