Rania 🇵🇰 Profile Banner
Rania 🇵🇰 Profile
Rania 🇵🇰

@IR__741

Followers
14,397
Following
14,801
Media
9,352
Statuses
69,016

دعاؤں کے روپ میں ملنے والی محبتیں بہت قیمتی اثاثہ ہوتی ہیں No dm no tag❌🚫 فخر ھے📿والے لیڈر پر جس نے دنیا کو بتایا محمد صلی اللہ علیہ وسلم 💗 دلوں میں ھے

Joined November 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@IR__741
Rania 🇵🇰
1 year
عمران خان پاکستانی قوم پر آپ کے بڑے احسانات ہیں ۔ہم سب آپ کا جتنا بھی شکریہ ادا کریں وہ کم ہے۔ Proud of Pakistan @ImranKhanPTI
Tweet media one
108
204
636
@IR__741
Rania 🇵🇰
14 days
صرف 6 سال میں 32 ارب ڈالر کمانے والا محنتی خاندان 🫵آپ ان کی تعریف میں کچھ کہیے گے ؟؟؟
Tweet media one
340
409
706
@IR__741
Rania 🇵🇰
1 month
﷽ السلام عليكم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ لاکھوں کروڑوں درود و سلام خاتم النبیین محمّد (ﷺ) پر اور آپ (ﷺ)  کی آل پر یا اللہ بے چین دلوں کو سکون عطا فرما یا اللہ سب کے لیے آسانیاں پیدا فرما آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲
Tweet media one
82
24
259
@IR__741
Rania 🇵🇰
1 month
﷽ السلام عليكم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ لاکھوں کروڑوں درود و سلام خاتم النبیین محمّد (ﷺ) پر اور آپ (ﷺ)  کی آل پر یا اللہ بے چین دلوں کو سکون عطا فرما یا اللہ سب کے لیے آسانیاں پیدا فرما آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲
Tweet media one
87
54
177
@IR__741
Rania 🇵🇰
1 year
اسلام وعلیکم ورحمتہ وبرکاتہ تم سچے دل سے توبہ تو کرکے دیکھو۔ اس کی جانب لوٹ کر تو دیکھو ۔ پشیمان ہو کر تو دیکھو۔ وہ تو انتظار میں ہے کب تم لوٹو۔ کب وہ تمہیں معاف کرے۔ بس تمہارا انتظار کررہا ہے۔ وہ تو بلاتا ہے۔ تمہیں دکھوں سے آزاد کرنا چاہتا ہے۔ تمہیں اپنے قریب کرنا چاہتا ہے
Tweet media one
57
13
168
@IR__741
Rania 🇵🇰
1 year
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر جمعہ مبارک ہو میرے کریم سےاگرقطراکسی نےمانگا دریابہادیئےہیں دربے بہا دیئے ہیں
Tweet media one
53
16
142
@IR__741
Rania 🇵🇰
10 days
��� 🕋 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #درودوسلام_کی_فضیلت سیدنا عامربن ربیعہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے دوران خطبہ ارشاد فرمایا جب تک بندہ مجھ پر درود پڑھتارہتا ہے تب تک فرشتے اس کے لیے رحمت کی دعائیں کرتے رہتے ہیں (مسند أحمد 15680) #سرمایہ_زیست @ 1
Tweet media one
113
37
156
@IR__741
Rania 🇵🇰
1 year
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر 💖 کتنی خوب صورت گواہی ھے اشہد ان محمد الرسول اللہ اللہ ہم سب پر اپنا خاص کرم فرمائے صحت میں رزق میں ایماں میں اولاد میں مکاں میں آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲
Tweet media one
85
20
135
@IR__741
Rania 🇵🇰
1 year
