🎭 Drama Writer | 📰 Columnist | Motivational Speaker |
Wrote many Pashto drama serials for PTV, Afghanistan, and more channels.
🎓 Masters in English from UOP
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
ابھی وقت نہیں تھا پیاری ماں
آپ نے جلدی کی ہے جانے میں
میری والدہ صاحبہ انتقال کر کر گیئں ہیں 😢
اللہ تعالی درجا بلند فرمائے
آمین ثم آمین ۔
🌹﷽🌹
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
🌻 صباح الخیر 🌻
إن الله و ملائكته يصلون على النبي يا أيها الذين آمنوا صلوا عليه وسلموا تسليما
🌹مُحَمَّد ﷺمُحَمَّد
ﷺ 🌴
یّٙـاشّٙافٙعِ مٙحۡشّٙر رَحۡمَةً
لِّلۡعَٰالَمِينَ
🕋 ﷽𝑱𝑼𝑴𝑴𝑨
𝑴𝑼𝑩𝑨𝑹𝑨𝑲﷽ 🕋
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌺
میرے عزیز فالوورز!
شام بخیر ⭐️
مجھے 104 بخار اور
تھروٹ انفیکشن ہے۔ پراپر ٹریٹمنٹ کے لئے مجھے RMI ہسپتال میں ایڈمٹ کیا گیا ہے۔
آپ سب معزز فالوورز میری فیملی کی طرح ہیں۔
مجھے دعاؤں میں یاد رکھیں۔
فی امان اللہ 🌷
🌷 ﷽🌷
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
#درود_وسلام
رسول اللّٰه صلی اللّٰه علیہ وسلم نے فرمایا
کامیاب ہو گیا وہ شخص جس کو اسلام کی ہدایت نصیب ہوئی اور ضرورت کےمطابق روزی ملی اور اس نے اس پر قناعت کی۔
(سنن ابن ماجہ-4138)
🌹مُحَمَّد ﷺمُحَمَّد
ﷺ 🌴
❣️﷽❣️
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ✨️
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
#درود_وسلام
رسول اللّٰه ﷺ نے فرمایا کہ جس نے سورۃ البقرہ کی دو آخری آیتیں رات میں پڑھ لیں وہ اسے ہر آفت سے بچانے کے لیے کافی ہو جائیں گی۔
( صحیح بخاری5009)
🌴مُحَمَّد ﷺ
🌹مُحَمَّد ﷺمُحَمَّد 🌴
🌺 ﷽ 🌺
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹
🌷جمعہ مبارک🌷
#درود_وسلام
یااللہ پاک اپنے اور اپنے پیارے رسول #خاتم_النبیین_محمدﷺ کے عشق کا نور عطا فرما آمین 🤲
❤️💫❤️اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَوۡلَانَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِہٖ وَسَلِّمۡ❍❤️💫❤️
🌹 ﷽ 🌹
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
🌷جمعہ مبارک🌷
#درود_وسلام
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
درود پاک سے زبان کو میٹھا اور دل کو منور کرلیجئے
اَللّٰھُمَّ صَلِّ وَسَلِّمۡ وَبَارِكۡ عَلٰی حَبِیۡبِكَ الۡمُصۡطَفٰی وَعَلیٰٓ اٰلِہٖ وَسَلِّمۡ❍
❣️⚘️❣️⚘️
⭐️ ﷽ ⭐️
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
🌻 صباح الخیر 🌻
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
#درود_وسلام
درود پاک سے زبان کو میٹھا اور دل کو منور کرلیجئے
اَللّٰھُمَّ صَلِّ وَسَلِّمۡ وَبَارِكۡ عَلٰی حَبِیۡبِكَ الۡمُصۡطَفٰی وَعَلیٰٓ اٰلِہٖ وَسَلِّمۡ❍
❤️
🌹مُحَمَّد ﷺمُحَمَّد 🌴
🌹﷽ 🌹
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
🌻صباح الخیر 🌻
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
#درود_وسلام
اےہمارے رب ہماری روح کو پاک کردے اور ہمارے قلب کو ایمان سےمزین فرمادے
آمین
صَلَّ اللّٰہُ عَلٰی النَّبِیِّ الۡاُمِّیِّ الۡکَرِیۡمِ وَعَلیٰٓ اٰلِہٖ وَاَصۡحٰبِہٖ وَسَلِّمۡ
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹
تمام عالمِ اسلام کو جشن عید میلاد النبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم بہت بہت مبارک ہو ❤️
