Hafiz Ullah Profile Banner
Hafiz Ullah Profile
Hafiz Ullah

@H_afiz8

Followers
48,270
Following
52,839
Media
1,168
Statuses
92,298

Silent People Have A Loudest Mind #PTI پاکستان زندہ آباد 🇵🇰

United Arab Emirates
Joined April 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@H_afiz8
Hafiz Ullah
4 years
انسان اس دولت پر اتنا تکبر کیوں کرتا ہے کہ اگر حلال ہو تو حساب دینا پڑے گا اور اگر حرام ہو تو عذاب سہنا پڑے گا
81
82
309
@H_afiz8
Hafiz Ullah
3 years
میری پیاری گڑیا ماویٰ بی بی
Tweet media one
36
7
149
@H_afiz8
Hafiz Ullah
4 years
The day of martyrdom of the second caliph Hazrat Umar Farooq (RA) is being celebrated with devotion and respect today. He is a great personality whose services to Islam, courage, victories and glorious deeds and deeds have brightened the face of Islam. #یوم_شہادت_خلیفہ_دوم
Tweet media one
2
53
115
@H_afiz8
Hafiz Ullah
3 years
میری بیٹی اریبہ حفیظ آج اپنے سکول میں 14 اگست آزادی پاکستان پروگرام منانے کے جاتے ہوئے🇵🇰💪💖
Tweet media one
16
8
109
@H_afiz8
Hafiz Ullah
3 years
روزہ ایسا رکھوں کہ کہہ بھی سکو کہ میرا روزہ ہے ایک سبق امیز مختصر داستان😢😢
Tweet media one
7
22
91
@H_afiz8
Hafiz Ullah
4 years
"We have studied you for 70 years, watched you, prepared our capability for you. Our response will also be for you" Words of our Mr Surprise @peaceforchange ❤ What he said he proved it #IndiaWantsSurpriseAgain
Tweet media one
1
60
80
@H_afiz8
Hafiz Ullah
4 years
چھوٹی نیکیاں بڑی نیکیوں کی بنیاد ہے بلکہ اعلیٰ سے اعلیٰ درجات ومقامات بھی حاصل ہوتے ہیں،اور کل قیامت میں بھی یہی چھوٹی چھوٹی نیکیاں ہمارے حق میں زیادہ وزنی ثابت ہوں گی جیسا ایک تکلیف دہ چیز کو راستے سے ہٹانا بھی ایک نیکی ہے اور ایمان کا حصہ بھی #نیکی_کی_ترغیب #محبت_مافیا
2
21
74
@H_afiz8
Hafiz Ullah
4 years
We have also one #Noyan
Tweet media one
2
11
65
@H_afiz8
Hafiz Ullah
3 years
We offered Eid prayers, but the Palestinians in the Gaza Strip were not offering Eid prayers on Eid day, they were still burying their dead in cemeteries that day #wakeupUNOforpalestine
Tweet media one
4
57
50
@H_afiz8
Hafiz Ullah
3 years
As a result of the covert support of some powerful countries, Israel is also trampling on the resolutions passed by the United Nations on Palestine from time to time #wakeupUNOforpalestine
Tweet media one
3
36
40
@H_afiz8
Hafiz Ullah
3 years
@betterpakistan لنڈے کے ارسطو تمہارے ٹائم میں لیا ہوا کس کو دیا تھا یا پورا ہضم کر گیا زلزلہ زدگان کے امداد جیسا
Tweet media one
0
9
47
@H_afiz8
Hafiz Ullah
2 years
میں تو سپریم کوٹ کا فیصلہ @SdqJaan کے ٹوئٹر سے دیکھ رہا ہو کوئی ٹوئٹ مس نہیں کی زبردست اور فوری سچی خبر اللہ اپکا حفاظت فرمائیں🤚✋