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ یا اللہ معاف کر دے 🙏😭 🖤"لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين❍🖤 "ﷲﷻ ہم سب کى مشکلوں کو دور کرے" آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲
Tweet media one
70
23
130
@IR__741
Rania 🇵🇰
1 month
🌹اسلام وعلیکم 🌹 💕 اَللّٰھُمَّ صلِّ على محمَّدٍ وعلى آلِ محمَّدٍ كما صلَّيْتَ على إبراهيمَ وعلى آلِ إبراهيمَ ، إنَّك حميدٌ مجيد💕 💕 اَللّٰھُمَّ بارِكْ على محمَّدٍ وعلى آلِ محمَّدٍ كما باركْتَ علی إبراهيمَ وعلى آلِ إبراهيمَ ، إنَّك حميدٌ مجيد💕 🥀 محبوب رب کائنات 🥀
Tweet media one
85
46
140
@IR__741
Rania 🇵🇰
25 days
اسلام وعلیکم یا رسول اللہ میرا روپ بھی نہیں میرا رنگ بھی نہیں مینوں یار مناون دا ڈنگ بھی نہیں میرا رومی ورگا عشق بھی نہیں میری جامی ورگی ٹور وی نہیں پر قسم خدا دی کھانداواں تیرے ورگا کوئی اور بھی نہیں🙏 #خاتم_النبیین_رَحۡمَةًلِّلۡعَٰالَمِينَ_محمّدﷺّ #عيد_الفطر_المبارك
Tweet media one
51
34
135
@IR__741
Rania 🇵🇰
1 year
تاجدار ختم نبوت زندباد 🤝 السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ☀️ صبح بخیر *دنیا میں سب سے پیارا موســم دل کا ہے اور سب سے خوبصورت جگہ انســان کا دل ہے..* *اس لیے دل میں عفو، رواداری، سچائی، محبت، اور ایمان داری کے ایسے گلاب لگانے چاہیے جن کی خوشبو سے دل ہمیشہ مہکتا رہے* 👇
Tweet media one
63
18
128
@IR__741
Rania 🇵🇰
1 month
🌹اسلام وعلیکم 🌹 *ہم نے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم* کو اپنی آنکھوں سے نہیں دیکھا* *لیکن اللہ جانتا ہے* *کہ ہمیں اپنے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سب سے زیادہ محبت ہے.♥️✨* آلَلَهّمًَّﷺصَّلَِّﷺوٌَسَِـــلَِّمًْﷺوٌَبًَآرِکْﷺْ عُــُلُــُىﷺنَِبًِيَِّنَِـــآﷺمًُحًمًَّدٍﷺ
Tweet media one
78
32
132
@IR__741
Rania 🇵🇰
1 year
افسوسناک خبر غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ترک صدر طیب اردگان کو زہر دے دیا گیا ہے اور انکی حالت تشویشناک ہے یا اللہ آپنا خاص کرم فرما آمین ثم آمین 🤲 💔😥
Tweet media one
36
29
126
@IR__741
Rania 🇵🇰
1 year
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخـــــــیر ایمان بخیر اللہ تعالٰی ہم سب کو اپنی رحمتوں کے دروازے سے ڈھیروں خوشیاں، کشادہ رزق، عمردراز، اچھی صحت، کامل ایمان عطا فرمائے اور ہماری معغفرت فرمائے آمیـــــــــن ﻳﺎ ﺭَﺏَّ ﺍﻟْﻌَﺎﻟَﻤِـــــــــﻴﻦ 🤲
Tweet media one
52
17
123
@IR__741
Rania 🇵🇰
20 days
﷽ 🕋 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #درودوسلام_کی_فضیلت اپنی ہر دعا کی ابتداء اور انتہا درود پاک سے کریں ان شاءاللہ قبول ہو گی الفاظ میرے بس میں ہوں تو جانے کیا لکھوں آپﷺ سے ابتدا اور آپﷺ پہ انتہا لکھوں۔صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم #سرما��ہ_زیست @ 1
Tweet media one
56
43
127
@IR__741
Rania 🇵🇰
1 year
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ میں چاہتی ہوں کہ یہ والا رمضان مجھے پہلے سے کہیں زیادہ اللّٰہ کے قریب لا کر میری زندگی کو سب سے خوبصورت انداز میں بدل دے آمین یارب العالمین 🤲
