F4FB2U Profile Banner
𝐍𝐨𝐨𝐫 𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐍𝐨𝐨𝐫𝐚𝐧𝐢 Profile
𝐍𝐨𝐨𝐫 𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐍𝐨𝐨𝐫𝐚𝐧𝐢

@F4FB2U

Followers
17K
Following
24K
Media
4K
Statuses
153K

𝑷𝒂𝒌𝒊𝒔𝒕@𝒏𝒊🇵🇰 𝑳💗𝒗𝒆 👉🇹🇷🇸🇦🇨🇳 🌹 📚 𝑩𝒐𝒐𝒌𝒔 𝑳🌍𝒗𝒆𝒓

Peshawar, Pakistan
Joined December 2018
Don't wanna be here? Send us removal request.
@F4FB2U
𝐍𝐨𝐨𝐫 𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐍𝐨𝐨𝐫𝐚𝐧𝐢
7 months
اس بار میری محنت کے مطابق . میرا پے آؤٹ 60 سے 80 ڈالرز آئے گا ان شاءاللہ .اور آپکا ۔۔۔۔ ؟.#payout
Tweet media one
68
12
63
@F4FB2U
𝐍𝐨𝐨𝐫 𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐍𝐨𝐨𝐫𝐚𝐧𝐢
6 hours
1
0
1
@F4FB2U
𝐍𝐨𝐨𝐫 𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐍𝐨𝐨𝐫𝐚𝐧𝐢
9 hours
السلام علیکم صبح بخیر 🌹♥️🌹.حسد کے نقصانات۔.اللّٰہ ہمیں حسد سے بچائے ۔.#خاتم_النبیین_محمدﷺّ #محرم_١٤٤٧هـ
Tweet media one
2
0
3
@F4FB2U
𝐍𝐨𝐨𝐫 𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐍𝐨𝐨𝐫𝐚𝐧𝐢
2 days
لوگ کہتے ہیں .آہستہ بات کرو دیواروں کے بھی کان ہوتے ہیں .ٹھیک ہے لیکن منہ تو نہیں ہوتا سن بھی لیں تو بتا نہیں سکتیں. دل کھول کر باتیں کریں جی 🙈🙈🤣😂👇.#ISPR $BTC #Urdu
Tweet media one
0
0
2
@F4FB2U
𝐍𝐨𝐨𝐫 𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐍𝐨𝐨𝐫𝐚𝐧𝐢
3 days
افغانستان🌹♥️🌹 .کابل سے قندھار کا سفر تھا راستے میں مغرب کی نماز کا وقت ہوا تو ڈرائیور نے گاڑی سائڈ پے لگا کے باجماعت نماز ادا کردی. یہی تو ہیں اسلامی نظام کی خوبصورتی ماشاء اللہ .#A_P_G #JummaMubarak
Tweet media one
0
6
7
@F4FB2U
𝐍𝐨𝐨𝐫 𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐍𝐨𝐨𝐫𝐚𝐧𝐢
4 days
0
0
0
@F4FB2U
𝐍𝐨𝐨𝐫 𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐍𝐨𝐨𝐫𝐚𝐧𝐢
5 days
پاکستانی وہ واحد قوم ہے جنکے پاس ہر چیز کا جگاڑ ہوتا ہے۔ ورنہ یہاں لوگ امریکا جانے کےلیے تعلیم،ہنر،پیسہ، تعلقات انٹرویوز اور نجانے کہاں کہاں دھکے کھاتے ہیں۔.میں ساجد کو سلام پیش کرتا ہوں جس نے گرین کارڈ کو اپنے قدموں میں بلالیا ہے۔ ایسے جوان ، دوسروں کےلیے مشعل راہ ہوتے ہیں۔🤣👇
Tweet media one
3
0
7
@F4FB2U
𝐍𝐨𝐨𝐫 𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐍𝐨𝐨𝐫𝐚𝐧𝐢
8 days
بتاؤں کیا میں تمہیں اپنے حال کا موسم .جواب تم ہو _ تمہی ہو سوال کا موسم . چھڑا کے ہاتھ مرا تو چلا گیا جس دن.برس گیا تھا اسی دن کمال کا موسم . 💞🌹💞 #اردو_شاعری #Peaceful
Tweet media one
3
0
7
@F4FB2U
𝐍𝐨𝐨𝐫 𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐍𝐨𝐨𝐫𝐚𝐧𝐢
10 days
تو اِدھر اُدھر کی نہ بات کر، یہ بتا کہ قافلہ کیوں لُٹا ؟. مجھے رہزنوں سے گِلہ نہیں، تیری رہبری کا سوال ہے۔. 🤔👇😢 #Peshawar #Swat #Rain
