Umar Profile
Umar

@K2Kh0

Followers
5,493
Following
5,176
Media
1,733
Statuses
72,346

ہم خاص نہیں ہیں جو ہمیں جواب دے میرا لیڈر عمران خان

No Where
Joined December 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@K2Kh0
Umar
5 months
#پہلا_آنلائن_پاورشو It's inspiring to see the dedication and passion of our party members.
Tweet media one
55
566
1K
@K2Kh0
Umar
25 days
@SiddraKanwal کیا تھا جو گھڑی بھر کو، تم لوٹ کے آجاتے بیمار محبت کو، صورت تو دکھا جاتے
Tweet media one
73
154
201
@K2Kh0
Umar
11 months
#قومی_ہیرو_عمران_خان No.1 Most powerful politician in the world Mr Imran Ahmed Khan @ImranKhanPTI Allah Bless You and protect you @TeamSP__
Tweet media one
4
67
73
@K2Kh0
Umar
6 months
میں بات کروں گا تو فتویٰ لگے گا ☺ آپ کیجیئے نہ بات۔۔۔۔۔۔ثواب ہوگا ❤
5
45
68
@K2Kh0
Umar
10 months
اللہ پاک ہم سب کی قربانی قبول فرمائے خان صاحب @ImranKhanPTI آنے والے الیکشن میں آپ کی سربراہی میں مقدس گائے کی قربانی کریں گے إن شاءاللہ Allah Bless you and protect you #عید_مبارک_میرے_کپتان @TeamSP__
Tweet media one
5
37
61
@K2Kh0
Umar
3 months
تمہاری چمک میں تمہیں کوئی بھی چُن سکتا ہے لیکن تمہارا حقدار وہی ہے، جب تم مرجھا رہے ہو اور وہ تمہیں تازہ مہک بخشے السلام علیکم صبح بخیر
Tweet media one
37
29
67
@K2Kh0
Umar
10 months
#عید_مبارک_میرے_کپتان خان صاحب @ImranKhanPTI اور میں @G1g00 کیسے لگ رہے ہیں؟ @TeamSP__
Tweet media one
Tweet media two
11
31
53
@K2Kh0
Umar
1 month
اے اللہ پاک میں @K2Kh0 بے بس ہوں پس میری مدد فرما آمین 🥺 السلام علیکم صبح بخیر
Tweet media one
41
15
61
@K2Kh0
Umar
10 months
جہاں لوگوں کا حوصلہ ہارا کرے گا مرشد @ImranKhanPTI وہاں آپ کی یاد آئے گی کیونکہ حوصلے کا پہاڑ آپ ہیں Allah bless you and protect you ٹیم @TeamSP__ کے ساتھ مل کر عمران خان اور پاکستان کا دفاع کریں مجھے @G1g00 فالو کریں اور فالو بیک لیں اور یس لکھیں ٹیم میں شامل ہو جائیں
Tweet media one
11
34
53
@K2Kh0
Umar
10 months
قانون کی بالادستی قائم رکھنے والے کو عمران خان @ImranKhanPTI کہتے ہیں May Allah bless you and protect
Tweet media one
3
19
53
@K2Kh0
Umar
5 months
رب تجھے ہنستا مسکراتا رکھے @ImranKhanPTI
Tweet media one
20
29
53
@K2Kh0
Umar
5 months
"جاناں" تُمہارا شُمار ہوتا ہے اُن نایاب لوگوں میں جن کے ہونے سے جہاں اور بھی حسیں لگتا ہے
Tweet media one
4
26
54
@K2Kh0
Umar
11 months
In'Sha'Allah coming soon as a president of the Republic of the Pakistan Mr.Imran Khan @ImranKhanPTI #عمران_ہی_تحریک_انصاف_ہے @TeamSP__
Tweet media one
9
54
49
@K2Kh0
Umar
11 months