Tweet media one
66
8
120
@IR__741
Rania 🇵🇰
11 days
﷽ 🕋 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #درودوسلام_کی_فضیلت حضور پاکﷺ سے محبّت اور حضور پاکﷺ کا ذکر وہی لوگ کر سکتے ہیں جن کی روحیں پیدا ہونے سے پہلے حضور پاکﷺ کی محفل میں پرورش پا کر آئی ہوں صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم #سرمایہ_زیست @ 1
Tweet media one
80
26
125
@IR__741
Rania 🇵🇰
1 year
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخـــــــیر ایمان بخیر اللہ تعالٰی ہم سب کو اپنی رحمتوں کے دروازے سے ڈھیروں خوشیاں، کشادہ رزق، عمردراز، اچھی صحت، کامل ایمان عطا فرمائے اور ہماری معغفرت فرمائے آمیـــــــــن ﻳﺎ ﺭَﺏَّ ﺍﻟْﻌَﺎﻟَﻤِـــــــــﻴﻦ 🤲
Tweet media one
67
12
111
@IR__741
Rania 🇵🇰
1 year
السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللہ تعالٰی کو بہترین دوست بنائیں اور اسی کو محبت کے لئے چن لیں وہ تمھاری ہر بات سنے گا تمھارے آنسوؤں کی تڑپ پر ہنسے گا نہیں بلکہ ایک دلاسہ تمھارے دل میں ڈال دے گا میں تمہارے ساتھ ہوں ہر پل لمحہ بہ لمحہ
Tweet media one
47
13
110
@IR__741
Rania 🇵🇰
1 year
اسّلام علیکم ورحمتـــہ اللّٰہ وبــــرکاتہ یا اللّہ! اے عرشِ عظیم کے مالک ہمارے حال پر رحم فرما, یا اللّہ کریم تو ہی عطا فرمانے والا ہے, ہمیں وہ سب کچھ عطا کر جو ہمارے حق میں بہتر ہے. یا اللہ تو ہی ہماری ہر طرح کی مشکلات دور فرمانے والا ہے، اور آسانیاں عطا فرما دے آمِیْن 🤲
Tweet media one
66
16
112
@IR__741
Rania 🇵🇰
1 year
آپ سب دوستوں کا بہت بہت شکریہ
Tweet media one
33
11
108
@IR__741
Rania 🇵🇰
1 month
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 یا رسول اللہ میرا روپ بھی نہیں میرا رنگ بھی نہیں مینوں یار مناون دا ڈنگ بھی نہیں میرا رومی ورگا عشق بھی نہیں میری جامی ورگی ٹور وی نہیں پر قسم خدا دی کھانداواں تیرے ورگا کوئی اور بھی نہیں🙏 #خاتم_النبیین_رَحۡمَةًلِّلۡعَٰالَمِينَ_محمّدﷺّ
Tweet media one
82
17
119
@IR__741
Rania 🇵🇰
1 year
اسلام وعلیکم ذٰلِكَ الْكِتَابُ لَا رَيْبَ ۖ فِيْهِ ۚ هُــدًى لِّلْمُتَّقِيْـنَ "یہ وہ کتاب ہے جس میں کسی قسم کے شک و شبہ کی گنجائش نہیں، پرہیزگاروں کے لیے ہدایت ہے ويبقي القرآن علاج لمن كسرت الحياة قلوبهم *قرآن کریم ان لوگوں کے لیے علاج ھے جن کے دل زندگی نے توڑ دیے ہیں
Tweet media one
63
11
109
@IR__741
Rania 🇵🇰
16 days
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح کے وقت ازان کی آواز کانوں میں رس گھولتی ہے کتنی خوبصورت گواہی ھے اشہد لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ یا اللہ اس نام کے صدقے ہم سب کے لیے آسانیاں پیدا فرما دے آمین ثم آمین 🤲
Tweet media one
90
15
116
@IR__741
Rania 🇵🇰
14 days
خوبصورت نظر آنا ہمارا فرض ہے ، اور تعریف کرنا آپ کا حق ، ✌️ساڈا حق اتھے رکھ 🤗
Tweet media one
48
42
110
@IR__741
Rania 🇵🇰
1 year
