ItsRiza23 Profile Banner
Rumaiza Khan Profile
Rumaiza Khan

@ItsRiza23

Followers
5K
Following
69K
Media
48
Statuses
65K

Khan ki warrior ✌️💚💞 Alhamdulilah Graduated 🎓 🫶 😇 Married with love of my life ❣️

Punjab, Pakistan
Joined May 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
@ItsRiza23
Rumaiza Khan
2 years
روحِ من تیری کمی___ اس شدت سے لاحق ہے مجھکو۔۔۔۔ کہ لاکھ رونقیں ہوں پھر بھی۔۔۔۔ " تیرے بغیر " اپنا پہلو مجھے___ بہت ویران دکھائی دیتا ہے!!❤
67
80
162
@InsafPKTV
Insaf TV
10 days
جس دن وہ مرد آہن جو جیل میں بیٹھا ہے جس دن وہ نکلا وہ جو لفظ کہے گا وہ ہی آئین ہوگا۔ اگر آپ کو آزمانا ہے تو کسی اتوار بازار میں جاکہ دیکھو ،کسی جمعہ بازار میں جاؤ کسی فوتگی پر جا کہ دیکھو ب��ریسٹر گوہر علی #ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا
0
2
4
@InsafPKTV
Insaf TV
10 days
"یہ آئینی ترمیم نہیں ہو رہی بلکہ، آئین کو نئے سرے سے لکھا جا رہا ہے، آئین کا مفہوم ہی بدل دیا ہے۔" معید پیرزادہ #ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا
0
1
3
@InsafPKTV
Insaf TV
10 days
27 ویں غیر آئینی ترمیم: کل کا صدر، آج کا بادشاہ! قتل، کرپشن اور کسی بھی جرم پر صدرِ مملکت کیلئے تاحیات مکمل استثنیٰ گرفتاری بھی نہیں، سزا بھی نہیں! اقتدار کے بھوکے حکمرانوں کیلئے نئی اسکیم: چند دن کیلئے ہی سہی، اولادوں کو صدر بناؤ، اور ساری زندگی ہر جرم سے بچاؤ!
0
1
2
@InsafPKTV
Insaf TV
9 days
تاریخ کبھی کسی کو معاف نہیں کرتی۔ کون کیا رول پلے کررہا ہے،تاریخ میں یہ چیزیں ہمیشہ سامنے آجاتی ہیں۔ لیکن زندہ قوم ہمیشہ اپنے حقوق کے لیے کھڑی ہوتی ہے۔ #ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا
0
2
3
@InsafPKTV
Insaf TV
9 days
خیبرپختونخوا اسمبلی میں صوبے میں پائیدار امن کے قیام کے لیے تمام سیاسی جماعتوں اور مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے نمائندوں پر مشتمل “خیبر پختونخوا امن جرگہ” کی چند خصوصی جھلکیاں! https://t.co/KwIfBJelNv
0
1
4
@InsafPKTV
Insaf TV
9 days
وزیراعلٰی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا صوبائی اسمبلی میں خیبرپختونخوا امن جرگہ سے خطاب https://t.co/cQNDQeSPwB @SohailAfridiISF
0
2
4
@InsafPKTV
Insaf TV
9 days
PTI MNA Asad Qaiser Speech on the 27th Constitutional Amendment in National Assembly Islamabad (10.11.2025) #PTI #InsafTV #JusticeForImranKhan #ReleaseImranKhan #FreeImranKhan #ReleaseLeaderOfPakistan https://t.co/xqYcFp4HYk @AsadQaiserPTI
0
2
4
@InsafPKTV
Insaf TV
9 days
کیتلی پر مہر لگا کر عمران خان کی نامزد امیدوار شہرناز عمرایوب کو کامیاب کریں۔ #حق_کی_جیت_ہو_گی #ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا
0
4
5
@InsafPKTV
Insaf TV
9 days
ریجنل صدر رمیض خان سواتی کی قیادت میں آئی ایس ایف ہزارہ یونیورسٹی میں یومِ تاسیس کے موقع پر پُرجوش نعرے لگائے گئے اور کارکنوں نے بھرپور جذبے کا مظاہرہ کیا۔ #ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا
0
2
3
@InsafPKTV
Insaf TV
9 days
بہت جلد وزیراعلٰی سہیل آفریدی اپنے لیڈر عمران خان کی رہائی کے لئے تحریک شروع کرے گا اور ہم بہنیں سہیل آفریدی کے ساتھ ہیں نورین خان کی گفتگو #ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا #حق_كى_جيت_ہو_گى
