Hadi Profile Banner
Hadi Profile
Hadi

@h_a_d9

Followers
9,149
Following
9,514
Media
4,975
Statuses
26,345

Indeed, We belong to Allah and indeed to Him we will return. (AlQuran) 00:00 ●━━━━━━━━━━━━ 00:43 ⇆ㅤㅤㅤㅤ ◁ㅤㅤ ❚❚ ㅤㅤ▷ㅤㅤㅤㅤ ↻

Joined March 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@h_a_d9
Hadi
3 months
آج پتا نہیں کیوں بہت یاد آ رہی ہے آپ کی😥😥 اللہ پاک سب کے والدن کو ہمیشہ سلامت رکھیں 🩷🩷 اور جِن جِن کے والدین اس دنیا سے چلے گئے ہیں اُن کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں آمین 🙏🥺🙏 #PAK_PG #Elections2024 #MissYouMomDad
Tweet media one
58
23
129
@h_a_d9
Hadi
3 years
پشتونوں نے ہمیشہ پاکستان آرمڈ فورسز پر اپنا عظیم اعتماد اور حمایت ظاہر کی ہے #BanPTM
Tweet media one
0
17
122
@h_a_d9
Hadi
2 years
The Pakistani people and the Pakistani forces stand with the Kashmiri people and will continue to do so till Kashmir gets independence. #کشمیر_پاکستان_کا_دل #earthquake
Tweet media one
51
43
118
@h_a_d9
Hadi
3 years
When I Say I Live In Pakistan 🇵🇰 #Balochistan #ExploreBalochistan #thursdayvibes
3
17
93
@h_a_d9
Hadi
3 years
ایف سی بلوچستان افغانستان اور ایران کے ساتھ 2100 کلو میٹر سے زیادہ بین الاقوامی سرحد کی نگرانی کے علاوہ پورے صوبے میں امن وامان کی بحالی میں سرگرم عمل ہے
Tweet media one
Tweet media two
0
13
65
@h_a_d9
Hadi
3 years
and fck all the ppl in this video except her and the last guy i truly mean it #StopAsianHate
2
33
68
@h_a_d9
Hadi
3 years
سپاہی وقاص کے والد. اٹک سے تعلق رکھنے والے اس شیر پتر نے کندھے پر تین گولیاں لگنے کے باوجود 47 گولیاں دہشت گردوں پر چلائی تھیں. عید الضحٰی کے بعد شادی تھی پاکستان ایسے بیٹوں پر فخر کرتا ہے
Tweet media one
Tweet media two
1
19
55
@h_a_d9
Hadi
2 years
سلام ہے ان جوانوں کو جو ہمارے کل کیلئے اپنا آج قربان کر دیتے ہیں اور اس سبز ہلالی پرچم کی حفاظت کرتے ہوئے خود کو تو قربان کر دیتے ہیں مگر اس کے وقار,شان و شوکت اور بقا پر کبھی آنچ تک نہیں آنے دیتے.
Tweet media one
1
21
48
@h_a_d9
Hadi
2 years
برہان وانی کشمیری جدوجہد کے آئیکون ہیں، کشمیری رہنما برہان وانی کی چھٹی برسی منائی جا رہی ہے اس بہادر نوجوان کی مقبوضہ وادی میں ہندستانی بربریت کے خلاف فیصلہ کن مزاہمت ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔ #BurhanWani @ISPiansFamily
Tweet media one
1
24
48
@h_a_d9
Hadi
2 years
امن دشمنوں کی ایک اوربزلانہ کاروائ بلوچستان سنگان کےعلاقےمیںIED دھماکہ اسطرح کی کاروئیاں محض غیرملکی آقاؤں کی خوشنودی حاصل کرنے کے لیےکی جاتی ہیں جن کامقصد بلوچستان کوترقی سےروکنااورسی پیک کی راہ میں رکاوٹ ڈالناہےتاکہ بیرون ملک بیٹھےدشمن عناصراپنےناپاک عزائم میں کامیاب ہوسکیں۔
Tweet media one
Tweet media two
2
16
46
@h_a_d9
Hadi
2 years
یہ تصویریں ان چند ضمیر فروشوں کے منہ پر زوردار طمانچہ ہے جو آئے روز ملک کے بیرونی دشمنوں کو خوش کرنے کیلئے پاک فوج کے خلاف پورے قوم کے اندر نفرتیں پھیلانے میں پیش پیش ہیں۔۔ پاک فوج زندہ باد #BalochRejectTerrorism
