👑 𝑴𝑼𝑺𝑲𝑨𝑵_𝑵𝑨𝑸𝑽𝑰 👑 Profile Banner
👑 𝑴𝑼𝑺𝑲𝑨𝑵_𝑵𝑨𝑸𝑽𝑰 👑 Profile
👑 𝑴𝑼𝑺𝑲𝑨𝑵_𝑵𝑨𝑸𝑽𝑰 👑

@Muskan725

Followers
2,005
Following
2,294
Media
346
Statuses
2,383

𝑴𝒖𝒔𝒌𝒂𝒏 𝑵𝒂𝒒𝒗𝒊 𝑴𝒚 𝒍𝒐𝒗𝒆 𝒊𝒔 𝒐𝒏𝒍𝒚 𝒇𝒐𝒓 𝑴𝒚 𝑨𝑳𝑳𝑨𝑯❤️❤️ 💞💞💞🍂💞🍂💞🍂💞🍂💞🍂💞🍂💞🍂💞🍂💞🍂💞🍂💞🍂💞🍂💞🍂💞🍂💞🍂💞🍂💞🍂

Pakistan
Joined January 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@Muskan725
👑 𝑴𝑼𝑺𝑲𝑨𝑵_𝑵𝑨𝑸𝑽𝑰 👑
9 days
Tweet media one
29
28
54
@Muskan725
👑 𝑴𝑼𝑺𝑲𝑨𝑵_𝑵𝑨𝑸𝑽𝑰 👑
24 days
Tweet media one
28
21
37
@Muskan725
👑 𝑴𝑼𝑺𝑲𝑨𝑵_𝑵𝑨𝑸𝑽𝑰 👑
25 days
ہوا ہے تجھ سے بچھڑنے کے بعد یہ معلوم کہ تو نہیں تھا ترے ساتھ ایک دنیا تھی احمد فراز @Qamar4776 @talhawkk @GUJRAT1981 @SabaZaman_786 @Hasn804 @hamidbukhari07 @SaGHar1214 @Zaffar775 @DrAbrarulhaq @MNadeemThaheem @khnrubab
Tweet media one
25
19
34
@Muskan725
👑 𝑴𝑼𝑺𝑲𝑨𝑵_𝑵𝑨𝑸𝑽𝑰 👑
25 days
Tweet media one
26
17
32
@Muskan725
👑 𝑴𝑼𝑺𝑲𝑨𝑵_𝑵𝑨𝑸𝑽𝑰 👑
1 month
Tweet media one
20
13
31
@Muskan725
👑 𝑴𝑼𝑺𝑲𝑨𝑵_𝑵𝑨𝑸𝑽𝑰 👑
1 month
💫انور مقصود لکھتے ہیں 💫 کہانی اگے بڑھنے لگتی ہے 🍂 تو ڈر لگتا ہے کہ کہانی ختم ہو جائے گی 🍂 💫مرشد جون ایلیا فرماتے ہیں 💫 بہت نزدیک ہوتے جا رہے ہو 💞 بچھڑنے کا ارادہ ہے کیا۔۔؟؟
Tweet media one
13
4
26
@Muskan725
👑 𝑴𝑼𝑺𝑲𝑨𝑵_𝑵𝑨𝑸𝑽𝑰 👑
1 month
اختلافات کے باوجود کسی سے احترام سے پیش آنا کمزوری نہیں بہترین تربیت اور خاندانی ہونے کی دلیل ہے ۔۔
Tweet media one
13
5
26
@Muskan725
👑 𝑴𝑼𝑺𝑲𝑨𝑵_𝑵𝑨𝑸𝑽𝑰 👑
1 month
اور اپنی پیشانیوں کو سجدے سے آراستہ کیا کرو کیونکہ سجدہ اللہ پاک کو پسند ہے اور اس کی دی ہوئی نعمتوں کا شکر بجا لانا ہے اللهم العن قتلة أمير المؤمنين عليه السلام ع @itx_Aehna @7n_Star_ @1awaz_ @MalikNazarNawa2 @Mashhoor722313 @Tahir__je @55imaan_pti1 @_mahi_8
Tweet media one
23
6
27
@Muskan725
👑 𝑴𝑼𝑺𝑲𝑨𝑵_𝑵𝑨𝑸𝑽𝑰 👑
1 month
تیرے جمال سے انکھیں حسین ہیں میری 💞💞💞 تیرے خیال سے دل میں چراغ جلتے ہیں 💞💞💞
Tweet media one
9
4
26
@Muskan725
👑 𝑴𝑼𝑺𝑲𝑨𝑵_𝑵𝑨𝑸𝑽𝑰 👑
1 month
#نکلو_کپتان_سے_وفا_کرو میں کوئی اور نہیں عکس نما ہوں تیرا تُو میرے سامنے آنے سے گریزاں کیوں ہے؟؟ 💞💞 @LegacyLeavers_ @qursum12 @N_Ri_da @55imaan @Naina31870929 @amber5_h @1awaz_ @MalikNazarNawa2 @Mashhoor722313 @Tahir__je @55imaan_pti1 @_mahi_8
Tweet media one
12
15
26
@Muskan725
👑 𝑴𝑼𝑺𝑲𝑨𝑵_𝑵𝑨𝑸𝑽𝑰 👑
1 month
ہم ناراض سمجھتے رہے وہ تنگ تھے ہم سے💔💔💔💔
Tweet media one
12
2
25
@Muskan725
👑 𝑴𝑼𝑺𝑲𝑨𝑵_𝑵𝑨𝑸𝑽𝑰 👑
1 month
تجھے روز دیکھوں قریب سے 💞 میرے شوق بھی ہیں عجیب سے 💞 میں نے مانگا ہے بس تجھی کو💞 اپنے رب اور اس کے حبیب سے 💞 میرے سب دکھوں کی دوا ہو تم 💞 ملے کیا سکوں پھر طبیب سے 💞 میں بہت ہی خوش ہوں جوڑ کر 💞 نصیب اپنے تیرے نصیب سے 💞 𝑮𝑶𝑶𝑫 𝑴𝑶𝑹𝑵𝑰𝑵𝑮 💫" 𝑭𝑹𝑰𝑬𝑵𝑫𝑺"💫
Tweet media one
18
2
25
@Muskan725
👑 𝑴𝑼𝑺𝑲𝑨𝑵_𝑵𝑨𝑸𝑽𝑰 👑
1 month
اناؤ ں ،نفرتوں ،خود غرضیوں کے ٹھہرے پانی میں محبت گھولنے والے بڑے درویش ہوا کرتے ہیں 💞
Tweet media one
13
4
23
@Muskan725
👑 𝑴𝑼𝑺𝑲𝑨𝑵_𝑵𝑨𝑸𝑽𝑰 👑
25 days
عمر بھر کون نبھاتا ہے تعلق اتنا اے مری جان کے دشمن تجھے اللہ رکھے احمد فراز @N_Ri_da @Tahir__je @its_erm_ @Naina31870929 @55imaan @55imaan_pti1 @hamidahmed58698 @hussainadeel786 @Shahms110 @MubashirBi15044 @Salinakhan556 @MalikNazarNawa2
