اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
شکر ہے میرے اللّٰہ پاک تیری نعمتوں کا جو تم نے ہم پر نازل کی ۔۔
Good Morning guys
Thanks to almighty Allah for everything
Stay blessed always
Remember in Ur prayer ❤️❤️
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
دعا ہے اللہ پاک ہم سب کیلئے آسانیاں پیدا فرمائے آمین
Good Morning guys
Have beautiful day 🌞💕
Stay blessed always 🏵️🌻
Keep shining 🌟🌟
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
دن کا آغاز ہمیشہ مثبت اور بہترین سوچ سے کریں۔ اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے کہ چیزیں کتنی ہی مشکل کیوں نہ ہوں،یہ شروع ہونے والے دن اسے بہتر بنانے کیلئے تازہ موقع ہے۔
Good Morning Guys ☺️☺️☺️
Stay Blessed Always
Keep shining
Be Safe ❤️❤️❤️❤️
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اللّٰہ پاک اس بابرکت مہینہ کے صدقے سب کی مشکلات آسان فرمائے آمین ثم آمین
Good Morning Guys ☺️☺️
Have Lovely Day ☺️☺️
Stay Blessed Always
Remember In Ur Prayer ❤️❤️
میرا قصہ بہت مختصر تھا
میرا درد بھی لازوال تھا
❤️❤️
میری زندگی وہ شخـص تھا
جسـے ہر فن میـں کمال تھا
❤️❤️
میں دکھـوں سـے بھـری کتاب ہوں
مجـھـے سوچ سمجھ کر پڑھ زرا
❤️❤️
مجھے سمجھ سکا نہ وہ بھی
جسـے نفسیات پہ کمال تھا
Have Sweet Dreams Guys
Stay Blessed Always
Be Safe ❤️❤️
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
پردیس میں اپنوں سے دور رہنے والوں کو رمضان مبارک کی پہلی سحری مبارک
اللّٰہ پاک آپ سب کی مشکلات آسان فرمائے آمین
Good Morning guys
Have beautiful Morning
Stay blessed always
Remember in Ur prayer ❤️❤️
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
دعا ہے اللہ تعالیٰ سب کیلئے آسانیاں پیدا فرمائے ، سب کی مشکلات کو دور عطا فرمائے آمین ثم آمین
Good Morning Guys
Have beautiful Morning
Stay blessed always
Remember in Ur prayer ❤️❤️
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اللّٰہ پاک سے دعا ہے سب کیلئے آسانیاں پیدا فرمائے ۔ آمین ثم آمین
اپنے اس پاس یتیموں اور مسکینوں کا خاص خیال رکھیں ۔
Have wonderful time everyone 💓
Stay blessed always
Stay Safe
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اس ماہ رمضان المبارک میں اپنے
اردگرد،اس پاس یتیموں,مسکینوں, رشتےداروں اور دوست احباب میں جو حق رکھتے ہو
ان کا خاص خیال رکھیں۔اللہ تعالیٰ ہم سب کو توفیق عطا فرمائے 🌜
Good Morning Guys ☺️☺️
Have Lovely Day ☺️
Stay Blessed Always
Be Safe ❤️❤️❤️
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
دعا ہے اللہ پاک ہم سب کیلئے آسانیاں پیدا فرمائے ۔۔ اس رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں اپنے اس پاس یتیموں اور مسکینوں کا خاص خیال رکھیں ۔۔
Good Morning guys 😊😊
Have lovely Sunday 😌😌
Stay blessed always
Be Safe ❤️❤️
مجھے اکثر ستاروں سے یہی آواز آتی ہے
کسی کے ہجر میں نیندیں گنوا کر کچھ نہیں
ملتا
🖤🖤🖤
جگر ہو جائے گا چھلنی یہ آنکھیں خون روئیں گی
وصی بے فیض لوگوں سے نبھا کر کچھ نہیں ملتا🖤🖤🖤
Good Evening guys
Stay blessed always
Remember in Ur prayer ❤️❤️
مجھے اکثر ستاروں سے یہی آواز آتی ہے
کسی کے ہجر میں نیندیں گنوا کر کچھ نہیں ملتا
🖤🖤🖤🖤
جگر ہو جائے گا چھلنی یہ آنکھیں خون روئیں گی
وصی بے فیض لوگوں سے نبھا کر کچھ نہیں ملتا
🖤🖤🖤🖤
Good Night guys
Stay blessed always
Have lovely time
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
دعا ہے اللہ پاک تمام مسلمانوں کی مشکلات آسان فرمائے خصوصاً فلسطین کے بھائیوں پر اپنا خاص کرم فرمائے آمین ثم آمین ۔۔
Good Morning Guys
Stay Blessed Always
Be Safe ❤️❤️
Remember in Ur prayer ❤️❤️❤️
نفرت ہو جائے گی تجھے تجھ سے۔۔۔!!