4
12
41
@H_afiz8
Hafiz Ullah
4 years
Iqbal's philosophy of life or message of self which he has emphasized so much and has laid the foundation for the survival and development of the individual and the nation. perfect contemplation of the human soul and its civilized life #AllamaIqbalDay #فلسفہ_خودی_اوراقبال
Tweet media one
4
35
37
@H_afiz8
Hafiz Ullah
2 years
عمران خان کو اگر کچھ ہو جاتا ہے تو تو تمام پی ڈی ایم والوں کو نا پاکستان میں نا کوئی اور ملک میں چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
0
15
38
@H_afiz8
Hafiz Ullah
3 years
My name is Hafiz Ullah I am from Pakistan and I Stand With Palestine Quote with your name #WakeUpUNOForPalestine #StandwithPalestine
Tweet media one
1
26
37
@H_afiz8
Hafiz Ullah
3 years
ایک جھنڈے کو اگر زیادہ جگہوں میں پیسٹ کرنا تھا تو توڑا سوچ لیتے کہ سارے جھنڈوں کا رخ ایک طرف کیسے ہوسکتا ہے یہ پٹواری بھی نا🖐🖐😜
Tweet media one
11
5
32
@H_afiz8
Hafiz Ullah
2 years
بشری بی بی کے بارے غلیظ زبان استعمال کرنے پر قہقہے لگانے والوں اب اس بدچلن عورت کے بارے افسوس کیوں
0
8
42
@H_afiz8
Hafiz Ullah
2 years
ہمارے اوورسیز کا ووٹ ختم کرنے والے لوٹے نور عالم کے اپنے ووٹ کی حیثیت ختم الحمداللہ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
1
21
39
@H_afiz8
Hafiz Ullah
3 years
میری دادی اماں وفات پا گئی سب دوستوں سے ایک ایک درودشریف کی درخواست ہے جمعہ کا مبارک دن اللہ اس پر اسانی فرما اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین
23
6
31
@H_afiz8
Hafiz Ullah
3 years
ماشاءاللہ باران رحمت کے ساتھ موسم خوشگوار
Tweet media one
7
3
33
@H_afiz8
Hafiz Ullah
4 years
دوسروں کو کٹھ پتلی کہا کرتے تھے لیکن خود کٹھ پتلی حکومت نکلی #ناکامی_کی_مثال_سندھ_سرکار
1
16
32
@H_afiz8
Hafiz Ullah
2 years
ایک بھگوڑی عورت جو عدالت سے چور باپ کی تیمارداری کے لئے 2 سال سے ضمانت پر ہے اسی کو فول پروف رینجر کی سیکورٹی اور پاکستان کی سب سے مقبول شخصیت اور سب سے بڑی پارٹی کا چیئرمین کو کوئی سیکورٹی نہیں تمہاری نیت واضح ہے لیکن ہمارا ارادہ بھی پختہ ہے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
0
17
32
@H_afiz8
Hafiz Ullah
4 years
سوال "اج عرش ہل گیا" نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ الفاظ کن صحابی رضی اللہ عنہ کے وفات پر کہے تھیں؟؟؟ جواب: حضرت سعد بن معاذ رضی اللہ عنہ #تعمیر_اصلاح #PakDostTeam
4
8
27
@H_afiz8
Hafiz Ullah
3 years
صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ اجمعین کی دنیا وآخرت میں کامیابی وسرفرازی کا عنوان اتباع سنت ہے یہی اتباع ہر دور ہر زمانہ میں سربلندی اور خوش نصیبی کی کنجی ہے #سیدنا_کریم_آقا صلی اللہ علیہ وسلم
0
6
30
@H_afiz8
Hafiz Ullah
3 years
انسان بڑھتے جارہے ہے اور انسانیت ختم ہوتی جارہی ہے
