sadia baloch Profile Banner
sadia baloch Profile
sadia baloch

@1sidb

Followers
9,824
Following
9,901
Media
501
Statuses
10,167

No Dm ❌ Aquarian Be warrior not worrier

Joined January 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@1sidb
sadia baloch
18 days
میں انا کی بہت بری لڑکی ہوں! میں آپ کوایک حد تک مواقع دے سکتی ہوں اپنے آپ کو آپ سے دور نا کرنے کے! Just pray کہ آپ مجھے اس حد تک نا hurtکریں کہ آپ کے اور میرے بیچ میری انا آڑے آجائے !پھر بس یہ میری آنا آپ کو آپ کے تصورات سے بہت آگے ایسی اذیت دے سکتی ہے ناں !مر جاؤں گی جس نے…
30
3
67
@1sidb
sadia baloch
2 months
خدا نے دنیا کو بھی میرے لیےاپاہج کر دیا ہے .. کوئی وسیلہ کوئی راستہ نہیں رہا! پتہ نہیں .. خوش ہونا ہے یا رونا ہے!!! #Sid Good night
Tweet media one
132
40
128
@1sidb
sadia baloch
2 months
میں ہر دن تمہیں نہ سوچنے کی قسم کھاتی ہوں لیکن پھر سے تم میرے ذہین اور باتوں میں آجاتے ہو زندگی نے مجھے تمہارے لیے رپیٹ موڈ پہ لگا دیا #Sid
Tweet media one
99
35
120
@1sidb
sadia baloch
2 months
ایک تم پہ نثار ہونا تھا ہم نے ہم اگر بے شمار بھی ہوتے
Tweet media one
98
38
116
@1sidb
sadia baloch
2 months
اور اگر کبھی مجھے زندگی کے نام آخری خط لکھنا پڑا تو اس میں لکھوں گی "میں انکے لئے تکلیف بن گئی تھی جنہیں میں خوش دیکھنا چاہتی تھی 🙃
Tweet media one
88
32
108
@1sidb
sadia baloch
2 months
تم ہی وہ واحد شخص تھے جس سے مجھے ہار جانے کا ڈر رہتا تھا تمہیں تو بتا دیا تھا نہ آخری آرام گاہ تک بھی تمہارے ساتھ سفر کرنے کی خواہش ہے اور کیا مقام چاہے تھا تمہیں؟ #Sid
Tweet media one
120
22
110
@1sidb
sadia baloch
2 months
یقین کرو اگرمجھ سے درد تحریر کی جا سکتا نا تو میں لفظوں کے جنازے اٹھا دیتی
Tweet media one
97
33
108
@1sidb
sadia baloch
2 months
ایک تمہارے بعد کسی سے میری محبت اتنی شدید نہیں ہو سکتی کہ میں اس پہ اپنی آنا قربان کر دوں #Sid
Tweet media one
89
31
103
@1sidb
sadia baloch
2 months
موت تو برحق ہے مگر گزارش یہ ہے زندہ لوگوں کا جنازہ نہ اٹھایا جائے
Tweet media one
85
31
102
@1sidb
sadia baloch
2 months
حشر میں آئے خدا پھر نہ دینا زندگی جیسی کوئی سزا #Sid
Tweet media one
85
37
102
@1sidb
sadia baloch
2 months
ہم دونوں ہی اپنے اپنے قبیلے کا مان تھے خاندانی رسموں سے ڈر گئے تھے بغاوت نہ کر سکے #Sid
Tweet media one
76
31
99
@1sidb
sadia baloch
2 months
اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی 💗 🌹🌹آسمان میں قبولیت اور مقبولیت کے ضابطے الگ ہوتے ہیں ۔ اکثر زمین والوں کے دھتکارے ہوئے آسمان پر اللہکے لاڈلے ہوتے ہیں🌹🌹
77
32
95
@1sidb
sadia baloch
2 months
جب دل کسی ایک پہ ٹھہر جائے تو ذہن کسی اور کو قبول نہیں کرتا #Sid
Tweet media one
