ASIF RAJ Profile Banner
ASIF RAJ Profile
ASIF RAJ

@PM_022

Followers
22,427
Following
19,341
Media
6,831
Statuses
52,913

میں دُنیا سے الگ نہیں میری دُنیا ہی الگ ہے

Joined July 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@PM_022
ASIF RAJ
3 years
ٹویٹر فیک مگر ایک عجیب و غریب انسانی سمندر ہے یہاں آئی ڈی کے پیچھے کون ہے؟ ہم وثوق سے نہیں کہہ سکتے نام جگہ پتہ خاندان سب کچھ بدل دیتے لوگ لیکن اس فیک ورلڈ سے جڑے رشتوں سے جو فیلنگ ملتی ہیں حقیقی ہوتی ہے آنسو ملتے ہیں حقیقی ہوتے ہیں دل کی دھڑکن بڑھتی ہے حقیقی ہوتی ہے 1/4 👇👇
Tweet media one
86
151
365
@PM_022
ASIF RAJ
2 years
ایمانداری سے اپنی گیلری میں موجود خان کی پہلی pic سینڈ کروں
Tweet media one
1K
773
6K
@PM_022
ASIF RAJ
2 years
SENIOR ANCHOR AND ANALYST IMRAN RIAZ KHAN ARRESTED. @ImranRiazKhan #WeStandWithImranRiaz #عمران_ریاض_خان_کو_رہا_کرو
124
2K
3K
@PM_022
ASIF RAJ
2 years
**سائیکل معیشت کی دشمن ہے** ایک ملٹی نیشنل بینک کے سربراہ نے معاشی ماہرین کو اس وقت سوچ میں ڈال دیا جب اُس نے کہا کہ سائیکل ملکی معیشت کے لیے تباہی کا باعث ہے کیا...؟ سب ماہرین نے حیران ہو کر پوچھا 👇👇
Tweet media one
73
465
1K
@PM_022
ASIF RAJ
2 years
5/5 چنانچہ یہ بات ثابت ہوئی کہ سائیکل معیشت کی دشمن ہے اور مضبوط معیشت کے لیے صحت مند افراد سخت نقصان دہ ہیں. نوٹ:- پیدل چلنے والے معیشت کے لیے اور بھی خطرناک ہیں کیونکہ وہ سائیکل بھی نہیں خریدتے
9
59
560
@PM_022
ASIF RAJ
2 years
3/5 وہ ٹول پلازوں پر ٹیکس بھی ادا نہیں کرتا سائیکل چلانے کی وجہ سے صحت مند رہتا ہے موٹا بھی نہیں ہوتا صحت مند رہنے کے باعث وہ دوائیں نہیں خریدتا ہسپتالوں اور ڈاکٹروں کے پاس نہیں جاتا حتیٰ کہ ملک کے جی ڈی پی میں کچھ بھی شامل نہیں کرتا 👇👇
1
39
317
@PM_022
ASIF RAJ
2 years
2/5 ماہرین میں سے "سی، ای، او" نے کہا اِس لیے کہ سائیکل چلانے والا کار نہیں خریدتا وہ کار خریدنے کے لیے قرض بھی نہیں لیتا انشورنس نہیں کرواتا پیٹرول بھی نہیں خریدتا اپنی گاڑی سروس اور مرمت کے لیے نہیں بھیجتا کار پارکنگ کی فیس ادا نہیں کرتا 👇👇
1
46
310
@PM_022
ASIF RAJ
2 years
4/5 اُس کے برعکس ہر نیا فاسٹ فوڈ آؤٹ لیٹ اپنے ملازمین کے علاوہ کم از کم تیس طرح کے لوگوں کے لیے روزگار کا سبب بنتا ہے جن میں ڈاکٹر، امراض قلب کے ماہر ماہرِ معدہ و جگر، ماہر ناک کان گلہ دندان ساز، کینسر سپیشلسٹ، حکیم اور میڈیکل اسٹور مالکان وغیرہ شامل ہیں 👇👇
1
39
275
@PM_022
ASIF RAJ
2 years
کل ساڑھے تین سال بعد پہلی بار وزیراعظم ہاؤس میں صحافیوں نے کھل کر روٹی کھائی😂😂😂 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
18
127
166
@PM_022
ASIF RAJ
2 years
@SHABAZGIL کل ساڑھے تین سال بعد پہلی بار وزیراعظم ہاؤس میں صحافیوں نے کھل کر روٹی کھائی😂😂😂 پہلے والا تو چائے کے ساتھ بسکٹ بھی نہیں دیتا تھا 🤣 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
18
55
155
@PM_022
ASIF RAJ
2 years
میری شیروانی کی خیر ہے، اس نے تو فراک بھی بنوا لیا تھا 😂😂😂😂خاتون اول
Tweet media one
17
31
113
@PM_022
ASIF RAJ
9 months
امیرو کی ایڈمن اور ہماری دیکھنے کے لیے پہلا کمنٹ 😂😂😂
Tweet media one
13
13
110
@PM_022
ASIF RAJ
2 years
﷽ وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ۝ ﷺ