Tweet media one
14
15
23
@Muskan725
👑 𝑴𝑼𝑺𝑲𝑨𝑵_𝑵𝑨𝑸𝑽𝑰 👑
1 month
اپنے خوابوں کی محل کی شہزادی ہوں میں 💞💞💞 جھک بھی جاؤں تو تاج گرنے نہیں دیتی💞💞💞 #خان_اور_پاکستان_ایک_جان @LegacyLeavers_
Tweet media one
8
3
23
@Muskan725
👑 𝑴𝑼𝑺𝑲𝑨𝑵_𝑵𝑨𝑸𝑽𝑰 👑
24 days
میں اس کو یاد کروں بھی تو یاد آتا نہیں میں اس کو بھول گئی ہوں یہی سزا تھی مری احمد فراز @Qamar4776 @talhawkk @GUJRAT1981 @Hasn804 @SaGHar1214 @Zaffar775 @MNadeemThaheem @khnrubab @Mohsinkequeen @jvd162 @AliAsghar674 @AqibWali4 @ISI0013 @AqibWali4 @OmerHejazeen @khnrubab
Tweet media one
15
8
22
@Muskan725
👑 𝑴𝑼𝑺𝑲𝑨𝑵_𝑵𝑨𝑸𝑽𝑰 👑
2 months
نیت کتنی ہی اچھی کیوں نہ ہو دنیا تم کو تمہارے دکھاوے سے ہی جانتی ہے اور دکھاوا چاہے کتنا ہی اچھا کیوں نہ ہو اللہ تم کو تمہاری نیت سے جانتا ہے ❤🍂❤🍂 جمعہ مبارک❤🍂❤🍂
Tweet media one
12
2
22
@Muskan725
👑 𝑴𝑼𝑺𝑲𝑨𝑵_𝑵𝑨𝑸𝑽𝑰 👑
1 month
جون ایلیا فرماتے ہیں : سنا تھا محبت ملتی ہے محبت کے بدلے باری ہماری ائی تو رواج ھی بدل گیا ۔۔💔💔
Tweet media one
10
1
21
@Muskan725
👑 𝑴𝑼𝑺𝑲𝑨𝑵_𝑵𝑨𝑸𝑽𝑰 👑
1 month
آئینہ پھیلا رہا ہے خود فریبی کا مرض ۔۔۔ !!! ہر کسی سے کہ رہا ہے آپ سا کوئی نہیں ۔😇 @LegacyLeavers_ @Tahir__je @noorulshafiq1 @SidraM_310 @ABD_083 @WaqasY8974 @IctbSTec @ManiSaleem7 @aneelayaas @GhulamM90 @Mashhoor722313 @55imaan_pti1
Tweet media one
10
6
21
@Muskan725
👑 𝑴𝑼𝑺𝑲𝑨𝑵_𝑵𝑨𝑸𝑽𝑰 👑
1 month
💞💞سکون قلب تم سے ہے سکون جاں بھی تم ہو تعجب ہےکے سینےمیں جہاں دل تھا وہاں تم ہو 💞💞
Tweet media one
16
5
22
@Muskan725
👑 𝑴𝑼𝑺𝑲𝑨𝑵_𝑵𝑨𝑸𝑽𝑰 👑
1 month
ہوش اڑانے لگیں پھر چاند کی ٹھنڈی کرنیں تیری بستی میں ہوں یا خواب طرب ہے کوئی  لیئے جاتی ہیں کسی دھیان کی لہریں ناصر دور تک سلسلۂ تاک طرب ہے کوئی 𝑮𝑼𝑫 𝑵𝑰𝑮𝑯𝑻 "𝑭𝑹𝑰𝑬𝑵𝑫𝑺" @Tahir__je @SidraM_310 @ABD_083 @WaqasY8974 @IctbSTec @ManiSaleem7 @aneelayaas @GhulamM90
Tweet media one
9
5
21
@Muskan725
👑 𝑴𝑼𝑺𝑲𝑨𝑵_𝑵𝑨𝑸𝑽𝑰 👑
1 month
جون ایلیا فرماتے ہیں ❤❤ وہ اتفاق سے راستے میں مل جائے کہیں بس اسی شوق نے ہمیں آوارا بنا دیا
Tweet media one
7
3
21
@Muskan725
👑 𝑴𝑼𝑺𝑲𝑨𝑵_𝑵𝑨𝑸𝑽𝑰 👑
26 days
میری عقل و ہوش کی سب حالتیں تم نے سانچے میں جنوں کے ڈھال دیں کر لیا تھا میں نے عہد ترک عشق تم نے پھر بانہیں گلے میں ڈال دیں جون ایلیا @Areezu246 @hamidahmed58698 @nageena_kausar2 @Sidra703 @ayeshi_123 @k_khanpti @ZonaishaRani58 @Tweeetyy5 @mrwaila @sidra703 @MajidAslam0
Tweet media one
21
11
19
@Muskan725
👑 𝑴𝑼𝑺𝑲𝑨𝑵_𝑵𝑨𝑸𝑽𝑰 👑
1 month
فرمان مولائے کائنات حضرت علی علیہ الصلوۃ والسلام 💞💞💞💞💞💞💞 بے فکر ہو جاؤ!! اللہ پاک مخلص دلوں کے ساتھ کبھی نا انصافی نہیں کرتا 𝑮𝑶𝑶𝑫 𝑵𝑰𝑮𝑯𝒀 💫 "𝑭𝑹𝑰𝑬𝑵𝑫𝑺"💫 💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞
Tweet media one
9
4
20
@Muskan725
👑 𝑴𝑼𝑺𝑲𝑨𝑵_𝑵𝑨𝑸𝑽𝑰 👑
1 month
نہیں , نگاہ میں منزل ,تو جستجو ھی سہی۔۔ نہیں , وصال میسر تو آرزو ھی سہی۔۔🍂 نہ تن میں خون فراھم , نہ اشک آنکھوں میں ! نماز شوق تو واجب ھے , بےوضو ھی سہی 💞💞
Tweet media one
12
3
19
@Muskan725
👑 𝑴𝑼𝑺𝑲𝑨𝑵_𝑵𝑨𝑸𝑽𝑰 👑
26 days