سرکار کی آمد مرحبا 💞
🌹ٱللّٰهُمَّ صَـِلّ وَسَـِلّمۡ عَليٰ نَبِيِـّنـًا مُحَمَّدﷺ🌹
#EidMiladunNabiMubarak
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
🌷﷽🌷
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹
جمعہ مبارک 🕋
#درود_وسلام
یااللہ پاک اپنے اور اپنے پیارے رسول #خاتم_النبیین_محمدﷺ کے عشق کا نور عطا فرما🤲
❤️💫❤️اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَوۡلَانَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِہٖ وَسَلِّمۡ❍❤️💫
🍃﷽🍃
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹
🌻 صباح الخیر 🌻
اللہ آپ کو آقا #خاتم_النبیین_محمدﷺّ کی کامل اتباع نصیب فرمائے روزمحشر عرش کا سایہ نصیب فرمائے
🌾 آمین ثم آمین 🌾
🌹مُحَمَّد ﷺمُحَمَّد
ﷺ 🌴
🕋 ﷽𝑱𝑼𝑴𝑴𝑨
𝑴𝑼𝑩𝑨𝑹𝑨𝑲﷽ 🕋
🍃﷽🍃
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
#درود_وسلام
اللہ ہمیں استقامت عطا فرمائیں اور اپنی عنایت سے ہمارے لیے نیکیوں کی راہ کو آسان بنا دیجئے ہمیں توفیق عطا فرمائیں کہ ہم ہر قسم کی برائیوں کو آپ کی رضا و خوشنودی کے لئے چھوڑ دیں
آمین 🤲🏻
🌿 ﷽ 🌿
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
#درود_وسلام
یا رب العزت بے شک آپ آنکھوں کی خیانت اور دلوں کی چھپی باتوں کو جانتے ہیں ہمارے دلوں کو نفاق سے ہمارے عمل کو ریا و نمود سے
ہماری زبان کو جھوٹ سے
اور ہماری آنکھوں کو خیانت سے پاک کردیجئے
آمین
❣️﷽ ❣️
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
#درود_وسلام
اللہ پاک نہایت مہربان اور رحیم ہیں اپنے بندوں کو کبھی مایوس نہیں کرتے دعاؤں کو کبھی رد نہیں کرتے اللہ کی رحمت پہ کامل یقین رکھیں
اللہ سب کی دعاؤں کو قبول فرمائیں
آمین یارب العالمین 🤲❤️
SAD NEWS !
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
میرا جوان بھائی کمال خان یوسف زئی (Chemistry Lecturer)
کار حادثے میں شدید زخمی ہوگئے ہیں
حالت تشویشناک ہے
حیات آباد (پشاور)
RMI
میں زیر علاج ہیں
دعاؤں کی اپیل ہے
😢🤲🤲🤲🤲🤲😢
🌺 ﷽ 🌺
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
#درود_وسلام
حضرت محمّد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
منافق کی تین نشانیاں ہیں
جب بات کرے جھوٹ بولے جب وعدہ کرے اس کے خلاف کرے اور جب اس کو امین بنایا جائے تو خیانت کرے۔
(صحیح بخاری ۳۳)
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
❤️اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاسَیَّدِیْ یَارَسُوْلَ اللہﷺ❤️
تمام عاشقانِ #خاتم_النبیین_محمدﷺّ کو ربیع الاول کا چاند بہت بہت مبارک ہو
اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ ہم سب کو آقاﷺ️ کے اسوہ حسنہ پر عمل کرنے توفیق عطا فرمائے
#Rabiulawal2023
🍀 ﷽ 🍀
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹
🌷جمعہ مبارک🌷
#درود_وسلام
یااللہ پاک اپنے اور اپنے پیارے رسول #خاتم_النبیین_محمدﷺ کے عشق کا نور عطا فرما آمین 🤲
❤️💫❤️اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَوۡلَانَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِہٖ وَسَلِّمۡ❍❤️💫❤️
🌿﷽🌿
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
#درود_وسلام
میری دعا ھے کہ آللہ آپ کو وہ سب عطا کرے
جوآپ کی دعا ہے
الله کریم آپ کی