میرے پاکستانیوں الرٹ رہنا جو ڈوزیر دشمن کے خلاف جاری کرتے ہیں وہ ڈوزیر عوام کے لاڈلے عمران خان @ImranKhanPTI کے خلاف جاری ہو چکا ہے اے اللہ پاک میرے خان @ImranKhanPTI کی مدد اور حفاظت فرما #عورتوں_پر_تشدد_بند_کرو @TeamSP__
Tweet media one
5
35
46
@K2Kh0
Umar
5 months
اے اللہ پاک اپنے یار ﷺ کے روضہ مبارک کی زیارت کروا دے 😭 کبھی اُن ﷺ کا نام لینا،کبھی اُن کی بات کرنا میرا ذوق اُن ﷺ کی چاہت، میرا شوق اُن ﷺ پہ مرنا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم السلام علیکم صبح بخیر #کھاد_بحران_کسان_پریشان #ووٹ_سے_آئیگا_انقلاب
Tweet media one
25
31
50
@K2Kh0
Umar
11 months
إياك نعبد واياك نستعين کہنے والا ایک بار پھر آ رہا ہے إن شاءالله #عمران_خان_ایک_نظریہ_ہے @TeamSP__
Tweet media one
10
33
50
@K2Kh0
Umar
4 months
ترجمہ! میرے بندوں کو بتا دو کہ میں بہت ہی درگزر کرنے والا بڑا مہربان ہوں (سورہ الحجر 49) السلام علیکم صبح بخیر
Tweet media one
29
19
53
@K2Kh0
Umar
5 months
لکھ اوئے مورخ ! اسٹیبلشمنٹ سے پنگا ہر سیاستدان نے لیا لیکن ننگا ایک مرد قلندر نے کیا جس کا نام عمران احمد خان نیازی @ImranKhanPTI ہے May Allah bless you and protect you #عوام_کا_قائد_عمران #فروری8_بلے_پہ_ٹھپہ
Tweet media one
7
44
50
@K2Kh0
Umar
10 months
کرپٹ اسٹیبلشمنٹ،کرپٹ سیاستدانوں،کرپٹ ججز اور کرپٹ بیوروکریسی کو ننگا کرنے والے کو عمران خان @ImranKhanPTI کہتے ہیں May Allah bless you and protect you #عمران_ہی_ہوگا_وزیراعظم
Tweet media one
2
17
48
@K2Kh0
Umar
11 months
اے اللہ پاک ہمارے دلوں کو گمراہ ہونے سے بچا،آج کے روشن دن کو ہمارے لیے باعث رحمت بنا رزق وسیع عطا کر اور زندگی اور آخرت میں کامیابی عطا فرما جمعہ مبارک
Tweet media one
12
19
44
@K2Kh0
Umar
10 months
#عید_مبارک_میرے_کپتان عوام کی ضد عمران خان @ImranKhanPTI Allah Bless you and protect you @TeamSP__
Tweet media one
2
34
46
@K2Kh0
Umar
10 months
#قران_کی_بےحرمتی_نامنظور سب اس کمپین میں شامل ہوں ! میں بطور مسلمان سوٸیڈن میں قران پاک بےحرمتی شدید الفاظ میں مزمت کرتاہوں اور عمران خان @ImranKhanPTI سے مطالبہ ہے کہ عالمی سطح پر اس واقع پر احتجاج ریکارڈ کرایا جائے۔ سب ایک ٹویٹ کریں اور ری ٹویٹ کر کے پھیلائیں۔ @TeamSP__
Tweet media one
2
33
45
@K2Kh0
Umar
4 months
کہہ دو میرے اُن بندوں سے جِنہیں حالات نامُمکن لگ رہے ہیں میں ہر شے پہ قُدرت رکھنے والا ہُوں. القرآن ( 35:1 ) #درود_وسلام #خاتم_النبیین_محمدﷺّ السلام علیکم صبح بخیر
Tweet media one
25
24
47
@K2Kh0
Umar
10 months
Tonight at 9 pm for the sake of Imran Khan and the true freedom of Pakistan, please join this trend. Jazzak Allah #رہبر_پاکستان_عمران_خان @TeamSP__
Tweet media one
