life is too short spread love,live & let live 1st & last love twitter love poems ,oceans images are from safari, block nude and porn pics ❌ try to follow back
Your eyes are sincere
like the wind
your soul is pure like water
I know that you love me
You know i love you
I would like to give you all the stars 🌟
A hug is what I want
A dream is your kisses
How much I would like to be with you
and tell you how much I love you
بارگاہ الہی" میں سب دوستوں کی
عزت" و سلامتی
اور "دائمی "خوشیوں کیلئے دعاگو ھوں
مالک ارض و سماء
آپ سب کا ہمیشہ نگہبان رہے
آمین
السلام علیکم
Goodmorning
fabulous weekend
#s_group
very sad news dear all my friends
mother of
@S_Fahim_IQ
passed away , tonight
It is really heart breaking news for all of us and other friends
please pray for her maghfirat
صبح کی دلکش حسین لمحات اورخوبصورت یادوں کے ساتھ
دلی دعا پے کہ
الله پاکـ
آپکے
ھر غم کوخوشی,
ھردکھ کو سکھ میں
بدل دیں اور
آپکی ھر دعاھر تمنا هر التجا
هر صداپوری فرمادیں آمین
اسلام علیکم
goodmorning
dear all friends
and
#s_group
سینکڑوں سال پہلےہماری بخشش کیلیئےخدا سےدعائیں مانگنے والے
امت کےغم میں دکھی ہوجانے والے
امام الانبیاء
خاتم الرسل
دنیا کےسب سےعظیم استاد
چاندکےدو ٹکڑے کرنے والے
ہماری جان مال، ہمارے ماں باپ،ہماری زندگی ان پر قربان
ہمارے نبی
سرور کونین
محمد مصطفی
#صل_الله_علیه_وسلم
#ربيع_الاول
السلام علیکم
وہ رشتے اور تعلق کبھی نہیـں ٹوٹتے
جن کی بنیادمیں سچائی، خلوص اور پیار
ھوتا ھے.
آپکی خوشی اور
پرسکون زندگی
کےلیۓ دعاگوهوں
اللہ پاک آپکواچھی
صحت کےساتھ لمبی
زندگی عطا فرماۓ. آمین
Goodmorning friends
#s_group
جس طرح شبنم کےقطرے🌷
مرجھاۓپھولوں کو
تازگی بخشتے ہیں🍃
اسی طرح الله کا ذکر
مایوس دلوں کو 🌷
روشنی بخشتاھے.
start of upcoming 🍃
new week
with happiness 🌷
Goodmorning friends 🍃
رب ذوالجلال" آپکو سدااپنی چاہت نصیب کرے
کشاده رزق دے
ہرنیادن سابقه دن سے
اچھاخیرو برکت والا ہو
الله پاک آپکو ذہنی و قلبی سکون عطاء فرمائے
آمین یا رب العالمین
goodmorning friends
#s_group
#sitaravirgo
السلام ﻋلیکم
صبح بخیر
اے الله.! جوھاتھ آپ کے آگے پھیلتے ھيں انھيں بندوں کے آگے پھیلنے سے بچالینا سب دوستوں کی دلی
دعائیں قبول فرمالینا
آمین یارب العالمین
have a beautiful day
dear all my friends
and
#s_group
🌸🍃🌸🍃🌸🍃🌸🍃🌸🍃
اسلام عليكم
صبح بخير
میرارب میرےسب دوستوں کو
سکون قلب عطا فرماۓ
تاحیات ایمان وعافیت کیساتھ
تندرست توانا اورمضبوط رکهے,
کسی کا محتاج نہ کرے,
ناگہانی آفات اورآزمائشوں سے محفوظ رکھے.
