اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
*زندگی میں کامیاب ہونے کے لیے قسمت سے زیادہ محنت پہ اعتبار کرو کیونکہ قسمت امید ہے لیکن محنت یقین ہے*
#MNS
آج میری خوشی کی انتہا نا رھی جب میں دیکھا میڈم مریم نواز
@MaryamNSharif
نے مجھے فالو بیک دیا ہے میں میڈم کا ممنون و مشکور ہوں کہ انہوں مجھے فالو بیک دے کر میری حوصلہ افزائی کی۔
اور میں ان کے لیے دعاگو ہوں کہ اللّٰہ انہیں مزید ترقی دے آمین
💞
#MNS
*تم اپنی ہزار غلطیوں کے باوجود اپنے آپ سے محبت کرتے ہو لیکن دوسروں کی ایک غلطی کی وجہ سے ان سے نفرت کیوں کرنے لگ جاتے ہو یا خود غلطیاں کرنا چھوڑ دو یا دوسروں کو معاف کرنا سیکھ لیں
#MNS