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر 3 متکبر انسان کو رُسوا کر کے چھوڑتا ہے چاہے وہ، دولت کا ہو ، طاقت کا ہو، اے رتنے کا ہو ، حثیت کا ہو ، محسن کا ہو ، علم کا ہو، حسب و نسب کا ہو ، حتی کہ تقوی کا ہی کیوں نہ ہو۔
Tweet media one
53
13
103
@IR__741
Rania 🇵🇰
1 year
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی 🌹
Tweet media one
34
4
96
@IR__741
Rania 🇵🇰
1 year
السلام علیکم صبح بخیر لفظ ناممکن انکی زندگی ہوتا ہے جنہیں اللہ پر ایمان نہیں ہوتا کیونکہ اللہ کہتا ہے " أن الله عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ " دعا کریں پورے یقین کے ساتھ اپنا اور اللہ کا تعلق کبھی نہ ٹوٹنے دیں اسکی رحمت سے کبھی مایوس نا ہوں کیونکہ ایسا صرف کافر ہی کرتے ہیں
Tweet media one
39
5
102
@IR__741
Rania 🇵🇰
1 year
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی 🌹 اللہ آپ کا ہر دن روشن فرمائیں آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲
Tweet media one
54
7
103
@IR__741
Rania 🇵🇰
1 month
﷽ اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ العٰلَمِیْنَ۞الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ۞مٰلِكِ یَوْمِ الدِّیْنِ۞اِیِّاكَ نَعْبُدُوَاِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ۞اِهْدِنَا الصِّرَاطَ المُسْتَقِیْمَ۞صِرَاطَ الَّذِیْنَ اَنْعَمْتَ عَلَیْهِم ٬غَیْرِ الْمَغْضُوْبِ عَلَیْهِمْ وَلَا الضَّآلِّیْنَ۞ آميين 🤲💚🕋
Tweet media one
24
35
105
@IR__741
Rania 🇵🇰
1 year
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی 🌹♥️ ﷽ ____ ۝ وہ ہر ناممکن کو ممکن کرنے پر قادر ہے تم نیک نیت سے مانگ کر تو دیکھو الــلّٰــه الصمــد (ﷻ)
Tweet media one
56
9
93
@IR__741
Rania 🇵🇰
1 year
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کوی کسی چیز کا اتناانتظار نہی کرتا جتنا اللہ اپنے بندے کی توبہ کا انتظار کرتا ھے استغفر اللہ العظیم 🙏🙏
Tweet media one
22
12
92
@IR__741
Rania 🇵🇰
1 year
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 🥀 صبح بخیر جمعہ مبارک 🥀 معجزے ہوتے ہیں دعائیں سن لی جاتی ہیں زخم بھر دیئے جاتے ہیں دل جوڑ دیئے جاتے ہیں کن فرما دیا جاتا ہے بات صرف ایمان ، توکل اور صبر کی ہے..!❤️
Tweet media one
67
9
103
@IR__741
Rania 🇵🇰
1 month
﷽ 🕋 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #درودوسلام_کی_فضیلت اپنے بچوں کو درود شریف پڑھنے کی عادت ڈالیں کیونکہ جب بچہ درود شریف پڑھے گا تو اس کی روحانی پرورش ڈائریکٹ بارگاہ نبویﷺ سے ہوگی اور جس کی پرورش بارگاہ نبویﷺ سے ہو وہ کبھی بھی نہیں بھٹک سکتا #سرمایہ_زیست @IR__741 1
Tweet media one
60
18
106
@IR__741
Rania 🇵🇰
1 year
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ یا اللہ عمران خان کی حفاظت فرما آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲
Tweet media one
49
16
97
@IR__741
Rania 🇵🇰
1 year