Tweet media one
1
2
6
@F4FB2U
𝐍𝐨𝐨𝐫 𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐍𝐨𝐨𝐫𝐚𝐧𝐢
10 days
سیدنا عمرؓ فاروق کے بارے میں وہ حقائق و صفات جو اکثر لوگ نہیں جانتے . #1447هـ #محرم_1447هـ
Tweet media one
0
1
2
@F4FB2U
𝐍𝐨𝐨𝐫 𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐍𝐨𝐨𝐫𝐚𝐧𝐢
10 days
« آنکھوں کا کمال ». *آنکھیں وہ کام کرتی ہیں جو الفاظ نہیں کر سکتے* .اگر آپ کی آنکھیں بے زبان ہیں تو آپ کی زبان کے الفاظ سامنے والے پر اثر نہیں ڈال سکتا .عربی کے مشہور شاعر احمد شوقی نے آنکھوں کے بارے کہا.و إذا العيونُ تحدّثت بلغاتها . قالت مقالا لم يقلهُ خطيبُ. #اردو_زبان
Tweet media one
0
2
3
@F4FB2U
𝐍𝐨𝐨𝐫 𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐍𝐨𝐨𝐫𝐚𝐧𝐢
11 days
بارشوں میں وہ ملا تھا، بھیگی بھیگی یاد تھی. خواب سا لمحہ تھا کوئی، جیسے کوئی بات تھی. #rain #اردو_شاعری
Tweet media one
2
2
6
@F4FB2U
𝐍𝐨𝐨𝐫 𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐍𝐨𝐨𝐫𝐚𝐧𝐢
12 days
کعبہ کا غلاف آج بدلے گا.ان شاءاللہ .#مكة_المكرمة #مسجدالحرام
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
0
0
1
@F4FB2U
𝐍𝐨𝐨𝐫 𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐍𝐨𝐨𝐫𝐚𝐧𝐢
13 days
2
1
4
@F4FB2U
𝐍𝐨𝐨𝐫 𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐍𝐨𝐨𝐫𝐚𝐧𝐢
13 days
"جن راہوں سے گزرنے والا گزرنا چھوڑ دیں ، وہاں وقت خود رکاوٹیں اُگانے لگتا ہے۔".#England #friends
Tweet media one
2
1
5
@F4FB2U
𝐍𝐨𝐨𝐫 𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐍𝐨𝐨𝐫𝐚𝐧𝐢
14 days
کیا زمانہ تھا کہ ہم روز ملا کرتے تھے.رات بھر چاند کے ہمراہ پھرا کرتے تھے. دیکھ کر جو ہمیں چپ چاپ گزر جاتا ہے.کبھی اُس شخص کو ہم پیار کیا کرتے تھے.#اردو_شاعری #اردو_زبان
Tweet media one
0
3
3
@F4FB2U
𝐍𝐨𝐨𝐫 𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐍𝐨𝐨𝐫𝐚𝐧𝐢
14 days
ہم کھڑے ایـران کے ساتھ،.بیٹھے امریـکہ کے ساتھ،.چلتے چین کے ساتھ ہیں☺️🤔.از مفتی کفایت اللہ.#Khamenei #Amerika
Tweet media one
0
0
5
@F4FB2U
𝐍𝐨𝐨𝐫 𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐍𝐨𝐨𝐫𝐚𝐧𝐢
15 days
استاد کی عظمت کو ترازو میں نہ تولوں. استاد تو ہر دور میں انمول رہا ہے.🌹💞🌹.استاد کی شان میں ایک بہترین لفظ یا جملہ کمینٹ میں لکھ دیں.#teacherstudent #GoodNightX.
0
0
0
@F4FB2U
𝐍𝐨𝐨𝐫 𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐍𝐨𝐨𝐫𝐚𝐧𝐢
18 days
ﺣﺴﻦ ﺑﺼﺮﯼ ﺭحمتہ اللّٰه ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﮔﯿﺎ:.ﻣﻮﻣﻦ ﮐﯽ ’’ﺭﺍﺣﺖ یعنی سکون‘‘ ﮐﮩﺎﮞ ﮨﮯ؟ .ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ: ﻏﻔﻠﺖ ﮨﻮﮔﺌﯽ ﮨﻮ ﺗﻮ ’’ ﺳﺠﺪﮮ ‘‘ ﻣﯿﮟ اور ﮔﻨﺎﮦ ﮨﻮﮔﯿﺎ ﮨﻮ ﺗﻮ ’’ ﺗﻮﺑﮧ‘‘ ﻣﯿﮟ!. #خاتم_النبیین_محمدﷺّ
Tweet media one
0
1
2