چې په حالاتو او په فکر کښې تضاد پېدا شـي
په داسې حال کښې د سړى نه لېونې جوړېږي
/
رحمت شاہ ساٸل
Translation;
When one's circumstances and Ideas contradict each other,
The consequences turn a sane person into a psychopath
اپنی پیاری اداوں خوبصورت ولاگز اور حیران کن صلاحیتوں سے پوری دنیا میں تہلکہ مچانے والے گلگت بلتستان کے سیاچن سے ملحقہ بنیادی سہولیات اور انسانی ضروریات سے محروم انتہائی دور افتادہ گاوں غورسے سے تعلق رکھنے والے پاکستان کے کم عمر ترین نھنے منے ولاگر شیراز
#GilgitBaltistan
اپنی پیاری اداوں خوبصورت ولاگز اور حیران کن صلاحیتوں سے پوری دنیا میں تہلکہ مچانے والے گلگت بلتستان کے سیاچن سے ملحقہ بنیادی سہولیات اور انسانی ضروریات سے محروم انتہائی دور افتادہ و پسماندہ گاوں غورسے سے تعلق رکھنے والے پاکستان کے کم عمر ترین نھنے منے ولاگر شیراز
#GilgitBaltistan
شہر سے باہر کی ویرانی بسانا تھی مجھے
اپنی تنہائی پہ کچھ تو مہرباں ہونا ہی تھا
اپنی آنکھیں دفن کرنا تھیں غبار خاک میں
یہ ستم بھی ہم پہ زیر آسماں ہونا ہی تھا
محسن نقوی
پیپلز پارٹی کی صوبائی قیادت اس ڈیڈ لائین سے ایسے نتیجےنکالے گی جو کسی اور سیاسی جماعت کے وہم گمان میں بھی نہیں ہوگا - حق ملکیت کی قانون سازی، عارضی ملازمین کی مستقلی اور سیاسی کارکنوں کی حکومت میں ایڈجسمنٹ سر فرست ہوگی - بس اپ دیکھتے جاو
#Gilgit
#GilgitBaltistan