تیری یادوں کے راستے کی طرف اک قدم بھی نہیں بڑھوں گا میں دل تڑپتا ہے تیرے خط پڑھ کر اب تیرے خط نہیں پڑھوں گا میں جون ایلیا @pixelperfect44 @Naseemshah56 @jvd162 @ISI0013 @ZaheerMutmal @Areezu246 @hamidahmed58698 @bushikhan33 @hamidbukhari07 @TahiraBajw87880 @Qamar4776
Tweet media one
21
13
21
@Muskan725
👑 𝑴𝑼𝑺𝑲𝑨𝑵_𝑵𝑨𝑸𝑽𝑰 👑
1 month
شرم دہشت جھجھک پریشانی ناز سے کام کیوں نہیں لیتیں آپ وہ جی مگر یہ سب کیا ہے تم مرا نام کیوں نہیں لیتیں جون ایلیا @LegacyLeavers_ @noorulshafiq1 @SidraM_310 @ABD_083 @IctbSTec @aneelayaas @Mashhoor722313 @Tahir__je @55imaan_pti1 @_mahi_8
Tweet media one
13
5
19
@Muskan725
👑 𝑴𝑼𝑺𝑲𝑨𝑵_𝑵𝑨𝑸𝑽𝑰 👑
2 months
السلام علیکم میری" 𝑿 " فیملی ان ایک ہزار فالور کا بہت بہت شکریہ جنہوں نے مجھے سپورٹ کی جنہوں نے مجھے فالو کیا میں اپ سب کا دل سے شکریہ ادا کرتی ہوں ❤❤❤ اور میں اپ سے وعدہ کرتی ہوں کہ میں اپ کی ہر پوسٹ پر لائک کمنٹ کرتی رہوں گی اور مجھے اپ سے بھی یہی امید اور یقین ہے
Tweet media one
10
1
19
@Muskan725
👑 𝑴𝑼𝑺𝑲𝑨𝑵_𝑵𝑨𝑸𝑽𝑰 👑
1 month
تری زلفیں ہیں کہ ساون کی گھٹا چھائی ہے تیرے عارض ہیں کہ پھولوں کو ہنسی آئی ہے یہ ترا جسم ہے یا صبح کی شہزادی ہے ظلمت شب سے الجھتی ہوئی انگڑائی ہے @ManiSaleem7 @amber5_h @itx_Aehna @7n_Star_ @Saif_pit @1awaz_ @MalikNazarNawa2 @55imaan_pti1 @_mahi_8
Tweet media one
15
4
19
@Muskan725
👑 𝑴𝑼𝑺𝑲𝑨𝑵_𝑵𝑨𝑸𝑽𝑰 👑
2 months
گلا بھی تجھ سے بہت ہے مگر محبت بھی وہ بات اپنی جگہ ہے یہ بات اپنی جگہ 💞💞 𝑮𝒖𝒅 𝒏𝒊8 𝑴𝒚 𝒂𝒍𝒍 "𝑿 " 𝑭𝒂𝒎𝒊𝒍𝒚..💞💞💞
Tweet media one
14
2
19
@Muskan725
👑 𝑴𝑼𝑺𝑲𝑨𝑵_𝑵𝑨𝑸𝑽𝑰 👑
1 month
حرم پاک بھی اللہ بھی قرآن بھی ایک کچھ بڑی بات تھی ہوتے جو مسلمان بھی ایک علامہ اقبال #PalestineNeedsAttention @Team_IKF @Saleem4396 @AssemblePak @parody804 @QADEERSAJID5 @f_al_con_ @Swati4478962407 @UsmanMughal0169 @usman_skater @Emaankhan1 @MAKRAM786ABC
Tweet media one
9
11
19
@Muskan725
👑 𝑴𝑼𝑺𝑲𝑨𝑵_𝑵𝑨𝑸𝑽𝑰 👑
1 month
Tweet media one
3
16
18
@Muskan725
👑 𝑴𝑼𝑺𝑲𝑨𝑵_𝑵𝑨𝑸𝑽𝑰 👑
1 month
میں چاہوں بھی________تو وہ الفاظ نہ لکھ پاوں❤ جس میں بیاں ہو جائے کے کتنی محبت ھے تم سے❤ 💫𝑮𝑼𝑫 𝑵𝑰𝑮𝑯𝑻💫...💞💞𝑭𝑹𝑰𝑬𝑵𝑫𝑺💞💞 @amber5_h @itx_Aehna @7n_Star_ @Saif_pit @1awaz_ @MalikNazarNawa2 @Mashhoor722313 @Tahir__je @55imaan_pti1 @_mahi_8
Tweet media one
9
3
19
@Muskan725
👑 𝑴𝑼𝑺𝑲𝑨𝑵_𝑵𝑨𝑸𝑽𝑰 👑
1 month
خدا کے گھر میں ہو پیدا خدا کے گھر میں شہید یہ ربطِ خاص مقدرتھا بس علئّ (ع) کے لیۓ۔۔ شہاٌدت_امیر المومنین _امام _علی ّٔ اللهم العن قتلة أمير المؤمنين عليه السلام ع 21 Ramzan Shahadat Mola Ali.a s @LegacyLeavers_ @Mashhoor722313 @Tahir__je @55imaan_pti1 @55imaan
Tweet media one
7
4
19
@Muskan725
👑 𝑴𝑼𝑺𝑲𝑨𝑵_𝑵𝑨𝑸𝑽𝑰 👑
27 days
بروز عید سب کے گھر آتے ہیں مہمان قدموں کو تیرے ترستی رہی چوکھٹ میری 💞💞 @55imaan @55imaan_pti1 @hamidahmed58698 @hussainadeel786 @Shahms110 @MubashirBi15044 @Salinakhan556 @MalikNazarNawa2
Tweet media one
11
10
19
@Muskan725
👑 𝑴𝑼𝑺𝑲𝑨𝑵_𝑵𝑨𝑸𝑽𝑰 👑
1 month
Tweet media one
9
10
19
@Muskan725
👑 𝑴𝑼𝑺𝑲𝑨𝑵_𝑵𝑨𝑸𝑽𝑰 👑
1 month
حاصل زندگی حسرت کے سوا کچھ بھی نہیں یہ کیا نہیں، وہ ہوا نہیں، یہ ملا نہیں، ،وہ رہا نہیں 𝑮𝑶𝑶𝑫 𝑵𝑰8 ❤𝑭𝑹𝑰𝑬𝑵𝑫𝑺 ❤