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ حدیث قدسی میں اللّٰہ پاک نے ارشاد فرمایا: کُلُّ عَمَلِ ا بنِ آدَمَ لَہٗ اِلَّا لصَّومَ فَاِنَّهٗ لِی وَاَنَا اَجرِی بِه۔ "انسان کا ہر عمل اس کےاپنے لۓ ہےمگر روزہ میرےلیے ہےاور اس کی جزا۶ میں ہی ہوں۔
Tweet media one
57
11
98
@IR__741
Rania 🇵🇰
9 days
﷽ 🕋 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #درودوسلام_کی_فضیلت آپ کوئی بھی دورد شریف اور درود سلام کا نظرانہ محبت وعقیدت سے مصطفیٰ کریمﷺ کی بارگاہ میں پیش کریں آپ کی سب خطائیں بخش دی جائیں گی بلائیں دور ہوں گی شفائیں عطا ہوں گی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم #سرمایہ_زیست @ 1
Tweet media one
71
16
109
@IR__741
Rania 🇵🇰
1 year
#PTI_Followers مجھے فالو کریں اور ریٹویٹ بھی کریں صرف pti والے کریں اور فالو لے کر ان فالو کرنے والے بھی دور رہیے @Rania09741 @SadafAkhter8 @Arshad3878 @AreekaDrishak @AbdulNa18050694 @R_ana786 @Trq88 @yik203 @Aamirm4lik @1AQ75 @1kyz1 @Albaitulnasr72 @D3G39 @Ali_Tahir45
Tweet media one
48
66
92
@IR__741
Rania 🇵🇰
1 year
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ "کن فیکون" وہ پھر بگڑے ہوۓ مقدر سنوار دیتا ہے اور ادھوری ساری کہانیاں مکمل کر دیتا ہے، بیشک وہ جو چاہے وہ کرنے پر قادر ہے۔۔!!!💖🕊️ جمعہ مبارک
Tweet media one
59
10
93
@IR__741
Rania 🇵🇰
19 days
﷽ 🕋 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #درودوسلام_کی_فضیلت درود پاک کی کثرت کرنے والا خادم سید الکونینﷺ بن جاتا ہے اور اسے حضور ﷺ کی خصوصی توجہ حاصل ہوجاتی ہے اور جس پر حضور ﷺ کی خصوصی توجہ ہو جائے اس کی دنیا اور آخرت سنور جاتی ہے۔ #سرمایہ_زیست @ 1
Tweet media one
56
27
102
@IR__741
Rania 🇵🇰
1 year
السلام وعلیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ ناممکن کیلئے دعا مانگنے سے نہ رکو کیونکہ تمہارے ساتھ اللہ ہے اور بیشک وہ ہر چیز پر قادر ہے ، صرف وہی ہے جو ہر ناممکن کو ممکن کر سکتا ہے تمہیں بس یقین رکھنا ہے
Tweet media one
49
13
93
@IR__741
Rania 🇵🇰
1 year
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر جس چیز پہ شُکر کیا جائے وہ بڑھا دی جاتی ہـے✨ جب بھی زندگی میں کسی *چیز کی کمی محسوس ہو تو اس پہ شُکر کرنا شروع کر دیں✨ اللّٰــہ وہ چیز بڑھانا شروع کر دے گا✨ پھر چاہے وہ چیز رزق ہو،✨ *محبت ہو، سکون ہو یا کچھ بھی ہو✨ 💫💫
Tweet media one
55
13
89
@IR__741
Rania 🇵🇰
1 year
السلام علیکم ایمان بخیر صبح بخیر زندگی اچھے لوگ ہمیشہ"الله" کےتحائف استعمال کرتے ہیں "رب ذوالجلال" ہم سب کو سدا اپنی چاہت نصیب کرے, کشاده رزق دے اور ہم سب کو ذہنی وقلبی سکون عطا فرماۓ- آمین. ثم آمـــــــــــــــین❤️❤️❤️
Tweet media one
64
5
92
@IR__741
Rania 🇵🇰
1 year
اسلام علیکم یہ ناز ہے کہ تیری آرزو میں جیتے ہیں یہ فخر ہے کہ تیری ذات سے تعلق ھے۔ محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ۔💖
Tweet media one
46
4
89
@IR__741
Rania 🇵🇰
