المرال احمر Profile Banner
المرال احمر Profile
المرال احمر

@2sidb

Followers
2,504
Following
4,334
Media
0
Statuses
650
Explore trending content on Musk Viewer
@2sidb
المرال احمر
1 month
ھم کبھی بھی کسی کے لیے اہم نہیں ہوتے یہ سب ہمارےوہم کاکھیل ہےاگر ہم اچانک کہیں غائب ہوجائیں توکوئی ہمارامنتظر رہےگایہاں کوئی کسی کے واسطے نہ منتظررہتا ہےنہ بےچین لوگ اورچیزیں اتنی تیزی سےہماری جگہ کو بھر دیتی ہیں کہ کبھی ہم واپس لوٹ کے بھی آئیں توخودکا آناخودپہ بھاری گزرنےلگتاہے
6
1
21
@2sidb
المرال احمر
1 month
کبھی کبھی ناں اس اذیت کو بیان کرنے کے لیے الفاظ نہیں ہوتے جس اذیت سے انسان گز رہا ہوتا ہے
3
0
8
@2sidb
المرال احمر
1 month
ہمارے حصے میں آئے ہیں فقط غم ہی! موسم خوشیوں کا میری پیدائش سے پہلے گزر گیا
4
0
7
@2sidb
المرال احمر
1 month
میں نے اپنے اندر اتنی چیزیں دفن کی ہوئی ہیں کہ اب مجھے ہی معلوم نہیں پڑ رہا کونسی چیز مجھے تکلیف دے رہی ہے
2
0
6
@2sidb
المرال احمر
1 month
لوگ صرف ہمارے ناپ کی قبریں کھود سکتے ہیں بس وہ دل میں جگہ نہیں دے سکتے۔
3
0
5
@2sidb
المرال احمر
1 month
اسلام علیکم صبح بخیر زندگی روح کا سکون چاہتے ہیں تو لوگوں کو معاف کرنا سیکھیں کیونکہ آپ بھی تو اپنے رب سے یہی امید رکھتے ہیں
2
0
5
@2sidb
المرال احمر
1 month
تمام لوگ جو اس پوسٹ کو دیکھ رہے ہیں آج کوئی خوبصورت سی بات کہہ کر اپنی موجودگی کا احساس دلائیں!✨
6
0
5
@2sidb
المرال احمر
1 month
@Aomiso97 「ただいま」大野雄大の声
0
0
4
@2sidb
المرال احمر
1 month
@Aomiso97 愛される大野雄大の存在感!
0
0
3
@2sidb
المرال احمر
1 month
@Aomiso97 大野雄大、帰還の瞬間
0
0
3
@2sidb
المرال احمر
1 month
جس محبت کو تیسرے کے مشوروں سے نبھایا جائے وہ محبت ، محبت نہیں رہتی پھر کیونکہ محبت میں تیسرے کی گنجائش نہیں ہوتی جہاں تیسرا آ کر مشورے دے اس محبت کو خاک ہونے میں وقت نہیں لگتا۔۔!
2
0
3
@2sidb
المرال احمر
1 month
Respect is earned by your actions, not demanded by your words.
1
0
3
@2sidb
المرال احمر
1 month
حالت بگاڑ،شور مچا،توڑ کوئی شے ... جیسے بھی تجھ کو ٹھیک لگے،دکھ بیان کر
0
0
3
@2sidb
المرال احمر
1 month
@Aomiso97 中日ファン、大野雄大に歓喜!
0
0
3
@2sidb
المرال احمر
1 month
اپنے دلوں کو ان لوگوں کے ہاتھوں سے چھین لو جو اس کے مستحق نہیں ہیں۔ 🌸
0
0
2
@2sidb
المرال احمر
1 month
@Kamran7484 @me_Sana07 Wo shyd analytic ka poch Rh hn
1
0
2
@2sidb
المرال احمر
1 month
@malik00jaan Ok g 🙂
0
0
2
@2sidb
المرال احمر
19 days
@Sana_khan_21 Sary dukh barish m e yad aty hn ...
1
0
2
@2sidb
المرال احمر
1 month
@Kamran7484 @me_Sana07 Achii bat h mjhy Tu comments b mangny party hn 😂😂
1
0
2
@2sidb
المرال احمر
1 month
مجھے ایک اور پھول نہیں بننا۔ کہ مجھے میری خوبصورتی کی وجہ سے چنا جائے اور پھر مرنے کے لیے چھوڑ دیا جائے۔ میں ایک جنگلی پھول کی طرح ہونا چاہوں گی جس کو ڈھونڈنا مشکل ہو۔ اور اس کو بھول جانا نا ممکن ہو۔۔۔
0
0
2
@2sidb
المرال احمر
1 month
@1sidb People that make me sad on my happy moments are my enemies
1
0
2
@2sidb
المرال احمر
1 month
کبھی کبھی ہم محنت کرتے ہیں اور اس میں کوئی کمی نہیں چھوڑتے ۔پھر بھی صلہ نہیں ملتا ہے ۔یا تو جس way میں ہم کام کر رہے ہوتے ہیں وہ غلط ہوتا ہے ۔یا پھر ہم اس چیز کے لیے بنے ہی نہیں ہوتے مطلب کہ قسمت میں وہ چیز نہیں ہوتی اور میں قسمت پہ یقین نہیں کرتی محنت ہی سے سب کچھ ملتا ہے
@Kamran7484
Muhammad Kamran Fareed
1 month
Don't lose your hope. Try try again. One day you will get your goal and you will be the winner. Your hard working will not be wasted, that's it.
Tweet media one
35
0
48
1
0
2
@2sidb
المرال احمر
1 month
@1sidb Yeah .it's all about priorities otherwise no one is busy
1
0
2
@2sidb
المرال احمر
1 month
@me_Sana07 Dm kryn ap khd ....
1
0
1
@2sidb
المرال احمر
1 month
@shoaibkhan_ur @DuynaKi @Maheen0typist @themaverick_147 @Sidranassar96 @nwkk111 Sbko follow kr lia ik ghnty m follow back na Mila unfollow kr don g sbko
0
0
1
@2sidb
المرال احمر
1 month
0
0
1
@2sidb
المرال احمر
1 month
@Azi360 ہائے کیا بات ہے آپکی زبردست
1
0
1
@2sidb
المرال احمر
1 month
0
0
1
@2sidb
المرال احمر
1 month
@1sidb a woman is a completely independent personality
0
0
1
@2sidb
المرال احمر
1 month
اگر کوئی آپ سے پوچھے کہ آپ کی زندگی کے سب سے قیمتی لمحات کونسے تھے ـ تو آپ کا جواب کیا ہوگا ؟؟
0
0
1
@2sidb
المرال احمر
1 month
آپ کا پسندیدہ شعر!
1
0
1
@2sidb
المرال احمر
1 month
@Kamran7484 @Shahbaz4589 Kia hora yhe bhaai 😂😂 wasy awam ko lgy rkhyn engage hn gy faida e faida
1
0
1
@2sidb
المرال احمر
17 days
0
0
1
@2sidb
المرال احمر
1 month
0
0
1
@2sidb
المرال احمر
1 month
@Azi360 Khn hori
1
0
1
@2sidb
المرال احمر
1 month
@Aomiso97 勢いがある
0
0
1
@2sidb
المرال احمر
1 month
@Kamran7484 😂😂😂😂bs whii kr rh
1
0
1