7
7
30
@H_afiz8
Hafiz Ullah
2 years
یہ امانتداری کبھی نہیں بھولے گے ہم پاکستانی #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
5
26
32
@H_afiz8
Hafiz Ullah
3 years
تمہارا سفیر بے خوف ہو کر مارگلہ کے پہاڑوں سے کچرا اٹھا سکتا ہے کرکٹ کے لئے سیکورٹی ایشو🤔 #PakvsEng
Tweet media one
0
5
29
@H_afiz8
Hafiz Ullah
4 years
انڈیا کی طرف سے پاکستان پر مسلسل فیک پروپیگنڈہ جاری ہے اور ہمارا پورا میڈیا اس پر خاموش ہے انڈیا پاکستان کو کسی بھی طرح ایف اے ٹی ایف سے بلیک لسٹ کرانا چاہتا ہے ہمارا میڈیا خاموش کیوں؟
6
19
26
@H_afiz8
Hafiz Ullah
2 years
سوچ رہا ہو کہ جب یہ لوٹے گھر جا کر لوٹے کو دیکھ کر کیا سوچ رہا ہوگا ارے کوئی تو بتاو #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
4
11
31
@H_afiz8
Hafiz Ullah
4 years
اچانک اٹھنے والی پاکستان مخالف تحریک پشتون تحفظ موومنٹ کا اصل مرکز اور کنٹرول افغانستان میں نظر آ رہاہے۔ جو انڈیا اور اسرائیل کے انگلیوں پر ناچتے ہے #BanPTM_ArrestAliWazir
3
26
29
@H_afiz8
Hafiz Ullah
4 years
Over time, the Pakistani nation has found a true, sincere leader who cares for the poor, who is making sincere efforts to raise the living standards of the deprived economies and provide them with basic amenities #قوم_کا_اعتماد_عمران
Tweet media one
2
22
31
@H_afiz8
Hafiz Ullah
3 years
ایک وکیل نے سید عطاءﷲ شاہ بخاری ‌‌ؒ سے مذاقا پوچھا: حضرت،کوئی ایسا نسخہ بتائیں کہ انسان کھاتا پیتا رہے اور روزہ نہ ٹوٹے آپ نے فرمایا: بہت آسان ہے ایک شخص مقرر کردو جو تمہیں صبح سے شام تک جوتے مارتا رہے تم جتنے مرضی جوتے کھاؤ اور غصے کو پیتے جاؤ روزہ نہیں ٹوٹے گا کاپی۔۔
5
9
26
@H_afiz8
Hafiz Ullah
2 years
میسنگ پرسن کے دھرنے میں شریک ایک بیٹی اپنے باپ کی تصویر کے ساتھ😏
@AmbreenPTI1
Ambreen PTI
2 years
کیا ہوا نواز شریف کو کے ایسے تصویر پکڑ لی یہ پی پی پی والے پکڑتے ہیں تصویریں ایسے لیکن ان کے تو دنیا میں نہیں رہے اس لیے
Tweet media one
78
123
611
0
7
29
@H_afiz8
Hafiz Ullah
3 years
مومن وہ نہیں جس کی محفل پاک ہو، مومن تو وہ ہے جس کی تنہائی (خفی زندگی)پاک ہو #تعمیر_اصلاح
2
4
25
@H_afiz8
Hafiz Ullah
3 years
The veil is commanded in the Holy Qur'an and a Muslim has to have full faith in the words of the Holy Qur'an #بےحیائی_مکاؤ_معاشرہ_بچاؤ
Tweet media one
1
33
28
@H_afiz8
Hafiz Ullah
3 years
22k Follower😎😍
17
2
25
@H_afiz8
Hafiz Ullah
4 years
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں:’’آپس میں سلام کو پھیلاو۔‘' کیوں کہ سلام سے نہ صرف آپسی محبت پیدا ہوتی ہے،بلکہ نفرت وناپسندیدگی جیسی اخلاقی بیماریاں بھی دورہوتی ہیں۔ اور نیکی کمانے کا ذریعہ بھی۔ #نیکی_کی_ترغیب #محبت_مافیا
2
12
23
@H_afiz8
Hafiz Ullah
3 years
عابد شیر علی کا اس دنیا سے خیر باد کا فیصلہ😜 #RIP_PDM
Tweet media one