Tweet media one
0
13
46
@h_a_d9
Hadi
2 years
سیکیورٹی فورسزکے ہاتھوں بی ایل اے کے کتے جہنم واصل ہوتے ہوئے بے شک ظلم جب حد سے ��ڑھ جاتا ہے تو مٹ جاتا ہے🦾🦾 #Balochistan #Noshki #صبح_نو
5
31
41
@h_a_d9
Hadi
2 years
حکومت بلوچستان منشیات کی روک تھام کے لئے تمام وسائل بروئے کار لاتے ہوئے اس لعنت سے چھٹکارا پانے کے لئے کوشاں ہے دلبدین کےعلاقے میں حکومتی اداروں نے منشیات فروشوں کے ایک ٹھکانے پرکاروائی کی جس کے دوران فائرنگ کا زبردست تبادلہ ہوا،جس کےنتیجےمیں نوکنڈی سے تعلق رکھنے والا ایک👇1/2
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
4
13
41
@h_a_d9
Hadi
2 years
Happy birthday sir many happy returns of the day may you live long and almighty Allah always blessed on you. #HBD_AsifGhafoor5thGWHero #HBD_SirAsifGhafoor #PakArmy
Tweet media one
1
14
44
@h_a_d9
Hadi
2 years
چیف آف اسٹاف بریگیڈئیر عابد مظہر نے آئل ٹینکر ڈرائیور فیصل بلوچ سے آج ہیڈکوارٹر 12 کور میں ملاقات کی اورفیصل بلوچ کی جرأت اور بہادری کو خراج تحسین پیش کیا۔ بریگیڈئیر عابد مظہر نےآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کیجانب سےآئل ٹینکر ڈرائیور فیصل بلوچ کوان کی انسانی خدمت کے اعتراف 1\2
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
2
3
38
@h_a_d9
Hadi
3 years
السلام علیکم صبح بخیر #پاکستان
Tweet media one
0
4
15
@h_a_d9
Hadi
3 years
May Allah keep everyone safe and sound #PrayForTurkey Let the Pakistan Army go ahead and help Turkey
Tweet media one
2
8
40
@h_a_d9
Hadi
2 years
بیرونی آقاؤں کی خوشنودی کےلئے کبھی معصوموں کی جان لیناکبھی غریب مزدوروں سےبھتہ وصول کرنااور کبھی رحیم بخش جیسے بےگناہ انسان کو محض اس وجہ سےقتل کردیناکہ وہ اپنےبچوں کورزق حلال کماکر کھلاتاتھا بلوچستان کےلوگ آخرکب تک ان بےحس تنظیموں کےہاتھوں مرتےرہیں گے؟ بلوچ ان سےنجات چاہتے ہیں
Tweet media one
0
8
30
@h_a_d9
Hadi
2 years
بلوچستان میں قومی سلامتی کے اداروں نے کامیا ب کاروائی کرتے ہوئے 84 بوری یوریا ،سگریٹ ،اور مختلف قسم کی روز مراہ اشیاء کی سمگلنگ ناکام بنا دی ۔ایسےافراد کو مسلح تنظیوں کی پشت پناہی حاصل ہوتی ہے جب ان کو گرفتار کیا جاتا ہے تو 1/2👇👇
Tweet media one
Tweet media two
2
6
35
@h_a_d9
Hadi
2 years
نرمک (بلوچستان) کے پہاڑوں میں واقع ست رنگی پہاڑی ⁦ #Balochistan #PakistanZindabad
Tweet media one
3
8
35
@h_a_d9
Hadi
2 years
Tweet media one
0
6
29
@h_a_d9
Hadi
2 years
بلوچستان میں پولیو کے خلاف مہم زور و شور سے جاری ہے 24 سے 30 جنوری تک سات روزہ مہم میں پانچ سال سے کم عمر کے 15 لاکھ سے زائد بچوں کوپولیوکے قظرےپلائےجائیں گےاس مہم میں6 ہزار سےزائد ٹیمیں حصہ لےرہی ہیں والدین سےگزارش ہےکہ اپنے5سال سےکم عمر بچوں کو پولیو سےبچاؤ کےدوقطرےضرورپلوائیں
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
5
30
@h_a_d9
Hadi
3 years
سرزمینِ بلوچستان کودہشتگردی کےناسورسےنجات دلانےوالو علم کی شمع دیہاتوں تک اورگھرکی دہلیزتک پہنچاکربلوچستان کوروشن مستقبل کی طرف لیجانےکیلئےکرداراداکرنےوالو بلوچستان میں کھیلوں کےاجڑےمیدانوں کودوبارہ آبادکرنےوالو دھرتی کےعظیم بیٹو اورپاک فوج کوبلوچ عوام کاسلام