100
21
102
@1sidb
sadia baloch
2 months
میں اپنی کہانی میں تمہیں زندگی کی آخری خوشی لکھوں گی #Sid
Tweet media one
91
27
104
@1sidb
sadia baloch
2 months
میری طلب تھا اک شخص وہ جو ملا نہیں تو پھر ہاتھ دعا سے یوں گرا بھول گیا سوال بھی 🙂 #Sid
Tweet media one
76
30
97
@1sidb
sadia baloch
2 months
شطرنج سے بھی زیادہ پیچیدہ ہیں آج کے انسانوں سے تعلقات معلوم ہی نہی پڑتا کب ہمارے اپنے ہی ہمیں مہرہ بنا لیتے ہیں.!!🙂 #Sid
Tweet media one
74
38
98
@1sidb
sadia baloch
2 months
میں نے تمہیں کبھی نہ ملنے والی منزلوں پہ بہت ڈھونڈا ہے #Sid
Tweet media one
90
24
98
@1sidb
sadia baloch
2 months
اگر میری آنکھیں آخری لمحے میں بھی تمہیں نہ دیکھ سکیں تب بھی یہ یقین رکھنا ان میں آخری عکس تمہارا ہوگا یار میری بینائی تھے تم #Sid
Tweet media one
71
36
98
@1sidb
sadia baloch
2 months
اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی 💗۔ ماہ رمضان المبارک کی پہلی سحری مبارک ھو زندگی کی کتاب کے سب اوراق ھمارے مطابق نہیں ھوتے.. 📿بس اگر کوئی ایسا ورق آ جائے سامنے جس میں راحتیں نہ ھو تو صبر کیجیئے📿
90
21
98
@1sidb
sadia baloch
2 months
جتنی محبت میں نے تم سے کی اس سے زیادہ محبت شائد تمہیں کبھی کوئی کر ہی نہیں سکتا اگر اس سے زیادہ م��بت بھی تخلیق ہوئی ہوتی تو میں وہ محبت بھی تم سے کرتی #Sid
Tweet media one
139
15
95
@1sidb
sadia baloch
2 months
میں نے قبولیت کے ہر لمحے میں تمہیں مانگا تھا اور تو میرا نہیں ہوا یہ ستم مجھے کھائے جا رہا ہے 🙂 #Sid
Tweet media one
68
34
94
@1sidb
sadia baloch
2 months
مجھ میں اب اور سکت باقی نہیں بٹنے کی میں میسر ہوں جتنا غنیمت سمجھے #Sid
Tweet media one
72
29
92
@1sidb
sadia baloch
2 months
کبھی اچھے دن چاہتی تھی میں اب برے دن بھر راس آگئےہیں #Sid
Tweet media one
75
34
94
@1sidb
sadia baloch
2 months
بس اتنا جانتی ہوں مجھے ساری عمر یہ دکھ رہے گا کہ قسمت کی ہتھیلی سے چُن کر کسی شے کو اپنی زندگی سے بے دخل کردینے کا اختیار مجھے نہیں سونپا گیا ،اگر یہ اختیار مجھے سونپا جاتا تو میں یقیناً ”لاچاری“ کو چُنتی جو اِن دنوں میں شدت سے محسوس کررہی ہوں.. میرا دماغی خلل فقط ایک چیز کی تلاش…
80
38
90
@1sidb
sadia baloch
2 months
تم اگر میری زندگی کی آخری لمحوں میں بھی میرے دروازے پہ دستک دوگے میں سب کچھ چھوڑ کر تمہارا ہاتھ تھام لوں گی مجھے تم سے اس نفرتوں کے دور میں الہامی محبت ہوئی الہامی محبت تو سمجھتے ہو نہ ؟ #Sid
Tweet media one
69
32
89
@1sidb
sadia baloch
2 months
جس شخص سے محبت ہوتی ہے نہ۔۔ وہ ملے یا نہ ملے اسکی جگہ کوئی اور نہیں لے سکتا پھر چاہے اس سے بہتر یا بہترین چیز ہماری زندگی میں شامل کیوں نہ ہوجاے پھر بھی ہر مقام پہ اس کی کمی رہ ہی جاتی ہے دل ہر بار یہی کہتا ہے یار وہ ساتھ ہوتا تو آج کہانی کچھ اور ہوتی #Sid