نیندکوفرحت جاگنے کو برکت اوردعاؤں کو قبولیت عطا فرمائے
آمین
صَلَّى اللَّهُ تَعَالٰى عَلَيْهِ وَاٰلِه وَســـــــــَلَّم ❤️
🌷﷽🌷
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
🌹خَاتَمُ النَّبِیِّیْنَ رَحۡمَةً لِّلۡعَٰالَمِينَ﴿ﷺ﴾
محمد (ﷺ )پر اور
آپ کی آل پاک پر لاکھوں کروڑوں درود و سلام
✨❤ صلَُّو علَیهِ وَآلهِ وَبارك وَسلَّمﷺ ❤✨
🕋 ﷽𝑱𝑼𝑴𝑴𝑨
𝑴𝑼𝑩𝑨𝑹𝑨𝑲﷽
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
🌿 ﷽ 🌿
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
#درود_وسلام
اللہ ہمیں استقامت عطا فرمائیں اور اپنی عنایت سے ہمارے لیے نیکیوں کی راہ کو آسان بنا دیجئے ہمیں توفیق عطا فرمائیں کہ ہم ہر قسم کی برائیوں کو آپ کی رضا و خوشنودی کے لئے چھوڑ دیں
آمین 🤲🏻
🍃﷽🍃
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بیشک الله اور اس کے فرشتے نبی ﷺ پر درود بھیجتے ہیں
اے ایمان والو
تم بھی ان پر درود بھیجو اور خوب سلام بھیجا کرو
(سورۃ الاحزاب 56)
صلَُّو علَیهِ وَآلهِ وَبارك وَسلَّمﷺ ❤
🕋 ﷽𝑱𝑼𝑴𝑴𝑨
𝑴𝑼𝑩𝑨𝑹𝑨𝑲
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
❣️﷽❣️
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
🌻صباح الخیر🌻
جمعہ مبارک 🕋
#درود_وسلام
یااللہ پاک اپنے اور اپنے پیارے رسول #خاتم_النبیین_محمدﷺ کے عشق کا نور عطا فرما🤲
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَوۡلَانَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِہٖ وَسَلِّمۡ❍
❣️﷽❣️
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
اللہ پاک نہایت مہربان اور رحیم ہیں اپنے بندوں کو کبھی مایوس نہیں کرتے دعاؤں کو کبھی رد نہیں کرتے اللہ کی رحمت پہ یقین رکھیں اور دعا مانگتے رہیں
اللہ سب کی دعاؤں کو قبول فرمائیں
🕋 ﷽𝑱𝑼𝑴𝑴𝑨
𝑴𝑼𝑩𝑨𝑹𝑨𝑲﷽
🌿﷽ 🌿
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹
🌻صباح الخیر 🌻
#درود_وسلام❣️
آج کی دن اللہ اپ کی تمام مشکلات #خاتم_النبیین_محمدﷺ کے وسیلے آسان فرمائے
آمین
💞اَلصَّلوٰۃُ وَالسَّلاَم ُعَلَیۡكَ یَا رَسُوۡلَ اللّٰه
وَعَلٰٓی اٰلِكَ وَاَصۡحٰبِكِ یَا حَبِیۡبَ اللّٰه💞
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹
🌻صباح الخیر 🌻
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
#درود_وسلام
یا رب العالمین جو بے اولاد ہیں انہیں نیک وصالح اولادعطا فرما اور جو صاحب اولاد ہیں انکی اولاد کو ماں باپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک اور دل کا سکون بنادیجئے آمین
❣️םבםבﷺ❣️
✨️﷽✨️
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌷
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
#درود_وسلام
ہمارے پروردگار
جب آپ نے ہمیں ہدایت بخشی ہے تو اس کے بعد ہمارے دلوں کو کجی میں مبتلا نہ کرنا اور ہمیں اپنے پاس سے رحمت عنایت فرمائیں ، یقینا آپ بڑے عطا فرمانے والے ہیں
꧁🌹ﷺ🌹꧂
🌹 ﷽ 🌹
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
جمعہ مبارک 🕋
اے رب العالمین
جب موت آئے تو کلمہ پاک ورد زبان ہو
اے رب العالمین روز محشر رحمتہ للعالمینﷺ کی شفاعت نصیب ہو
اور
ان لو گوں میں شامل ہوں جن سے آپ راضی ہوں
آمین 🤲🏻
﷽ مُـحٙمًّــدْ ﷺ ❤️
🌺 ﷽ 🌺
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
#درود_وسلام
❣️جمعہ مبارک ❣️
یا ارحم الراحمین ہمارے عیبوں پر پرده ڈالنے والے ہمارے رب!