Tweet media one
0
5
28
@h_a_d9
Hadi
2 years
Lets show the world and cowerd enemy as well that Bloch are patriot to Pakistan and love security Forces HT 👇👇 #صبح_نو @WeTeamlSP_
Tweet media one
Tweet media two
1
58
23
@h_a_d9
Hadi
3 years
🌹🌺اسلام علیکم🌺🌹 🌴🌺صبح بخیر زندگی🌺🌴
Tweet media one
7
8
26
@h_a_d9
Hadi
2 years
Balochistan Today FirsT SnowFall of 2022 #Balochistan
Tweet media one
1
7
30
@h_a_d9
Hadi
3 years
فوج نہ کبھی شکست کھاتی ھے اور نہ ہتھیار ڈالتی ھے۔۔ تب تک جب تک اسے یقین رہتاھے کہ اس کے پیچھے ایک محبت کرنے والی قوم موجود ہے۔ #RisingGwadar
Tweet media one
2
11
33
@h_a_d9
Hadi
2 years
ماں کوئی بات نہیں !! اس عید پر نہ سہی اگلی عید پر ضرور آوں گا۔ #EidAlAdha
Tweet media one
2
15
32
@h_a_d9
Hadi
2 years
سیکیورٹی فورسز کا بلوچستان میں دہشت گردوں کی موجودگی پر کامیاب آپریشن۔ کمانڈر سمیت 7 دہشت گرد جہن م واصل اسلحہ اور گولہ بارود کا بڑا ذخیرہ بھی برآمد۔ #Balochistan
0
6
26
@h_a_d9
Hadi
3 years
⁦♥️⁩السلام علیکم 🌹 ⁦♥️⁩صبح بخیر 🌹
Tweet media one
5
6
27
@h_a_d9
Hadi
2 years
ہمارے پرکھوں کی روایات کے قاتلوں کو کوئی معافی نہیں #SibiBlast #IndiaBehindSibiBlast
Tweet media one
0
55
29
@h_a_d9
Hadi
2 years
اسلام و علیکم جمعہ کے دن اور جمعہ کی رات کثرت سے درود پڑھا کرو، جو ایسا کرے گا تو میں قیامت کے دن اس کی شفاعت کروں گا”۔ #جمعة_مباركة #JummahMubarak @WeTeamlSP_
Tweet media one
4
3
28
@h_a_d9
Hadi
2 years
Armed groups active in Balochistan do not want development and peace in Balochistan. Many innocent people were killed in the train attack. #BNAStopKillingInnocents @WeTeamlSP_
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
1
41
26
@h_a_d9
Hadi
2 years
حج ١۴۴٣ھ حج کا پہلا دن شروع ہو چکا ہے حجاج منیٰ کی طرف روانہ ہو رہے ہیں اللہ پاک تمام حج کرنے والوں کی عبادت ریاضت خدمت مقبول فرمائیں اور ہم سبکو بار بار حج و عمرہ اداء کرنے کی اور نبی اکرمﷺ کے مسجد میں حاضری کی توفیق نصیب فرمائیں ۔ آمین یارب العالمین 🤲🏻 #HajjMubarak
Tweet media one
3
12
24
@h_a_d9
Hadi
2 years
سمگلرز اوردہشتگردوں کےگٹھ جوڑ سے سب واقف ہیں،اس نیٹ ورک کو توڑنے کےلئے تمام وسائل بروئے کار لائےجارہے ہیں،ریاستی اداروں نے نوشکی میں کاروائیوں کےدوران مجموعی طورپریوریا کی 1000 بوریاں قبضے میں لےکر مقدمہ درج کرلیا،یاد رہے یوریاکو دھماکا خیزمواد کی تیاری میں بھی استعمال کیاجاتا ہے
Tweet media one
0
8
24
@h_a_d9
Hadi
2 years
گوادر کے نو تعمیر شدہ فٹ بال گراؤنڈ کا فضائی منظر سب سے خوبصورت اور دلفریب نظارہ ❤ #Gwadar #Balochistan
Tweet media one
Tweet media two
1
1
24
@h_a_d9
Hadi
2 years
بلوچستان کےعلاقے دالبندین میں فورسزنےمسلح تنظیم کے ٹھکانے پر کامیاب کاروائی کرتےہوئے بھاری تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود قبضے میں لےلیا جو دہشت گردانہ سرگرمیاں انجام دینے کےلئے اکھٹا کیا گیا تھا ،دہشتگردوں کے خلاف کاروائیوں سےمسلح تنظیموں کی کمر ٹوٹ چکی ہے #Balochistan
