Asma🦋🦋 Profile Banner
Asma🦋🦋 Profile
Asma🦋🦋

@_a_izal

Followers
13,042
Following
0
Media
1,586
Statuses
28,037

میں کلا ہی کافی ہاں۔ ۔۔ leader .. Imran Khan ❤️

Pakistan
Joined September 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@_a_izal
Asma🦋🦋
21 hours
13k followers Completed 🌸 Allhumdulillah 💖💖💖💖 Thank you for your support 💞💞💞
Tweet media one
40
4
45
@_a_izal
Asma🦋🦋
2 months
چھوٹے ہیں مگر حوصلے ہم سب سے بڑے ہیں🥺 دشمن کے سامنے بھی وہ ڈٹ کر ہی کھڑے ہیں 💔 جو کرنا ہے اب خود ہی انہیں کرنا پڑے گا اس دور کے سلطان تو غفلت میں پڑے ہیں🥺💯 #Drake #drakeleaked #PTI_Folllowers
Tweet media one
139
103
179
@_a_izal
Asma🦋🦋
5 months
آج میرے 1k پورے ہوئے الحمدللہ سب ایڈمن کا دل سے شکریہ ۔ @Zia1O @4_4mir @N_az24 @AminChaudhry12 @_aina1 اور پوری ٹیم کا بھی شُکریہ ۔۔۔۔❤️ #PTI_Followers
Tweet media one
84
71
159
@_a_izal
Asma🦋🦋
2 months
Tweet media one
83
38
133
@_a_izal
Asma🦋🦋
1 month
زِندگی ایک کھیل ہے ، آپ کھلاڑی بھی ہو سکھتے ہیں اور کھلونا بھی 💯💯 Good evening ✨ #Drake #drakeleaked #MoscowAttack
Tweet media one
143
5
142
@_a_izal
Asma🦋🦋
2 months
السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ 💖 صبح بخیر 🌙 جِس طرح اللّٰہ نے یوسف علیہ السلام کو کنویں کی گہرائیوں سے نکال کر مصر کے تخت پر پہنچایا تھا ایسے ہی اللہ آپکو غموں کی گہرائیوں سے نکال کر خوشیوں کی بلندیوں پر پہنچا دے گا انشاءاللہ #Drake #drakeleaked #PTI_Folllowers
Tweet media one
99
69
134
@_a_izal
Asma🦋🦋
2 months
الحمدللہ #8k 🎉🎉🎉😊 پورے ہوگئے آپ سب کی سپورٹ کا بہت بہت شکریہ اور اسپیشل شکریہ @Zia1O بھائی 😊 اور ہماری بیسٹ ٹیم #PTI_Folllowers کا اور جس جِس کو فالو بیک نہیں ملا اِن شا اللہ سب کو فالو بیک دوں گی🌹 #Drake #drakeleaked #PTI_Folllowers
Tweet media one
120
82
134
@_a_izal
Asma🦋🦋
2 months
السلام علیکم جس کی جیسی سوچ وہ ویسی کہانی رکھتا ہے🌙 کوئی پرندوں کے لیے بندوق تو کوئی پانی رکھتا ہے✨ @_a_izal @_Mhp23 #Drake #drakeleaked @1fazl2 @Rpti_0 @_aina1 @IkzB_ @Fat9T @_1gul @bnte_ @8nqvi @YPS26 @Bab1r @5kshf @D3G39 @Faj514 @S_Tina9 @zz70m @MIG9T @I_Ra_2 @U_smn1
Tweet media one
97
68
112
@_a_izal
Asma🦋🦋
2 months
السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 لوگ تمھیں درد دیں گے۔۔ رب تمھیں مرہم دے گا لوگ تمھیں ذلت دیں گے۔ رب تمھیں عزت دے گا ،لوگ تمھارے اوپر جج بنیں گے ۔ رب تمھیں انصاف دے گا لوگ تمھارے منہ کا نوالہ چھینے گے رب تمھیں رزق عطا کرے گا💯🤲 #Drake #drakeleaked #PTI_Folllowers