Tweet media one
6
13
94
@PM_022
ASIF RAJ
2 years
الحمدللہ اللہ پاک کا لاکھوں کروڑوں بار شکر کہ اس نے ایک بار پھر مجھ گنہگار کے نصیب میں عمرہ کی سعادت لکھی اللہ پاک خان صاحب کو دوبارہ وزیراعظم بنائے انہیں اپنے حفط و امان میں رکھے اور وطن عزیز کو ایک عظیم اسلامی ریاست بنائے آمین یا رب العالمین پاکستان زندہ باد
36
45
94
@PM_022
ASIF RAJ
2 years
السلام علیکم صبح بخیر لوگوں کے ساتھ نیکی کرتے رہو اس لئے نہیں کہ وہ تمہیں کوئی صلہ دیں گے بلکہ اس یقین کے ساتھ کہ اللہ کریم نیکی کرنے والوں کو پسند کرتا ہے اور اپنی شان کے مطابق اس کا بہترین اجر عطا فرماتا ہے الله ہمیشہ ہم سب کا نگہبان و مددگار ہو آمین یا رب العالمین🤲
Tweet media one
27
35
89
@PM_022
ASIF RAJ
2 years
تم جس کو کہہ رہے ھو پرانا لگا مجھے یہ گھر خریدنے میں زمانہ لگا مجھے #داستان_دل
Tweet media one
10
16
82
@PM_022
ASIF RAJ
2 years
میں نے ایک کلاس فیلو لڑکی سے کہا تمہیں یاد ہے ہم ساتھ پڑھتے تھے😁😊 بولی: پڑھتی تو میں تھی تم تو صرف مرغا بنتے تھے😒
Tweet media one
21
11
85
@PM_022
ASIF RAJ
2 years
السلام علیکم صبح بخیر اے رب کائنات ہمیں مانگنے کا سلیقہ نہیں آتا پھر بھی پھر بھی ہر روز ہاتھ پھیلائے اس یقین کے ساتھ مانگتے ہیں کہ تیرے سوا ہماری دعاوں کو قبول کرنے والا کوئی نہیں یا اللہ ہم سب کو بخش دے اور ہم پہ رحم فرما اللہ میری اور آپ سب کی جائز دعائیں قبول فرمائے آمین
Tweet media one
38
29
88
@PM_022
ASIF RAJ
2 years
پٹرول تو ویسے ہی مہنگا کر دیا امپورٹڈ حکومت نے مخالفین کو جلانے کے لئے یہ تصویر ہی کافی ہے آپ بس لائک اور ریٹویٹ کریں باقی کام مرشد کی یہ تصویر خود کر دے گی 🔥🔥🔥🔥🔥🔥
Tweet media one
3
30
83
@PM_022
ASIF RAJ
2 years
کیا ہم کوئی غلام ہیں کہ جو آپ کہیں ہم کر لیں ABSOLUTELY NOT #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
8
52
81
@PM_022
ASIF RAJ
3 years
سنا تو بہت بار تھا یہ محاورہ لیکن دیکھا آج پہلی بار " آ بیل مجھے مار " بھلا انکل جی کو کیا ضرورت تھی پنگا لینے کی 😔
7
15
70
@PM_022
ASIF RAJ
3 years
دنیا کی ساری ٹیمیں ورلڈ جیتنے کے لئے آئی ہیں لیکن پاکستان 🇵🇰 واحد ملک ہے جو بدلہ لینے آیا ہے 😂😂😂😂 #ICCT20WorldCup2021 #PakvsAfg #PakvsAfghanistan
Tweet media one
11
18
70
@PM_022
ASIF RAJ
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر اللہ پاک سے مانگتے رہنا چاہئیے دعا ایک دستک ہے اور مستقل دستک سے کوئی بھی در کھل سکتا ہے مگر اخلاص شرط ہے یا رب ہم پہ اتنی عنایت فرما جب بھی دعا کے لئے ہاتھ اٹھائیں ہم سے جڑے ہر رشتے کی تقدیر سنور جائے آمین یا رب العالمین
Tweet media one
18
30
78
@PM_022
ASIF RAJ
2 years
ڈرائیور کی غلطی بھی نہیں ہے پہلا کمنٹ دیکھو😂😜
Tweet media one
23
16
77
@PM_022
ASIF RAJ
3 years
aSlam o Alaikum SUBAH BKHAIR Active Fav, Fav & RT groupS myn add hone k liye comment myn " yeS " likhyn Aur hmain follow kryn Shukriya @husain786__fkh @hussain786_fkh @022Pm
Tweet media one
9
47
59
@PM_022
ASIF RAJ
2 years
مرشد ❤️❤️❤️ ان شاء اللّٰـــــــــــــــــــــــہ اگلا وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان عمران خان ❤️
8
33
66
@PM_022
ASIF RAJ
2 years
عِشق ۾ بَھانا ڪِھڙا جِھڙو حَال حاضر مِحبُوب آڳيان
Tweet media one
3
12
70
