عید کی چھٹیاں ختم ہوتے ہی تمام ریلوے اسٹیشنیوں پر انتہائ رش ہے۔
یہ مناظر آج شام ساہیوال ریلوے اسٹیشن کے۔ ریلوے پولیس نے تمام مسافروں کو پہلے چھت سے اتارا اور گاڑی کی چھت مکمل طور پر خالی کروا کے ریل گاڑی کو لاہور کے لیے روانہ کیا ۔
جانے کی جلدی میں اپنی زندگی داؤ پر مت لگائیں