ثناء ❤️ Profile Banner
ثناء ❤️ Profile
ثناء ❤️

@Sanaaaaa00

Followers
6,565
Following
6,294
Media
213
Statuses
10,846

No dm

Pakistan
Joined May 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@Sanaaaaa00
ثناء ❤️
14 days
#NewProfilePic میں اپنے مزاج کے موسم سے خوب واقف ہوں تھوڑے لوگوں سے ملتی ہوں مگر مخلص ہو کر !! ❤️ @Sanaaaaa00
Tweet media one
14
52
192
@Sanaaaaa00
ثناء ❤️
10 months
میں بہت محتاط محبت کرتی ہوں جو چھــوڑ دیتا ہے اسے چھوڑ دیتــــی ہـــوں" ❤️🔥 #مفل_سخن @Laaaaddooo
Tweet media one
88
236
640
@Sanaaaaa00
ثناء ❤️
5 months
تیرا پہلو ترے دل کی طرح آباد رہے تجھ پہ گزرے نہ قیامت شب تنہائی کی. ❤️ @Sanaaaaa00
Tweet media one
35
126
324
@Sanaaaaa00
ثناء ❤️
3 months
میں عطر سےمہکوں یہ خواہش نہیں۔۔۔ تمنا ہے میرے کردار سےخوشبو آئے.. 😍 @Sanaaaaa00
Tweet media one
41
109
319
@Sanaaaaa00
ثناء ❤️
4 months
میں مانتی ہوں اچھی نہیں ہوں لیکن میں خوش ہوں کہ میں سب جیسی نہیں ہوں. ❤️ @Sanaaaaa00
Tweet media one
2
120
313
@Sanaaaaa00
ثناء ❤️
4 months
جو میں ہوں اس کی وضاحت نہیں ہوسکتی میں جو نہیں ہوں اسکی اداکاری نہیں کرسکتی. ❤️ @Sanaaaaa00
Tweet media one
35
106
299
@Sanaaaaa00
ثناء ❤️
3 months
ہائے وہ آگ کہ جو دل میں سُلگتی ہی رہے ہائے وہ بات کہ جس کا کبھی اظہار نہ ہو. ❤️ @Sanaaaaa00
Tweet media one
38
118
301
@Sanaaaaa00
ثناء ❤️
4 months
نہ کوئی میرے جیسا ہے اور نہ ہی میں کسی سے مشابہت رکھتی ہوں ، میں اُن لوگوں میں سے ہوں جن کا کوئی مثل نہیں. 🫶 @Sanaaaaa00
Tweet media one
2
124
289
@Sanaaaaa00
ثناء ❤️
8 months
ہماری اداسی ہر کوئی نہیں سمجھ سکتا ہم کسی سے ملتے ہیں تو پہلے ہی مسکرا دیتے ہیں!!!☺️ @Sanaaaaa00
Tweet media one
32
132
272
@Sanaaaaa00
ثناء ❤️
7 months
جب تمہاری طرف جاتے سبھی راستے بند ملے تو پھر میں خوابوں کے راستے تم تک چلی آئی ❤️ @Sanaaaaa00
Tweet media one
16
125
269
@Sanaaaaa00
ثناء ❤️
4 months
میں جتنی محبت سے تمہیں سوچتی ہوں اتنی محبت تو تمہیں کوئی کرتا بھی نہ ہوگا "❤️ @Sanaaaaa00
Tweet media one
29
117
273
@Sanaaaaa00
ثناء ❤️
6 months
لڑائی جھگڑا تو بس ایک بہانہ ہے ہم تو بس آپ کے ساتھ باتیں نا ختم ہونے کا بہانہ ڈھونڈتے ہے. 😍 @Sanaaaaa00
Tweet media one
14
121
277
@Sanaaaaa00
ثناء ❤️
4 months