@PM_022
ASIF RAJ
2 years
السلام و علیکم صبح بخیر ❤ *زندگی، اتنی سستی نہیں ہے کہ، اسے لوگوں کے تلخ رویّوں کی وجه سے ہار دیا جائے، مسکرائیں، که یہ زندگی صرف اس "رب'' کی امانت ہے جس نے اس کائنات کی کسی شے کو بیکار نہیں بنایا، شکر ادا کریں، کہ آپ سے محبّت کرنے والا کوئی عام نہیں، بلکہ اس کائنات کا رب ہے*❤
Tweet media one
30
46
76
@PM_022
ASIF RAJ
2 years
السلام علیکم صبح بخیر خوبصورت صبح کا پر خلوص سلام اس دعا کے ساتھ قبول ھو, کہ رب کائنات آپ کو اور ھم سب کو دین اسلام پر چلنے کی توفیق عطا فرماۓ زندگی کے ہر موڑ پر آپ کو اچھی صحت، خوشیاں اور کامیابی عطا کریں، اور آپ کی زندگی کا گلشن ھمیشہ مہکتا رھے. 🌼🍃 آمین یا رب العالمین 🍃🌼
Tweet media one
25
47
75
@PM_022
ASIF RAJ
2 years
ہم انسان بہت جذباتی ہوتے ہیں، ہمیں ہر چیز جلدی چاہیے ہوتی ھے ہم کن صرف پڑھتے ہیں لیکن فیکون پر یقین نہ��ں رکھتے، جب کہ اللہ اور انسان کے درمیان سب سے گہرا رشتہ یقین کا ہی تو ھے #داستان_دل
Tweet media one
12
17
65
@PM_022
ASIF RAJ
2 years
السلام علیکم صبح بخیر انسان جب اچھا سوچتا ھے تو الله خود هی راستے بنا دیتا ھے اور مشکلیں آسان کر دیتا ھے تمھارا رب جس چیز کو تمہارے قریب کر دے اس میں حکمت تلاش کرو اور جس چیز کو تم سے دور کر دے اس پر صبر اختیار کرو الله کے فیصلوں کو سمجهنا انسان کی عقل سے بالاتر هے
Tweet media one
23
30
68
@PM_022
ASIF RAJ
3 years
میں نے باجے کی جگہ پودا لگایا وہ بکری کھا گئی🙄 میں چھاں سے بھی گیا اور پاں سے بھی 😭 #اردو_زبان
Tweet media one
25
28
60
@PM_022
ASIF RAJ
2 years
جس ڈاکٹر کی لکھی دوا نزدیک کی میڈیکل سٹور کے علاوہ کسی دوسری میڈیکل سٹور سے نہ ملے تو سمجھ لیں ڈاکٹر مسیحا نہیں کسی کمپنی کا دلال ہے
Tweet media one
2
43
70
@PM_022
ASIF RAJ
1 year
ﷺ جسے چاہا در پہ بلا لیا جسے چاہا اپنا بنا لیا، یہ بڑے کرم کے ہیں فیصلے یہ بڑے نصیب کی بات ہے
Tweet media one
15
21
74
@PM_022
ASIF RAJ
2 years
السلام علیکم صبح بخیر سُبْحَانَ اللّٰهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَ اللّٰهِ الْعَظِيْمِ انسان کا سب سے بڑا اثاثہ اپنے رب کریم کی رحمت اور فضل وکرم ہے_😌 اللّٰه پاک ہم سب پر اپنی رحمت اور فضل و کرم کے سائے ہمیشہ دراز رکھےاور سدا خوش و آباد رہیں* آمین یا رب العالمین
Tweet media one
18
29
64
@PM_022
ASIF RAJ
2 years
السلام علیکم صبح بخیر زندگی اگر کبھی زندگی میں ایسی تکلیفوں سے گزرو جن کا کبھی گُمان بھی نا کیا ہو😇❤ تو اطمینان رکھنا کہ اللّٰہ ربّ العزت تمہیں راحتیں بھی ایسی ہی عطا کرے گا جن کا کبھی خیال بھی دل میں نا گُزرا ہوگا بیشک وہ ربّ العزت ہر چیز پر قادر ہے
Tweet media one
26
31
67
@PM_022
ASIF RAJ
2 years
🍁*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*🍁 🍁*"يا حی ياقيوم برحمتك استغيث.*🍁 🍁*اےزنده اے ھمیشہ قائم رہنے والے "الله کریم ہم تجھ سےتیری رحمت کے طلبگار ہیں .!! دعا ہے کہ" الله رب العزت کی رحمتیں ہر وقت آپ کو اپنے حصار میں رکھے.*🍁 🍁*"آمین یا رب العالمین .*🍁 🍁 *صبح بخیر*🍁
Tweet media one
24
33
67
@PM_022
ASIF RAJ
1 year
ایک عدد Gold Leaf سیگریٹ کی ڈبی جو کہ صرف ایک دفعہ کھلی ہے اور چار سگریٹ استعمال ہوئے ہیں ( ایک میں نے پی اور تین مانگنے والے لے اڑے) باقی سارے سگریٹ ورکنگ کنڈیشن میں ہیں ان ٹچ ڈبی اے پلس جینوئن حالت میں ہے ایک دفعہ شلوار والی جیب میں ڈال کر ایک کلومیٹر پیدل سفر کرا ہے 1/3