🖤🖤🖤🖤
اگر میں تجھ سے تیرے ہی انداذ میں بات کروں تو۔۔۔!!🔥
🖤🖤🖤🖤
Stay blessed always
Be Safe ❤️❤️❤️
Be Kind towards others
نہ شوق دیدار کی طلب نہ فکر جدائی۔۔!!!
کتنے سکون سے سوتےہیں جو محبت نہیں کرتے۔۔!!!
🖤🖤🩶🤍🤍🖤🖤
Have Sweet Dreams Guys
Stay blessed always
Remember in Ur prayer
Failure is a great teacher and if you are open to it every mistake has a lesson to offer ..... Hardwork, dedication,, success.....
Good Morning Guys ☺️
Stay Blessed Always
Stay Safe
Remember In Ur Prayer ❤️❤️❤️
اس عہدِ اذیت میں،محبت کے فسانے سے
اک روز نکل آؤں گا میں،تیرے جنوں سے
🖤🖤🖤🖤
کچھ روز نہ یاد آ،کہ سنبھل جائے طبیعت
کچھ دن تو مجھے کاٹنے دے،یار سکوں سے
🖤🖤🖤🖤
Have sweet dreams dear 😘
Stay blessed always
Be Safe ❤️❤️
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کوشش کریں ہمیشہ اللّٰہ کی رضا میں راضی رہے ۔۔ کیونکہ اللّٰہ پاک کبھی کسی جان کو اس کی برداشت سے زیادہ تکلیف نہیں دیتے۔۔
Have Lovely Morning Guys
Stay Blessed Always
Keep Shining 🌟⭐🌟
Be Safe ❤️❤️❤️
یوں جو تکتا ہے آسماں کو تو*
*کوئ رہتا ہے آسماں میں کیا*
🖤🖤🖤🖤
*اور یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتا*
*ایک ہی شخص تھا جہاں میں کیا
🖤🖤🖤🖤
جون ایلیا
Good Night Guys
Stay Blessed Always
Be Safe ❤️❤️❤️❤️
Remember In Ur Prayer ❤️
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اللہ تعالی ہماری مشکلات اسان فرمائے ہمارے
والدین کو صحت تندرستی عطا فرمائے اور ہمیں توفیق دے کہ ہم ایک دوسرے کے لیے آسانیاں پیدا کرے امین
Good Morning guys
Have lovely day ❤️❤️
Stay blessed always
Remember in Ur prayer ❤️💕
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
رمضان المبارک ہمیں صبر وہ برداشت کا درس دیتا ہے کوششِ کریں ہم آپس میں بھی ایک دوسرے سے برداشت اور تحمل سے پیش اے ۔۔۔
Have lovely day Guys
Stay blessed always
Remember in Ur prayer ❤️💕
نہ دَبی دَبی سی ، محبتیں!
نہ ڈھکی چُھپی سی اب، عداوتیں!
نہ دکھاوے کی اب ، مسکراہٹیں!
نہ رِوگ جان ، یہ قباحتیں!
میں تھک گیا ہوں، جھوٹ سے!
مُجھے چاہیے اب، سچ یہاں!
گر ! رنجشیں ، تو رنجشیں!