Tweet media one
78
31
111
@_a_izal
Asma🦋🦋
1 month
السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ 🍁🍁 صبح بخیر 💞 صبح دھند چھائی ہو تو بھی آپ کو سورج کے ہونے کا یقین ہوتا ہے اس طرح جب مشکلات کی کہر پھیل جائے تو اللہ کی رحمت کے آفتاب کا یقین رکھیں🥀🥀 Good morning 🌞🌻 #Drake #drakeleaked #MoscowAttack
Tweet media one
102
7
111
@_a_izal
Asma🦋🦋
2 months
السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ💞 صبح بخیر✨ اگر تمہیں ایک دوسرے کی نیتوں کا پتا چل جائے تو تم ایک دوسرے کو دفن بھی نا کرو، اللہ نے تمہارے عیب چھپا رکھے ہیں، اس پر شکر کرو بیشک وہ راحمین ہے 💯 #Drake #drakeleaked #PTI_Folllowers
Tweet media one
77
39
107
@_a_izal
Asma🦋🦋
2 months
السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ 🥀 صبح بخیر🥀 بِسمِ اللّٰہِ الرَّحمٰنِ الرحیم إِنَّ مَعِيَ رَبِّي سَيَهْدِينِ یقیناً میرا رب میرے ساتھ ہے وہ مجھے راہ بتائے گا، آمین #Drake #drakeleaked #PTI_Folllowers
Tweet media one
79
39
111
@_a_izal
Asma🦋🦋
1 month
Tweet media one
87
72
107
@_a_izal
Asma🦋🦋
4 months
السلام علیکم صبح بخیر ۔۔آج میں بھی نیلی بتی کی مالکن ہوگئی 🥰🥰🥰 #PTI_Followers
Tweet media one
90
28
103
@_a_izal
Asma🦋🦋
17 days
زمین اور اہل زمین کے درمیان بکھری اچھی باتوں اور عادتوں کو ایسے چنو جیسے پرندے زندگی کے لیے رزق چنتے ہیں @_a_izal @1GPTI @1fg5s @_3frf @5kshf @1Mahii1 @s_Ban0 @MIG9T @Lilli_fb @YPS26 @PK50K @Znt33 @YPS26 @Lilli_fb @Qen_pro @MudFrd @n_oo_r7 @_2voi_ @1Aara_ @lpg1_ @frq04 @sqb27
Tweet media one
64
67
101
@_a_izal
Asma🦋🦋
2 months
تاریخِ لکھے گی کہ ۔۔ 10 دن سے ذیادہ ہوگئے لیکن ایک قیدی نے کیسی کو وزیرِ اعظم نہیں بننے دیا ✌️ #Drake #drakeleaked #PTI_Folllowers
Tweet media one
87
59
101
@_a_izal
Asma🦋🦋
2 months
اور یوسف علیہ نے کب مانگا تھا زُلیخا کو ،وہ تو زُلیخا کا یقین تھا جو اُسے یوسف علیہ مِلا، بات مُمکن یہ نہ مُمکن کی نہیں ہوتی بات یقین کی ہے تُم یقین سے رب سے مانگ کر تو دیکھو وہ ربّ قادر ہے تقدیرِ بدلنے میں🤲💯 #Drake #drakeleaked #PTI_Folllowers
Tweet media one
78
63
96
@_a_izal
Asma🦋🦋
3 months
السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ جمعہ مبارک💖 کعبہ ہو ، سناٹا ہو ، وقت تہجّد ہو ، اور برسات ہو . ایسی ہم سب کی زندگیوں میں ایک رات ہو 🤲🤲 #PTI_Followers
Tweet media one
62
28
95
@_a_izal
Asma🦋🦋
13 days
طویل نہ سہی مختصر تو ہوگا،،، تیرے دل کی کتاب میں ذکر میرا🫣
Tweet media one
64
22
99
@_a_izal
Asma🦋🦋
2 months
السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ 💫 ہم چاند پر قدم رکھنے والوں کو کیوں مانیں ہم تو ان کی امت میں سے ہیں جنہوں نے زمین پر رہ کر چاند کہ دو ٹکڑے کیے۔۔🫶 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 💯✨ #PTI_Folllowers #อุงเอิง
Tweet media one
78
39
94
@_a_izal
Asma🦋🦋
2 months
السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ 💞 صبح بخیر اصل تبدیلی تو قرآن سے ہی آتی ہے. یہ قرآن ہی ہے جو دلوں کو بدل دیتا ہے.. جو رویوں کو بدل دیتا ہے جو شخصیت کو بدل دیتا ہے... ہاں قرآن ہی ہے جو زندگیوں کو بدل دیتا ہے.. بیشک دلوں کا سکون اللہ کے ذکر میں ہے.💯 #PTI_Folllowers #อุงเอิง
Tweet media one
76
29
86
@_a_izal
Asma🦋🦋
2 months
السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌙 رمضان کریم کا پہلا عشرہ سب کو مبارک 🌙 زند گی میں پیش آنے والے ناگوار حالات روزے دار کے ایک سخت دن کی طرح آخر کار گزر جاتے ہیں یہی رمضان کا اصل سبق ہے❤️ #Drake #drakeleaked #PTI_Folllowers
Tweet media one
63
34
89
@_a_izal
Asma🦋🦋
2 months
السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ 🥀 صبح بخیر 💞 بِسمِ اللّٰہِ الرَّحمٰنِ الرحیم وَاسْتَغْفِرُوا اللَّهَ إِنَّ اللَّهَ غَفُورٌ رَّحِيمٌ اور اللہ سے معافی مانگتے رہو، اللہ یقینا بخشنے والا ہے، رحم کرنے والا ہے #Drake #drakeleaked #PTI_Folllowers
Tweet media one
82
45
83
@_a_izal
Asma🦋🦋
1 month
السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ 🥀🥀 وَاسْتَغْفِرُوا رَبَّكُمْ ثُمَّ تُوبُوا إِلَيْهِ إِنَّ رَبِّي رَحِيمٌ وَدُودٌ . اور اپنے پروردگار سے بخشش مانگو اور اس کے آگے توبہ کرو۔ بے شک میرا پروردگار رحم والا (اور) محبت والا ہے🥀 Good morning 🌅 #Drake #drakeleaked #KateMiddleton
Tweet media one
88
5
88
@_a_izal
Asma🦋🦋
1 month
السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ 💞 وَقَالَ رَبُّكُمُ ادْعُونِي أَسْتَجِبْ لَكُمْ اور تمہارے رب نے فرمایا مجھ سے دعا کرو میں تمہاری دعا قبول کروں گا✨بےشک Good morning 🌅🥀 #Drake #drakeleaked #MoscowAttack
Tweet media one
91
11
88
@_a_izal
Asma🦋🦋
1 month
اے میرے اللہ ! مجھے ہمیشہ ایسی عزت اور ایسی خوشی سے بچا جو تیری نافرمانی اور تجھے ناراض کرنے سے حاصل ہو! آمین🤲 Assalam o alaikum 💗 Good morning 🌞 #Drake #drakeleaked #MoscowAttack
Tweet media one
68
13
91
@_a_izal
Asma🦋🦋
2 months
#RamadanKareem #رمضان_مبارك یا اللہِ غیب سے کچھ انتظام کر دے🤲🤲 اِس رمضان میں مدینے کا مہمان کر دے🥹 #Drake #drakeleaked #PTI_Folllowers
Tweet media one
