Naveed_00Akhtar Profile Banner
Naveed Akhter Profile
Naveed Akhter

@Naveed_00Akhtar

Followers
8K
Following
139K
Media
3K
Statuses
105K

Lawyer, writer and a poet.

Pakistan
Joined December 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Naveed_00Akhtar
Naveed Akhter
2 years
ہم روزانہ کی بنیاد پے پروموشن کرتے ہیں,ہم سب ایک دوسرے کا ساتھ دے کر آگے بڑھنا چاہتے ہیں ہم نے ایک مھینے کا ٹارگیٹ بنایا ہے 10kفالورز خواب ہمیشہ بڑے ہونے چاہئیں,جس کو ساتھ چلنا ہےRepost کرکے کمینٹ میں اپنا اکاؤنٹ مینشن کر دے تا کہ ساتھ ساتھ چل سکیں مجھےفالو کریں.@Naveed_00Akhtar
Tweet media one
1K
391
553
@Naveed_00Akhtar
Naveed Akhter
1 hour
پتہ نہیں کہ کھڑکی ایجاد کرنے والا دمے کا مریض تها ،چور تھا یا کوئی عاشق تھا🤔💭👀
Tweet media one
0
1
3
@Naveed_00Akhtar
Naveed Akhter
2 hours
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ . باپ کا امیر یا غریب ہونا نہیں، باپ کا ہونا ہی بڑی نعمت ہے۔
Tweet media one
3
3
8
@Naveed_00Akhtar
Naveed Akhter
18 hours
مسکراہٹ ، تبسم ، ہنسی ، قہقے .، سب کے سب کھو گئے ہم بڑے ہو گئے۔✍️ .💔🔐💯
Tweet media one
4
1
11
@Naveed_00Akhtar
Naveed Akhter
1 day
"تم کتاب پڑھنا اور میں تمہیں،.یوں عمر گزر جائے تو کیا بات ہے!"
1
0
8
@Naveed_00Akhtar
Naveed Akhter
1 day
Assalam o Alaikum!!!. دھرتی ماں کے گردے نکال کر بیچ ڈالیں گے،.پھر وطن کی لاش کو کندھا کون دے گا؟. Good Afternoon Xfamily!!!
Tweet media one
19
3
27
@Naveed_00Akhtar
Naveed Akhter
2 days
RT @Naveed_00Akhtar: اِس قدر دکھ سہنے کا عادی ہوں کہ اب. میِّت اٹھاتے ہوئے بھی لرزتا نہیں ہوں میں. شب بخیر😴
Tweet media one
0
5
0
@Naveed_00Akhtar
Naveed Akhter
2 days
خود میں جھونکنے کے لیے بڑا جگرا چاہیے. دوسروں کی برائی کرنے میں تو ہر کوئی ماہر ہوتا ہے. #highlight.#riyadh.#BamBam.#今月描いた絵を晒そう #TDR_now.
0
1
1
@Naveed_00Akhtar
Naveed Akhter
2 days
اِس قدر دکھ سہنے کا عادی ہوں کہ اب. میِّت اٹھاتے ہوئے بھی لرزتا نہیں ہوں میں. شب بخیر😴
Tweet media one
9
5
21
@Naveed_00Akhtar
Naveed Akhter
2 days
RT @Naveed_00Akhtar: السلام علیکم.کبھی سوچا؟ اگر پانی رنگین، خوشبودار یا ذائقے والا ہوتا تو دنیا کی ہر چیز ایک جیسی ہوتی!.اللہ نے میٹھا منہ….
0
12
0
@Naveed_00Akhtar
Naveed Akhter
2 days
السلام علیکم.کبھی سوچا؟ اگر پانی رنگین، خوشبودار یا ذائقے والا ہوتا تو دنیا کی ہر چیز ایک جیسی ہوتی!.اللہ نے میٹھا منہ، کڑوا کان، نمکین آنکھ کا پانی بھی حکمت سے بنایا ہے۔.پس تم اپنے رب کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
Tweet media one
45
12
149
@Naveed_00Akhtar