کسی کی کہانی میں رہیں گے ہم بھی کوئی ہمیں بھی سوچ کر مسکراے گا. ❤️ @Sanaaaaa00
Tweet media one
31
111
272
@Sanaaaaa00
ثناء ❤️
3 months
سنو 😍 تم میری زندگی کا خوبصورت اثآثہ ہو۔۔ اللّٰہ تمہیں میرے علاوہ ہر بلا سے محفوظ رکھے۔۔۔❤ @Sanaaaaa00
Tweet media one
38
125
282
@Sanaaaaa00
ثناء ❤️
4 months
کبھی لفظوں میں تلاش نہ کرنا وجود میرا میں اتنا لکھ نہیں پاتی جتنا محسوس کرتی ہوں.. ❤️ @Sanaaaaa00
Tweet media one
37
104
277
@Sanaaaaa00
ثناء ❤️
4 months
کچھ لفظوں کی ترتیب سے بنتی ہے شاعری کچھ آنکھیں بھی بھرپور غزل ہوا کرتی ہیں. ❤️ @Sanaaaaa00
Tweet media one
31
100
256
@Sanaaaaa00
ثناء ❤️
1 month
(﷽) رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ🤲
Tweet media one
26
137
277
@Sanaaaaa00
ثناء ❤️
8 months
مانا کہ تیرے حسن کے چرچے بهی بہت ہیں مگر ہم بهی وہ پهول ہیں جو ہر باغ میں نہیں ملتے.. 💓❤️ @Sanaaaaa00
Tweet media one
11
131
245
@Sanaaaaa00
ثناء ❤️
8 months
چھو نہ سکوں آسمان کو تو نہ ہی سہی ۔ آپ کے دل کو چھو جاؤں بس اتنی سی تمنا ہے۔❤️😍 @sanaa__khan0 .🫶
Tweet media one
15
123
252
@Sanaaaaa00
ثناء ❤️
3 months
میں مغرور سی لڑکی ہوں آوروں سےکہتے سنا ہے میں آنا پرست ہوں ہاں میں مغرور ہوں میں کسی سے بلاوجہ بات نہیں کرتی مجھے لوگوں کے معاملات میں دلچسپی لینا پسند نہیں میں مفاد کی خاطر لوگوں سے دوستیاں نہیں گانٹھتی میں کسی کے سامنے اچھی نہیں بنتی ہاں میں اعتراف کرتی ہوں میں مغرور ہوں❤️
Tweet media one
37
130
260
@Sanaaaaa00
ثناء ❤️
7 months
بلاک کرنے سے وہ خوشی نہیں ملتی جو میسج دیکھ کر اگنور کرنے سے ملتی ہے.. 🙈🤭 @Sanaaaaa00
Tweet media one
12
102
240
@Sanaaaaa00
ثناء ❤️
3 months
❤️تمھاری وفائیں ❤️ ہمشہ مجھے صرف تمھارا بنا کے رکھے گئ.. ❤️😍 @Sanaaaaa00
Tweet media one
42
69
254
@Sanaaaaa00
ثناء ❤️
7 months
فخر کرے گا وہ خود پر😍 ہاۓ جس کی دلہن میں بنوں گی🙈 @Sanaaaaa00
Tweet media one
15
102
246
@Sanaaaaa00
ثناء ❤️
7 months
یہ آرزو ہے کہ تمہیں خود سے زیادہ چاہوں میں رہوں یا نہ ہوں میری وفا یاد رکھو گے ❤️ @Sanaaaaa00
Tweet media one
28
118
230
@Sanaaaaa00
ثناء ❤️
8 months
میں وہ گوہر کہ ..!! طلب جِس کی رہی شاہوں کو ہائے بدبخت مُجھے پاکے گنوانے والے..!!❤️ @Sanaaaaa00
Tweet media one
17
137
225
@Sanaaaaa00
ثناء ❤️
7 months