7
37
41
@K2Kh0
Umar
5 months
ان @ImranKhanPTI سے ملیے جو سسٹم کا ابا جی ہیں ماشاءاللہ السلام علیکم صبح بخیر #GazaBleedsUmmahSleeps
Tweet media one
17
41
47
@K2Kh0
Umar
6 months
ہم انسان بہت جذباتی ہوتے ہیں،ہمیں ہر چیز جلدی چاہیے ہوتی ہے ہم"کُن"صرف پڑھتے ہیں لیکن"فَیَکُونّ"پر یقین نہیں رکھتے، جب کہ اللہ اور انسان کے درمیان سب سے گہرا رشتہ یقین کا ہی تو ہے اے اللہ پاک میرے مرشد @ImranKhanPTI کی مدد،رہائی،حفاظت اور برکت والی زندگی عطا فرما السلام علیکم
Tweet media one
21
17
44
@K2Kh0
Umar
5 months
السلام علیکم صبح بخیر "امید" ایک ٹھنڈی چھاؤں اور سکون بخش وادی ہے جو اپنے پرسکون دامن میں پناہ دے کر انسان کو مایوسی کے اتھاہ سمندر میں ڈوبنے سے بچاتی ہے۔ اے اللہ پاک فلسطین اور کشمیر کے ��سلمانوں کی مدد فرما #GazaBleedsUmmahSleeps #حقیقی_آزادی_کا_نشان_بلا
Tweet media one
40
30
47
@K2Kh0
Umar
3 months
بریکینگ نیوز پی ٹی آئی سب سے آگے الحمدللہ
Tweet media one
11
16
44
@K2Kh0
Umar
4 months
سسٹم کے معصوم ابا جی @ImranKhanPTI واپس آ رہے ہیں ان شاءاللہ
Tweet media one
13
23
44
@K2Kh0
Umar
10 months
#سیاسی_قیدی_رہا_کرو Who is the best leader??
Tweet media one
23
203
39
@K2Kh0
Umar
1 year
Join the trand everyone @TeamSP__ #آئین_دشمن_PDM
Tweet media one
4
41
39
@K2Kh0
Umar
10 months
ان شاءاللہ خان صاحب @ImranKhanPTI پرزور عوامی جذبہ سے واپس آ رہے ہیں جس کی تیاریاں مکمل کی جا رہی ہیں #سائفر_ایک_حقیقت
Tweet media one
7
29
40
@K2Kh0
Umar
4 months
صحیح شخص کا انتخاب زندگی کا ہر بوجھ ہلکا کر دیتا ہے
Tweet media one
4
32
46
@K2Kh0
Umar
3 months
اے اللہ پاک پاکستان کی عوام،فلسطیںن اور کشمیریوں کی مدد فرما اے اللہ پاک عمران خان کی مدد اور حفاظت فرما السلام علیکم صبح بخیر @Kwo_ik #مینڈیٹ_صرف_خان_کا
Tweet media one
26
29
45
@K2Kh0
Umar
2 months
السلام علیکم میری تمام پاکستانی قوم رمضان کریم کی بہت بہت مبارک ہو اللہ تعالٰی اس ماہ مُبارک کے صدقے ہم سب کی پریشانیاں دُور کرے پاکستان کو ان فرعونوں سے نجات دلائے اور اللہ تعالٰی عمران خان کو جلد از جلد رہائی نصیب فرمائے اور فلسطین اور کشمیر کے مسلمانوں کو آزادی نصیب فرمائے
Tweet media one
29
22
44
@K2Kh0
Umar
6 months
السلام علیکم دعاہے اس ستر ماؤں سے زیادہ پیار کرنے والی ذات اقدس سے کہ وہ ہم سب پر بے شمار آسانی فرمائے ہم سب پر اپنی رحمت اور حفاظت کا سایہ عطا فرمائے ہم سب کو ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے ہم سب کے نصیب اچھے فرمائے ہماری ہر دعا اور خواہش پر اپنی شان کے مطابق کن فرما دے
Tweet media one
32
21
45
@K2Kh0
Umar
11 months
آفتوں کے دور میں یوں تیرا مسکرانا @ImranKhanPTI ❤ حکومت کے ڈر کی وجہ سے لوگ ریٹوئٹ اور لائک نہیں کرتے #عمران_تو_ہوگا @TeamSP__