Tweet media one
Tweet media two
0
10
25
@h_a_d9
Hadi
2 years
The youth of Balochistan must come to education and work for the development of the country. #BNAStopKillingInnocents @WeTeamlSP_
Tweet media one
1
49
24
@h_a_d9
Hadi
2 years
As the work of the fence for peace is entering the stages of completion, the terrorist activities in Balochistan have intensified. It is clear that this fence is a big obstacle in the way of terrorists #صبح_نو @WeTeamlSP_
Tweet media one
Tweet media two
0
46
18
@h_a_d9
Hadi
2 years
بلوچ لبریشن آرمی کے نام سےیہ بھتہ مافیا، قبضہ گروپ ، ہے جو دہشت گردی کو اپنے مقاصد کے لیے استعمال کر کے بلوچستان کے سادہ لوح عوام کو ڈراتا دھمکاتا ہے، بلوچ ماؤں سے ان کے بچے اور خاوند چھینتا ہے۔ پاک فوج نے جوں جوں اس کے گرد۔ گھیرا تنگ کیا ہے اس کے اوچھے ہتھکنڈے سامنے 1/2
Tweet media one
Tweet media two
1
9
25
@h_a_d9
Hadi
2 years
بلوچستان کے علاقے نصیر آباد میں امن قائم کرنے والے اداروں نے خفیہ اطلاعات پر ایک کامیاب کاروائی کرتے ہوئے اسلحہ اور گولہ بارود قبضے میں لے کر دہشت گردی کی بڑی کاروائی ناکام بنا دی۔۔ #Balochistan
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
0
12
23
@h_a_d9
Hadi
2 years
دہشتگردوں کی جانب سے مسلسل معصوم شہریوں کو نشانہ بنانے کے واقعات کے بعد ڈیرہ مرادجمالی میں بڑی تعداد میں لوگ دہشت گردتنظیموں کے خلاف سڑکوں پ نکل آئے،ممبر صوبائی اسمبلی میرسکندرخان عمرانی کی زیر نگرانی حالیہ دہشت گردی کے حملوں کےخلاف سینکڑوں لوگوں نے ریلی میں شرکت کی #Balochistan
Tweet media one
Tweet media two
0
11
22
@h_a_d9
Hadi
2 years
مولانا ہدایت رحمان نے پنجگور میں داد جان کو قتل کرنے کا الزام دہشت گرد تنظیم بی این اے کی بجائے نامعلوم افراد پر لگایا۔ مولانا نے اپنے سیاسی فائدے پر زیادہ زور دیا، مولانا ہدایت الرحمن سیاست کے مفادات سوگوار خاندان سے بڑے نہیں ہونے چاہئیں۔ #دہشتگردبلوچستان_کےدشمن
Tweet media one
Tweet media two
0
11
22
@h_a_d9
Hadi
2 years
پورا پاکستان میرا ہے اور بلوچستان کی ترقی پر مجھے فخر ہے۔ #SayNoToPTM
Tweet media one
0
8
20
@h_a_d9
Hadi
2 years
Before Balochistan became Pakistan, it was a picture of backwardness, despair and helplessness. During the colonial period, the British plundered the resources of the area with the help of local chiefs. #Balochistan4Pakistan @WeTeamlSP_
Tweet media one
Tweet media two
0
52
23
@h_a_d9
Hadi
2 years
بلوچستان کے علاقے نوشکی میں فورسز نے حساس اداروں کی مصدقہ اطلاعات پر ایک کامیاب آپریشن کیا جس میں 3 مشکوک افراد کو اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا گیا ، حراست میں لئے گئے افراد سے تحقیقات کی جا رہی ہیں جو دہشت گردی کی روک تھام میں سود مند ثابت ہوں گی #Balochistan
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
0
7
24
@h_a_d9
Hadi
2 years
