السلام علیکم
فرینڈز کو مطلع کیا جاتا ہے
کہ جب کبھی اپ کسی کے پوسٹ پر کمنٹس کرنا چاہتے یوں
پہلے اس بات کی تسلی کرلیں۔کہ اس اکاؤنٹ کی طرف سے اپ فالو ہیں۔
فالو نہ ہو تو اپ اپنی مرضی سے اپنا اکاؤنٹ
شادوبینیڈ کر رہے ہیں
جوکہ اگے جا کے اپکی اکاؤنٹ کے لئے سسپنڈ ہونے کا باعث بنتا ہے