Tweet media one
14
22
67
@PM_022
ASIF RAJ
2 years
السلام علیکم صبح بخیر اے رب ہم تیرےپاک نام سےدن کی ابتدا کرتےہیں ہماری دین و دنیا بہترفرما اور اپنےلامحدود خزانوں سےرزق حلال نصیب فرما ہمارےایمان جان و مال، عزت و آبرو کی حفاظت فرما ہرقسم کی بیماریوں سےاپنےحفظ و ایمان میں رکھ اور شفاء کاملہ عطافرما ہم ایمان لائےتوہمیں بخش دےآمین
Tweet media one
22
22
66
@PM_022
ASIF RAJ
2 years
السلام علیکم 🥀 🌱💐صبح بخیر زندگی 💐🌱 🌹اے رب کریم🌹 🌸🍃 اے میری سانسوں کے مالک!! اے میری نافرمانیوں کے بعد بھی رزق و روزی عطا کرنے والے🌸🍃 🥀🏵️ مہربان رب!! "مجھ پہ اور میرے اپنوں پر رحم فرما اور ھمیں اپنے لطف و کرم خیر و برکت سے مالا مال فرما🥀🏵️ 💕آمین🤲 #HBD_AISHA_NOOR
Tweet media one
21
27
62
@PM_022
ASIF RAJ
1 year
السلام علیکم صبح بخیر ﷲ پاک جانتا ھے کہ آپ تھک چکے ھیں ﷲ پاک جانتا ھے کہ یہ زندگی آپ کے لیے بہت مشکل ھے لیکن آپ کو یہ معلوم ھونا چاھیے کہ ﷲ پاک آپ کو کبھی بھی ان حالات میں نہیں ڈالے گا جن کو آپ قابو نہ کر سکتے ھوں۔ . دعا ھے ﷲ پاک آپ سب کی تمام جائز دعائیں قبول فرمائے آمین
Tweet media one
18
27
71
@PM_022
ASIF RAJ
2 years
خاندانی ذرائع سے خبریں آرہی ہیں کہ میں اگلے رمضان اپنی زوجہ محترمہ کے ہاتھ سے بنی افطاری کروں گا 🙈 ان شاء اللّٰـــــــــــــــــــــــہ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
20
39
64
@PM_022
ASIF RAJ
2 years
السلام علیکم!! صبح بخیر💕 امید رکھو اپنے اللہ کے رحمن ہونے پہ "نعمت شکر چاہتی ھے اور مصیبت صبر چاہتی ھے جبکہ گناہ استغفار کا محتاج ہوتا ھے!!! پس -----" جس نے صبر، شکر، اور استغفار اپنا لیا اس نے کامیابی حاصل کر لی،،💞
Tweet media one
15
16
66
@PM_022
ASIF RAJ
2 years
#FATF HaS removed PakiStan from grey LiSt ThankS @ImranKhanPTI #ThankYouImranKhan @PTIofficial
Tweet media one
Tweet media two
6
42
60
@PM_022
ASIF RAJ
2 years
گھر میں ہانڈی والے چمچے سے مار کھاتی ہیں اور یہاں ہمیں نخرے دکھاتی ہیں .😜😂😂
Tweet media one
11
13
61
@PM_022
ASIF RAJ
2 years
💞میری خواھش ھے میری شاعری کو تم سمجھو یہ آرزو نہیں ____کہ لوگ_____ واہ واہ کریں #اردو_زبان
Tweet media one
14
22
64
@PM_022
ASIF RAJ
3 years
آج دس محرم میرےبابا کی پچیسویں برسی ہے اللہ پاک باباکے درجات بلند فرمائے ،کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے، اللہ پاک اپنےحبیب ﷺ کےصدقےمیرے والد کی قبر کو تا حد نظر وسیع، روشن اور جنت کے باغوں میں سےایک باغ بنائےآمین ہو سکےتو 1 بار سورۃ الفاتحہ اور 3 بار سورۃ الخلاص پڑھ کےایصال کردیں
Tweet media one
24
17
56
@PM_022
ASIF RAJ
2 years
آپ نے یہ بوتل کم سے کم کتنے میں پی ہے؟ میں نےتو 8 رویے میں پی ہے
Tweet media one
56
3
62
@PM_022
ASIF RAJ
3 years
#اردو_زبان احمد فراز🌺۔ تاریخ پیدائش : 12جنوری 1931ء تاریخ وفات : 25 اگست 2008ء احمد فراز جدید اردو شاعری کی ایک ایسی شخصیت ھیں جنہیں اللہ نے بے مثال شہرت سے نوازا ۔ عوامی مقبولیت کے لحاظ سے وہ فیض احمد فیض کو بھی پیچھے چھوڑ گئے 1/12
Tweet media one
8
8
61
@PM_022
ASIF RAJ
2 years
بنا رہا ہُوں مَیں فہرست چھوٹے لوگوں کی مَلال یہ کہ " بڑے " نام اِس میں آتے ہیں!