ہمیں صبر اور شکر کرنے والوں میں شامل فرمائیں ہمیشہ اپنی رحمتوں نعمتوں اور برکتوں سے مستفید فرمائیں
آمین
🌹﷽ 🌹
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌺
🌷جمعہ مبارک🌷
یااللہ پاک اپنے اور اپنے پیارے رسول #خاتم_النبیین_محمدﷺ کے عشق کا نور عطا فرما
🤲 آمـــــــــــــین
❤️💫❤️اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَوۡلَانَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِہٖ وَسَلِّمۡ❍❤️💫❤️
🌺 ﷽ 🌺
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
الله کریم ہمارے ہر غم کو خوشی میں ہر دکھ کو سکھ میں ، ہر گناہ کو نیکی میں بدل دیں ، اور ہماری ہر دعا، ہر تمنا اپنی رضا سے پوری فرما دیجئے
آمین یارب العالمین
مُحَمَّد ﷺ❤مُحَمَّد ﷺ ❤️
❣️﷽❣️
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
وَاِنَّـكَ لَعَلٰــــى خُلُـــــقٍ عَظِـــــیْمٍ۞
اور بیشک تم یقینا عظیم اَخلاق پر ہو
✨️❤️خَاتَمُ النَّبِیِّیْنَ رَحۡمَةً لِّلۡعَٰالَمِينَ﴿ﷺ﴾❤️✨️
🌹مُحَمَّد ﷺمُحَمَّد🌴
🕋 ﷽𝑱𝑼𝑴𝑴𝑨
𝑴𝑼𝑩𝑨𝑹𝑨𝑲
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم🌹
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
🌻صباح الخیر 🌻
وَاِنَّـكَ لَعَلٰــــى خُلُـــــقٍ عَظِـــــیْمٍ۞
اور بیشک تم یقینا عظیم اَخلاق پر ہو
ﷺ﴾ﷺ﴿ﷺ﴾ﷺ﴿ﷺ﴾
﷽ مُـحٙمًّــدْ ﷺ ❤️
𝐉𝐮𝐦𝐦𝐚𝐡 𝐌𝐮𝐛𝐚𝐫𝐚𝐤
🕋
🌷﷽🌷
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ 🌹
يٰۤـاَيُّهَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوا اتَّقُوا اللّٰهَ وَكُوْنُوْا مَعَ الصّٰدِقِيْنَ
ترجمہ :
اے لوگو جو ایمان لائے ہو، اللّٰه سے ڈرو اور سچے لوگوں کا ساتھ دو ۔
(سورة التّوبَة آیات 119)
🌹مُحَمَّد ﷺمُحَمَّد 🌴
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
🍁🌿﷽🌿🍁
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
#درود_وسلام
🕋جمعہ مبارک 🕋
اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ ماہ رمضان آپ سب کے لئے رحمت و بخشش کا باعث ہو اور اللہ آپکو ہر آفت و مصیبت سے محفوظ رکھیں آمین
💛םבםבﷺ💛
🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀محمدﷺّ
🍃 ﷽ 🍃
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹
🌷جمعہ مبارک🌷
#درود_وسلام
یااللہ پاک اپنے اور اپنے پیارے رسول #خاتم_النبیین_محمدﷺ
کے عشق کا نور عطا فرما آمین 🤲
💚اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَوۡلَانَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِہٖ وَسَلِّمۡ❍💚
🌾🍃﷽🍃🌾
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
#درود_وسلام
رسول اللّٰه صلی اللّٰه علیہ وسلم نے فرمایا
جو کسی تنگ دست پر آسانی ��رے گا تو اللّٰه تعالیٰ اس کے لیے دنیا اور آخرت میں آسانی فرمائے گا
(سنن ابن ماجہ2417)
🌹مُحَمَّد ﷺمُحَمَّد
ﷺ 🌴