کوئٹہ میں فائرنگ،سوئی میں دھماکہ،دلبدین میں فائرنگ بلوچستان لہو لہو آخر کیوں؟کیاخون اتنا سستا ہےبلوچوں کا؟کبھی مخبر قراردےکر تو کبھی سہولت کارکاٹیگ لگا کر آئےدن کتنے بےگناہ لوگوں کی جان جاتی میرے بلوچستان میں۔ریاست اور سیکیورٹی اداروں سےالتجا ہےخدارا دہشت گرد عناصر کو لگام ڈالیں
Tweet media one
3
4
19
@h_a_d9
Hadi
3 years
BTS share experiences of racism, lend their support to #StopAsianHate #StopAAPIHate
Tweet media one
0
11
24
@h_a_d9
Hadi
2 years
مجید بریگیڈ پنجگور میں بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے اس بہادری پر ان کو ویر چکر دینا بنتا ہے بوس😝😝 #Balochistan #Panjgur #BLA
Tweet media one
0
7
23
@h_a_d9
Hadi
3 years
بندوق کو سرہانے بنا کر زمین پر ہی اکثر سو جاتے ہیں صاحب ،✨🇵🇰 نرم بستر ضروری تو نہیں وطن🇵🇰 کے رکھوالوں کے لیے❤️🖤 #PAK_ARMY________ ❤️
Tweet media one
0
6
23
@h_a_d9
Hadi
2 years
بزدل دشمن میں جب سامنے آ کر لڑنے کی ہمت نہیں رہی تو اس نے جان بچا کر بھاگنے کو ہی ترجیع دی ہے دشمن کے پاس چھپنے کی کوئی جگہ نہیں بچی اس لئے اب ان وطن فروشوں نے لوکل مدرسوں میں چھپنا شروع کر دیا ہے۔ #Balochistan
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
2
6
20
@h_a_d9
Hadi
2 years
عبدالستار ایدھی صاحب کو ہم سے بچھڑے 6 سال ہو گئے اللہ پاک کروٹ کروٹ جنت عطا فرمائیں انسانیت کیا ہوتی ہے اس انسان نے دنیا کو اپنے عمل سے بتایا #Abdul_Sattar_Edhi 6th Death Anniversary 8th July 2016
Tweet media one
1
13
22
@h_a_d9
Hadi
2 years
بلوچستان کے علاقے پشین میں حکومتی اداروں نے منشیات کے خلاف بڑی کاروائی کرتے ہوئے کروڑوں روپے مالیت کی منشیات قبضے میں لے کر اس گھناونے فعل میں ملوث دو افراد کو حراست میں لے کر تحقیقات کا آغاز کر دیا #BalochistanIsPakistan
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
9
25
@h_a_d9
Hadi
4 months
اُس کے ہاتھوں کی چائے ☕️☕️ ہائے ہائے ہائے ❤️❤️ #TeaLovers #TeaTime
Tweet media one
9
1
23
@h_a_d9
Hadi
2 years
Women of Pakistan Army🇵🇰: First Female Paratroopers Make History❤️ #PakArmyOurPride
Tweet media one
0
5
16
@h_a_d9
Hadi
2 years
سکیورٹی ادارےبلوچوں کی حفاظت کےلیے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی طرح کھڑےہیں سکیورٹی فورسز نےخفیہ اطلاع پرکارروائی کرتےہوئےسبدان کےعلاقےسے تین دہشتگردوں کو حراست میں لے لیاان دہشتگردوں کوبلوچ عوام کی زندگیوں سےکھیلنے کی اجازت ہرگز نہیں دی جائےگی #دہشتگردبلوچستان_کےدشمن
Tweet media one
1
7
18
@h_a_d9
Hadi
2 years
جبری طور پر گمشدہ ہونے والا دلیپ بلوچ بی ایل اے کے چنگل سے نکلنے میں کامیاب ۔ رہایئ کے بعد دلیپ بلوچ نے میڈیا کو بتایا کہ دہشت گرد تنظیموں کے چنگل میں پھنسے تمام نوجوان گھر واپسی کا سوچ رہےہیں ۔رہائی کے لئے سیکیورٹی فورسز کی کوششوں کی بھی تعریف کی #BLAReleasedDileepBaloch
Tweet media one
3
15
23
@h_a_d9
Hadi
2 years
خود کو بہادر کہنے والے ہجڑے نکلے ، بی ایل اے کے کتے جب فورسز کا سامنا کرنے میں ناکام ہو گئے تو جان بچانے کے لئے سول آبادی میں قائم ایک ڈیری فارم میں جا چھپے اور وہاں سے اپنے باقی ساتھیوں کو مدد کے لئے پکارتے رہے 1/2👇👇
Tweet media one
Tweet media two
2
5