Tweet media one
77
33
86
@1sidb
sadia baloch
2 months
کہا اس نے خدا حافظ!! ۔۔۔ہمیشہ خوش رہا کرنا اس کے بعد کے لمحاتِ یہاں لکھنے سے قاصر ہوں #Sid
Tweet media one
112
14
90
@1sidb
sadia baloch
2 months
کوئی آپ کو سیراب نہ بھی کرے تو کھلنا سیکھو اپنے لیے خود مالی ،خود پانی، اور خود ہی پانی کا چشمہ بنو کوئی تمہیں سیراب کرنے نہیں آئےگا #Sid
Tweet media one
104
15
89
@1sidb
sadia baloch
2 months
میں نے الجھ پڑنا تھا تیری مصلحتوں سے مگر مجھے تیرے کن کے دلاسے مار گئے #Sid
Tweet media one
90
22
85
@1sidb
sadia baloch
2 months
میں کیا بتاؤں اسکا ساتھ کیسا تھا وہ ایک شخص میرےلیے پوری کائنات جیسا تھا #Sid
Tweet media one
62
30
84
@1sidb
sadia baloch
2 months
یہ دنیا کسی اور سیارے کی جہنم ہے 😔 #Sid
Tweet media one
70
31
89
@1sidb
sadia baloch
2 months
تم میرے ساتھ بھی نہیں لیکن میں جب بھی تمہیں سوچتی ہوں مجھے محسوس ہوتا ہے کہ تمہارے لیے خوشیوں کی دعا کرنا مجھ پہ فرض کر دیا گیا ہے #Sid
Tweet media one
82
31
87
@1sidb
sadia baloch
2 months
سب کہتے ہیں دکھ بانٹنے سے کم ہوتے ہیں میرے ساتھ ایسا کیوں نہیں ہوتا میں کسی کو بتانے لگوں نا I went through this phase پھر مجھے وہی فلیش بیک آنے لگتے ہیں اور زیادہ تکلیف ہوتی ہے اس لیے کسی کو دکھ نہیں بتا پاتی جو بیت گیا سو بیت گیا میں اب دوبارہ اس سٹیج پہ نہیں جانا چاہتی…
73
28
81
@1sidb
sadia baloch
2 months
اگر موت مجھے لے جائے اور ہم کبھی نہ ملیں!! تو کبھی بھولنا مت مجھے تم سے ملنے کی خواہش بہت تھی🙂 #Sid
73
28
83
@1sidb
sadia baloch
2 months
محبت وہ سچی ہوتی ہے جس پہ فل سٹاپ لگ جائے جس کے بعد کوئی اور نہ آئے اگر آپ کہتے ہیں کہ فلاں سے محبت تھی اور اب کسی اور کے ساتھ ہے تو غلط کہتے ہو وہ جو تھی وہ عادت تھی یا کشش جب ہم کسی سے محبت کرتے ہیں اس کے بعد کسی اور کا جادو نہیں چلتا ایک ہی انسان پہ ساری محبتیں لٹائ جاتی ہیں…
74
34
85
@1sidb
sadia baloch
2 months
جس چیز کی میں نے ساری زندگی زیادہ خواہش کی وہ محبت تھی اور وہ واحد چیز جو مجھے اب کبھی نہیں ملے گی وہ بھی محبت ہے #Sid
Tweet media one
68
26
90
@1sidb
sadia baloch
2 months
میرے ذہن میں ہزاروں وسوسے اَن گنت خیالات کئی کردار ایک ساتھ چل رہے ہیں میں نہیں جانتی۔!! میرے کس خیال کو کس وسوسے کو موت آنی ہے۔ میرے کس کردار نے میرے سامنے بغاوت کرنی ہے۔ میں چاہتی ہوں کہ بس سب کچھ پُرسکون رہے ۔میں اپنی ذات میں وحشت کے اُس مقام پر کھڑی ہوں۔ یہاں میں سب کچھ تباہ…
Tweet media one
68
31
79
@1sidb
sadia baloch
2 months
میرا تم سے کبھی رابطہ ہویا نہ ہو ہم دوبارہ زندگی میں مل سکیں گے یا نہیں لیکن میرے تخیل میں تم ہمیشہ رہو گے ہمیں اس دینا نے جدا کروا دیا لیکن کوئی میرے تخیل سے تمہیں جدا نہیں کر سکتا ۔۔۔ یہاں تک کہ تم خود بھی نہیں۔۔۔۔ کیونکہ مجھے تمہیں سوچتے رہنا ہی پسند ہے #Sid