کھلتے گلاب کی طرح ہے تیرا ساتھ میرے لیے تم جو نہ ہو تو_____مرجھائے جائے زندگی۔..." ♥️ @Sanaaaaa00
Tweet media one
15
89
237
@Sanaaaaa00
ثناء ❤️
10 months
میں جس کے لیے ہوں اس کے لئے مخلص ہوں میں نہیں دیکھتی ہر کسی کو محبت کی نظر سے " ♥️🔥 @zoha_khan00
Tweet media one
4
108
238
@Sanaaaaa00
ثناء ❤️
4 months
خَاتَمُ النَّبِیِّیْنَ رَحۡمَةً لِّلۡعَٰالَمِينَ﴿ﷺ﴾❤️
Tweet media one
5
101
231
@Sanaaaaa00
ثناء ❤️
7 months
ہم مثال دے کر نہیں 😏 مثال بن کر جیا کرتے ہیں.. 🔥 @Sanaaaaa00
Tweet media one
6
142
231
@Sanaaaaa00
ثناء ❤️
7 months
ایک دن آپ یوں ہم کو مل جائیں گے پھول ہی پھول راہوں میں کھل جائیں گے۔۔❤️ @Sanaaaaa00
Tweet media one
2
114
228
@Sanaaaaa00
ثناء ❤️
7 months
آج میں نے سج دھج کر آئینے سے پوچھا! کیسی لگ رہی ہوں میں 😍 آئینہ بولا 🙊 جگ گھومیا تھارے جیسا نا کوئی 🙈 @Sanaaaaa00
Tweet media one
19
107
233
@Sanaaaaa00
ثناء ❤️
8 months
ہماری آنکھیں تجھے دیکھنے کی عجلت میں بہت سے خاص مناظر کو چھوڑ آئی ہیں...❤️ @Sanaa__khan0
Tweet media one
6
134
227
@Sanaaaaa00
ثناء ❤️
8 months
محبت اور عزت کی تمیز نہیں اور شہر بھرا پڑا ہے ہیر رانجھوں سے🔥 @Sanaaaaa00
Tweet media one
28
143
217
@Sanaaaaa00
ثناء ❤️
10 months
اور دنیا میں ہنستی ہوئی لڑکی سے زیادہ خوبصورت اور کیا ہو سکتا ہے♥️ #محفل_سخن
Tweet media one
6
94
232
@Sanaaaaa00
ثناء ❤️
5 months
رضائی میں موبائل چلانا آسان نہیں کبھی سانس نہیں آتی کبھی نیٹ ورک نہیں آتا اوپر سے بازو درد کرنے لگتا ہے 😂😂😂 @Sanaaaaa00
Tweet media one
5
93
219
@Sanaaaaa00
ثناء ❤️
5 months
مجھے نہیں پتہ محبت کیا ہے لیکن ہاں تم سے مل کر یوں لگا کہ زنـدگی واقعی بہت خوبصورت ہے. 😍 @Sanaaaaa00
Tweet media one
8
98
223
@Sanaaaaa00
ثناء ❤️
9 months
💞مجھے شادی کا شوق نہں ہے 💞بس دیکھنا چاہتی ہوں 💞دلہن بن کر کیسی لگوں گی🙈 #محفل_سخن @Sanaa_writes_
Tweet media one
5
124
222
@Sanaaaaa00
ثناء ❤️
2 months
Assalamualikum Ramdan mubarak 🫶🤲 #Ramadan #Ramadan2024 @Sanaaaaa00
Tweet media one
57
109
241
@Sanaaaaa00
ثناء ❤️
6 months
اور میں پاگل لڑکی چاہتی بھی تو کیا چاہتی ہوں!! اگر ہو میرے ہاتھ پہ اب مہندی تو ہو بس تمھارے نام کی🙌😍🙈 @Sanaaaaa00
Tweet media one
20
79
220
@Sanaaaaa00
ثناء ❤️
7 months
حسن والوں میں ہم خود کو شمار نہیں کرتے ہماری سادگی ہی کافی ہے لوگوں کے دل جیتنے کے لیے '❤️ @Sanaaaaa00