Tweet media one
3
27
37
@K2Kh0
Umar
10 months
السلام علیکم #عیدالاضحی_مبارك بسم اللہ الرحمن الرحیم ذٰلِكَ بِاَنَّ اللّـٰهَ هُوَ الْحَقُّ وَاَنَّهٝ يُحْىِ الْمَوْتٰى وَاَنَّهٝ عَلٰى كُلِّ شَىْءٍ قَدِيْرٌ  یہ اس لیے ہے کہ اللہ ہی برحق ہے اور وہ مردوں کو زندہ کرے گا اور وہ ہر بات پر قادر ہے۔  سورۀ الحج
Tweet media one
Tweet media two
15
17
37
@K2Kh0
Umar
5 months
اللہ تعالٰی ہماری زندگی کی بــــد تــریــن صورتحال کو ہماری زندگی کا خــوب صـورت تــرین لمحہ بنانے پر قادر ہے،اس پر یقین رکھئے،اور اس سے جڑے رہیں۔ السلام علیکم صبح بخیر
Tweet media one
21
20
41
@K2Kh0
Umar
4 months
حالات کیسے بھی ہوں "شکر" ہمیشہ "شکوے" سے بہتر ہوتا ہے ۔ "الحمد للّٰہ رب العالمین" السلام علیکم صبح بخیر
Tweet media one
18
20
41
@K2Kh0
Umar
7 months
مجبوریاں رات دیر تک جاگتی ہیں اور ذمہ داریاں صبح جلدی اٹھا دیتی ہیں اللہ پاک ہم سب کے نصیب اچھے کرے السلام علیکم صبح بخیر
Tweet media one
12
12
40
@K2Kh0
Umar
3 months
برے سلوک کا بہترین جواب اچھا سلوک اور جہالت کا بہترین جواب خاموشی ہے السلام علیکم صبح بخیر
Tweet media one
31
10
42
@K2Kh0
Umar
7 months
فنا فی العشق کہاں چاہتوں کی بات کہاں عطائے ربّی ھے' جس کا چناؤ ہو جائے #نواز_ٹھگ_تو_وڑ_گیا #قومی_مجرم_نواز_بھگوڑا
Tweet media one
4
39
41
@K2Kh0
Umar
11 months
#ہمیں_عمران_ریاض_چاہیے I used to speak for you and why don't you speak for me?says Imran Riaz Khan @TeamSP__
Tweet media one
0
47
35
@K2Kh0
Umar
4 months
نیک لوگوں کی صحبت سے ہمیشہ بھلائی ملتی ہے کیونکہ ہوا جب پھولوں سے گزرتی ہے تو وہ بھی خوشبودار ہو جاتی ہے السلام علیکم صبح بخیر
Tweet media one
23
13
38
@K2Kh0
Umar
7 months
اپنی دعائیں اور صبر جاری رکھو،وہ رب تمہیں جلد ایسے نوازے گا کہ تمہاری جھلسی ہوئی روح صحت یاب ہو جائے گی،وہ تمہاری بنجر زندگی میں اپنی رحمت کی ایسی بارش برسائے گا کہ تم ہر طرف بہار دیکھو گے،بس اُس کی ذات سے نااُمید نہ ہونا ❤️ السلام علیکم صبح بخیر
Tweet media one
11
15
40
@K2Kh0
Umar
3 months
اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں۔ السلام علیکم صبح بخیر
Tweet media one
16
20
38
@K2Kh0
Umar
1 year
اے اللہ پاک میرے خان صاحب @ImranKhanPTI کی حفاظت فرما
Tweet media one
14
22
35
@K2Kh0
Umar
2 months
اے اللہ پاک میں بے بس ہوں پس تو میری مدد فرما السلام علیکم صبح بخیر #مرشدکے_لے_پہنچو_اڈیالہ_جیل @Kwo_ik
Tweet media one
24
20
39
@K2Kh0
Umar
2 months
کوئی ہمارا ہوتا تو کہتا کہ عمر آ جا آپ کی عید کی شاپنگ کرواں دوں 😌
Tweet media one
22
12
40
@K2Kh0
Umar
5 months