گر ! چاہتیں ، تو چاہتیں۔۔۔۔۔۔
Have sweet dreams everyone
Stay blessed always
Be Safe ❤️💗
السّلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ
رمضان کا پہلا جمعہ مبارک
اللّٰہ پاک سب کے لیے آسانیاں عطا فرمائے آمین ثم آمین
Good Morning guys 😊
Have beautiful Morning
Stay blessed always
تمہارے بعد کا سفر رائیگاں لگا مجھ کو
اداسی ہجر میں منہ نوچتے ہوئے گزری
🖤🖤🖤🖤
کسی کے پاس میسر تھے یار پورے تم
کسی کی شام تمہیں سوچتے ہوئے گزری
🖤🖤🖤🖤
Good Night guys
Have sweet dreams
Stay blessed always
Remember
@ImranKhanPTI
in Ur prayer ❤️❤️❤️
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اللّٰہ پاک سب کے والدین کو صحت اور تندرستی عطا فرمائے آمین ثم آمین ۔۔
اپنے والدین کا خاص خیال رکھیں ۔۔ اس زندگی میں اور آنے والی زندگی کی کامیابی کا یہی راز ہے
Stay blessed always guys
Remember in Ur prayer ❤️❤️❤️❤️
Be Safe
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اللّٰہ پاک سے دعا ہے ہم سب کے والدین کو صحت اور تندرستی عطا فرمائے آمین ثم آمین
Good Morning guys 😊😃
Have beautiful Morning 🌞
Stay blessed always
Keep shining 🌟🌟
میں تو کہتا ہوں میرے ساتھ شناسائی نہ کر
❤️❤️❤️❤️
میں جو بچھڑا تو تیری جان پہ بن جاۓ گی
❤️❤️❤️❤️
Have lovely Evening Guys
Stay blessed always
Remember in Ur prayer
تم نے بہکنا ہے تو بیوپار بھی ہو سکتا ہے
چاہنے والا خریدار بھی ہو سکتا ہے
🖤🖤🖤🖤
اپنے دشمن کو ابھی شک کی نگاہوں سے نہ دیکھ
تیرا قاتل تو تیرا یا بھی ہو سکتا ہے
🖤🖤🖤🖤
Always Stay Blessed Guys
Keep shining always
Be Safe
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
رمضان المبارک کا یہ بابرکت مہینہ ہم کو صبر وہ برداشت کرنے کا سبق دیتا ہے ۔۔۔ کوشش کریں اللہ پاک ہم سب کو صبر وہ برداشت کی توفیق عطا فرمائے آمین
Good Morning guys
Have wonderful time ❤️❤️
Stay blessed always 🏵️
Remember in Ur prayer always
کوشش کریں اپنے ساتھ یتیموں اور مسکینوں کا خاص خیال رکھیں رمضان المبارک میں ۔۔ اللہ پاک سب کو توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین
Have lovely Evening Guys
Remember in Ur prayer ❤️❤️
ایک چہرےسے اترتی ہے نقابیں کتنی
لوگ کتنے ہمیں ایک شخص میں مل جاتے ہیں
🖤🖤🖤🖤
وقت بدلے گا تو اس بار میں پوچھوں گا اس سے
تم بدلتے ہو تو کیوں لوگ بدل جاتےہیں
🖤🖤🖤🖤
Have lovely Afternoon Guys
Stay Blessed Always
Be Safe ❤️❤️❤️❤️❤️
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کوشش کریں اپنے آس پاس یتیموں اور مسکینوں کا خاص خیال رکھیں ۔۔ رمضان المبارک کے اس بابرکت مہینہ میں جیتنا ہو سکے سب کا خاص خیال رکھیں ۔۔
Have lovely Morning guys
Stay blessed always
Be Safe ❤️❤️
اتنی ٹھوکریں مارنے کا شکریہ ____اے زندگی
🖤🖤🖤🖤
چلنے کا نہ سہی سنبھل نے کا ہنر تو آہی گیا♥️❤️❤️❤️
Have Wonderful time Guys
Stay blessed always
Keep Smiling 😊
Be Safe ❤️💗