13 days
﷽ 🕋 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ ⁧#درودوسلام_کی_فضیلت⁩ درودابراہیمی میں نور ہےبرکت پے،رحمت ہے درودابراہیمی قبول کا مدارہے جس عمل سے پہلے ایک باردرودابراہیمی پڑھاجائےاس عمل میں قبولات ہے اور وہ عمل قبول ہوتاہےاور عمل محبوب ہوتاہے ⁧#سرمایہ_زیست⁩ @ 1
50
50
99
@IR__741
Rania 🇵🇰
1 month
﷽ السلام عليكم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ لاکھوں کروڑوں درود و سلام خاتم النبیین محمّد (ﷺ) پر اور آپ (ﷺ)  کی آل پر اے رب العالمین بیشک زمین و آسمان میں تیری بادشاہی ہےاپنے حبیب کریم اللہ اسلام کے صدقے یم.ہماری پریشانیاں دور فرمادے ہمیں آسانیاں عطا فرما ہمارے حال پر رحم فرما🤲🙏
Tweet media one
54
41
94
@IR__741
Rania 🇵🇰
1 year
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر ” سُبْحَانَ رَبِّیَ الْاَعْلٰی اور جتنا سکون سجدے میں ہے دنیا کے کسی کونے میں نہیں“_
Tweet media one
53
7
89
@IR__741
Rania 🇵🇰
26 days
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ سجدہ کرتے وقت یہ سوچا کرو کہ ہم سے بڑا گہنگار کوئی نہیں اور اللّٰہ سے بڑا مہربان کوئی نہیں.....!!❤ یا اللہ سب کے لیے آسانیاں پیدا فرما آمین ثم آمین
Tweet media one
58
10
93
@IR__741
Rania 🇵🇰
1 year
#PTI_Followers مجھے فالو کریں اور ریٹویٹ بھی کریں صرف pti والے کریں اور فالو لے کر ان فالو کرنے والے بھی دور رہیے @Rania09741 @Usman009R @Junaid1272 @mirzaBu88753988 @Muhamma30672093 @bushrataj15 @bawashaikh311 @b_turguut @8Glnz @9Glnz @AliJanK92 @FahadKh136238 @erm_pak
Tweet media one
37
54
79
@IR__741
Rania 🇵🇰
1 year
اسلام وعلیکم اللہ والے کہتے ہیں ایمان جب انسان کے اندر اپنی جڑیں مضبوط کر لیتا ہے تو گناہ مشکل اور نیکی آسان ہو جاتی ہے.دل نرم اور آنکھیں نم رہنے لگتی ہیں اے میرے اللہ ہمیں ان ہدایت یافتہ لوگوں میں شامل فرما جو صراط مستقیم پر ہیں,توبہ کرتے ہیں اور تیرا شکر ادا کرتے ہیں آمین🤲
Tweet media one
58
6
91
@IR__741
Rania 🇵🇰
1 year
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ 🤍 ⁧#درود_وسلام⁩ اے ربِ مصطفیٰﷺ️ ہمارے دل کی دعاؤں کو شرفِ قبولیت بخش دے اَللَّهُمَّ صَلِّ علىٰ نَبِيِّنَا مُحَمَّدٍ وَعَلىٰ آلِهِ وَصَحْبِهِ وَسَلِّمْ تَسْلِيمًا كَثِيرًا
Tweet media one
59
14
82
@IR__741
Rania 🇵🇰
1 year
#اَلـــــسَّلاَمُ_عَـــــلَيْكُمْ_وَرَحْمَةُاللهِ_وَبَرَكَاتُهُ #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ ہـم تـو تیـری رحمتــــ کا چانـد دیکھنـــے کـــے منتظـر ہیـں اے مالکــــ تـو ہمیـں قیامتــــ خیـز منظـر نـہ دیکھنـا آمیـن یاربــــ العالمیـن ،🤲
Tweet media one
54
12
86
@IR__741
Rania 🇵🇰
1 year
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی 🌹
Tweet media one
36
6
86
@IR__741
Rania 🇵🇰
1 year
اَلسَلامُ عَلَيْكُم درود پاکﷺ کثرت سے پڑھنے والوں کے دل پاک صاف ہو جاتے ہیں صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمﷺ❤