19
@h_a_d9
Hadi
2 years
Baloch Culture day Celebrated with Traditional fervor #BalochCultureDay
Tweet media one
0
12
22
@h_a_d9
Hadi
2 years
پنجگور پاک ایران بارڈر پر دہشتگردوں کی فائرنگ سے سیکورٹی اہل کار کی شہادت پر مزمت کرتے ہیں #Balochistan
Tweet media one
2
5
15
@h_a_d9
Hadi
2 years
"وہ جو کرتے ہیں ہمیں مٹانے کے دعوے شاید واقف نہیں ہمارے حوصلوں سے #PakistanZindabad #PakArmy
Tweet media one
2
4
20
@h_a_d9
Hadi
2 years
بلوچستان دلبدین کے علاقے میں تیل لے کر جانے والی گاڑی پر فائرنگ سے دو معصوم بلوچ جان بحق ہو گئے ۔ انڈیا کی گود میں بیٹھی مسلح تنظیمیں ہی ہیں جو دہشت گردی میں ساتھ نہ دینے پر امن پسند بلوچوں کی یوں جان لیتی ہیں پوری بلوچ قوم ان کرائے کے قاتلوں کا خاتمہ چاہتی ہے #Balochistan
Tweet media one
1
7
18
@h_a_d9
Hadi
2 years
پھر کہیں گے پاک فوج ظالم ہے... #pakarmy
Tweet media one
1
4
21
@h_a_d9
Hadi
2 years
بلوچستان ہرنائی میں پاک_فوج اور ایف_سی_بلوچستان کی امدادی ٹیمیں ہرنائی میں زلزلہ زدگان کی بحالی کیلئے دن رات کوشاں ہے اور ہر ممکن امداد کرکےاپنی عوام کو ریلیف دے رہی ہے #FCBalochistan
Tweet media one
Tweet media two
2
4
16
@h_a_d9
Hadi
2 years
اہلیان گوادر کے لئے توانائی کے شعبے سے خوشخبری، پاک فوج، صوبائی انتظامیہ اور چین کے تعادن سے گوادر کے لوگوں کے لئے عطیہ کئے جانے والے 3000 سولر پینل کی تقسیم کا عمل شروع کر دیا گیا #Balochistan @WeTeamlSP_
Tweet media one
1
9
21
@h_a_d9
Hadi
2 years
جیسےجیسےامن کی خاطرلگائی جانےوالی باڑکاکام تکمیل کےمراحل میں داخل ہوتاجارہاہےبلوچستان میں دہشتگردانہ کاروائیوں میں تیزی آئی ہےصاف نظرآرہاہے کہ یہ باڑدہشت گردوں کی راہ میں کتنی بڑی رکاوٹ ہےانشاءاللہ باڑکی تکمیل سےانڈیا کی گودمیں بیٹھ کربلوچستان میں دہشت پھیلانےوالوں کاخاتمہ ہو گا
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
3
2
19
@h_a_d9
Hadi
2 years
انڈیا کےایجنڈےتلےکام کرنےوالی کالعدم تنظیمیں بلوچستان سےمعصوم نوجوانوں کواغواء کرکہ زبردستی نشےکا عادی بناتی ہیں اور پھران کی مجبوری کاناجائرفائدہ اٹھاتےہوئےانکو دہشت گردی کی مزموم کاروائیوں میں استعمال کرتی ہیں جس کےبعد واپسی کاکوئی راستہ نہیں بچتا بلوچستان کا مستقبل خطرے میں ہے
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
3
9
18
@h_a_d9
Hadi
2 years
یہی وہ چہرے جو بلوچستان اور بلوچ عوام کے سب سے بڑے دشمن ہیں #SayNoToPTM
Tweet media one
1
16
20
@h_a_d9
Hadi
2 years
خدا کی قسم بلوچ قوم سے غداری کرنے والے براہمداغ اور اللہ نذر بلوچ جیسے کتے جو انڈیا کے تلوے چاٹ رہے ہیں ان محب وطن بلوچوں کے پاؤں کی خاک برابر بھی نہیں جو بلوچستان کی تپتی زمین پر رہ کر کھارا پانی پی کر وطن پاکستان سے دلی محبت کرتے ہیں #Balochistan
Tweet media one
0
9
17
@h_a_d9
Hadi
2 years
انڈیا کے ٹکڑوں پر پلنےوالیBLAاورBLF جیسی دہشت گرد تنظیمیں آئے دن بلوچستان میں معصوم بلوچوں کی خون ریزی کر رہی ہیں قومی دھارے میں شامل ہونے والے بلوچوں کا قتل عام اس بات کاثبوت ہےکہ یہ عناصر چند پیسوں کی خاطربیرونی آقاوں کےتلوےچاٹتےہوئےبلوچستان میں بدامنی پھیلانےکی کوشش کررہےہیں