Tweet media one
5
88
217
@Sanaaaaa00
ثناء ❤️
10 months
ہماری خواہشیں تو دل کے باغیچے میں اڑتی تتلیاں ہیں کہ جن کے رنگ کچے اور عمریں مختصر ہیں. 🔥 #محفل_سخن @laaaaddooo
Tweet media one
8
113
219
@Sanaaaaa00
ثناء ❤️
10 months
کسی کو چاہنا ایک خوبصورت احساس ہے لیکن مسلسل کسی ایک شخص کو ہی چاہتے جانا اس ایک شخص کو کتنا معتبر کر دیتا ہے نا ؟؟ ❤️ #محفل_سخن @laaaaddooo
Tweet media one
7
101
213
@Sanaaaaa00
ثناء ❤️
6 months
#NewProfilePic ہــــــم جــــو چاہیــــں تـــو پـــل میـــں بکھیــردیــں غــــرور ســـب کـــا🔥 ســـر پھــــروں کـــی دنیـــا کـــے بادشــــــاہ ہیـــں ہــم 🔥 @Sanaaaaa00
Tweet media one
13
86
214
@Sanaaaaa00
ثناء ❤️
10 months
مسکراہٹ تو اک نمائش ہے یہ نمائش دلیلِ حال تو نہیں.. ❤️ #محفل_سخن
Tweet media one
2
89
218
@Sanaaaaa00
ثناء ❤️
10 months
خُوش رَنگوں کا رَنگ ہُوں میں اَدائے شوخِ بَاکمال ہُوں مَیں.. #محفل_سخن
Tweet media one
17
89
213
@Sanaaaaa00
ثناء ❤️
9 months
دیکھو تو سہی ہماری خوش لباسی کا لبادہ... اجڑے ہوئے ہیں مگر سجے ہوۓ ہیں...❤️ #محفل_سخن @Sanaa_writes_
Tweet media one
5
123
205
@Sanaaaaa00
ثناء ❤️
10 months
راجہ بھی لاجواب تھا صحرائےعشق کا لیکن دیارےعشق میں رانی غضب کی تھی.. ❤️ #محفل_سخن
Tweet media one
2
93
218
@Sanaaaaa00
ثناء ❤️
8 months
خُوشِیوں کو ڈال دیں گے😍تیرے قدموں میں ہم😍 تُم آؤ کبھی راہِ مُحبّت میں میرا❤ ہونے کے لِئے۔۔!😍 #محفل_سخن @Sanaa_writes_
Tweet media one
18
105
204
@Sanaaaaa00
ثناء ❤️
5 months
ہم جیسا خاص تو کیا عام بھی نہیں لا سکو گے ہم آنا میں بھی نہیں وفا میں بھی مغرور ہیں ❤️🔥 @Sanaaaaa00
Tweet media one
5
70
215
@Sanaaaaa00
ثناء ❤️
3 months
تم نے دیکھا ہے صرف آنکھوں کو تم نے آنکھوں میں کہاں دیکھا ہے. ❤️ @Sanaaaaa00
Tweet media one
4
95
227
@Sanaaaaa00
ثناء ❤️
5 months
﴿ﷺ﴾﴿مُّحَمَّدٌ رَّسُولُ اللَّهِ ۚ ﴾﴿ﷺ﴾
Tweet media one
10
98
196
@Sanaaaaa00
ثناء ❤️
10 months
تو چاند ہے تو رہ اپنی انا میں مست میں کوئی زمین تو نہیں جو تیرے محور میں رہوں "🔥♥️ #مفل_سخن @laaaaddooo
Tweet media one
5
106
199
@Sanaaaaa00
ثناء ❤️
9 months
Finally 1k cometpe thank you all ❤️ Congratulations bolo sub ❤️💐 @Sanaa_writes_
Tweet media one
8
106
207
@Sanaaaaa00
ثناء ❤️
11 months