🌺﷽ 🌺
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
جمعہ مبارک 🕋
اللہ آپ کو آقا #خاتم_النبیین_محمدﷺّ کی کامل اتباع نصیب فرمائے روز محشر عرش کا سایہ نصیب فرمائے آمیـــــــــن
فِدَاکَ اَبِیْ وَاُمِّیْ وَرُوْحِیْ وَقَلْبِیْ یَاسَیِّدِیْ یَارَسُوْلَ اللّٰه
❤️مُحَمَّد ﷺ
🌹﷽🌹
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
🌻صباح الخیر 🌻
سید الثقلین و سید البشر
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر کروڑوں درود و سلام
سیشن #درود_وقرآن🌹
💞اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدِ نِ النَّبِیِّ الْاُمِّیِّ وَ عَلٰی اٰلِہٖ وَصَحْبِہٖ وَبَارِکْ وَسَلِّمْ💞
🌹 ﷽ 🌹
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
🌷جمعہ مبارک🌷
#درود_وسلام
یااللہ پاک اپنے اور اپنے پیارے رسول #خاتم_النبیین_محمدﷺ کے عشق کا نور عطا فرما آمین 🤲
🌺 اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَوۡلَانَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِہٖ وَسَلِّمۡ❍ 🌺
🌹﷽ 🌹
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
🌻صباح الخیر 🌻
#درود_وسلام
یااللہ پاک اپنے اور اپنے پیارے رسول #خاتم_النبیین_محمدﷺ کے عشق کا نور عطا فرما
آمیـــــــــن
❤️💫❤️اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَوۡلَانَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِہٖ وَسَلِّمۡ❍❤️💫❤️
🌹💕 یوسفزئی قبیلے کی پہلی کم عمر ڈرامہ نگار، کالم نگار، افسانہ نگار اور شاعرہ نگہت یوسفزئی جس نے پاکستان اور افغانستان کے لیے بےشمار ڈرامہ سیریل لکھ کر پختون کلچر اور رسم و رواج پر قلم اٹھایا اور "روایت شکن ڈرامہ رائٹر " کے نام سے مشہور ہے💕🌹
@NighatYZ
#pukhtooncultureday
🌿 ﷽ 🌿
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹
🌻 صباح الخیر 🌻
جمعہ مبارک 🕋
#درود_وسلام
یااللہ پاک اپنے اور اپنے پیارے رسول #خاتم_النبیین_محمدﷺ کے عشق کا نور عطا فرما آمین 🤲
❤️اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَوۡلَانَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِہٖ
وَسَلِّمۡ❍❤️
🍃﷽🍃
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹
🌻 صباح الخیر 🌻
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
#درود_وسلام
یا اللہ ہم سب کو پیارےآقاﷺ کی تمام سنتوں پر عمل پیرا ہونےکی توفیق عطافرما
🌾 آمین ثم آمین 🌾
🌹مُحَمَّد ﷺمُحَمَّد
ﷺ 🌴
🕋 ﷽𝑱𝑼𝑴𝑴𝑨
𝑴𝑼𝑩𝑨𝑹𝑨𝑲﷽ 🕋
🌺 ﷽ 🌺
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹
جمعہ مبارک 🕋
#درود_وسلام
یااللہ پاک اپنے اور اپنے پیارے رسول #خاتم_النبیین_محمدﷺ کے عشق کا نور عطا فرما
آمین ثم آمین 🤲
🌿🌹اللهم صل وسلم على نبينا محمد ﷺ🌹🌿
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
میرے عزیز ہم وطنوں !!