Tweet media one
11
6
18
@Muskan725
👑 𝑴𝑼𝑺𝑲𝑨𝑵_𝑵𝑨𝑸𝑽𝑰 👑
1 month
اپ کے وہ الفاظ بھی تحفہ ہیں جو دوسروں کو زندگی میں اگے بڑھنے کا حوصلہ دیتے ہیں @Team_IKF #لمبر_ون_کے_کالے_کرتوت
Tweet media one
9
15
18
@Muskan725
👑 𝑴𝑼𝑺𝑲𝑨𝑵_𝑵𝑨𝑸𝑽𝑰 👑
1 month
تو نے سمجھا ہی نہیں شوق کا عالم ورنہ۔۔۔ ہم دل و جان سے تیرا صدقہ اتارا کرتے۔۔۔ ہم تیرے ہاتھ پہ لکھ لیتے مقدر اپنا۔۔۔ ہم تیری آنکھ سے دنیا کو سنوارا کرتے۔۔۔ !!۔ 💞 @7n_Star_ @Saif_pit @1awaz_ @MalikNazarNawa2 @Mashhoor722313 @Tahir__je @55imaan_pti1 @_mahi_8
Tweet media one
11
7
17
@Muskan725
👑 𝑴𝑼𝑺𝑲𝑨𝑵_𝑵𝑨𝑸𝑽𝑰 👑
1 month
Tweet media one
11
8
17
@Muskan725
👑 𝑴𝑼𝑺𝑲𝑨𝑵_𝑵𝑨𝑸𝑽𝑰 👑
1 month
محبت میں روز بات کرنا ضروری نہیں 💞💞💞💞💞 خود کو کسی کی امانت سمجھ کر ہر لمحہ وفادار رہنا ضروری ہے 💞💞💞💞💞💞
Tweet media one
12
3
18
@Muskan725
👑 𝑴𝑼𝑺𝑲𝑨𝑵_𝑵𝑨𝑸𝑽𝑰 👑
1 month
💫💫مرشد جون ایلیا فرماتے ہیں 💫💫 کچھ عجیب سا محسوس ہوتا ہے تمہیں دیکھ کر سمجھ نہیں آتی کہ جان آتی ہے یا نکل جاتی ہے!! 💞💞💞💞💞
Tweet media one
8
1
17
@Muskan725
👑 𝑴𝑼𝑺𝑲𝑨𝑵_𝑵𝑨𝑸𝑽𝑰 👑
1 month
ادھورے چاند سے فریاد تو کرتا ہوگا💞 وہ مجھے زیادہ نہیں پر یاد تو کرتا ہوگا💞 بہت مصروف سہی وہ دن بھر پھر بھی💞 تنہائی کے کچھ پل میرے لیے برباد تو کرتا ہوگا💞
Tweet media one
11
1
17
@Muskan725
👑 𝑴𝑼𝑺𝑲𝑨𝑵_𝑵𝑨𝑸𝑽𝑰 👑
1 month
اک تیری مسکان سے میری دنیا میں رونکیں ہیں جب تم بات نہیں کرتے تو زمانہ ویران سا لگتا 💞💞 ہے @amber5_h @itx_Aehna @7n_Star_ @Saif_pit @1awaz_ @MalikNazarNawa2 @Mashhoor722313 @Tahir__je @55imaan_pti1 @_mahi_8 @LegacyLeavers_ #نکلو_کپتان_سے_وفا_کرو
Tweet media one
13
10
17
@Muskan725
👑 𝑴𝑼𝑺𝑲𝑨𝑵_𝑵𝑨𝑸𝑽𝑰 👑
1 month
*درود ابراہیم ایسی عبادت جس کے قبول ہونے میں کوئی شک نہیں جو ایک بار درود پڑھتا اس پہ دس رحمتیں نازل ہوتی دو فرشتے حرکت میں آجاتے ایک نیکیاں لکھنا شروع ہوجاتا دوسرا گناہ مٹاتا جاتا برکتیں نازل ہوتی دلی سکون ملتا انسان کی زندگی میں معجزے ہونا شروع ہوجاتے ۔ صبح بخیر"💞۔کیسے ہیں سب؟
Tweet media one
11
2
17
@Muskan725
👑 𝑴𝑼𝑺𝑲𝑨𝑵_𝑵𝑨𝑸𝑽𝑰 👑
1 month
جتنے حسین چہرے تھے لوگوں کو بھا گئے رستوں کو تکتے رہ گئے سادہ نقوش لوگ سپنوں کی زندگی کوئی پیسے سے لے اڑا سوچوں سے لٹکے رہ گئے غربت زدہ سے روگ 💞💞💞 @Tahir__je @MalikNazarNawa2 @Mashhoor722313 @55imaan_pti1 @_mahi_8
Tweet media one
17
3
18
@Muskan725
👑 𝑴𝑼𝑺𝑲𝑨𝑵_𝑵𝑨𝑸𝑽𝑰 👑
23 days
وہ تو وہ ہے تمہیں ہو جائے گی الفت مجھ سے اک نظر تم مرا محبوب نظر تو دیکھو فیض احمد فیض @Muskan725 @itx_Aehna @7n_Star_ @Saif_pit @1awaz_ @MalikNazarNawa2 @itxhaider160 @Tahir__je @55imaan_pti1 @_mahi_8
Tweet media one
11
6
17
@Muskan725
👑 𝑴𝑼𝑺𝑲𝑨𝑵_𝑵𝑨𝑸𝑽𝑰 👑
1 month
دن رات تیری سوچوں پہ مسلسل ہے تیرا عکس💞 تیرا ہلکا سا تصور میرے چہرے کو کھلا دیتا ہے 💞 💫𝑮𝒐𝒐𝒅 𝒂𝒇𝒕𝒆𝒓𝒏𝒐𝒐𝒏💫 " 𝑿" 𝑭𝒂𝒎𝒊𝒍𝒚 𝑰 𝑯𝒐𝒑𝒆 𝒀𝒐𝒖 𝒂𝒍𝒍 𝒂𝒓𝒆 𝑾𝒆𝒍𝒍...💞💞💞
Tweet media one
16
1
17
@Muskan725
👑 𝑴𝑼𝑺𝑲𝑨𝑵_𝑵𝑨𝑸𝑽𝑰 👑
2 months
میری شاعری میرے الفاظ ھو تم ❤ کہا نہ خاص نہیں بہت خاص ہو تم ❤ میری آس میرا پیار میرا سکون ہو تم ❤ میرے تنہا لمحوں کی راحت ھو تم ❤ میری زندگی میں ایک حسیں تحفہ خدا کا ہو ❤تم میرے دکھوں میرے دردوں کی دوا ہو تم❤❤🍁🍂🍁🍂🍁🍂❤❤