کبھی لفظ بھول جاؤں کبھی بات بھول جاؤں🥀🔥 تجھے میں اس قدر چاہوں کہ اپنی ذات بھول جاؤں🥀🔥 @zoha_khan00
Tweet media one
15
100
198
@Sanaaaaa00
ثناء ❤️
6 months
میری سوچوں کا سب سے خوبصورت خیال ہو تم !! ♥️ @Sanaaaaa00
Tweet media one
20
58
200
@Sanaaaaa00
ثناء ❤️
11 months
میرے خوشیوں میں تو میرے غم میں تو میرے عشق کے ہر موسم میں تو.. ❤️ @zoha_khan00
Tweet media one
17
107
202
@Sanaaaaa00
ثناء ❤️
9 months
ہم تو صرف کردار دیکتھے ہیں ✌️ مرشد 💐 حسن تو ہم نے سرعام بکتے دیکھا ❣️ #محفل_سخن @Sanaa_writes_
Tweet media one
4
106
194
@Sanaaaaa00
ثناء ❤️
9 months
مانا کہ میں کچھ بھی نہیں۔ لیکن کوئی مجھ سا بھی نہیں. ❤️ #محفل_سخن @Sanaa_writes_
Tweet media one
3
111
198
@Sanaaaaa00
ثناء ❤️
8 months
مت جانا تم اس لڑکی کی مسکراہٹ پر... یارو وہ تو پاگل ہے، یوں ہی ہنستی رہتی ہے. ❤️ @Sanaaaaa00
Tweet media one
6
135
182
@Sanaaaaa00
ثناء ❤️
8 months
کل ایک کالی بلی نے میرا راستہ کاٹا 😶 اور آگے جا کے خود ہی نالے میں گر گئی 😝 وڈی آئی حسیناؤں کا راستہ کاٹنے والی 😏😂🤣 @Sanaaaaa00
Tweet media one
21
116
183
@Sanaaaaa00
ثناء ❤️
10 months
خوبصورتی تو الگ بات ہے میں تو معصوم بھی انتہا کی ہوں " ♥️ #مفل_سخن @laaaaddooo
Tweet media one
3
98
200
@Sanaaaaa00
ثناء ❤️
9 months
آنکھوں میں اشک نام کی شے تک نہیں رہی جھیلیں بھی اب ترستی ہیں پانی کے واسطے ❤️ #محفل_سخن @Sanaa_writes_
Tweet media one
1
124
196
@Sanaaaaa00
ثناء ❤️
9 months
تجھے یوں سمیٹ کر رکھوں میں خود میں...! ❣️😍 *تیری خوشبو بکھرے بھی تو میری حدوں میں...! ❤️ #محفل_سخن @sanaa_writes_
Tweet media one
3
110
189
@Sanaaaaa00
ثناء ❤️
9 months
,,,ہَزار آئے طلبگار__________دِل۔ کی بَستی۔ میں ہُوئی نہ۔ ہَم_____سے خیانت ، کہ دِل تُمہارا تھا. 🥺 #محفل_سخن @Sanaa_writes_
Tweet media one
2
89
194
@Sanaaaaa00
ثناء ❤️
10 months
زندگی تیری ساری چالیں ایک طرف میرا ہر بات پہ مسکرا دینا کمال رہا #محفل_سخن @laaaaddooo
Tweet media one
8
114
194
@Sanaaaaa00
ثناء ❤️
9 months
کسی سمندر میں اتری ہوئی شام کی طرح میں بھی دلکش ہوں اپنے نام کی طرح. ❤️ #محفل_سخن @Sanaa_writes_ 🫣
Tweet media one
2
99
186
@Sanaaaaa00
ثناء ❤️
10 months
تمہیں کیا خبر ہماری محبت کی انتہا ہم نے خوابوں میں بھی تمہاری مہک پائی ہے "❤️ #محفل_سخن @laaaaddooo
Tweet media one
8
100
195