Tweet media one
5
33
63
@PM_022
ASIF RAJ
1 year
کھنڈرات میں بدل جانے والی پُرانی خوبصورت عمارتیں ثبوت ہیں کہ ہمیں بھی بھُلا دیا جائے گا💙
Tweet media one
5
25
57
@PM_022
ASIF RAJ
2 years
اگر سال کا گرم ترین دن 21 جون اتنا ٹھنڈا ہو سکتا ہے اپنے خدا سے امید رکھو پاکستان کے مشکل دن بھی ختم ہو جائیں گے انشاءاللہ❤️
10
13
60
@PM_022
ASIF RAJ
1 year
صلو عليه وسلمو تسليماً كثيراً سلام لیجئے غلام آیا
13
30
60
@PM_022
ASIF RAJ
2 years
ناولز میں جس طرح ہیرو کو بیان کیا جاتا ہے گھنگریالے بال گھنی مونچھیں اونچا لمبا قد مسکراتی آنکھیں۔۔آج میں نے ان سب کو اکٹھا کیا تو ایوب کھوسہ صاحب بن گئے😕
Tweet media one
17
24
62
@PM_022
ASIF RAJ
4 months
ایک پرچہ یہ والا بھی کاٹ دیں خان پہ کہ بچے ، نوجوان اور بوڑھوں کو اصل جمہوری شعور کیوں دیا اس نے 🙄 (خیر ہیں سارے پرچے اسی وجہ سے) لیکن ہیں سارے دائیں بائیں شائیں سے 🤣
1
22
64
@PM_022
ASIF RAJ
2 years
بہت بہت مبارک ہو شازیہ بہن @hampagalhisahi 💜 چار ہزار فالورز ہو گئے 🤗🤗🥀🤩 اللہ تعالیٰ مزید ترقی دیں اور آپکو اور آپکے اکاونت کو ہر بری نظر سے بچائے ہمیشہ خوش و سلامت رہو آمین ثمہ آمین
Tweet media one
1
40
41
@PM_022
ASIF RAJ
2 years
اس " ریہڑی " کو تلاش کریں کہاں ہے یہ 🤔
2
25
60
@PM_022
ASIF RAJ
2 years
السلام علیکم صبح بخیر اے پروردگار اپنی رحمتوں کے خزانے ہم پر کھول دے اپنے فضل سے حلال رزق عطا فرما ہماری حفاظت فرما صحت و شفا دے اولاد کو نیک اور فرمابردار بنا ہمیں كسی كامحتاج نہ کرنا یا الله جو سر تیرے آگےجھکتا ہے اسے دنیا والوں کے سامنے جھکنے سے بچا آمین یا رب العالمین
Tweet media one
18
20
60
@PM_022
ASIF RAJ
1 year
جیل بھرو اور خوف کا بت توڑو @AZBukhariPTI @Mudsr_Ch @OfficialShehr @Samiamjad714 @PM_022
5
28
61
@PM_022
ASIF RAJ
1 year
ایک دلی خواہش تھی کہ رمضان کا مبارک مہینہ ہو اور اللہ تبارک تعالی عمرے کے لئے اپنے گھر بلائے الحمدللہ اللہ پاک نے آج یہ خواہش بھی پوری کر دی بے شک ہمیں ہی ڈھنگ سے مانگنا نہیں آتا ورنہ رب تعالی تو ہر چیز پہ قادر ہے
Tweet media one
27
26
54
@PM_022
ASIF RAJ
2 years
رولنگ مکمل غلط...... ق لیگ نے تو ووٹ پی ٹی آئی کو نہیں دیا ووٹ تو پی ٹی آئی نے ق لیگ کو دیے ہیں کیا ڈیٹی سپیکر کا اپنا قانون ہے چوہدری شجاعت نے ووٹ پی ٹی آئی کو دینے سے منع کیا ہے لینے سے تو نہیں کیا #آج_سازش_نہیں_چلے_گی
Tweet media one
5
39
57
@PM_022
ASIF RAJ
2 years
السلام علیکم صبح بخیر 🌼🍃 خوبصورت صبح کا پر خلوص سلام 🌼🍃 اس دعا کے ساتھ قبول ھو, 🌼🍃 کہ ربِّ کائنات آپ کو اور ھم سب کو دین اسلام پر چلنے کی توفیق عطا فرماۓ, 🌼🍃 زندگی کے ہر موڑ پر آپ کو اچھی صحت، خوشیاں اور کامیابی عطا کریں، اور آپ کی زندگی کا گلشن ھمیشہ مہکتا رھے آمین
Tweet media one
14
24
59
@PM_022
ASIF RAJ
3 years
اردو شاعری میں بیان کی گئی محبوبہ کی حتمی شکل 🤣🤣
Tweet media one
14
10
57
@PM_022
ASIF RAJ
2 years
السلام علیکم صبح بخیر اللہ پاک آپکوسدا اپنی چاہت نصیب کرے اور کشادہ رزق دےہر نیا دن سابقہ دن سےاچھا خیر و برکت والا ہو آپکوذہنی قلبی و جسمانی سکون عطا فرمائے آپ پر اور آپکےگھرانےپر اپنی خاص رحمت و برکت نازل فرمائے اور تمام ناگہانی آفات بیماریوں نقصانات رنج و فکرسےمحفوظ رکھے آمین
Tweet media one
15
25
57
@PM_022
ASIF RAJ
2 years
🌹السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ🌹 🌹🌺صبح بخیر🌺🌹 خوبصورت زندگی کی تعمیر دعاؤں پر ہوتی ہے دل کی گہرائیوں سے دعا ہے کہ خوبصورت زندگی ہمیشہ آپ کا نصیب رہے اور اللہ پاک آپ کو ہر مشکل و پریشانی سے محفوظ رکھے اور سدا آسانیاں عطاء فرمائے۔ آمین یا رب العالمین!🌺🌹