Tweet media one
12
3
18
@Muskan725
👑 𝑴𝑼𝑺𝑲𝑨𝑵_𝑵𝑨𝑸𝑽𝑰 👑
1 month
*حسرت دیدار بھی کیا چیز ہے صاحب_💓💓!! *وہ سامنے ہو تو مسلسل دیکھا بھی نہیں جاتا_💓💓!! @Azizazjan @qursum12 @N_Ri_da @55imaan @Naina31870929 @Muskan725 @RiffatT_pti @amber5_h @itx_Aehna @7n_Star_ @Saif_pit @1awaz_ @MalikNazarNawa2
Tweet media one
10
9
17
@Muskan725
👑 𝑴𝑼𝑺𝑲𝑨𝑵_𝑵𝑨𝑸𝑽𝑰 👑
26 days
وقت کے راستے سے ہم تم کو ایک ہی ساتھ تو گزرنا تھا ہم تو جی بھی نہیں سکے اک ساتھ ہم کو تو ایک ساتھ مرنا تھا جون ایلیا @Tahir__je @noorulshafiq1 @SidraM_310 @ABD_083 @WaqasY8974 @IctbSTec @ManiSaleem7 @aneelayaas @GhulamM90 @Muskan725
Tweet media one
11
10
17
@Muskan725
👑 𝑴𝑼𝑺𝑲𝑨𝑵_𝑵𝑨𝑸𝑽𝑰 👑
2 months
میں اداس راستہ ھوں شام کا مجھے آہٹوں کی تلاش ہے 🍁 یہ ستارے سب ہیں بجھے بجھے مجھے جگنوؤں کی تلاش ہے 🍁 یہ خوشی ہے مجھ سے خفا خفا مجھے زندگی کی تلاش ہے 🍁 میری پیاس میں وہ طلب نہیں مجھے تشنگی کی تلاش ہے 🍁 اک ہجوم سا ہے رواں دواں مجھے دوستوں کی تلاش ہے ۔
Tweet media one
7
2
16
@Muskan725
👑 𝑴𝑼𝑺𝑲𝑨𝑵_𝑵𝑨𝑸𝑽𝑰 👑
1 month
💞مجھ سے کیا پوچھتے ہو محبتوں کے ثمر ہاۓ۔۔۔۔۔ میری تو یکطرفہ تھی💞💞 ظالموں کمنٹ ہی کر دیا کرو ۔۔😜😜 #خان_اور_پاکستان_ایک_جان @LegacyLeavers_ #JawabDoMahrang #TaxExcellenceAwards24 #خان_اور_پاکستان_ایک_جان #شکریہ_عبدالعلیم_خان #MoscowAttack
Tweet media one
9
4
17
@Muskan725
👑 𝑴𝑼𝑺𝑲𝑨𝑵_𝑵𝑨𝑸𝑽𝑰 👑
1 month
کبھی فرض تھے ہم کسی پر پھر رفتہ رفتہ قضا ہو گۓ۔۔💔💔 @Team_IKF #IKDeservesJustice
Tweet media one
10
1
17
@Muskan725
👑 𝑴𝑼𝑺𝑲𝑨𝑵_𝑵𝑨𝑸𝑽𝑰 👑
1 month
وعدہ کے مطابق جن لوگوں نے مجھے ابھی تک فالو نہیں کیا اور میں نے انہیں فالو کیا ہوا ہے اج انتہائی معذرت کے ساتھ انتہائی معذرت کے ساتھ اج میں انہیں ان فالو کر دوں گی ۔۔
Tweet media one
8
3
17
@Muskan725
👑 𝑴𝑼𝑺𝑲𝑨𝑵_𝑵𝑨𝑸𝑽𝑰 👑
2 months
آئے تو یوں کہ جیسے ہمیشہ تھے مہربان بھولے تو یوں کہ گویا کبھی آشنا نہ تھے ~ فیض احمد فیض
Tweet media one
12
3
15
@Muskan725
👑 𝑴𝑼𝑺𝑲𝑨𝑵_𝑵𝑨𝑸𝑽𝑰 👑
1 month
💞💞 دل دھڑکتا ہے تو اٹھتی ہیں بدن سے چیخیں عشق نے باندھ کے مارا ہے___خدا جانتا ہے 💞💞 @MJmalik422 @tqb1468256 @latif1121 @Ayyat_007 @KingLSY123 @AfshiSalee78031 @Zooya_1 @Subhan_Rao786 @Shahbaz86863557 @DuaKhan51273199 @M_AdnanAwan @Mir7g @Shahzad71373473
Tweet media one
15
7
15
@Muskan725
👑 𝑴𝑼𝑺𝑲𝑨𝑵_𝑵𝑨𝑸𝑽𝑰 👑
1 month
گلاب ہاتھ میں ہو آنکھ میں ستارہ ہو​ کوئی وجود محبت کا استعارہ ہو​ کبھی کبھار اسے دیکھ لیں کہیں مل لیں​ یہ کب کہا تھا کہ وہ خوش بدن ہمارا ہو​ پروین شاکر @usman_skater @Emaankhan1 @MJmalik422 @tqb1468256 @ZonaishaRani58 @Tweeetyy5 @mrwaila @Hanoo_pari
Tweet media one
12
7
14
@Muskan725
👑 𝑴𝑼𝑺𝑲𝑨𝑵_𝑵𝑨𝑸𝑽𝑰 👑
26 days
عشق سمجھے تھے جس کو وہ شاید تھا بس اک نارسائی کا رشتہ میرے اور اس کے درمیاں نکلا عمر بھر کی جدائی کا رشتہ جون ایلیا @latif1121 @Ayyat_007 @Zooya_1 @Subhan_Rao786 @Muskan725 @Hasn804 @SyedGulfamHuss7 @nageena_kausar2 @Sidra703 @ayeshi_123
Tweet media one
5
7
17
@Muskan725
👑 𝑴𝑼𝑺𝑲𝑨𝑵_𝑵𝑨𝑸𝑽𝑰 👑
30 days