@Sanaaaaa00
ثناء ❤️
9 months
معمولی سا سوال ہوں میں....... لوگ کہتے ہیں تیرا جواب نہیں.❤️ #محفل_سخن @Sanaa_writes_
Tweet media one
2
109
187
@Sanaaaaa00
ثناء ❤️
8 months
*ہنستے رہا کرو...!!*❤️‍🔥 *ہم نے کونسا صدیاں گزارنی ہیں یہاں..!!❤️ #محفل_سخن @Sanaa_writes_
Tweet media one
16
88
187
@Sanaaaaa00
ثناء ❤️
9 months
......🤍🥀🫶 کوئی چہرے کا دیوانہ ہے تو کوئی اخلاق کا منزل سب کی مطلب ہےمحبت کون کرتا ہے. ❤️ #محفل_سخن @Sanaa_writes_
Tweet media one
2
109
190
@Sanaaaaa00
ثناء ❤️
8 months
من چاھا شخص ہر مرض کا علاج ہوتا ہے. ❤️ #محفل_سخن @Sanaa_writes_
Tweet media one
3
104
187
@Sanaaaaa00
ثناء ❤️
9 months
مخالفت سے میری شخصیت سنورتی ہے ❣️ میں جلنے والوں کا بڑا احترام کرتی ہوں 😌 🔥 #محفل_سخن
Tweet media one
5
98
191
@Sanaaaaa00
ثناء ❤️
1 month
فِدَاکَ اَبِیْ وَاُمِّیْ وَرُوْحِیْ وَقَلْبِیْ یَاسَیِّدِیْ یَارَسُوْلَ اللّٰه (ﷺ)🕋
Tweet media one
26
93
207
@Sanaaaaa00
ثناء ❤️
2 months
أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ ، وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ ، وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ❤️
Tweet media one
3
105
208
@Sanaaaaa00
ثناء ❤️
3 months
قُلِ اللَّهُ شَهِيدٌ بَيْنِي وَبَيْنَكُمْ وَأُوحِيَ إِلَيَّ هَذَا الْقُرْآنُ لِأُنْذِرَكُمْ بِهِ وَمَنْ بَلَغَ🕋
Tweet media one
1
80
201
@Sanaaaaa00
ثناء ❤️
9 months
اور دنیا میں ہنستی ہوئی لڑکی سے زیادہ خوبصورت اور کیا ہو سکتا ہے♥️ #محفل_سخن @Sanaa_writes_
Tweet media one
2
108
190
@Sanaaaaa00
ثناء ❤️
8 months
Finally 2k cometpe thank you all ❤️ Congratulations bolo sub ❤️💐 @Sanaa__khan0
Tweet media one
10
130
183
@Sanaaaaa00
ثناء ❤️
9 months
تیرا ملنا ایسا ہے جیسے کسی نے ساری کائنات کا سکون میری ہتھیلی پر رکھ دیا ہو۔۔ ♥️ #محفل_سخن @Sanaa_writes_
Tweet media one
2
115
180
@Sanaaaaa00
ثناء ❤️
9 months
میں جس حال میں رہتی ہوں بھاتی ہوں اسے..... وہ اپنی نظروں میں اتنا حسین رکھتا ہے مجھے. ❤️ #محفل_سخن @Sanaa_writes_
Tweet media one
2
99
181
@Sanaaaaa00
ثناء ❤️
9 months
امی : تم جیسی نکمی پوری خاندان میں نہیں ہے میں : آسمان پر ستارے ہزاروں ہوتے ہیں🤷🏻‍♀️ امی جان لیکن چاند صرف ایک ہی ہوتا ہے 😝😂🤣🤭🤭 #محفل_سخن @Sanaa_writes_
Tweet media one
1
108
189