Tweet media one
54
7
82
@IR__741
Rania 🇵🇰
1 month
﷽ 🕋 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #درودوسلام_کی_فضیلت اس زندگی میں اتنا درود پاک پڑھیں کہ مرنے کے بعد ہماری قبروں سے صلواۃ سلام کی آوازیں آیا کریں لائیں گے میری قبر میں تشریف مصطفٰی ﷺ عادت بنارہا ہوں درود وسلام کی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم #سرمایہ_زیست @IR__741 1
Tweet media one
62
22
88
@IR__741
Rania 🇵🇰
28 days
یا اللہ تو دلوں کے حال سے واقف ھے یا اللہ بے سکون دلوں کو سکون عطا فرما دے مولا تو ہی تو دل کا حال جانتا ھےتیرے علاؤہ کوی نہیی جو مجھے سمجھ سکے اللہ جی آج کی رات کا صدقے ہم سے راضی ھو جا استغفر اللہ العظیم 🙏 اللہ جی میری دل کی دعاؤں پر کن فرما دے آمین 🤲 #PTI_Folllowers
42
57
88
@IR__741
Rania 🇵🇰
1 month
*فارم 47 کی ریجیکٹڈ وزیر اعلی مریم نواز کی شاہانہ عیاشیاں غریب بھوکی ننگی عوام کے ٹیکس کے پیسہ کو اربوں روپے کا چوتھا ٹیکہ۔* *یاد رہے یہ وہی لوگ ہیں جنکے سپوٹرز چھلانگیں مار رہےتھے تنخواہ نہیں لینگے۔* باقی کمنٹ میں 👇 #PTI_Folllowers
69
81
88
@IR__741
Rania 🇵🇰
16 days
ﺳﮑﻮﻥ ﻣﻠﺘﺎ ہے ﺩﻭ ﻟﻔﻆ کاغذ ﭘﺮ ﺍُﺗﺎﺭ ﮐﺮ ﭼﯿﺦ ﺑﮭﯽ لیتی ﮨﻮﮞ ﺍٓﻭﺍﺯ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺍٓﺗﯽ🖤🥀
Tweet media one
50
13
86
@IR__741
Rania 🇵🇰
9 days
تمہاری آواز کو خدا نے دنیا کے ہر سُر سے الگ بنایا ہے میں مصور ہوتی تو تمہاری آواز کی شکلیں بناتی اور گونگے لوگوں کو دکھاتی تاکہ وہ بول پڑیں. 🥀💞
Tweet media one
39
36
101
@IR__741
Rania 🇵🇰
1 month
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ اے رب العالمین جب موت آئے تو کلمہ پاک ورد زبان ہو اے رب العالمین روز محشر رحمتہ للعالمینﷺ کی شفاعت نصیب ہو اور ان لو گوں میں شامل ہوں جن سے آپ راضی ہوں آمین ثم آمین 🤲🏻
Tweet media one
48
30
82
@IR__741
Rania 🇵🇰
1 year
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيدٌ 💖🌹
Tweet media one
14
14
76
@IR__741
Rania 🇵🇰
1 year
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ درد کا سجدہ ہو اور اللہ نہ ملے؟ سسکیوں کی پکار ہو اور وہ نا سنے ؟ آنسووں سے بات کرو اور وہ آنسووں کی زبان کو نا سمجھے؟ ایسا کبھی ہو نہیں سکتا ! ! وہ رب بہت رحیم ہے تھام لے گا پکار کر تو دیکھو۔
Tweet media one
42
12
79
@IR__741
Rania 🇵🇰
1 year
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی 🌹 *بہتر انسان وہ ہے جو کسی *کے غم میں شریک ہو تو اسے *کم کر دے اور کسی کی *خوشی میں شریک ہو تو *اس میں اضافہ کر دے
Tweet media one
31
8
79
@IR__741
Rania 🇵🇰
1 month
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ یہ پی ٹی آئی 🇧🇫 کے ٹائگرز ہیں پلیز سب دوست ان اکاؤنٹ کو فالو کریں اور فالو بیک 💯 فیصد ملے گا پی ٹی آی کے سب دوست ایک دوسرے کو فالو کریں #PTI_Folllowers 👇 💫 @PTI_workar 💫 @PTI_workar1 💫 @fatima62484 💫 @IR__741 💫 @IR___741
Tweet media one
42
60
80