فالو کریں اور فالو بیک لیں ✅✅ 🍁 اوراس پوسٹ کو ریپوسٹ ضرور کیجئے✅۔ 🍁 آنے والی لسٹوں میں شامل ہونے کے لیے اپنا ہینڈل مینشن کریں✅ @Muskan725 @Nabjoon0333 @nageena_kausar2 @Sidra703 @ayeshi_123 @SHZI_1 @k_khanpti @mrwaila @Tweeetyy5 @mrwaila @sidra703 @MajidAslam0 @R_omi2712
Tweet media one
19
10
16
@Muskan725
👑 𝑴𝑼𝑺𝑲𝑨𝑵_𝑵𝑨𝑸𝑽𝑰 👑
1 month
تیرے خیال سے دامن بچا کر دیکھا ہے دل و نظر کو بہت آزما کر دیکھا ہے نشاط جاں کی قسم تو نہیں تو کچھ بھی نہیں بہت دنوں تجھے ہم نے بھلا کے دیکھا ہے 💞 𝑮𝑼𝑫 𝑴𝑶𝑹𝑵𝑰𝑵𝑮 "𝑭𝑹𝑰𝑬𝑵𝑫𝑺"
Tweet media one
14
1
16
@Muskan725
👑 𝑴𝑼𝑺𝑲𝑨𝑵_𝑵𝑨𝑸𝑽𝑰 👑
1 month
Tweet media one
4
15
16
@Muskan725
👑 𝑴𝑼𝑺𝑲𝑨𝑵_𝑵𝑨𝑸𝑽𝑰 👑
1 month
ممکن ہے سارے لوگ أپس میں لڑ پڑے ممکن ہے تیرے نام پہ جنگ عظیم ہو #آزادی_کی_جنگ_مرشد_کے_سنگ @Team_IKF @Muskan725 @Hasn804 @SyedGulfamHuss7 @nageena_kausar2 @Sidra703 @ayeshi_123 @SHZI_1 @HaasifMunt57618 @k_khanpti @Tweeetyy5 @mrwaila
Tweet media one
10
12
16
@Muskan725
👑 𝑴𝑼𝑺𝑲𝑨𝑵_𝑵𝑨𝑸𝑽𝑰 👑
1 month
چھوٹی سی بے رخی پہ شکایت کی بات ہے اور وہ بھی اس لئے کہ محبت کی بات ہے میں نے کہا کہ آئے ہو کتنے دنوں کے بعد کہنے لگے حضور یہ فرصت کی بات ہے میں نے کہا کی مل کے بھی ہم کیوں نہ مل سکے کہنے لگے حضور یہ قسمت کی بات ہے @LegacyLeavers_ @Mashhoor722313 @Tahir__je @55imaan
Tweet media one
8
2
16
@Muskan725
👑 𝑴𝑼𝑺𝑲𝑨𝑵_𝑵𝑨𝑸𝑽𝑰 👑
1 month
💞💞💞القرآن۔💞💞💞 جنت والے جب جہنم والوں سے پوچھیں گے کہ کیا چیز ان کو دوزخ میں لے ائی تو وہ کہیں گے کہ ہم نماز نہیں پڑھتے تھے ۔۔ اللہ پاک ہم سب کو قرأن پڑھنے اور سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے أمین 💞💞 #Quran
Tweet media one
10
0
16
@Muskan725
👑 𝑴𝑼𝑺𝑲𝑨𝑵_𝑵𝑨𝑸𝑽𝑰 👑
1 month
مرنے کے بعد میری تعریف ہوگی واہ گویا کہ زندہ میرا کچھ مول ہی نہیں 💔💔💔 𝑮𝒖𝒅 𝒂𝒇𝒕𝒆𝒓𝒏𝒐𝒐𝒏 𝑴𝒚 "𝑿" 𝑭𝑨𝑴 #داستان_دل #قومی_زبان #محبت_مافیا
Tweet media one
9
5
16
@Muskan725
👑 𝑴𝑼𝑺𝑲𝑨𝑵_𝑵𝑨𝑸𝑽𝑰 👑
2 months
یادوں میں تیری یاد تھی کیا یاد تھی کچھ یاد نہیں تیری یاد میں سب بھول گۓ کیا بھول گئے کچھ یاد نہیں بس" یاد" ہو تم صرف یاد ہو" تم " کیوں یاد ہو تم کچھ یاد نہیں 💔💔
Tweet media one
16
2
16
@Muskan725
👑 𝑴𝑼𝑺𝑲𝑨𝑵_𝑵𝑨𝑸𝑽𝑰 👑
2 months
تمام دوستوں کا ایک بار پھر شکریہ جنہوں نے میری سپورٹ کی اور مجھے فالو کیا انشاءاللہ جس جس نے مجھے فالو کیا ہے میں کبھی بھی اسے ان فالو نہیں کروں گی جب تک کہ وہ مجھے ان فالو نہ کریں اور جو جو بھی مجھے فالو کرے گا انشاءاللہ میں بھی اسے فالو کروں گ�� اور پوسٹ کو لائک اور شیئر کر دیں
Tweet media one
8
2
15
@Muskan725
👑 𝑴𝑼𝑺𝑲𝑨𝑵_𝑵𝑨𝑸𝑽𝑰 👑
28 days
وہ ملے تو یہ پوچھنا ہے مجھے اب بھی ہوں میں تری امان میں کیا جون ایلیا @Tahir__je @7n_Star_ @Saif_pit @1awaz_ @MalikNazarNawa2 @itxhaider160 @55imaan_pti1 @_mahi_8
Tweet media one
11
9
16
@Muskan725
👑 𝑴𝑼𝑺𝑲𝑨𝑵_𝑵𝑨𝑸𝑽𝑰 👑
1 month
Tweet media one
8
11
16
@Muskan725
👑 𝑴𝑼𝑺𝑲𝑨𝑵_𝑵𝑨𝑸𝑽𝑰 👑
1 month
محبتوں میں کچھ ایسے بھی حال ھوتے ھیں خفا ھوں جن سے، انہی کے خیال ھوتے ھیں مچلتے رہتے ھیں زہنوں میں وسوسوں کی طرح حسیں لوگ بھی جان کا وبال ھوتے ھیں سیاہ رات میں جلتے ھیں جگنووں کی طرح دلوں کے زخم بھی محسن کمال ھوتے ھیں 💞💞 #داستان_دل #قومی_زبان #محبت_مافیا
Tweet media one
9
3
13