آمین
goodmorning
all my friends
and
#s_group
🌻🌷🌱🥀🌷
کثرت سے تکبیر پڑھنے کی
سنت کو اپنے گھروں میں
اور اپنے کاموں میں جاری رکھیں
تکبیر ذوالحج کے مبارک عشرے
کے سب سےعظیم شعائر میں سے ہے
الله أكبر .. الله أكبر .. الله أكبر ..لا إله إلا الله ،
الله أكبر .. الله أكبر .. الله أكبر .. ولله الحمد
سلام صبح
Goodmorning friends
اسلام علیکم
اللہ کے پیارے محمدﷺ
پر جامع و مفصل کتاب اتاری گئی
جو آج بھی مکمل ضابطہ حیات ہے
قرآن پاک عرش کی بلندی سےفرش
پر آیا تاکہ فرش پر موجود
انسانوں کوعرش والےسےملا دے
الله پاک ہمیں قرآن پڑھ کرعمل
کرنےکی بھی توفیق دیں
آمین
goodmorning friends
happy weekend
🌺🌷🌺🌷🌺
وہ مان جاتاہے
یہ اسکی صفت ہے
ہم مجبورہوکراسکی نہیں مانتے
وہ بااختیار ہوکرہماری مان لیتاہے
ہم گمراہیوں میں اسکے درپرجاتے ہیں،وہ دھتکارتانہیں
نیتوں کو پڑھتاہے
احسان کرتا ہےمعاف کردیتاہے
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
بےشک وه رب عظیم ہے
سلام صبح
goodmorning
آج یاد بہت تم آئے ہو
آج ہلکی ہلکی بارش ہے
آج سردہواکارقص بھی ہے
آج پھول بھی نکھرےنکھرے ہیں
آج ان میں تمہاراعکس بھی ہے
آج بادل کالےگہرےہیں
آج چاند په لاکھوں پہرے ہیں
کچھ ٹکڑے تمہاری یادوں کے
بڑی دیرسےدل میں ٹھیرے ہیں
#بھیگا_دسمبر
#بزم_شاعری
شب بخیر
goodnight
السلام عليكم
رب کی رضا کے ساتھ زندگی کی تمام خوشگوار بہاریں سب دوستوں کو میسر رہیں.
ہمیشہ عزت و وقارملے
الله کریم کی رحمتوں کے
ساۓمیں رہیں آمین
goodmorning
dear all friends
and
#S_group
🌻🌱🌸🌻🌱🌸🌻🌱🌸🌻
محبت یوں بھی ممکن ہے
کہ جس کو جانتے نہ ہوں
کچھ اس کے لفظ میٹھے سے
دل کو چھو کے جاتے ہوں
تجھے اپنا بناتے ہوں
اور بنا دیکھے بنا سوچے
اس کے میٹھے لفظوں سے
تجھے بس عشق ہو جائے
بلا کا عشق ہو جائے
goodevening
friends
🍃🎄🌷🍃🎄🌷🍃🎄🌷🍃🎄🌷🍃🌷🎄🍃🌷🎄🍃🌷
#sitaravirgo
اے پاک پروردگار
رات کے اس پہر
آپکی عاجز بندی
آپ سے رحم کی التجا کرتی ہے
اپنے پیارے حبیب صل کے صدقے میں ، اس با برکت حج کے مہینے ہیں ، میری دعا سن لیں ، یہ جو شر پسند لوگ کسی کی عزت اور پاک دامنی کے پیچھے پڑ گئے ہیں انکو راہ راست دکھا دیں اپنی کن کو فیاکون بنا دیں
#حج #دعا
اسلام علیکم
ودعائیں دینے والے سے بڑھکر
دنیا میں کوئی سخی نہیں اور
دعائیں سمیٹنے والے سے
بڑھ کر دنیا میں
کوئی دولت مند نہیں.
الله پاک سب دوستوں
کو خوش آباد اور سلامت رکھنا
Goodmorning friends
and
#s_group
يا حی ياقيوم برحمتك استغيث
اے ہمیشہ قائم رہنے والے رب آپ
سےاپنے لۓ اور اپنے دوستوں
کےلۓ آپ کی رحمت کی طلبگار ہوں
سب کی دعائیں قبول فرما لیں
اَمِين
اسلَام و عَلَيــْــكُم
happy 13th Sehri
Goodmorning friends
🏡مجھے احساس ہی کب تھا
کہ تم بھی
🏡موسموں کے ساتھ
اپنے پیرہن کے رنگ بدلو گے
🏡چلو چھوڑو
میرے سارے خواب
کچی بھربھری مٹی کے
🏡بےقیمت گھروندے تھے
all my dreams were
🏡like a house of sand
صبح کا سلام
اس"دعا"کے ساتھ قبول ہو.کہ"الله پاک"زندگی"کے ہر موڑپر آپکو بہت ساری "خوشیاں" عطا فرماۓ.
مشکلات اور پریشانیاں دور فرمائے
آمین
goodmorning friends
happy weekend
everyone
🌺🌷🌺🌷🌺🌺🌺🌺
رفتہ رفتہ ہی مِری آنکھ
میں اُترا پانی
رفتہ رفتہ یہ نظر پھیل کے
اِک جھیل ھوئی
جھیل جیسی آنکھیں
شب بخیر
#بزم_شاعری
deep grey eyes
having ocean in it
goodnight
#sitaravirgo