0
4
5
@InsafPKTV
Insaf TV
9 days
بلاول زرداری نے اپنے والد آصف زرداری کے مقدمات ختم کروانے کے لیے سودے بازی کی اور استشنی حاصل کرنے کے بعد اپنے نانا ذوالفقار علی بھٹو کا دیا ہوا آئین پاکستان دفن کردیا- چیف وہیپ ملک عامر ڈوگر #ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا #حق_كى_جيت_ہو_گى
0
4
5
@InsafPKTV
Insaf TV
9 days
انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے اٹھارویں یوم تاسیس کے موقع پر بانی انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن اور صوبائی وزیر لوکل گورنمنٹ مینا خان آفریدی کا اہم پیغام! #18YearsOfISF #ISFFoundationDay
0
12
5
@InsafPKTV
Insaf TV
9 days
خیبر پختونخوا حکومت کا بڑا اقدام! ویمن امپاورمنٹ پالیسی 2025-26 پر کام کا آغاز — خواتین کو بااختیار بنانے کی نئی سمت متعین۔ ڈاکٹر سمیرا شمس کی زیرِ صدارت اجلاس میں مختلف اداروں کی شرکت، نئی پالیسی میں تعلیم، روزگار اور فیصلہ سازی میں خواتین کی بھرپور شمولیت کا عزم۔
0
2
2
@InsafPKTV
Insaf TV
9 days
Chairperson KPCSW Dr. @SumeraShams's message on Women Empowerment Policy, 2017. the Khyber Pakhtunkhwa Commission on the Status of Women has taken major initiatives for the empowerment and rights of women in KP, as per the directives of the GOKP. #KPWomenEmpowerment #KPCSW
0
5
6
@InsafPKTV
Insaf TV
8 days
صدر تحریک انصاف لاہور میاں اکرم عثمان نے لاہور کے کارکنان کو این اے 129 لاہور کے ضمنی انتخاب کے لیے گھروں سے نکل کر بھرپور کمپین کی ہدایت کر دی ۔ این اے 129 لاہور پی ٹی آئی امیدوار چوہدری ارسلان احمد انتخابی نشان گیزر #مزاحمت_سے_ہی_رہائی_ہوگی
0
30
10
@InsafPKTV
Insaf TV
8 days
اس آئین سے امید نہیں، اس قانون کا بھروسہ نہیں اور اسے کسی استثنیٰ کی ضرورت نہیں! کیونکہ عمران خان کا یقین ہے: اِيَّاك نَعْبُدُ وَ اِيَّاك نَسْتَعينُ #مزاحمت_سے_ہی_رہائی_ہوگی
0
35
7
@InsafPKTV
Insaf TV
8 days
انصاف، علم، شعور اور جدوجہد کے 18 سال! انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے تمام عہدےداران اور کارکنان کو اٹھارہویں یومِ تاسیس کی دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ نوجوانوں کی آواز، حق اور سچ کی پہچان ISF اپنی نظریاتی جہدِ مسلسل کے ساتھ آگے بڑھتی رہے گی۔ #18YearsofISF #ISFFoundationDay
0
1
2
@InsafPKTV
Insaf TV
8 days
مجھے کی گئی ہے یہ پیشکش کہ سزا میں ہونگی رعائتیں جو قصور میں نے کیا نہیں وہ قبول کر لوں دباؤ میں ⁧#مزاحمت_سے_ہی_رہائی_ہوگی⁩
0
6
3
@InsafPKTV
Insaf TV
8 days
پاکستانیو! میری بات غور سے سنو۔ آپ حضرت محمد ﷺ کی اُمّت ہیں، دنیا کے سب ��ے عظیم رہنما۔ آپ کا کلمہ ہے: "لَا إِلٰہَ إِلَّا اللّٰہ" ( اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں) اگر آپ 25 کروڑ لوگ سہم گئے خوف کے سامنے جھک گئے تو آپ کا کوئی مستقبل نہیں۔ عمران خان #مزاحمت_سے_ہی_رہائی_ہوگی
0
6
4
@InsafPKTV
Insaf TV
8 days
پاکستان کی تاریخ میں سنہری حروف کے ساتھ لکھا جائے گا کہ عمران خان نے اپنے ملک اور لوگوں کی آزادی کے لیے اپنی آزادی قربان کر دی۔۔!! #ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا
0
2
3