سلام شہیر سیالوی بھائی آپ نے گلگت بلتستان کے نوجوانوں کا دل جیت لیا ہے
آپ اسی طرح نظریہ پاکستان، اسلامی نظریات، ملک دشمن عناصر کی نشاندہی اور نوجوانوں میں ایکتا کی بات کرتے رہنا،
ہماری رب سے یہی دعا ہے اللہ آپ کو لمبی زندگی دے۔
@ShaheerSialviPk
@ShaheerSialvi
جُہد مسلسل کے روح رواں حق اور سچ کی خاطر اقتدار کو ٹھوکر مارنے والے قائدتمام قومیتوں کو ملانے والا سفیر
وقت کے فرعونوں کے سامنے ڈٹ کر کھڑا ہونے والے سالار نڈر بے باک
قائد سید مصطفیٰ کمال صاحب 🌷🌷
#WeWantMustafaKamal
حافظ قرآن، کور کمانڈر لاہور لیفٹنٹ جنرل عبدالعزیز،
ماشاءﷲ خوبصورت نورانی چہرہ جو حافظ قرآن بھی ہیں، اللہ ایسے بااخلاق اور اقامت پسند لوگ ہمیشہ ہمارے اداروں میں صدا بہار رہیں جو ہماری اسلامی اقدار اور روایات کی منہ بولتی عکاس ہیں ..!
الحمداللہ
#pakarmy
گلگت بلتستان فری سٹائل پولو ٹورنامنٹ..
فائنل میچ ۔۔
چلاس نے سکردو کو 5 کے مقابلے میں 9 گول سے بری طرح شکست دے دیا۔۔
ویلڈن چلاس💪🏼
#فری_سٹائل_پولو_ٹورنامنٹ
#اپنی_زبان_اردو
*6 اکتوبر 2003 یوم شہادت*
*شہید ناموسِ صحابہؓ جرنیل اہلسنّت جبل استقامت ثانی امام احمد بن حنبل رحمۃاللہ حضرت مولانا علامہ محمد اعظم طارق شہیدؒ*
@moavia_official
@Muhammad_Anas47
#اعظم_طارق_شھیدؒ
#شہیداسلام_مولانااعظم_طارق
#شہدائےاسلام_کانفرنس
#WeWantMasjid_NotPark
کراچی طارق روڈ مدینہ مسجد کے
باہر عوامی عدالت کا ســـمندر
مسجد کی اک اینٹ بھی نہیں ہلنے دینگے عوام کا عزم
اس کو کہتے ہیں
مسجد سے محبت
جب گلگت میں اسیران کی رہائی کے لیے احتجاج تھا اس وقت اہلیان دیامر والوں نے بھر پور ساتھ دیا تھا آج دیامر والوں نے اپنے پیاروں کے رہائی کے لیے احتجاج کیا تو گلگت بلتستان کے دیگر اضلاع والوں نے انکو دہشت��رد آغواکار کہا
خاندانی لوگ کون ہیں فرق جان کے جیو
#دیامر_امن_پسند
#بائیکاٹ_مری
سٹیٹ یوتھ پارلیمینٹ کے سربراہ شہیر سیالوی صاحب کا گلگت بلتستان کے لوگوں کےبارے میں اپنے خیالات۔۔
سلام مرد قلندر مرد مجاہد
نوجوانوں کی دلوں کی دھڑکن
جناب شہیر سیالوی صاحب
@ShaheerSialviPk
@ShaheerSialvi
تمام سیاستدان اقتدار کیلے ایک ہو سکتے ہیں
تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ناموس کے لیئے کیوں نہیں؟
مرد مجاہد مرد قلندر مسلمانوں کی صحیح انداز میں رہنمائی کرنے والا اسلام اور نبی پاکﷺ کی ناموس پے مرمٹنے والا لیڈر جناب شہیر سیالوی کا احتجاج خطاب
@PNP_OfficiaI
@ShaheerSialvi
نسیم شاہ نے انڈیا اور افغانستان دونوں کا ٹکٹ کنفرم کردیا
فائینل میں نہیں بھائی
اپنے اپنے گھر کا۔۔❤️👎
اس کو تو کہتے ہیں
ایک تیر 2 شکار
#Naseemshah_love_u
#UrvashiRautela
اغوا کاروں کو جلد از جلد گرفتار کرکے الٹا لٹکایا جاۓ
تاکہ مزید بچیاں ان درندوں کے ہتھے چڑھنے سے بچ سکیں
اور معاشرے کا اصلاح بھی ہو جاۓ۔۔
#recoverqurat_ul_ain
کزن جوہر علی کو ڈپٹی ڈائریکٹر ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ دیامیر تعیناتی پر مبارک باد پیش کرتے ہیں
اور ساتھ ہی اپنے رب کے حضور دعا گو ہیں اللہ تعالیٰ لمبی زندگی کے ساتھ مزید ترقی عطا کرے..
آمین
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 😭
انتہائی افسوس ناک درد ناک حادثہ
کوہاٹ تھنڈا ڈیم میں کشتی الٹ گئی ہے جس میں ایک مدرسے کے 25 طالب علم سوار تھے ریسکیو آپریشن جاری ہے اللہ تعالیٰ رحم فرمائے
آمین یارب العالمین 😭😭😭😭😭
مشہور و معروف شاعر گلوکار صلاح الدین حسرت کو چیف کورٹ نے قتل کے الزام میں عدم ثبوت پر باعزت بری کردیا
بہت بہت مبارک ہو
ان کو عمر قید کی سزاء سناٸی گٸ تھی گزشتہ 8 سال سے جیل میں بند تھے
*تیری تہذیب نے اتارا ہے ترے سر سے حجاب
میرے تہذیب نے میری آنکھوں کو جھکا رکھا ہے
یقین ہی نہیں آرہا کہ یہ ہمارے زمانے کے لوگ ہیں، مان لینا چاہیے کہ یہی لوگ اسلاف کے اصل وارث ہیں ، اللہ تعالی انہیں آباد و شاداب رکھے ❤✌️❤️
#امارات_اسلامیہ_افغانستان
بروز حشر جب حاضر ہوں گے تو اتنا ضرور کہہ سکیں گے یا رسول الله صلى الله عليه وسلم ، ہمارا نکلنا کسی اقتدار کے لیے نہیں تھا محض آپ کی ناموس کی خاطر کٹ مرنے کو تیار تھے،ہم کوانٹٹی نہیں کوالٹی لے کر میدان آئے ، ہمیں قبول فرما لیجے ۔ اللہ غارت کرے گستاخ کو اور ہماری حکومت کو غیرت دے۔
ملک کے معروف سماجی، سیاسی اور کاروباری شخصیت اور انٹر گلوب پرائیویٹ لمیٹڈ کے مالک احمد جمال انصاری نے چئیر مین پاک سر زمین پارٹی سید مصطفیٰ کمال سے ملاقات کے بعد پاک سر زمین پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔
@KamalPSP
@PSPForKarachi
@AneesPSP
اسلام آباد: گلگت بلتستان غذر ہاتون سے تعلق رکھنے والے حافظ قرآن مزمل کو جامعہ قاسمیہ اسلام آباد میں بےرحم ظالموں نے چھریوں کے پے در پے وار کر کے شہید کردیا اسلام آباد انتظامیہ اور پولیس فلفور قاتلوں کو گرفتاراور انسداد دہشتگردی کے تحت مقدمہ درج کریں۔
#justice_for_Muzammil