54
40
89
@_a_izal
Asma🦋🦋
3 months
السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 صبح بخیر ۔۔۔ نہ ثبوت ہے نہ دلیلِ ہے ۔ میرے ساتھ ربّ جلیل ہے۔ تیرا نام کتنا مختصر ہے۔ تیرا ذِکر کتنا طویل ہے۔ #PTI_Followers
Tweet media one
58
33
81
@_a_izal
Asma🦋🦋
17 days
یہ جو تمہیں باہر سے سخت نظر آتے ہیں اگر تم اُن کا دکھ اندر سے دیکھ لو تو پھر تمہیں اُن پے ترس آئے @_a_izal @fapti11 @2bnt9 @_1gul @1fazl2 @07yks @1ajk5 @1Aara_ @lpg1_ @bnte_ @fg2g3 @Ejz33 @1_rjpt @nl23k @Znt33 @s_afi3 @n_mah2 @MIG9T @Lilli_fb @YPS26 @1arshd @1GPTI @AH_IK1
59
51
86
@_a_izal
Asma🦋🦋
1 month
دنیا میں بولی جانے والی تمام زبانوں میں سب سے میٹھی زبان مطلب کی ہوتی ہے ۔۔!💯 Good evening ✨✨ #Drake #drakeleaked #MoscowAttack
Tweet media one
90
5
85
@_a_izal
Asma🦋🦋
2 months
السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ ✨ صبح بخیر 🌙 ارباب نظر کو کوئی ایسا نہ مِلے گا! بندے تو بہت مل جائیں گے، آقا نہ مِلے گا،🥀 تاریخ اگر ڈھونڈے گی ثانی محمد ﷺ❤️ ثانی تو بڑی چیز ہے ، سایہ بھی نہ ملےگا 💯 #Drake #drakeleaked #PTI_Folllowers
Tweet media one
74
32
79
@_a_izal
Asma🦋🦋
3 months
#PTI_Followers مُلک بھر میں خان کے حق میں ریلیاں ،، خان جو آپ نے کوشش کی تھی وہ اب کامیاب ہو گئی ہے، آپ کی عوام اب با شعور ہو گئے ہے ۔۔ اب بس آپ کے منتظر ہیں 🤗 مُرشد ، عشقِ ، جُنوں ،جذبہ ، یہ سب القابات آپکے نام ہیں اب ۔۔🥹 #خان_کی_کال_پر_لبیک
55
56
79
@_a_izal
Asma🦋🦋
4 months
@JamalPacman 💯💯 follow back
1
0
83
@_a_izal
Asma🦋🦋
5 months
آئین ملکے ایک دوسرے کو پروموٹ کرتے ہیں 🥰 اگر آپ بھی blue ٹک ، ریچ اور فالوور چاہتے ہیں تو ہمارے گروپ کا حصہ بنے اور 💯 گارنٹی کے ساتھ آپکو فالو کریں ہے ،جس جس کو b ہمارے گروپ کو جوائن کرنا ہے وہ کمنٹ میں yes لکھیں #PTI_Followers
Tweet media one
66
48
78
@_a_izal
Asma🦋🦋
2 months
السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤️ صبح بخیر 🥀 نَبِي عِبَادِي أَنِّي أَنَا الْغَفُورُ الرَّحِيمُ (اے نبی) میرے بندوں کو خبر دے دیجیے کہ میں بڑا بخشنے والا اور نہایت مہربان ہوں۔💯 بےشک #PTI_Folllowers #RoyalAnnouncement #KingCharles #KateMiddleton
Tweet media one
67
27
80
@_a_izal
Asma🦋🦋
21 days
دنیا کا سب سے خوبصورت پودا محبت کا ہوتا ہے، جو زمین میں نہیں بلکہ دلوں میں اگتا ہے❤️‍🩹 (حضرت علی)
Tweet media one
72
14
82
@_a_izal
Asma🦋🦋
15 days
تمھارے علاوہ میرے پاس اور کوئی دلیل نہیں جو مُجھے،،،، اس بات پر قائل کر سکے کہ زِندگی بہت خوبصورت ہے ۔۔۔۔❤️
Tweet media one
55
23
77