Tweet media one
24
34
62
@PM_022
ASIF RAJ
3 years
السلام علیکم ورحمة الله وبرکاتہ صبح بخیر پاکستان آج گیارہ ستمبر ہمارے قائد اعظم محمد علی جناح کا یوم وصال ہے سب ان کیلئے دعائیں و صدقہ و خیرات کیجئے اللہ کریم انہیں جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین یا رب العالمین
Tweet media one
12
17
59
@PM_022
ASIF RAJ
3 years
مجھے یقین ہےخان پاکستان کےساتھ مخلص ہے جو دماغ کے بجائے پیٹ سےسوچتے ہیں وہ بیشک راہیں جدا کر لیں میں اور مجھ جیسے لاکھوں آخری سانس تک خان کےساتھ کھڑے ہیں تبدیلی کوئی پکنک نہیں کہ موج مستی میں آجائےگی تکلیفیں آزمائشیں رکاوٹیں عبورکر کہ ہی ہم عظیم مملکت بنائینگے #BehindYouSkipper
Tweet media one
9
34
50
@PM_022
ASIF RAJ
2 years
اللہ نہ کرے اگر یہ وزیراعظم بن گیا تو کیا خاتون اول بھی یہی ہو گی ۔🤔🤔
Tweet media one
14
29
59
@PM_022
ASIF RAJ
2 years
السلام علیکم صبح بخیر رشتےمحبت کیلئے اور چیزیں استعمال کیلئےھوتی ھیں غلطی تب ھوتی ھےجب چیزوں سے محبت اور رشتوں کو استعمال کرا جائے یاﷲ ھمارےدلوں میں محبتوں کاایسا گلاب پیدا کر جس کی خوشبو سے نفرتوں کا وجود ہی ختم ھو جائے میرے،میرےپیاروں کےدلوں کو ھدایت کی دولت سےمالامال کردےآمین
Tweet media one
17
27
60
@PM_022
ASIF RAJ
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔۔۔ صبح بخیر جمعہ مبارک ❤️🌸۔۔۔۔ "لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين○َ (تیرے سوا کوئی معبود نہیں، تو پاک ہے، بے شک میں ظالموں میں سے ہوں) "ﷲﷻ ہم سب کى مشکلوں کو دور کرے" آمین یا رب العالمین
Tweet media one
17
25
56
@PM_022
ASIF RAJ
2 years
ہدایت سننے میں لفظ بہت چھوٹا ہے لیکن معنی بہت بڑا رکھتا ہے یہ اسے ملتی ہےجو ڈھونڈتا ہے اسےپانے کی کوشش کرتا ہےجسےمل جائے وہ غنی ہو جاتا ہے کچھ اور مانگیں یا نا مانگیں ہدایت ضرور مانگیں یہ بھی انہی ہو ملتی ہےجنہیں ﷲ اپنا قرب دینا چاہتاہے ﷲ ہمیں بھی ان لوگوں میں شامل کرے آمین
Tweet media one
22
28
58
@PM_022
ASIF RAJ
2 years
لڑکیاں گھر سے بھاگنے کے بعد بیان دیتی ہیں کہ ہم گھر سے کوئی قیمتی چیز لے کر نہیں بھاگی تو کیا ماں باپ کی عزت کی کوئی قیمت نہیں 😥
Tweet media one
6
14
58
@PM_022
ASIF RAJ
2 years
ویسے تو دنیا میں بہت سے رشتے ہیں لیکن باپ کا مقام بہت بلند ہوتا ہے آج کے دن جہاں ساری دنیا باپ کا عالمی دن منا رہی ہے وہاں بابا آپ کی کمی میری زندگی میں بہت زیادہ ہے اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ میرے بابا کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین یا رب العالمین #FathersDay 👇👇
Tweet media one
17
25
52
@PM_022
ASIF RAJ
2 years
انا للہ وانا الیہ راجعون ان لفافی صحافیوں، نون لیگ کے پٹواریوں، اور بھٹو کے جیالوں کے مردہ ضمیروں پہ جو خان کی حکومت میں مہنگائی کے خلاف گھنگرو توڑ احتجاج کر رے تھے #امپورٹڈ_مہنگائی_نامنظور #امپورٹڈ_حکومت_عذاب_الٰہی #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
9
33
55
@PM_022
ASIF RAJ
3 years
میں بھی اپلائی کرتا ویریفیکشن کےلئے لیکن ٹویٹر والے اصلی ڈی پی مانگ رے یہاں ٹویتر پہ کافی سارےلوگوں کو تیرنابھی نی آتا مجھےڈر ہےکہ اگر وہ لوگ میری ڈی پی دیکھ کر میری آنکھوں میں ڈوب گئےتو کون ذمہ دار ہوئیگا😢 اس لئےآپ سب پہ ویریفیکشن قربان قربان پی ایم عام عوام کی سوچتے ہوئے
Tweet media one
17
11
54
@PM_022
ASIF RAJ
2 years
