سالار سندھ فیصل ندیم بھائی کا ایک محبتوں بھرا انداز اللہ تعالیٰ ان کا سایہ ہمیشہ ہمارے سروں پر قائم رکھے۔
اللہ تعالیٰ ان کی حفاظت فرمائے آمین ۔
#پیغام_پاکستان
مہنگائی نےعوام کا جینا دوبھر کردیا ہے۔ضروریا ت زندگی عوام کی پہنچ سے دور ہوچکی ہیں حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کا کوئی کرادار نظر نہیں آتا۔پاکستان مرکزی مسلم لیگ عوام کی آواز اور سہارا بنے گی
#سستی_روٹی
یہ بدنام زمانہ ایون فیلڈ ہے، آج یہاں پاکستانی کابینہ کا اجلاس ہوگا،اجلاس کی صدارت وہ شخص کرے گا جس کو اسی ایون فیلڈ کیس میں 11 سال قید اور 80 لاکھ برطانوی پاؤنڈ جرمانے کی سزا ہوئی تھی
#امپورٹڈ_گورنمنٹ_نامنظور
Be the change you want to see! Support Pakistan Markazi Muslim League for a socio-political future that reflects your values and aspirations.
#مرکزی_مسلم_لیگ_میدان_میں
تین موبائلوں اور 2 ہزار روپے کے انٹرنیٹ پیکج سے مرشد نے کل رات پورے مین سٹریم میڈیا کو تباہ و برباد کر کے رکھ دیا
10 لاکھ لوگوں نے عمران خان کو بیک وقت سنا
کبھی کسی بڑے سے بڑے ٹی وی چینل کی بھی اتنی ریٹنگ نہیں آئی
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ارشد شریف نے پاکستان میں کرپشن کے نظام پر مبنی اس نغمے پر خود پرفارم کیا تھا- ارشد شریف کی وفات پر نغمہ وقت سے پہلے ریلیز کر دیا گیا-
#ArshadShareefShaheed
#حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ
#نیچے_اترو_کرسی_سے
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس شخص نے دو بچیوں کی پرورش بالغ ہونے تک کی وہ اور میں قیامت کے دن اس طرح آئیں گے۔ اور اپنی انگلیوں کو ملا لیا۔
مسلم: 2631
#Mianwali
اگر آپ غیرضروری سیلفی نہیں لیتے ... ٹک ٹاکر بھی نہیں ہیں ... بلاوجہ اپنی تصویروں کی ڈیجیٹل نمائش بھی نہیں کرتے ... تو یقین جانیے ... آپ ایک صحت مند دماغ کے مالک ہیں ........!!
روٹی ، کپڑا،مکان کا نعرہ لگانے والوں نے عوام کو دووقت کی روٹی کےلیے دربدر کردیا ہے۔ حکومت عوام کے مسائل حل کرنے کےبجائےعوام کو لوٹنے میں توانائیاں صرف کررہی ہے.
#KhaGaiMahngai
@pmmlkarachi
ڈھاکہ سے چٹاگانگ تک ہائی سپڈ بلٹ ٹرین
شیخ مجیب کی تیسری نسل نے بنگلہ دیش کو کہاں سے کہاں تک
پہنچا دیا ھے,
جبکہ بھٹو کی تیسری نسل نے قوم کو ابھی تک آٹے کے لائن پر
کھڑا کیا ھوا ھے.
@BBhuttoZardari
#قاسم_علی_شاہ_رانگ_نمبر
حکمرانوں کی ناقص پالیسیوں اور غلط فیصلوں کی سزا مجبور‘ بے کس اور مہنگائی میں دبے عوام عرصہ دراز سے بھگت رہے ہیں۔ آخر ہمارے حکمران کب تک عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکتے رہیں گے؟
#KhaGaiMahngai
@PMMLKarachi
کوئی نہیں مان رہا۔ کوئی نہیں مانے گے۔ نہ پاکستان کے اندر نہ پاکستان سے باہر۔
مُلک کو انتشار سے بچائیں۔ پاکستان ایک حسین مُلک ہے۔ اُسے اور حسین بنائیں۔
بہت ہوگیا۔ جو جیت چُکا ہے اُسے جیتے رہنے دیں۔
#Karachi
#ElectionResults
#SherAfzalMarwat
’’پس جب آمنے سامنے ہوئیں دونوں فوجیں (تو)وہ(شیطان)اپنی ایڑیوں پر الٹا پھرااور کہنے لگا کہ میں تمہارے ساتھ نہیں میں(وہ)دیکھتا ہوں جو تم نہیں دیکھ سکتے
سورہ الانفال
#فضائےبدرپیداکر
ملک بھر میں مہنگا ئی کے ریکارڈ ٹوٹ چکے ہیں۔ بد قسمتی سے آنے والے دنوں میں بھی کمی کے آثار نظر نہیں آرہے۔ جب آئی ایم ایف کی مزید شرائط پر عمل ہوگا تو اس وقت عوام کا کیا ہوگا؟
#KhaGaiMahngai
@pmmlkarachi
ملک بھر میں مہنگا ئی کے ریکارڈ ٹوٹ چکے ہیں۔ بد قسمتی سے آنے والے دنوں میں بھی کمی کے آثار نظر نہیں آرہے۔ جب آئی ایم ایف کی مزید شرائط پر عمل ہوگا تو اس وقت عوام کا کیا ہوگا؟
#KhaGaiMahngai
ان نورانی چہروں کے ہارنے کی وجہ ہمارے معاشرے میں دین اسلام سے دوری، اور فسق و فجور کی فضاء ہے
آپ سب کی کیا رائے ہیں؟؟
کیا علماء انبیاء کرام کے وارث نہیں، افسوس صد افسوس ۔۔۔۔💔
#مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور
#ElectionResults
#PakistanElections2024
پی ڈی ایم حکومت نے صرف 9 ماہ میں پاکستان کو تباہ کر دیا۔
⛽Petrol = Rs 272
⛽Diesel = Rs 280
💵USD = Rs 266
🌾Atta = Rs 130/KG
🍵Sugar = Rs 90/KG
🥚Eggs = Rs 290/Per Dozen
🐔Chicken = Rs 579/KG
#KhaGaiMahngai
#PetrolDieselPrice
@soulat_pasha
کچھ دن پہلے کراچی گلستان جوہر میں میرے دو دوستوں کو مسجد میں دوران نماز دوران جماعت مارا گیا کہ وہ جماعت کیوں کروادہیے ہے نماز کے دوران گالیاں دی گئ دھکے مارے گے کے تم اپنی مسجد میں جاکر نماز پڑھو یہاں دوسری جماعت کروانا منع ہے یہ تو حال ہے ہمارے مولویوں کا ۔!!!
یہ ھوتےہیں اصل زندگی کےبھی ہیرو جو صرف ڈراموں کےہی ہیرو نہیں ہیں تُرکی کے مشہور اداکار براک اوز جیفت(عثمان بے) زلزلے کے بعد اپنے لوگوں کی مدد کر رہے ہیں_
اور ایک ہمارے ایکٹر اور ٹی وی شو کرانے والے حضرات ہیں جو ملک کو مشکل میں دیکھ کر دوسرے ممالک چکر لگانے چلے جاتے ہیں 🙂
#Turkey