Tweet media one
0
8
19
@h_a_d9
Hadi
2 years
بلوچستان کے امن سے کھلواڑ کرنے کی اجازت کسی کو نہیں دی جائے گی، سیکیورٹی فورسز نے سوئی کے علاقے میں خفیہ اطلاع پر کامیاب آپریشن کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے دو سہولتکار گرفتار کرلئے، اسلحہ بھی برآمد #Balochistan
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
7
20
@h_a_d9
Hadi
2 years
بلوچستان کے امن کےدشمنوں کےخلاف فورسز کی بڑی کاروائی،شادی کور ڈیم کے علاقے میں پہاڑوں میں چھپے دہشت گردوں کوسیکیورٹی فورسز نےجہنم واصل کر دیا،یہی دہشت گرد پسنی کے قریب آرمی کے قافلے پرحملے میں ملوث تھے،دہشت گردوں کےاس ٹھکانےسےاسلحے اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا ہے #Balochitan
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
5
17
@h_a_d9
Hadi
2 years
یاد رکھیں ؛ پی ٹی ایم بلوچستان کے عوام کو اپنے مذموم مقاصد کیلئے ��ستعمال کرنا چاہتی ہے ، ہم اس شر پسند تنظیم کی پرزور مخالفت کرتے ہیں اور اپنے ہم وطنوں کو بھی تنبیہ کرتے ہیں کہ ان ملک دشمن عناصر کی مکمل طور پہ حوصلہ شکنی کریں ، #SayNoToPTM @WeTeamlSP_
Tweet media one
0
10
17
@h_a_d9
Hadi
2 years
انڈین فنڈڈ مسلح تنظیمیں بلوچوں کی جان مال اور عزت کی دشمن بن چکی ہیں۔ چاغی میں مجید بریگیڈ کےغنڈے چاردیواری کی عصمت پامال کرتےہوئےایک گھر میں گھس گئے اورمزاحمت کرنے پرایک خاتون سمیت دو افراد کی جان لے لی بلوچ قوم ان کرائےکےقاتلوں کاجڑ سےخاتمہ چاہتی ہے #دہشتگرد_بلوچستان_کےدشمن
Tweet media one
1
9
17
@h_a_d9
Hadi
2 years
ملیے بلوچستان کی بیٹی @AminaShafi5 سے۔ جو بلوچستان کے یتیم اور بے سہارا بچوں کے لئے ٹرسٹ چلا رہی ہیں۔ انسانیت کا درد رکھنے والی اس بلوچستان کی شہزادی کو دل سے سلام۔۔❤❤❤ اللہ پاک ان کے کام میں برکتیں عطا فرمایئں 👏👏آمین #ProudOfBalochistan #DaughterOfTheNation
@AminaShafi5
Amina Shafi
2 years
اس کرام کا کروں شکر کیسے ادا۔
Tweet media one
9
4
75
0
8
19
@h_a_d9
Hadi
2 years
یہ جھومر اپنی بہنوں کے یہ چادر اپنی ماؤں کے یہ لاج بہادر بیٹے ہیں یہ شیر دل سپاہی ہیں پاکستان آرمی زندہ باد پاکستان پائندہ باد #Balochistan @WeTeamlSP_
0
7
17
@h_a_d9
Hadi
2 years
پاک فوج بدولت بلوچستان کی خوشحالی کے دروازے کھل چکے ہیں #SayNoToPTM
Tweet media one
0
11
18
@h_a_d9
Hadi
3 years
صوبہ بلوچستان میں چند مقامات ایسے ہیں جو اپنی خوبصورتی اور مناظر کے لحاظ سے کوئی دوسرے ثانی نہیں رکھتے۔ #Balochistan
Tweet media one
1
4
20
@h_a_d9
Hadi
2 years
بلوچستان پشین میں عوامی امن جرگہ کا قیام غیور اور محب وطن بلوچوں اور عوامی عمائدین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ بلوچستان کی عوام کی فورسز سے محبت کی بات ہی کچھ اور ہے ملکی امن معاشی ترقی اور عوام کی بھلائی بارڈر مینیجمنٹ کے بنیادی مقاصد ہیں کور کمانڈر کوئٹہ #Balochistan
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
8
18
@h_a_d9
Hadi
2 years
بچوں کـو چاند پر قدم رکھنے والـے انسـان کـے قصے نہیں بلکــہ انگلی کے اشارے سے چاند کے دو ٹکڑے کرنے والے #محمد_ﷺ❤ کی پیروی کرنا سکھائیں.
