Ab_B512 Profile Banner
Abdullah Bhatti Profile
Abdullah Bhatti

@Ab_B512

Followers
6K
Following
23K
Media
386
Statuses
5K

علم و عمل

Rawalakot AJ&K
Joined September 2014
Don't wanna be here? Send us removal request.
@AAK_0S
🥀عـͫــͣــͥــقیل احمد خان🌷
25 days
◀️حدیث نبویﷺ عبداللہ بن مسعود رضی الله تعالٰی عنہ کہتے ہیں کہ رسول الله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم نے فرمایا: تم لوگ پہلوان کس کو شمار کرتے ہو؟ لوگوں نے عرض کیا: اس کو جسے لوگ پچھاڑ نہ سکیں، آپ نے فرمایا: نہیں، بلکہ پہلوان وہ ہے جو غصے کے وقت اپنے نفس پر قابو رکھتا ہو -🥀
16
65
600
@Yunhi_hun
🩷🌹یونہی🩷🌹
1 month
اَللّٰھمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحمَّدٍوَّعلٰی آلِ مُحمَّدٍکماصَلَّيتَ علٰی اِبْراھِيم وَعلٰی آلِ اِبْراھيمَ اِنَّك حَميدُمَّجيدُُ اَللَّھُمَّ بَارك عَلٰی مُحمَّدٍوَّعَلی آلِ مُحمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حمِيدُمَّجِيد #یو_نہی
76
61
182
@Sarakhan7827
Sarah Khan
1 month
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر ، جمعہ مبارک زندگی میں جس مقام پر ہو اسے تسلیم کرلو، اور یہ بھی تسلیم کرلو کہ یہاں تم ہمیشہ نہیں رہوگے۔ God bless you friends ♥️
238
158
1K
@Ab_B512
Abdullah Bhatti
1 month
0
1
2
@AkiMGT
𝐈𝐛𝐧 𝐌𝐚𝐧𝐬𝐮𝐫
1 month
I ❤️ Muhammad Mustafa ﷺ
106
416
5K
@MHacker_1
╰☆☆ Mind Hacker ☆☆╰
1 month
﷽   🇵🇰 🇦🇪 ❤️اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌹 ❤️ایمان بخیر❤️ 🌺 نماز میں جمائی ! رسول اللّٰہﷺ نے فرمایا جب تم میں سے کسی شخص کو نماز میں جمائی آئے تو وہ جتنا اس کے بس میں ہو اس کو روکے کیونکہ شیطان اندر داخل ہوتا ہے 📗 (صحیح مسلم:2995) #ILoveMuhammad
94
33
307
@SairaPTII
Saira Khan 🦋
1 month
💞السَّلاَمُ عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللّهِ وَبَرَكَاتُه💞 🥀صبح بخیر 🥀 لَا تَقْنَطُواْ مِن رَّحْمَةِ ٱللَّهِ...اِنَّااللہَ مَعَ الصَّابِرِینَ... ترجمہ۔۔اور اللّٰه تعالیٰ کے رخمت سے نااُمید مت ہونا ۔۔بیشک اللّٰه صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔
121
66
659
@hussain786_fkh
آســــــα@ѕιуαнυѕѕαιиـــــــیہ
1 month
محمد ﷺ کی خوشبو سے مہک اُٹھا جہاں، اُن کے قدموں کی دھول بھی ہے جانِ جہاں۔ ❤️
15
63
746
@786NoorF
Noor Fatima PTI
1 month
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ اللہ ہمیں استقامت عطا فرمائیں اور اپنی عنایت سے ہمارے لیے نیکیوں کی راہ کو آسان بنا دیجئے ہمیں توفیق عطا فرمائیں کہ ہم ہر قسم کی برائیوں کو آپ کی رضا و خوشنودی کے لئے چھوڑ دیں آمین 🤲🏻
109
80
639