@Muskan725
👑 𝑴𝑼𝑺𝑲𝑨𝑵_𝑵𝑨𝑸𝑽𝑰 👑
27 days
بروز عید سب کے گھر آتے ہیں مہمان قدموں کو تیرے ترستی رہی چوکھٹ میری #عید_آئی_میرا_خان_نہیں_آیا @LegacyLeavers_ @7n_Star_ @1awaz_ @N_Ri_da @Tahir__je @its_erm_ @Naina31870929 @55imaan
Tweet media one
6
6
15
@Muskan725
👑 𝑴𝑼𝑺𝑲𝑨𝑵_𝑵𝑨𝑸𝑽𝑰 👑
1 month
🍁یہ دوریاں تو فقط ہوش کا تقاضہ ہیں 💞💞 میرے خیال کی دنیا میں میرے پاس ہو تم۔۔۔ 🍁
Tweet media one
9
1
13
@Muskan725
👑 𝑴𝑼𝑺𝑲𝑨𝑵_𝑵𝑨𝑸𝑽𝑰 👑
1 month
مرزا غالب لکھتے ہیں کبھی کبھی الفاظ نہیں ہوتے کیفیت بیان کرنے کو بس دل کرتا ہے کوئی سمجھ لے سنبھال لے سمیٹ لے @Team_IKF #لمبر_ون_کے_کالے_کرتوت
Tweet media one
8
5
14
@Muskan725
👑 𝑴𝑼𝑺𝑲𝑨𝑵_𝑵𝑨𝑸𝑽𝑰 👑
1 month
بھروسا کر نہیں سکتے غلاموں کی بصیرت پر کہ دنیا میں فقط مردان حر کی آنکھ ہے بینا اقبال #آزادی_کی_جنگ_مرشد_کے_سنگ @Team_IKF @_mahi_8 @_jutt_sab @Saleem4396 @AssemblePak @parody804 @QADEERSAJID5 @f_al_con_ @Swati4478962407 @UsmanMughal0169 @usman_skater
Tweet media one
6
10
13
@Muskan725
👑 𝑴𝑼𝑺𝑲𝑨𝑵_𝑵𝑨𝑸𝑽𝑰 👑
1 month
💞💞 پوری ہو جاتی اگر کوئی کہانی ہوتی یہ محبت ہے میاں ! اِس میں کسک رہتی ہے💞💞 @Azizazjan @qursum12 @N_Ri_da @55imaan @Naina31870929 @Muskan725 @RiffatT_pti @ManiSaleem7 @amber5_h @itx_Aehna @7n_Star_ @Saif_pit @1awaz_ @MalikNazarNawa2
Tweet media one
5
7
13
@Muskan725
👑 𝑴𝑼𝑺𝑲𝑨𝑵_𝑵𝑨𝑸𝑽𝑰 👑
1 month
جو یقین کی راہ پر چل پڑےانہیں منزلوں نےبھی پناہ دی جنہیں وسوسوں نے ڈرا دیا وہ قدم قدم پر بہک گئے @55imaan @MalikNazarNawa2 @Mashhoor722313 @Tahir__je @55imaan_pti1 @_mahi_8 @_jutt_sab @Hasn804 @itx_Aehna
Tweet media one
8
4
14
@Muskan725
👑 𝑴𝑼𝑺𝑲𝑨𝑵_𝑵𝑨𝑸𝑽𝑰 👑
1 month
#نکلو_کپتان_سے_وفا_کرو 💞💞💞💞💞💞💞 یہ آرزو ہے کہ میں تجھے خود سے زیادہ چاہوں میں رہوں یا نہ رہوں میری وفا یاد رکھو گے 💞💞💞💞💞💞💞💞 @LegacyLeavers_ @amber5_h @itx_Aehna @7n_Star_ @Saif_pit @MalikNazarNawa2 @Mashhoor722313 @Tahir__je @_mahi_8 @Crzygirl007
Tweet media one
5
15
13
@Muskan725
👑 𝑴𝑼𝑺𝑲𝑨𝑵_𝑵𝑨𝑸𝑽𝑰 👑
1 month
لگا کر آگ سینے میں وہ کہتے ہیں مبارک ہو زمیں بنجر میں کھیتی اگ رہی ہے چاند کی صورت انہیں کیسے بتائیں دل جلا ہے کس کی صحبت میں الاؤ جس سے بھڑکا ہے وہی ہے حسن کی مورت #داستان_دل #قومی_زبان #محبت_مافیا
Tweet media one
11
10
15
@Muskan725
👑 𝑴𝑼𝑺𝑲𝑨𝑵_𝑵𝑨𝑸𝑽𝑰 👑
1 month
السلام علیکم کیسے ہیں سب دوست اچھا جی گزارش یہ ہے کہ کل سے میرے اکاؤنٹ میں یہ مسئلہ ا رہا ہے تقریبا 35 لوگ ایسے ہیں جن کو ابھی میں نے فالو پیک دینا ہے اور جیسے ہی یہ مسئلہ حل ہوتا ہے انشا��اللہ میں سب کو فالو بیک کر دوں گی اور جو نئے لوگ مجھے فالو کر رہے ہیں وہ بھی پریشان نہ ہوں
Tweet media one
7
1
15
@Muskan725
👑 𝑴𝑼𝑺𝑲𝑨𝑵_𝑵𝑨𝑸𝑽𝑰 👑
17 days
کون سود و زیاں کی دنیا میں درد غربت کا ساتھ دیتا ہے جب مقابل ہوں عشق اور دولت حسن دولت کا ساتھ دیتا ہے جون ایلیا @Muskan725 @RiffatT_pti @amber5_h @itx_Aehna @7n_Star_ @1awaz_ @MalikNazarNawa2 @itxhaider160 @Tahir__je @55imaan_pti1 @_mahi_8
Tweet media one
7
4
14
@Muskan725
👑 𝑴𝑼𝑺𝑲𝑨𝑵_𝑵𝑨𝑸𝑽𝑰 👑
2 months
تجھ پہ شاعری بھی کرتے تو کیا لکھتے تجھے یار لکھتے فنکار لکھتے یا اداکار لکھتے !