السلام و علیکم❤️ جمعہ مبارک❤️ رَبِّ لَا تَذَرْنِیْ فَرْدًا وَّ اَنْتَ خَیْرُ الْوٰرِثِیْنَۚۖ(۸۹) اے میرے رب! مجھے اکیلا نہ چھوڑ اور تو سب سے بہتر وارث ہے۔ ✨🌸❤️
Tweet media one
25
16
35
@K2Kh0
Umar
4 months
دل کہتا ہے ہمیشہ تیرا احترام رہے تیرا سب سے الگ ایک مقام رہے میری سوچ جہاں بھی رہے دنیا میں مگر میرا دل فقط تیرے نام رہے السلام علیکم صبح بخیر مرشد کے چاہنے والو
Tweet media one
16
22
35
@K2Kh0
Umar
7 months
Says Ameen everyone and reposted
Tweet media one
15
20
36
@K2Kh0
Umar
11 months
اے اللہ پاک جو سر تیرے سامنے جھکتا ہو اسے دنیا والوں کے سامنے جھکنے سے بچا اور ہماری مشکلات میں آسانیاں فرما اور خان صاحب @ImranKhanPTI کی مدد اور حفاظت فرما
Tweet media one
11
16
28
@K2Kh0
Umar
1 year
السلام علیکم! شک کرنے والےکا عمل قبول نہیں ہوتا
Tweet media one
11
2
30
@K2Kh0
Umar
7 months
کھونے کے بعد ھی پتہ چلتا ھے کہ کتنا قیمتی تھا جو چلا گیا چاھے وہ وقت ھو انسان ھو یا کوئی رشتہ السلام علیکم جمعہ مبارک دعاؤں میں یاد رکھیں
Tweet media one
9
11
34
@K2Kh0
Umar
5 months
تاحیات میرا چیئرمین مرشد عمران خان @ImranKhanPTI ہے اور جس کا چیئرمین عمران خان ہے وہ اس پوسٹ کو لائک اور ریٹویٹ کرے
Tweet media one
2
25
34
@K2Kh0
Umar
4 months
جیسے مرشد @ImranKhanPTI کے لیے آواز اٹھاتے ہیں ایسے ہی فلسطین کے لیے مل کر آواز اٹھائیں اور قائد اعظم رحمۃ اللہ علیہ کا فرمان یاد رکھتے ہوئے اس #StopScilenceingGaza کا حصہ بنیں شکریہ
Tweet media one
3
30
37
@K2Kh0
Umar
6 months
یہ میری زندگی کی سب سے بڑی تمنا ھے تم ہر پل رہو میرے پاس میری سانسوں کی طرح @ImranKhanPTI #جان_رب_کی_ووٹ_خان_کا
Tweet media one
2
31
36
@K2Kh0
Umar
10 months
May Allah bless you and protect @ImranKhanPTI خان صاحب @ImranKhanPTI ہم نوجوانوں کو پشاوری چپل پہ لگا کے خود خان صاحب @ImranKhanPTI جوکر پہننے لگ گئے ہیں #عمران_ہی_ہوگا_وزيراعظم
Tweet media one
6
14
30
@K2Kh0
Umar
4 months
محبت یہ نہیں ہوتی کہ کسی کو تنہائی میں یاد کیا جائے محبت تو یہ ہے کہ جب سب کے درمیان ہوتے ہوئے بھی ،مسکراتے ہوئے بھی وہ شخص آپکے ذہن میں ہو السلام علیکم صبح بخیر
Tweet media one
20
9
32
@K2Kh0
Umar
2 months
جب دل تُمہارا اپنا ہو پر باتیں ساری اُسکی ہوں جب سانسیں تُمہاری اپنی ہوں اور خُوشبو آتی اُسکی ہو جب حد درجہ مصروف ہو تُم وہ یاد اچانک آئے تو جب آنکھیں نیند سے بوجھل ہوں تُم پاس اُسے ہی پاؤ تو پِھر خُود کو دھوکہ مت دینا اور اُس سے جا کے کہہ دینا اِس دل کو محبت ہے تُم سے
Tweet media one
17
13
35
@K2Kh0
Umar
2 months
مرشد کا دیدار کرتے جائیں اور پوسٹ کو ریپوسٹ کرتے ہیں السلام علیکم صبح بخیر
Tweet media one
14
16
31
@K2Kh0
Umar
6 months