✨️ نیا سال مبارک ہو ✨️
خوشیوں سے اللہ دامنِ امید کو بھر دے
آمین یارب العالمین
ℋ𝒶𝓅𝓅𝓎 𝓃𝑒𝓌 𝓎𝑒𝒶𝓇
خدا کرے کہ مری ارض پاک پر اترے
وہ فصلِ گل جسے اندیشۂ زوال نہ ہو 🌷
#HappyNewYear
#HappyNewYear2024
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
🌹
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
🌺یّٙـاشّٙافٙعِ مٙحۡشّٙر رَحۡمَةً لِّلۡعَٰالَمِينَ﴿ﷺ﴾🌺
🌻صباح الخیر 🌻
رمضان المبارک کی نویں سحری مبارک ہو
𝐉𝐮𝐦𝐦𝐚𝐡 𝐌𝐮𝐛𝐚𝐫𝐚𝐤
🕋
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
#رمضان_كريم_2023
🍃 ﷽🍃
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بیشک الله اور اس کے فرشتے نبی ﷺ پر درود بھیجتے ہیں
اے ایمان والو
تم بھی ان پر درود بھیجو اور خوب سلام بھیجا کرو
(سورۃ الاحزاب 56)
صلَُّو علَیهِ وَآلهِ وَبارك وَسلَّمﷺ ❤
🕋 ﷽𝑱𝑼𝑴𝑴𝑨
𝑴𝑼𝑩𝑨𝑹𝑨𝑲
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
🌹﷽🌹
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
🌻 صباح الخیر 🌻
إن الله و ملائكته يصلون على النبي يا أيها الذين آمنوا صلوا عليه وسلموا تسليما
🌴مُحَمَّد ﷺ
🌹مُحَمَّد ﷺمُحَمَّد
ﷺ 🌴
🕋 ﷽𝑱𝑼𝑴𝑴𝑨
𝑴𝑼𝑩𝑨𝑹𝑨𝑲﷽
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
🌹﷽🌹
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
#درود_وسلام
❣️جمعہ مبارک ❣️
یا ارحم الراحمین ہمارے عیبوں پر پرده ڈالنے والے ہمارے رب !
ہمیں صبر اور شکر کرنے والوں میں شامل کیجیے ہمیشہ اپنی رحمتوں،نعمتوں اور برکتوں سے مستفید فرمائیں
آمین ثم آمین
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌺
میری طرف سے آپ سب کو عیدالفطر بہت بہت مبارک
✨️❤️🎊✨️
اللہ آپ کی زندگیوں کو خوشیوں سے بھر دے
آمین یارب العالمین 🤲
#عيد_الفطر_المبارك2023
🌺السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌺
مرحبا رمضان 🌴
خاتم النبیین رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
ہمارے رب کا ارشاد ہے روزہ ایک ڈھال ہے، جس کے ذریعہ بندہ جہنم سے بچتا ہے اور یہ صرف میرے لئے ہے اور میں ہی اس کا بدلہ دوں گا۔
(مسند احمد)
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
🌷﷽🌷
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
🌷صباح الخیر 🌷
اللہ آپ سب کو آقا #خاتم_النبیین_محمدﷺّ کی کامل اتباع نصیب فرمائے روز محشر عرش کا سایہ نصیب فرمائے
آمین
اَللهُمَّ صَلِّ عَلى مُحَمِّدِ نِ النَّبِىِّ الْاُمِّىِّ وَعَلى آلِه وَصَحْبِه وَبَارِكْ وَسَلِّمْ
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
🌹
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ 🕋
رمضان المبارک کی پانچویں سحری مبارک ہو
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم🌹
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