Tweet media one
70
31
87
@1sidb
sadia baloch
2 months
تجھ سے وہ آخری عشق ہے .....!! جو پہلی بار ہوا مجھے ۔۔۔۔!! #Sid
Tweet media one
109
16
87
@1sidb
sadia baloch
2 months
اسے پا بھی لیتی تو کھو دینے کے وسوسے رہتے اس ڈر سے میں نے محبت آزاد کر دی #Sid
Tweet media one
78
31
83
@1sidb
sadia baloch
2 months
مجھے سو بار بھی زندگی ملے تو ہر بار میں تمہارا انتخاب کروں گی ۔مجھے صرف تم سے محبت کرتے رہنا پسند ہےکسی بھی بدلے کی تمنا کیے بغیر ۔اس کے لیے تمہارا وجود معتبر نہیں میرے لیے بس اتنا کافی ہے مجھ تم جیسے انسان سے شدید محبت ہوئی تھی #Sid
Tweet media one
60
30
82
@1sidb
sadia baloch
2 months
ضروری نہیں ہے کہ اگر آپ کسی کی زندگی میں ہیں تو اسکی کہانی میں بھی ہوں جیسے زلیخا کی کہانی میں یوسف ہی یوسف تھا لیکن یوسف کی کہانی میں زلیخا کہیں بھی نہیں تھی یاد رکھنا میری کہانی میں ہمیشہ صرف تم ہی تم رہو گے یہ جانتے ہوئے کہ میں تمہاری زندگی اور کہانی میں کبھی نہیں ا سکوں…
Tweet media one
64
25
81
@1sidb
sadia baloch
2 months
جب آپ کی ذات سے کوئی انسان دو قدم پیچھے ہٹ رہا ہو تو کوشش کریں آپ چار قدم پیچھے ہٹ جائیں اس کو ہی عزت نفس کہتے ہیں۔ کیونکہ جب کسی کے لیے آپ کی ذات اور آپ کی بات بے معنی ہو جائے تو راستہ بدل لینا ذہنی اذیت سے بچنے کا بہترین طریقہ ھے۔۔۔ الحمدللہ میں ہر ذہنی اذیت سے آزاد ہوگئ ہوں…
Tweet media one
60
31
79
@1sidb
sadia baloch
2 months
میں نے سنا تھاکہ کسی کو سچے دل سے پکارو تو اس کے دل تک آواز ضرور پہنچتی ہے میں دن میں اسے ہزاروں بار پکارتی ہوں لیکن میری صدا اس کے دل تک نہیں پہنچ رہی😔 #Sid
Tweet media one
67
31
75
@1sidb
sadia baloch
2 months
اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی 💗
58
30
74
@1sidb
sadia baloch
2 months
اسلام وعلیکم صبح بخیر زندگی۔۔۔۔۔۔❣️ إِنَّ رَبِّي قَرِيبٌ مُجِيبٌ یقیناً میرا رب قریب ہے اور وہ دعاؤں کا جواب دینے والا ہے
58
30
76
@1sidb
sadia baloch
2 months
اے فرشتو ! ذرا ہٹا دو پردے آسمانوں سے ہم درد کے ماروں نے خدا سے کلام کرنا ہے🙂 Sid
Tweet media one
61
32
71
@1sidb
sadia baloch
2 months
اے میرے پسندیدہ شخص!! خالی اور بنجر ہونے کے باوجود میری آنکھیں سدا تمہاری تابعدار رہے گی کہ انہیں زندگی میں کبھی جو حسین منظر دیکھنے کو ملا تھا وہ سراسر تمہاری ذات تھی جس کے بعد پلکوں نے ان پر کوئی اور نظارہ دیکھنا مکروہ ٹھہرا دیا #Sid
Tweet media one
165
23
78
@1sidb
sadia baloch
2 months
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی چھٹی سحری مبارک. ایک موقع ہمیں بھی دے سفر مکہ کا یا رب۔❣ سنا ہے تیرے گھر اور جنت میں کوئی فرق نہیں 💯❤
Tweet media one
67
16
78
@1sidb
sadia baloch
1 month