کبھی زندگی بہت بے معنی لگتی ہے،بے حد مصروفیات کے باوجود لگتا ہے،جیسے زندگی کا کوئی مقصد نہیں ہے،بھری ہوئی دنیا میں اپنا وجود بالکل اکیلا لگتا ہے،اور دل چاہتا ہے انسان سب کچھ چھوڑ کر کہیں ایسی جگہ چلا جاۓ جہاں کوئی نہ ہو نہ کوئی انسان نہ پچھتاوے نہ درد نہ تکلیف اور نہ ہی یادداشت۔
Tweet media one
17
21
34
@K2Kh0
Umar
1 year
بے شک زندگی تھکا دینے والی ہے اور جب تھک جاؤ تو اللہ کی طرف لوٹ آؤ جمعہ مبارک @TeamSP__
Tweet media one
5
15
28
@K2Kh0
Umar
30 days
ایک موقع ہمیں بھی دے سفر مکہ کا یا رب۔❣ سنا ہے تیرے گھر اور جنت میں کوئی فرق نہیں 💯❤🙂
Tweet media one
12
15
33
@K2Kh0
Umar
6 days
السلام علیکم میرے پاکستانیو آپ سب کو پتہ ہے مرشد @ImranKhanPTI کی رہائی کے لیے لیڈر شپ سوئی ہے اور مرشد @ImranKhanPTI ہمیں ٹائیگر کہہ رہے ہیں اسی لیے آئیں نظریہ عمران خان اور نظریہ پاکستان کے لیے مل کر آواز اٹھاتے ہیں ٹیم @Kwo_ik کے ساتھ ایڈ ہونے کے لیے #yes لکھیں
Tweet media one
7
27
36
@K2Kh0
Umar
4 months
اور جب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہی مجھے شِفاء دیتا ہے (الشعراء:80) اے اللہ،لوگوں کے رب،تکلیف کو دور کرنے،شِفاء عطا فرما،تو ہی الشافی (شِفاء عطا کرنے والا) ہے،تیرے سوا کوئی شِفاء عطا کرنے والا نہیں،ایسی شِفاء عطا فرما کہ جو کوئی بیماری نہ چھوڑے
Tweet media one
8
21
32
@K2Kh0
Umar
6 months
اے اللہ پاک میں بہت پریشان ہوں پس تو میری مدد فرما السلام علیکم صبح بخیر
Tweet media one
20
16
32
@K2Kh0
Umar
3 months
الحمدللہ السلام علیکم صبح بخیر
Tweet media one
13
14
33
@K2Kh0
Umar
2 months
تمہیں دل میں رکھا ہی نہیں روح میں بسایا ہے
Tweet media one
11
14
32
@K2Kh0
Umar
2 months
میں تو کہتا ہوں انسان ہر پل ہر لمحہ رب کی فرمانبرداری میں گزارے وقت اللّٰہ تعالیٰ کی ذاتِ مبارکہ ہے اور وہی وقت کا حاکم ہے سب بادشاہوں کا بادشاہ ہے السلام علیکم صبح بخیر اے اللہ پاک میرے مرشد @ImranKhanPTI کی مدد اور حفاظت فرما
Tweet media one
21
12
30
@K2Kh0
Umar
7 months
کیا آپ دونوں بھائیوں کو کال ہوسکتی 😭 اے اللہ پاک فیصل بھائی،راشد بھائی اور تمام مسلمانوں کی مغفرت فرما #StopPalestineGenocide
Tweet media one
Tweet media two
13
15
32
@K2Kh0
Umar
3 months
خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔اے ایمان والو! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو! درود و سلام پڑھتے جائیں اور پوسٹ کو ریپوسٹ کرتے جائیں شکریہ السلام علیکم صبح بخیر @Kwo_ik
Tweet media one
23
12
30
@K2Kh0
Umar
5 months
میرے پاکستانیوں ہم سب نے 8 فروری کو اپنے گھروں سے نکل کر سب ظلم کا بدلہ لیں گے ان شاءاللہ #فروری_8_عہدوفا_کادن
Tweet media one
8
30
31
@K2Kh0
Umar
5 months