لا اِلٰـه الا الـلّٰـه محمـد رسـول الـلّٰـه ❤️
﴿ﷺ﴾ﷺ﴿ﷺ﴾ﷺ﴿ﷺ﴾ﷺ﴿ﷺ﴾
﷽ مُـحٙمًّــدْ ﷺ
ماہ رمضان کی ( 30) سحری مُبارک ہو🌾🌺
𝐉𝐮𝐦𝐦𝐚𝐡 𝐌𝐮𝐛𝐚𝐫𝐚𝐤
🕋
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
🌹﷽🌹
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
🌻صباح الخیر 🌻
🌼﷽🌼
یَامُقَلِِّبَ ال٘قُلُو٘بِ ثَبِِّت٘ قَل٘بِی٘ عَلٰی دِی٘نِکَٔ°
اے ��لوں کو بدلنے والے ہمارے دل کو اپنے دین پر قائم رکھنا
آمین
#خاتم_النبیین_محمدﷺ 𝐉𝐮𝐦𝐦𝐚𝐡 𝐌𝐮𝐛𝐚𝐫𝐚𝐤 🕋
🌺﷽🌺
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
وَمَاۤ اَرْسَلْنٰكَ اِلَّا رَحْمَةً لِّلْعٰلَمِیْنَ۞
اور ہم نے تمہیں تمام جہانوں کیلئے رحمت بنا کر ہی بھیجا۔
❤محمد صلى الله عليه واله وسلم❤
🌻صباح الخیر 🌻
𝐉𝐮𝐦𝐦𝐚𝐡 𝐌𝐮𝐛𝐚𝐫𝐚𝐤
🕋
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
☘️ ﷽ ☘️
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
#درود_وسلام
یااللہ اپنے احکامات کی پابندی کرنے اور سرورِ کونین خَاتَمُ النَّبِیِّیْنَ
محمدﷺ️ کی سنتوں کا پیکر بنادیں ہمیں ایسی زندگی گزارنےکی توفیق عطا فرمائیں جس سے آپ راضی ہوجائیں
آمین 🤲
🌷﷽🌷
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
آنحضرت ﷺ نے فرمایا جس نے رمضان کے روزے ایمان اور خالص نیت کے ساتھ رکھے اس کے پچھلے گناہ بخش دیئے گئے ۔
(صحیح بخاری 38 )
صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمﷺ ❤️
🕋 ﷽𝑱𝑼𝑴𝑴𝑨
𝑴𝑼𝑩𝑨𝑹𝑨𝑲﷽
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
🌷﷽ 🌷
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
#درود_وسلام
یا رب اپنی نعمتوں کا شکر اور تکالیف پہ صبر کرنے والا بنا دیں ہمارا ہر قدم آپ کی راہ پر چلنے والا ہو اور ہمارا ہر عمل آپ کی رضا و خوشنودی کے لئے ہو اور ہمارے لئے آسانیاں عطا فرما دیجئے
🍃﷽🍃
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
وَمَاۤ اَرْسَلْنٰكَ اِلَّا رَحْمَةً لِّلْعٰلَمِیْنَ۞
اور ہم نے تمہیں تم��م جہانوں کیلئے رحمت بنا کر ہی بھیجا
🌴مُحَمَّد ﷺ
🌹مُحَمَّد ﷺمُحَمَّد
ﷺ 🌴
🌻 صباح الخیر 🌻
𝐉𝐮𝐦𝐦𝐚𝐡 𝐌𝐮𝐛𝐚𝐫𝐚𝐤
🕋
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
🌺﷽🌺
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
وَمَاۤ اَرْسَلْنٰكَ اِلَّا رَحْمَةً لِّلْعٰلَمِیْنَ۞
اور ہم نے تمہیں تمام جہانوں کیلئے رحمت بنا کر ہی بھیجا۔
❤محمد صلى الله عليه واله وسلم❤
🌻صباح الخیر 🌻
𝐉𝐮𝐦𝐦𝐚𝐡 𝐌𝐮𝐛𝐚𝐫𝐚𝐤
🕋
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
🌹﷽🌹
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
🌻صباح الخیر 🌻
وَمَاۤ اَرْسَلْنٰكَ اِلَّا رَحْمَةً لِّلْعٰلَمِیْنَ۞
اور ہم نے تمہیں تمام جہانوں کیلئے رحمت بنا کر ہی بھیجا
محمد صلى الله عليه واله وسلم
#خاتم_النبیین_محمدﷺ 𝐉𝐮𝐦𝐦𝐚𝐡 𝐌𝐮𝐛𝐚𝐫𝐚𝐤 🕋