میں نے خود اُس کو گناہوں کی طرح چھوڑ دیا وہ مجھےچھوڑنے ہی والا تھا عبادت کیطرح #Sid
Tweet media one
56
19
86
@1sidb
sadia baloch
1 month
شروع میں تو تھی دریاۓ نیل سے بھی گہری انجام کو پہنچی تو، صحرا ہوئی محبت!! #Sid
Tweet media one
58
20
76
@1sidb
sadia baloch
2 months
میری مُحبت میں اتنی طاقت تو ہے کہ میرے نصیب میں نہیں بھی ہے تب بھی میں مُسکرا کر کہوں گی جس کے ساتھ بھی جیو، جُگ جُگ جیو آپ #Sid
Tweet media one
69
30
74
@1sidb
sadia baloch
2 months
جانے ایسی بھی کیا دل لگی تھی میں نے اپنی آخری خواہش میں بھی خدا سے تجھے ہی مانگا تھا #Sid
80
21
74
@1sidb
sadia baloch
2 months
السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُه صبح بخیر زندگی 💗 کتنی دلکش بات ہے نا کہ سمندروں کے رب کو بندے کا سجدے میں ایک آنسو پسند ہے ❤🌸
49
35
68
@1sidb
sadia baloch
2 months
Maintain discipline today for a smoother journey tomorrow. The challenges you face now are investments in your future ease. #Sid
Tweet media one
62
15
73
@1sidb
sadia baloch
2 months
ایک بار اس نے پوچھا میں دن میں کتنی بار تمہارے خیالوں میں آتا ہوں میں نے کہا صرف ایک بار !! کیونکہ پہلی بار جب میرے خیالوں میں آئے تھے دوبارہ کبھی گئے ہی نہیں #Sid
Tweet media one
46
29
65
@1sidb
sadia baloch
2 months
اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ good evening اس پوسٹ پہ 200 کومنٹس تو کر دو 2.5k فالورز ہیں اور پوسٹ پہ 20 کومنٹس بھی نہیں جو کومنٹ کریں گے میں ان کو کومنٹ بیک لازمی کروں گی
78
30
67
@1sidb
sadia baloch
2 months
یہ الگ بات ہے سنی تیری گئی ورنہ خدا تو میرا بھی وہی تھا ۔۔۔ #Sid
Tweet media one
41
34
69
@1sidb
sadia baloch
23 days
How to spot fake followers on Twitter? __________________________________ ٹوئٹر / X پر بہت سارے فیک اکاؤنٹس ہیں۔ واقعی، اس پلیٹ فارم نے روزانہ ایک سیکنڈ میں دس فیک اکاؤنٹس کو ہٹانے کے لئے خود کار عمل کا استعمال کیا ہے۔ لیکن یہ ٹیکنالوجی ٹوئٹر بوٹس کو پوری طرح سے ختم کرنے میں مدد…
70
12
83
@1sidb
sadia baloch
2 months
تم نے مجھے ایسے قیمتی تحائف دیے (محبت سمیت ) جسے میں کبھی لوٹانے کا تصور بھی نہیں کر سکتی مگر تم نے جاتے ہوئے مجھ سے کچھ بھی نہیں لیا سوائے اس سکون کے جو مجھے تمہاری موجودگی میں ملتا تھا #Sid
Tweet media one
119
14
67
@1sidb
sadia baloch
2 months
یہ جو آج میرے دل میں بے چینی اور بوجھ سا ہے میری دعا ہے خدا تمہیں اپنی امان میں رکھے امین #Sid
Tweet media one
48
32
62
@1sidb
sadia baloch
2 months
تم وہ شخص ہو جس کے بعد کوئی بھی انسان میرے لیے قابل قبول نہیں رہا تمہارے بعدوہ تعلقات بھی نہیں نبھا پائی جو لازم تھے تمہارے بعد ہر چاہت ہر خواہش دم توڑ گئی #Sid
Tweet media one
54
25
68