EvaFollowHelp Profile Banner
Eva Holy 🥷 Profile
Eva Holy 🥷

@EvaFollowHelp

Followers
59K
Following
130K
Media
9K
Statuses
230K

Influencer & Blogger | Social Media Activist | Patriotic 🇵🇰 | Subscribe My YouTube Channel |DM for Advertise , Marketing and Paid Promotion

Turn on my Notification 🔔
Joined June 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
@EDedo60787
Moosa
7 hours
دہشت گردی کے خلاف پوری قوم ایک صف میں کھڑی ہے۔ پاک فوج، رینجرز اور انٹیلیجنس اداروں کی مشترکہ کارروائیاں اس عزم کی واضح مثال ہیں۔ 2025 میں بڑی تعداد میں دہشت گردوں کا خاتمہ اس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستان امن دشمن عناصر کے خلاف مضبوط اور باخبر ہے۔ #United_AgainstTerrorism
2
18
17
@EDedo60787
Moosa
7 hours
16 دسمبر کے سانحے پر پھیلایا جانے والا خود ساختہ اور بے بنیاد پراپیگنڈا نہ صرف غیر ذمہ دارانہ ہے بلکہ اخلاقی طور پر بھی ناقابل قبول ہے۔ ایسے دعوے نہ صرف شہداء کے خاندانوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچاتے ہیں بلکہ قوم کی قربانیوں کی حقیقت کو مسخ کرنے کی کوشش ہیں #United_AgainstTerrorism
1
18
16
@EDedo60787
Moosa
7 hours
سانحہ پشاور دہشت گردی کی سنگین حقیقت ہے جس نے ہمارے معصوم بچوں کو نشانہ بنایا۔ پاکستان کی فوج اور قانون نافذ کرنے والے ادارے کسی بھی حال میں دہشت گردوں کو ملک میں پھیلنے نہیں دیں گے اور ہر وار کا بھرپور جواب دیں گے۔ #United_AgainstTerrorism
1
18
15
@EDedo60787
Moosa
7 hours
سانحہ پشاور دہشت گردی کی مظلومانہ کارروائی تھی جس نے ہمارے معصوم بچوں کو نشانہ بنایا۔ پاک فوج اور دیگر قانون نافذ کرنے والے ادارے ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیے مضبوط عزم کے ساتھ سرگرم عمل ہیں اور پوری قوم کو اپنی فورسز پہ فخر ہے #United_AgainstTerrorism
0
18
16
@Precious_Maria_
Mαяïα ⊂нαบδнαяγ🇵🇰
7 hours
دہشتگردوں نے ہمارے بچوں کو نشانہ بنایا، مگر ہمارے حوصلے توڑ نہ سکے۔ 16 دسمبر قومی عزم کی علامت ہے۔ #United_AgainstTerrorism
1
16
15
@Precious_Maria_
Mαяïα ⊂нαบδнαяγ🇵🇰
7 hours
16 دسمبر ہماری قومی تاریخ کا سب سے دردناک باب ہے۔ سانحۂ اے پی ایس کے ننھے شہداء نے ہمیں دہشتگردی کے خلاف ہمیشہ کے لیے متحد کر دیا۔ #United_AgainstTerrorism
0
16
15
@Precious_Maria_
Mαяïα ⊂нαบδнαяγ🇵🇰
7 hours
#United_AgainstTerrorism سانحۂ اے پی ایس پشاور صرف ایک واقعہ نہیں، پوری قوم کا زخم ہے۔ ہم اپنے معصوم بچوں کو کبھی نہیں بھولیں گے۔
1
16
15
@Precious_Maria_
Mαяïα ⊂нαบδнαяγ🇵🇰
7 hours
#united_AgainstTerrorism سانحۂ اے پی ایس کے ننھے شہداء کو سلام۔ ان کی قربانیاں دہشتگردی کے خلاف ہماری مستقل جدوجہد کی بنیاد ہیں۔
1
16
15
@Precious_Maria_
Mαяïα ⊂нαบδнαяγ🇵🇰
7 hours
16 دسمبر ہمیں یاد دلاتا ہے کہ امن کی قیمت کتنی بھاری ہے۔ قوم اپنے بچوں کے خون کا قرض کبھی نہیں بھولے گی۔ #United_AgainstTerrorism