4
6
30
@H_afiz8
Hafiz Ullah
3 years
قادیانی مسلمان اسلام اور پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم کے نام سے دھوکا دیتے ہیں قادیانی اسلام اور #خاتم_المرسلین_محمدﷺ سے جتنا بغض، عداوت اور نفرت ہے، شاید دنیاکے کسی بدترین کافر ومشرک کو بھی ان سے اتنا بغض و عداوت نہ ہوگی یہ مسلمان ہو نہیں سکتے #Ahmadis_NotMuslims
0
13
22
@H_afiz8
Hafiz Ullah
4 years
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں معمولی سے معمولی نیکی کو بھی حقیر نہ جانو، اگر چہ تم اپنے بھائی سے مسکراتے ہوئے ملو۔ #نیکی_کی_ترغیب #محبت_مافیا
0
10
22
@H_afiz8
Hafiz Ullah
4 years
اختیار ملنے پر معاف کر دینا طریقِ یوسف علیہ السلام ہے … اور اپنی غیر ممکن تسکین کے لئے مخالف کو کنویں میں پھینک دینا برادران یوسف علیہ السلام کا شیوا تھا … بادشاہ بننا ہے یا بادشاہ کے آگے سجدے میں گرنا ہے #تعمیر_اصلاح #PakDostTeam
0
16
24
@H_afiz8
Hafiz Ullah
2 years
ھاھاھاھا کیا قسمت پائی ہے ہم پاکستانیوں نے ہر کسی کو بعد میں یاد اتا ہے #جج_کومہ_سے_جاگ_گیا
3
13
27
@H_afiz8
Hafiz Ullah
3 years
#بیتے_زمانے آخری لوگ 1950 سے 1999 میں پیدا ہونے والے ہم خوش نصیب لوگ ہیں کیونکہ ہم وہ آخری لوگ ہیں جنہوں نے مٹی کے بنے گھروں میں بیٹھ کر پریوں کی کہانیاں سنیں جنہوں نے لالٹین (بتی)کی روشنی میں کہانیاں بھی پڑھیں جنہوں نے اپنے پیاروں کیلیئے اپنے احساسات کو خط میں لکھ کر بھیجا 👇
6
7
23
@H_afiz8
Hafiz Ullah
2 years
ہاں یہ بات اگر ٹرینڈ بوٹ چلا رہے ہے تو اتنی خوف سے انصافین کو کیوں اٹھا رہے ہو #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
1
27
27
@H_afiz8
Hafiz Ullah
4 years
تین لوگوں کو کبھی نا بھولنا 1- جس نے مشکل میں ساتھ دیا 2- جس نے مشکل میں ساتھ چھوڑا 3- جس نے مشکل میں ڈال دیا #تعمیر_اصلاح #PakDostTeam
1
11
26
@H_afiz8
Hafiz Ullah
4 years
حضرت ابو الدرداء رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ #خاتم_النبیین_محمدﷺ نے فرمایا: مجھ پر جمعہ کے دن کثرت کے ساتھ درود بھیجا کرو (سنن ابن ماجہ)
Tweet media one
4
8
14
@H_afiz8
Hafiz Ullah
3 years
19 k😍 Followers😎 Thanks to All support me ✋💖
13
5
21
@H_afiz8
Hafiz Ullah
4 years
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ صباح النور
Tweet media one
6
6
25
@H_afiz8
Hafiz Ullah
3 years
Tweet media one
0
3
24
@H_afiz8
Hafiz Ullah
3 years
You can gauge the performance of the Sindh government by the fact that the police were easily targeted by robbers in an armored vehicle. Thieves rule in all departments headed by Asif Zardari #سندھ_کے_ڈاکو_بےقابو
Tweet media one
1
31
23
@H_afiz8
Hafiz Ullah
3 years
ویڈیو میں گیلانی کا بیٹا ساتھیوں کو برگر کھانے کی دعوت دے رہے تھے۔ چیف الیکشن میں کمیشن 😜
0
3
23
@H_afiz8
Hafiz Ullah
3 years
تھوک کے چاٹنا اس کو کہتے ہے یوٹرن تو بہت دور کی بات ہے 🖐🖐