Naveed Akhter
2 days
ڈپریشن سےنکلنے کا ایک حل آوارہ گردی بھی ہے__،.کسی ایک جگہ بیٹھ کر زندگی کا انتظار نہ کریں، .کُھلی ہوا میں سانس لیں،آسمان کو چھوئیں،.اپنی پسند کی چیزوں میں اپنےآپ کو غرق کریں، .بےتکلف اور مُحِب دوستوں کی تلاش کریں اور پھر دیکھیے زندگی کتنی بڑی نعمت ہے__. " فریڈک نطشے ". سلامت رہیں
Tweet media one
3
2
5
@Naveed_00Akhtar
Naveed Akhter
3 days
RT @Naveed_00Akhtar: گھر کی وحشت سے لرزتا ہوں مگر جانے کیوں .شام ہوتی ہے تو گھر جانے کو جی چاہتا ہے . افتخار عارف
Tweet media one
0
2
0
@Naveed_00Akhtar
Naveed Akhter
3 days
گھر کی وحشت سے لرزتا ہوں مگر جانے کیوں .شام ہوتی ہے تو گھر جانے کو جی چاہتا ہے . افتخار عارف
Tweet media one
6
2
13
@Naveed_00Akhtar
Naveed Akhter
6 days
چلو… دوبارہ ملتے ہیں اجنبی بن کر،.شاید اس بار پہچان سچی ہو جائے۔ 🥀
Tweet media one
8
2
23
@Naveed_00Akhtar
Naveed Akhter
6 days
RT @Naveed_00Akhtar: اٙللـَّهـُمَّ صـَلِِِّ وَسّـلٙـِّمْ وَبـَارِكْ عـٙلـىِِ مُحـٙٙمّـدِِؐﷺ.اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكا….
0
5
0
@Naveed_00Akhtar
Naveed Akhter
6 days
روزانہ کی بنیاد پر فالو اور فالو بیک ضرور کیا کریں!رکے ہوئے لوگ اکثر زندگی سے باہر ہو جاتے ہیں،.آگے بڑھتے رہنا ہی اصل زندگی ہے۔🔄.#FollowBack .#A_P_G🦅.@Naveed_00Akhtar.@Snam5_.@1Mahii1_.@PTI5_.@1_i_1i.@v1s1i.@Trq88.@7Rehna.@Aashi5_.@BAA_WA.@gul115m.@elhelladj.@Sc2017W.@RaisaniUZ
Tweet media one
2
3
6
@Naveed_00Akhtar
Naveed Akhter
6 days
اٙللـَّهـُمَّ صـَلِِِّ وَسّـلٙـِّمْ وَبـَارِكْ عـٙلـىِِ مُحـٙٙمّـدِِؐﷺ.اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ.صُـبـــحَ بَـخــــیَـر و نور.یا اللّٰہ! ہمارے دلوں کو اپنے نور سے روشن فرما،.اور ہمارے گناہوں کو بخش کر اپنی رحمت سے نواز دے۔. جمعہ مبارک🔄💝💎💫
Tweet media one
36
5
41
@Naveed_00Akhtar
Naveed Akhter
7 days
#FollowMe ☝.راجا بازار، راولپنڈی کے تازہ مناظر دیکھ کر دل افسردہ ہو گیا۔.حالات انتہائی تشویشناک اور تکلیف دہ ہیں۔.خدارا! متعلقہ حکام سے اپیل ہے کہ فوری اقدامات کیے جائیں تاکہ صورتحال مزید خراب نہ ہو۔. #راجا_بازار.#راولپنڈی
4
2
10
@Naveed_00Akhtar
Naveed Akhter
7 days
بتایا جا رہا ہے کہ وگھن کے رہائشی تنیا برادری کے ایک نوجوان نے وڈیرے کے فیصلے کی خلاف ورزی کی، جس کے بدلے میں اُس کے ساتھ ایسا سلوک کیا جا رہا ہے۔. ای ڈبلیو لانگاھ فیس بک وال سے. !
4
1
7
@Naveed_00Akhtar
Naveed Akhter
7 days
RT @Naveed_00Akhtar: اٙللـَّهـُمَّ صـَلِِِّ وَسّـلٙـِّمْ وَبـَارِكْ عـٙلـىِِ مُحـٙٙمّـدِِؐﷺ.اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكا….
0
8
0