السلام و علیکم صبح بخیر اے اللہ اپنی محبت کو ہمارے لیے ہر چیز کی محبت سے بڑھا دے ہم میں اپنا خوف ہر چیز کے خوف سے زیادہ کر دے دنیا کی ہر طلب پر اپنی ملاقات کا شوق غالب کر دے اور جب تو دنیا والوں کو ان کی دنیا سے ٹھنڈک دے تو ہماری آنکھوں کی ٹھنڈک اپنی عبادت میں رکھ دے آمین یا رب
Tweet media one
21
10
54
@PM_022
ASIF RAJ
3 years
میں اس سے عمر میں دو چار سال چھوٹا تھا وہ مجھ سے بارہا کہتی تھی مار کھاؤ گے #اردو_زبان
Tweet media one
16
15
53
@PM_022
ASIF RAJ
2 years
میرا پیارا بھتیجا صائب فاران نا روٹی چاہئے نا کپڑا چائے نا مکان چاہئے ہمیں غیرت مند وزیراعظم عمران خان چاہئے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
9
49
55
@PM_022
ASIF RAJ
2 years
السلام علیکم 💕 صبح بخیر 🌿🥀 ﷲ کی محبت اتنی خاص ہےکہ اگر انسان جائے نماز پر صرف سر جھکا کر بیٹھا رہے کچھ نہ بھی بولے تب بھی وہ رب کچھ لمحوں بعد ایسا سکون دل میں اتار دیتا ہےلگتا ہےجیسے اس نے پریشان دل کو یہ سمجھا دیا ہو کہ میرے بندے ناامید مت ہو، میں ہوں نا سب ٹھیک کر دوں گا
Tweet media one
19
37
59
@PM_022
ASIF RAJ
10 months
آج سے ٹھیک سو سال پہلے 1923 میں ایک برطانوی رائٹر نے اپنی ڈائری میں لکھا کہ دوبارہ جب کیلنڈر پر 23 کا ہندسہ آئےگا تو یقیناً نہ اپ ہونگے نہ میں ہوں گا" پھر مزید لکھا کاش عمر اتنا لحاظ رکھ لے کہ میں دوبارہ یہ ہندسہ دیکھ سکوں ان لوگوں کو دیکھ سکوں جو 2023 میں ہونگے 1/5
Tweet media one
1
12
62
@PM_022
ASIF RAJ
3 years
السلام علیکم صبح بخیر دعائیں وہ پھول ہیں جو زندگی کی پریشانیوں میں آسانی اور کامیابیوں کی خوشبو بکھیرتی ہیں دو هی چیزیں ایسی ہیں جس میں کسی کا کچھ نہیں جاتا " مسکراہٹ اور دعا انہیں ہمیشہ تقسیم کیجیے اللہ پاک آپکو صحت تندرستی ڈھیروں خوشیاں کامیابیاں اور لمبی ذندگی نصیب کرے آمین
Tweet media one
27
12
55
@PM_022
ASIF RAJ
2 years
کچھ لوگوں ایسے بھی ہیں جنہوں نے گرمیوں کے موسم میں 50 ساٹھ تصویریں بنوا لیں اب سردیوں میں وہ لوگ نہاتے نی بلکہ ہر دوسرے دن ان تصویروں میں سے ڈی پی بدل کر خود کو فریش محسوس کرتے ہیں (اپنے ان نایاب دوستوں کو مینشن کریں )
Tweet media one
Tweet media two
11
16
50
@PM_022
ASIF RAJ
2 years
کُچھ سال پہلے ترکی میں ایک بھیڑ (Sheep) نے نجانے کیوں پہاڑی سے چھلانگ لگا دی اور اس کی دیکھا دیکھی پندرہ سو مزید بھیڑوں نے چھلانگ لگائی اور چار سو پچاس بھیڑیں موت کی بھینٹ چڑھ گئیں ۔۔ لاشوں کا ڈھیر اونچا ہونے کی وجہ سے باقی یا بچ گئیں یا زخمی ہوگئیں 1/4 👇👇
Tweet media one
9
25
54
@PM_022
ASIF RAJ
2 years
السلام علیکم رب کے راضی ہونے کی بڑی نشانی یہ ہوتی ہے کہ انسان خود کو راضی با رضا محسوس کرنے لگتا ہے خوشی غم، انعام سزا، دکھ سکھ، انسان سب حالات کو ہنستے ہوئے چہرے کیساتھ برداشت کرنے لگتا ہےاور جس بندےسے وہ راضی ہو جاتا ہےاپنا قرب عطا کردیتاہے دعا ہےکہ ﷲ ہم سب سےراضی ہو جائےآمین
Tweet media one
17
42
56
@PM_022
ASIF RAJ
3 years
تربیت مارتی ہے ورنہ ان دوغلے لوگوں کو میں ایسی باتیں سناؤں کہ سر نہ اٹھانے پائے #اردو_زبان
Tweet media one
9
27
47
@PM_022
ASIF RAJ
2 years
کس کو دیکھوں كہ تیرے نام کا نشہ اترے کس کو چاہوں کہ تیرے سحر کو کمتر کر دے #اردو_زبان
Tweet media one
7
11
53
@PM_022
ASIF RAJ
2 years
چلیں جی سب ایمانداری سے جواب دیں مجھے تو آج ابھی اسی وقت پتہ چلا اس بارے
Tweet media one
25
17
48
@PM_022
ASIF RAJ
2 years
🔥🔥🔥مرشـــــــــــــــــــــــد 🔥🔥🔥 🔥🔥🔥 میں خطرناک ہوں 🔥🔥🔥
4
27
57
@PM_022
ASIF RAJ
2 years
ایک مدت سے تیری راہ میں آ بیٹھا ہے عشق میں تیرے ہوا ، راج دلارا پاگل اس نے پوچھا کہ میرے ہو ناں؟ تو میں بولا ہاں تمہارا ، میں تمہارا ، میں تمہارا پاگل !!