Tweet media one
6
3
15
@Muskan725
👑 𝑴𝑼𝑺𝑲𝑨𝑵_𝑵𝑨𝑸𝑽𝑰 👑
1 month
Khan urges His voice echoes through the valleys, urging citizens to demand their rights challenge the status quo and be the change. #خان_اور_پاکستان_ایک_جان @LegacyLeavers_
Tweet media one
1
24
13
@Muskan725
👑 𝑴𝑼𝑺𝑲𝑨𝑵_𝑵𝑨𝑸𝑽𝑰 👑
28 days
تیرے بغیر تیرے خیالوں کے سہارے ہم نے عید منائی نہیں صرف گزاری ہے #عید_آئی_میرا_خان_نہیں_آیا @LegacyLeavers_ @Azizazjan @qursum12 @7n_Star_ @1awaz_ @N_Ri_da @Tahir__je @its_erm_ @Naina31870929 @55imaan @55imaan_pti1 @hamidahmed58698 @hussainadeel786
Tweet media one
6
8
15
@Muskan725
👑 𝑴𝑼𝑺𝑲𝑨𝑵_𝑵𝑨𝑸𝑽𝑰 👑
1 month
یار دو دن ہو گئے ہیں اس کا کوئی علاج ہے کسی کے پاس تو مہربانی فرما کر بتا دیں ورنہ بہت سارے دوستوں نے مجھ سے خفا ہو جانا ہے ۔۔ویسے انہوں نے مجھے تین دن کا نوٹس بھیجا تھا دو دن ہو چکے ہیں ایک دن باقی رہ گیا ہے تمام دوستوں سے گزارش ہے دل چھوٹا نہیں کرنا سب کو فالو بیک ملے گا 💞
Tweet media one
10
2
14
@Muskan725
👑 𝑴𝑼𝑺𝑲𝑨𝑵_𝑵𝑨𝑸𝑽𝑰 👑
1 month
عشق ایک بار ہوتا ہے لیکن اس کا رنگ تاحیات رہتا ہے کبھی آنکھوں کی چمک میں کبھی سیاہ حلقوں میں 💞💞💞💞 @Tahir__je @noorulshafiq1 @SidraM_310 @ABD_083 @WaqasY8974 @IctbSTec @ManiSaleem7 @aneelayaas @GhulamM90
Tweet media one
14
4
15
@Muskan725
👑 𝑴𝑼𝑺𝑲𝑨𝑵_𝑵𝑨𝑸𝑽𝑰 👑
1 month
ہم روتے رہے رات بھر فیصلہ نہ کر سکے کہ تم یاد ارہے ہو یا ہم یاد کر رہے ہیں ❤❤ #قید_میں_بیٹھا_فاتح_لیڈر @LegacyLeavers_
Tweet media one
4
4
12
@Muskan725
👑 𝑴𝑼𝑺𝑲𝑨𝑵_𝑵𝑨𝑸𝑽𝑰 👑
28 days
عید کے دن بھی تقدیر سے مجبور تھے ہم رو پڑے مل کر گلے تیری تصویر سے ہم #عید_آئی_میرا_خان_نہیں_آیا @LegacyLeavers_ @Azizazjan @qursum12 @7n_Star_ @1awaz_ @N_Ri_da @Tahir__je @its_erm_ @Naina31870929 @55imaan @55imaan_pti1 @Shahms110 @MalikNazarNawa2
Tweet media one
12
8
14
@Muskan725
👑 𝑴𝑼𝑺𝑲𝑨𝑵_𝑵𝑨𝑸𝑽𝑰 👑
11 days
ہم بھول سکے ہیں نہ تجھے بھول سکیں گے تو یاد رہے گا ہمیں ہاں یاد رہے گا ابن انشا @Azizazjan @55imaan @_jutt_sab @MalikNazarNawa2 @Tahir__je @Shahzad_7222 @_mahi_8 @Shahms110 @Sidra_Bilal2 @kunal23393 @EllaTuporterion @55imaan_pti1 @7n_Star_
Tweet media one
11
10
13
@Muskan725
👑 𝑴𝑼𝑺𝑲𝑨𝑵_𝑵𝑨𝑸𝑽𝑰 👑
28 days
بس کچھ تصویریں بنانا ہوتی ہیں ورنہ سنورکرعیدیں اب کون مناتا ہے #عید_آئی_میرا_خان_نہیں_آیا @Naina31870929 @55imaan @55imaan_pti1 @hamidahmed58698 @hussainadeel786 @Shahms110 @MubashirBi15044 @Salinakhan556 @MalikNazarNawa2
Tweet media one
5
7
14
@Muskan725
👑 𝑴𝑼𝑺𝑲𝑨𝑵_𝑵𝑨𝑸𝑽𝑰 👑
2 months
اداس ہوں پر تجھ سے ناراض نہیں تیرے دل میں ہوں پر تیرے پاس نہیں جھوٹ کہوں تو سب کچھ ہے میرے پاس سچ کہوں تو تیرے سوا کچھ بھی نہیں ہے ۔❤❤ صبح بخیر دوستو ۔
Tweet media one
9
1
14
@Muskan725
👑 𝑴𝑼𝑺𝑲𝑨𝑵_𝑵𝑨𝑸𝑽𝑰 👑
1 month
عزت سے اپنی جگہ تنہا کھڑے رہنا اس ساتھ سے بہتر ہے جو اپ کی عزت نفس کچل ڈالے ہیں 💞 💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞
Tweet media one
10
0
13
@Muskan725
👑 𝑴𝑼𝑺𝑲𝑨𝑵_𝑵𝑨𝑸𝑽𝑰 👑
12 days
بس یہی کہہ کے اسے میں نے خدا کو سونپا اتفاقا کہیں مل جائے تو روتا نہ ملے افکار علوی @Azizazjan @55imaan @S_khan2579 @MalikNazarNawa2 @Tahir__je @Shahzad_7222 @Jutti_kurri @Shahms110 @Sidra_Bilal2 @55imaan_pti1 @7n_Star_ @_Basit_07 @_jutt_sab
Tweet media one
8
9
14
@Muskan725
👑 𝑴𝑼𝑺𝑲𝑨𝑵_𝑵𝑨𝑸𝑽𝑰 👑
1 month
یہ مشکل بھی چلی جائے گی اور منزل بھی مل جائے گی جو ذات یہاں تک لے ائی وہ اگے بھی لے جائے گی #قوم_منتظر_عمران_خان_کی @Team_IKF
Tweet media one
8
9
13