Tweet media one
0
4
17
@h_a_d9
Hadi
1 month
#عید کا چاند ڈھونڈنے سے #پہلے اپنے محلے میں وہ گھر ڈھونڈیں جہاں شاید آپ کی مدد کے بغیر عید کی خوشیاں داخل نہ ہو سکتی ہوں❤️‍🩹 #Ramzan2024 #Eid2024
Tweet media one
1
4
18
@h_a_d9
Hadi
2 years
بلوچ قوم فیصلہ کر چکی ہے کہ بلوچستان کو کیسے ہندوستان اور اس کے پالے ہوئے کتوں سے محفوظرکھنا ہے #BNAStopKillingInnocents @WeTeamlSP_
Tweet media one
0
26
17
@h_a_d9
Hadi
2 years
The Baloch people are fed up with the atrocities of your people. Stop intimidating the peaceful citizens. #BNAStopKillingInnocents @WeTeamlSP_
Tweet media one
2
43
15
@h_a_d9
Hadi
2 months
اُس کی اتنی اوقات نہیں تھی کہ بات رسوائی تک جاتی صاحب!!!! ہاں بات اذیت کی اگر کی جائے تو اُس کا حساب نہیں 🥹🥹🥹 #GoodNightTwitterWorld
Tweet media one
9
2
16
@h_a_d9
Hadi
2 years
منظور پشتین اور ان کے ��اتھیوں کی پشت پر ملک دشمنوں کا ہاتھ ہے جو لوگوں کو بغاوت پر اکسار ہے ہیں اور بلوچستان کا امن خراب کر رہے ہیں جو کہ ملک و آئین سے غداری ہے #SayNoToPTM
Tweet media one
0
9
15
@h_a_d9
Hadi
2 years
سیکیورٹی فورسز نے مستونگ کے علاقے کنڈ میں خفیہ اطلاعات پر ایک کامیاب کاروائی کرتے ہوئے ایک دہشت گرد کو حراست میں لے لیا جو علاقے میں کئی دہشت گردانہ سرگرمیوں میں ملوث تھا ، دہشت گردوں کے ٹھکانے سے بڑی مقدار میں اسلحہ اور بارودی مواد بھی برآمد کر لیا گیا #Balochistan
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
1
4
17
@h_a_d9
Hadi
2 years
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز نے امن کے دشمنوں اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف گھیرا تنگ کر رکھا ہے۔ سبدان کے علاقے میں ایک آپریشن کے دوران مسلح تنظیم کے تین سہولت کاروں کو حراست میں لے لیا گیا #دہشتگرد_بلوچستان_کےدشمن
Tweet media one
2
2
15
@h_a_d9
Hadi
2 years
In the coming days, the blood of the Baloch people is being shed in Balochistan for which the BNA and other armed organizations like it are solely responsible. #BNAStopKillingInnocents @WeTeamlSP_
Tweet media one
0
30
14
@h_a_d9
Hadi
2 years
بلوچ ثقافت خطے میں ایک اپنا مقام رکھتی ہے یہاں کے لوگ مہمان نوازی میں بے مثال ہیں #BalochCultureDay
Tweet media one
0
5
17
@h_a_d9
Hadi
2 years
انڈیا کی خفیہ ایجنسی را کا ایک بہت بڑا نیٹ ورک بلوچستان میں سرگرم عمل ہے جو بلوچستان میں ہونے والی بدامنی اور دہشتگردی کا ذمہ دار ہے انڈیا اس مقصد کیلئے ایک خطیر رقم خرچ کر رہا ہے #IndiaSponsorsBLA
Tweet media one
0
13
17
@h_a_d9
Hadi
2 years
بلوچستان کے معصوم نوجونوں کو گمراہی کی راہ پر ڈال کر خود باہر بیٹھ کے عیاشی کرتے ہو بلوچ قوم تمھیں اچھی طرح پہچانتی ہے #BNAStopKillingInnocents @WeTeamlSP_
Tweet media one
0
13
16
@h_a_d9
Hadi
2 years
بلوچستان میں معصوم شہریوں کوقتل کرنےوالےاب نوجوان لڑکیوں کی عزتوں سےکھیلنےلگےہیں،نوشکی کےعلاقہ میں مینگل قبیلےکی لڑکی کی عصمت دری کرنےوالےدرندےکواہل علاقہ نےپکڑاتواس نےخودکوBLFکا کارندہ ظاہرکرتےہوئےمذکورہ خاندان کوقتل کی دھمکیاں دیں،پولیس نےگرفتاری عمل میں لاتےہوئےمقدمہ درج کرلیا
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
1
8
16
@h_a_d9
Hadi
2 years
These Indian-funded terrorist organizations have done great injustice to the Baloch people and thousands of Baloch youth have gone missing and martyred. #BNAStopKillingInnocents @WeTeamlSP_
Tweet media one
2
56
15
@h_a_d9
Hadi
2 years
بلوچستان میں سیلابی صورتحال، قلعہ سیف اللہ میں سول انتظامیہ اورایف سی بلوچستان نارتھ کا ریسکیو آپریشن بلوچستان کے مختلف اضلاع میں موسلادھار بارشوں کے بعد سول انتظامیہ اورتعاون سیکورٹی فورسز کی جانب سےامدادی کارروائیاں جاری ہیں۔اور مقامی لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیاجارہا ہے۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
6
17