Tweet media one
6
41
55
@PM_022
ASIF RAJ
2 years
السلام علیکم صبح بخیر زندگی آپکے لیے بہت مشکل ھے لیکن آپ کو یہ معلوم ھونا چاھیے کہ الله آپکو کبھی بھی ان حالات میں نہیں ڈالے گا جن کو آپ قابو نہ کر سکتے ھوں دعا ھے رب آپ سب کی تمام جائز دعائیں قبول فرمائے اور آپ کو اپنی رحمت کے سائے میں لے لےاور اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین
Tweet media one
16
22
52
@PM_022
ASIF RAJ
2 years
اے رب ہم تیرے پاک نام سےدن کی ابتدا کرتے ہیں ہماری دین و دنیا بہتر فرما اور اپنےلامحدود خزانوں سے رزق حلال نصیب فرما اے رب ہمارےایمان جان و مال اور عزت و آبرو کی حفاظت فرما ہمیں ہر قسم کی بیماریوں سےاپنے حفظ و ایمان میں رکھ اور شفاء کاملہ عطا فرما ہم ایمان لائےتو ہمیں بخش دے آمین
Tweet media one
12
31
57
@PM_022
ASIF RAJ
2 years
اے پیکر محبتاں قرار دل و جاں میری " روح " جب " محبت" کو آسیب سمجھے اس سے ڈری ہوئی تھی ، اسے روگ سمجھ کر اس سے بچنے کے لیے میرے وجود کے کسی کونے میں چھپی بیٹھی تھی ، اسے دیمک سمجھ کر دل کو لگ جانے والی بیماری تصور کرتی تھی #اردو_زبان 1/4 👇👇👇
Tweet media one
8
23
55
@PM_022
ASIF RAJ
3 years
السّلام علیکم صبح بخیر انسان کی ہر غلطی کا ازالہ ہے، ہر لغزش کا کفارہ ہے، ہر گناہ کے لیے توبہ ہے۔ اللّٰہ پاک کی رحمت کی حد نہیں ہے۔ اگر اللّٰہ پاک دیکھنے اور سمجھنے کی توفیق عطا فرما دے، تو انسان کا ہر راستہ اس کو اللّٰہ پاک کی طرف لے جاتا ہے
Tweet media one
23
15
54
@PM_022
ASIF RAJ
2 years
💞السلام علیکم💞 💞صبح بخیر 💞 سے دعا ہے اللہ پاک آپکو اور آپ سے جُڑے ہر رشتے کو اس نعمت سے سرفراز فرماۓ جس میں آپ سب کے لیے خیرو برکت ہو عزت و وقار ہو راحت و سکون ہو صحت و تندرستی ہو ترقی و خوشحالی ہو دنیا و آخرت کی بھلائی ہو آمین یا رب العالمین ♥️🤲
Tweet media one
22
31
59
@PM_022
ASIF RAJ
2 years
Chairman PTI @ImranKhanPTI in Bani Gala earlier today. Imran Khan will address a huge public gathering in Lahore tomorrow. In Sha ALLAH #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
4
62
56
@PM_022
ASIF RAJ
2 years
@NOORALAMKHAN @ImranKhanPTI او ہیلو پشاور کا نام لینے والے لوٹے تم سے اچھی تو وہ پشاوری چپل ہے جو پشاور کے لوگ پہنتے ہیں وہ چپل بھی پشاور کی غیرت کو جانتی ہے اسی لئے وہ چپل بھی ملک کے خاندانی لوگوں کے پیروں تلے جاتی ہے تمہاری طرح ملک فروشوں اور غداروں کے پیروں میں نی پڑتی #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
0
24
52
@PM_022
ASIF RAJ
2 years
لاڈ سارے کئے پورے میں نے اسکا بیٹا , ملا تھا رستے میں!! #اردو_زبان
Tweet media one
10
11
57
@PM_022
ASIF RAJ
2 years
#NewProfilePic اس سے پہلے کہ میں تصویروں میں رہ جاؤں فقط مجھ سے باتیں کرو دیکھو میں _میسر ہوں ابھی!!
Tweet media one
17
31
54
@PM_022
ASIF RAJ
2 years
السلام علیکم صبح بخیر دعائیں وہ پھول ہیں جو زندگی کی پریشانیوں میں آسانی اور کامیابی کی خوشبو ہیں میری دعا ہے آپ سدا سلامت صحتمند اور خوشحال رہیں رب العزت اپنے خاص کرم سے آپکی زندگی میں سکون کی ایسی بہار لائے جو کبھی ختم نا ہو آپکو ارض و سماء کی تمام آفات سےمحفوظ رکھے آمین
Tweet media one
22
21
54
@PM_022
ASIF RAJ
2 years
اِنہیں فرقہ پرستی مت سکھا دینا کہ یہ بچے............!!!! زمیں سے چوم کر تتلی کا ٹوٹا پَر اُٹھاتے ہیں..............!!!! #اردو_زبان
Tweet media one
10
12
52