Tweet media one
Tweet media two
2
7
25
@H_afiz8
Hafiz Ullah
4 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ **سب سے اچھا عمل زبان کی حفاظت ہے** زبان کا صحیح استعمال نیک بختی اور غلط استعمال بدبختی ہے خوش کلامی صراط مستقیم کی طرف لے جاتی ہیں #تعمیر_اصلاح
Tweet media one
5
7
21
@H_afiz8
Hafiz Ullah
3 years
چیخیں تو بہت دور سے نکل رہی ہم نزدیک ہی سمجھ رہے تھے💪💪💪
Tweet media one
2
7
24
@H_afiz8
Hafiz Ullah
4 years
#خاتم_النبیین_رحمت_العالمینﷺ نے فرمایا "سب سے ہوشیار شخص وہ ہے جو اپنے نفس کا حساب لے اور موت کے بعد کے لئے عمل کرے اور سب سے زیادہ بیوقوف وہ ہے جو اپنے نفس کو اپنی خواہش کا پیروکار بنادے اور اللہ سے آرزوئیں مانگے" #تعمیر_اصلاح
1
8
18
@H_afiz8
Hafiz Ullah
4 years
پیارے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا: "جس شخص نے اپنی (جھوٹی)قسم کے ذریعے سے کسی مسلمان کا حق غصب کر لیا اللہ نے اس کے لئے جہنم کی اگ واجب کردی اور جنت اس پر حرام کردی" ہم مسلمانوں کو اپنی پریشانی،تباہی اور بربادی کا جائزہ لیتے وقت ناپنے اور تولنے پر غور کرنا چاہئے
0
6
23
@H_afiz8
Hafiz Ullah
3 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ 🌻صبح بخیر🌻 "سب سے زیادہ مفلِس اور خالی ہاتھ وہ ہے جس کے پاس اعمالِ صالحہ نہ ہوں" #ضرب_پاکستان #تعمیر_اصلاح
2
7
22
@H_afiz8
Hafiz Ullah
2 years
رانا مچھڑ اپنے شناختی کارڈ میں ولدیت تبدیل کر کے حرامی کردو اب تو عمران خان پہنچ رہا ہے اسلام اباد #حقیقی_آزادی_مارچ
0
6
27
@H_afiz8
Hafiz Ullah
4 years
The Emirate of Israel on August 13 bowed the heads of Muslims in shame with the Israeli agreement. The Holy Hijaz was also included in the map of Greater Israel. #We_SupportPalestine
Tweet media one
2
26
22
@H_afiz8
Hafiz Ullah
4 years
🌻السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ🌻 صباح النور علی کل *انسان آج تک اپنی خاموشی پر نہیں پچھتایا، جب بھی پچھتایا اپنے بولنے پر پچھتایا* اگر بولنے سے پہلے تولا جائے تو پچھتانے سے بچ جا سکتا ہے سب سے ذیادہ درد پچھتاوا دیتا ہے #تعمیر_اصلاح
3
9
23
@H_afiz8
Hafiz Ullah
4 years
استاد (شاگرد سے) ” بھائی چارہ" کو جملے میں استعمال کرو۔ شاگرد: ” جب میں نے دودھ والے سے پوچھا کہ بھائی دودھ اتنا مہنگا کیوں ہے تو اس نے کہا کہ بھائی چارہ جو مہنگا ہو گیا ہے” 😉😉
4
4
20
@H_afiz8
Hafiz Ullah
4 years
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ صبح کو جاگنا اللہ تبارک و تعالی کی طرف سے ایک بہت بڑی نعمت ہے کہ اللہ تعالی نے ہم کو جینے کے لئے ایک اور دن دیا ہے اور اس کا شکر ادا کرنا ہم سب کا فرض ہے اور اللہ کا شکر اللہ ذکر کے ذکر میں ہے اللہ ہم کو ذکر کی توفیق عطا فرمائے آمین صبح بخیر
Tweet media one
2
10
23
@H_afiz8
Hafiz Ullah
4 years