وہ اک شخص ، جو کم کم میسر ہے ہم کو آرزو ہے کسی روز وہ سارا مل جائے اسے کہنا کہ ملاقات ادھوری تھی وہ اسے کہنا کہ کبھی آکر دوبارہ مل جائے #عوام_کا_حوصلہ_کپتان
Tweet media one
1
20
31
@K2Kh0
Umar
8 months
Said In'Sha'Allah and retweet #عمران_خان_سچا_عاشق_رسول
Tweet media one
10
32
32
@K2Kh0
Umar
5 months
ان ﷺ کی چوکھٹ ہو تو کاسہ بھی پڑا سجتا ہے در بڑا ہو تو سوالی بھی کھڑا سجتا ہے ایسے آقا ﷺ ہوں تو لازم ہے غلامی پہ غرور ایسی نسبت ہو تو پھر بول بڑا سجتا ہے😭 السلام علیکم صبح بخیر
Tweet media one
13
7
31
@K2Kh0
Umar
1 year
رونقیں پھر شروع ہو گئی مرشد میرا خان آ رہا ہے @ImranKhanPTI #جیت_گیا_کپتان_اور_آئین
Tweet media one
3
22
33
@K2Kh0
Umar
2 months
السلام علیکم بغیر کسی لالچ کے مرشد @ImranKhanPTI کو سپورٹ کرنے پاکستان،فلسطین،کشمیر اور جہاں جہاں نہتے مسلمانوں پہ ظلم کے خلاف آواز مل کر ٹیم @Kwo_ik کے ساتھ مل کر آواز اٹھائیں مجھے فالو کریں اور #yes لکھیں شکریہ #ProtestAgainstRigging #ساڈا_حق_ایتھے_رکھ
Tweet media one
12
17
29
@K2Kh0
Umar
7 months
ہمیشہ خوش رہنے کا مطلب یہ نہیں کہ سب ٹھیک ہے،اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ نے فیصلہ کر لیا ہے کہ اپنے اللہ کے سوا اپنے دکھ کسی کو نہیں دیکھانے. السلام علیکم صبح بخیر
Tweet media one
9
11
30
@K2Kh0
Umar
2 months
میں گواہی دیتا ہوں کہ ،، "حضرت محمد ﷺ اللہ کے آخری نبی اور رسول ہیں" #ختم_نبوت_پر_حملہ_نامنظور #قادیانی_کافر_ہیں @Kwo_ik
Tweet media one
4
33
30
@K2Kh0
Umar
2 months
مجھ میں بے لوث محبت کے سِوا کچھ بھی نہیں تم چاہو تو میری سوچوں کی تلاشی لے لو
Tweet media one
15
13
31
@K2Kh0
Umar
10 months
پاکستانیوں کی امید صبح عمران خان @ImranKhanPTI May Allah bless you and protect
Tweet media one
4
9
28
@K2Kh0
Umar
6 months
السلام علیکم صبح بخیر ایک سیب گرا اور قانون کشش دنیا میں دریافت ہوا مگر افسوس کہ ہزاروں اجسام گرے اور انسان کبھی انسانیت دریافت نہیں کر سکا! اے اللہ پاک میرے مرشد @ImranKhanPTI کی مدد،حفاظت،رہائی اور برکت والی زندگی عطا فرما اے اللہ پاک فلسطین اور کشمیر کے مسلمانوں کی مدد فرما
Tweet media one
22
21
32
@K2Kh0
Umar
10 months
💕تیرا وصف بیاں ہو کس سے تیری کون کرے گا بڑائیﷺ اس گردِ سفر میں کب ہے جبریلِ امیں کی رسائی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤💕
Tweet media one
2
16
30
@K2Kh0
Umar
3 months
ضروری اعلان سیٹ بیلٹ باندھ ٹھیک 24 گھنٹوں کے بعد ہم سب سلطنت عمرانیہ میں داخل ہونے جارہے ان شاءاللہ جس کے سلطان معظم جناب عمران خان ہوں گے ان شاءاللہ
Tweet media one
8
11
31
@K2Kh0
Umar
5 months
فہرست آرزو میں تُجھے آخری لکھا یعنی کہ تیرے بعد کوئی آرزو نہیں💞
Tweet media one
5
16
27