#قومی_زبان
بے اعتبار شخص تھا سو وار کر گیا-
لیکن میرے شعور کو بیدار کر گیا-
کچھ میں نے اشتعال میں شکوے گلے کئے
کچھ وہ شکایتیں سر بازار کر گیا-
پہلے وہ میری ذات کی تعمیر میں رہا
پھر مجھ کو اپنے ہاتھ سے مسمار کر گیا
وہ آ ملا تو فاصلے کٹتے چلے گئے
بچھڑا تو راستے میرے دشوار کر گیا