انسان کو تکلیف دینی والی چیز راستے سے ہٹانا کوئی بدبودار چیز جس سے انسان کو تکلیف ہو ایک پتھر جس پر کوئی گر سکتاہے لگ سکتا ایک کانٹا،کیل جو چھب سکتا ہے کسی ٹائر میں گھس سکتا ہے 10۔10 نیکیاں ہے اور اللہ جس کو چاہے بےشمار دیتے ہے نیکیاں سمیٹنے نا بھولنا۔ #نیکی_کی_ترغیب
0
11
19
@H_afiz8
Hafiz Ullah
3 years
ماشاءاللہ ہلکی سی بارش اور ٹھنڈی ہوا بہت دنوں بعد دیکھا یا اللہ رحمت کی بارش برسا دے 💖💖
2
3
21
@H_afiz8
Hafiz Ullah
3 years
The United Nations is the tool of the Jews He does not even look at Muslims with the intention of humanity #PalestineUnderAttack
Tweet media one
1
16
21
@H_afiz8
Hafiz Ullah
4 years
During his caliphate, the boundaries of the Islamic empire were spread over 2.2 million square miles. His style of governing, a non-Muslim was compelled to say if Umar (RA)had been another 10 years of caliphate, the name of Kufr have disappeared from world. #یوم_شہادت_خلیفہ_دوم
1
16
24
@H_afiz8
Hafiz Ullah
3 years
عجیب منطق ہے کہ جن ممالک سے منی لانڈرنگ ہوتی ہے #FATF اسکو گرے لسٹ یا بلیک لسٹ کراتے ہے اور جس ممالک کو یہ منی لانڈرنگ ہوتی ہے اس کو وائٹ لسٹ میں رکھا گیا ہے مثال کے طور پر "لندن" جس میں سارے منی لانڈرنگ والے بیٹھے ہے
3
13
21
@H_afiz8
Hafiz Ullah
4 years
اسلام علیکم سب دوستوں سے گزارش ہے میرا مین اکاونٹ @hafiz8188 سسپنڈ ہوا ہے میں اب اس اکاونٹ سے انلائن ہو @blackholesm @RSK_ISPR @USaleet @one_pak_ @pak2662 @Ghulam_qadir_ @GYMengal @h4hafizg
4
7
17
@H_afiz8
Hafiz Ullah
2 years
بیکاری ہوگا تیرا باپ ہم پاکستانی ہے اور ایک خودار قوم بن گئے #امپورٹڈ_گورمنٹ_نامنظور
0
14
24
@H_afiz8
Hafiz Ullah
4 years
چھوٹی سی چھوٹی نیکی کا کوئی بھی موقع ہاتھ سے نہ جانے دیں،کیوں کہ یہی چھوٹی چھوٹی نیکیاں ایک انسان کو بڑی بڑی نیکیوں کا عادی بناتے ہیں۔ جیسا پانی پینے کے ٹائم بسم اللہ سے 3 سانس سے بیٹھ کر بعد میں الحمداللہ ایک سنت بھی ادا ہوا اور نیکی بھی کمائی۔ #نیکی_کی_ترغیب #محبت_مافیا
0
11
17
@H_afiz8
Hafiz Ullah
4 years
The valleys of the northern regions of Pakistan are compared to Switzerland for their immense beauty #Pakistan_IsTheBest
Tweet media one
1
28
19
@H_afiz8
Hafiz Ullah
2 years
قرآن شریف پر ہاتھ رکھ ناپاک کام کروانے کے لئے استعمال کرنا بربادی ہے تباہی ہے اللہ ہدایت دے
3
6
15
@H_afiz8
Hafiz Ullah
4 years
انشاءاللہ اسلامک معلومات کی ابتداء سوال و جواب ہوگی علم میں اضافہ بھی ہوا گا ہمارا۔ سوال: "حمد ہے اس رب کی جس نے میری امت میں تم جیسے آدمی کو پیدا کیا" #خاتم_النبیین_محمدﷺ کے یہ الفاظ کن صحابی رضی اللہ عنہ کے بارے میں ہے ؟؟ جواب:؟؟؟ لکھے #تعمیر_اصلاح
2
8
15
@H_afiz8
Hafiz Ullah
3 years
محسن انسانیت فخر کائنات حضرت مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے معمولات زندگی ہی قیامت تک انسانوں کے لیے شعار ومعیار ہیں #سیدنا_کریم_آقا صلی اللہ علیہ وسلم
1
4
21