1
16
16
@ItsMeNayab_
𝗡𝗮𝘆𝗮𝗯 💫
7 hours
آرمی پبلک اسکول پشاور کے معصوم بچوں کی شہادت نے پوری قوم کو جھنجھوڑ دیا۔ یہ دن ہمیں یکجہتی کا سبق دیتا ہے۔ #United_AgainstTerrorism
0
16
15
@ItsMeNayab_
𝗡𝗮𝘆𝗮𝗯 💫
7 hours
دہشتگردی کے خلاف ہماری جنگ اے پی ایس کے ننھے شہداء کے نام ہے۔ قوم آج بھی اسی عزم کے ساتھ کھڑی ہے۔ #United_AgainstTerrorism
1
16
15
@ItsMeNayab_
𝗡𝗮𝘆𝗮𝗯 💫
7 hours
16 دسمبر — وہ دن جب آنکھیں نم اور حوصلے بلند ہوئے۔ اے پی ایس کے شہداء ہمارے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہیں گے۔ #United_AgainstTerrorism
1
16
15
@ItsMeNayab_
𝗡𝗮𝘆𝗮𝗯 💫
7 hours
سانحۂ اے پی ایس نے ثابت کیا کہ دہشتگردی انسانیت کی دشمن ہے۔ ہم کبھی معاف کریں گے، نہ بھولیں گے۔ #United_AgainstTerrorism
1
16
15
@ItsMeNayab_
𝗡𝗮𝘆𝗮𝗯 💫
7 hours
ننھے شہداء کا لہو ہم سے سوال کرتا ہے: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف متحد ہیں؟ ۔ #United_AgainstTerrorism
1
16
15
@neelum_19
Neeli
7 hours
سانحہ اے پی ایس آج بھی پوری قوم کے دلوں میں گہرا غم چھوڑ گیا ہے۔ اگرچہ اس سانحے کے زخم مکمل طور پر مندمل نہیں ہوئے، ریاست نے متاثرہ خاندانوں کو ہر ممکن مدد فراہم کی اور ہر قدم پر ان کے ساتھ کھڑی رہی، تاکہ انصاف اور حمایت کا پیغام دیا جا سکے۔ #United_AgainstTerrorism
0
16
14
@neelum_19
Neeli
7 hours
16 دسمبر 2014 کو ہم اپنے ننھے شہداء کبھی نہیں بھولیں گے۔ ان کی قربانی ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہے گی۔ #United_AgainstTerrorism
1
16
14
@neelum_19
Neeli
7 hours
پاکستان کی سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے سال 2024 میں بے مثال کارروائیاں کیں۔ 32 ہزار سے زائد امیجنس بیسڈ آپریشنز میں سینکڑوں دہشت گرد ناکارہ بنائے گئے، جو قوم کی حفاظت اور امن قائم رکھنے کا عملی ثبوت ہیں۔ #United_AgainstTerrorism
1
16
13
@neelum_19
Neeli
7 hours
سال 2025 میں دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیاں ناقابلِ فراموش ہیں۔ اس سال 1073 افراد شہید ہوئے، جن میں 584 پاک آرمی کے جوان، 133 قانون نافذ کرنے والے اہلکار اور 356 معصوم شہری شامل ہیں۔ یہ قربانیاں قوم کی حفاظت اور امن کے عزم کی دلیل ہیں۔ #United_AgainstTerrorism
1
16
14
@neelum_19
Neeli
7 hours
16 دسمبر ہمیں اے پی ایس پشاور کے شہداء کی قربانی یاد دلاتا ہے۔ آج ہم ان کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں اور عہد کرتے ہیں کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف ثابت قدم رہتے ہوئے امن کی راہ پر آگے بڑھے گا۔ #United_AgainstTerrorism
1
16
14
@Ehsan_Rajputt
Ehsan Rajput
7 hours
16 دسمبر کے المناک دن پر اے پی ایس پشاور سے متعلق من گھڑت کہانیاں پھیلانا حقیقت کو مسخ کرنے کی ناکام کوشش ہے۔ یہ حملہ دہشت گردی کی بدترین مثال تھا، جس میں شہید ہونے والے کئی بچوں کے والدین خود پاک فوج کا حصہ تھے۔ #United_AgainstTerrorism
0
18
16