Azam__47 Profile Banner
(Ak-47) Profile
(Ak-47)

@Azam__47

Followers
9K
Following
84K
Media
838
Statuses
30K

Non-Muslims don’t read the Qur’an, they don’t read the Hadith, they read you. So be a good ambassador of Islam.🤝❤ #محبت_مافیا

Lahore, Pakistan
Joined August 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Azam__47
(Ak-47)
2 months
میں کررہا ہوں اکٹھے تمام دنیا کے رنگ.تُمھاری آنکھ کا صدقہ اتارنا ہے مجھے___🫰. وہ لاکھ غُصّے میں بولے میں اُٹھ کے جاتا نہیں.مجھے پتہ ہے پھر اُس نے پکارنا ہے مجھے!!!❤️‍🩹❣️. #محبت_مافیا
Tweet media one
57
31
115
@Azam__47
(Ak-47)
3 hours
جب ہیں ہی تیرے تو پھر سر کا تاج کیا اور تیرے پاؤں کی دھول کیا!!!🫰❤️‍🔥🔥. #محبت_مافیا
Tweet media one
13
12
30
@Azam__47
(Ak-47)
24 hours
شکریہ مریم نواز ایبٹ آباد کے لوگوں کو ہنر مند بنانے کے لیے ایسا انسٹیٹیوٹ قائم کیا🫡. @316GC .@ijazk90 .@Zia1O .@AbdanAli04 .@Mir44_
Tweet media one
6
13
23
@Azam__47
(Ak-47)
1 day
اس تسلّی سے لگے جاتے ہیں دیوار کے ساتھ__🥀. تیری بانہوں کا سہارا بھی کبھی آئے گا!!!🫰❣️. #محبت_مافیا
Tweet media one
17
14
45
@Azam__47
(Ak-47)
2 days
زندگی میں سب سے بہادرانہ فیصلوں میں سے ایک یہ ہے کہ ہر اُس چیز کو ہمیشہ کے لیے چھوڑ دو جو تمہارے دل کو تکلیف پہنچاتی ہے اپنے دِل کا خیال خود رکھیں!!🥀💯✍️. #محبت_مافیا
Tweet media one
17
15
48
@Azam__47
(Ak-47)
2 days
رُکو. !✍️.بَس یہیں رہو. !! .میری بانہوں میں. !!.ایک لمحے کے لیے. !!.دو گھنٹوں. !! .تین دِنوں کے لیے. !! .چار ہفتوں. !!.پانچ مہینوں. !! .چھے سالوں. !!.اور سات جَنموں کے لیے. 🙂🖤. #محبت_مافیا
Tweet media one
12
14
41
@Azam__47
(Ak-47)
3 days
جاتا کہاں عدمؔ! مَیں خرابات کے سِوا__🥀. بَندوں سے بَدگُماں تھا، خُدا سے ڈرا ہُوا✍️🍂. #محبت_مافیا
Tweet media one
20
17
51
@Azam__47
(Ak-47)
3 days
برسے گا ٹوٹ ٹوٹ کر ابر مُحبتاں.ہم چیختے رہیں گے کہ حاجت نہیں رہی__❤️‍🔥. اک روز کوئی آئے گا لے کر فرصتیں.اک روز ہم کہیں گے ضرورت نہیں رہی!!!✍️🥀. #محبت_مافیا.
22
18
51
@Azam__47
(Ak-47)
4 days
اے سُکون ریز شخص۔۔۔!!.کیسے بھی کرو مگر میرے رُوبَرُو آؤ۔۔۔!! .میری اِس ڈھیر اُداسی کا تُم ہی آخری حل ہو!!!!🫰💔🥀. #محبت_مافیا
Tweet media one
17
13
39
@Azam__47
(Ak-47)
4 days
جو لکھی ہے میرے خیالوں نے ،،، خوبصورت وہ کہانی تُم ہو. 🫰♥️🔥. #محبت_مافیا
Tweet media one
22
19
76
@Azam__47
(Ak-47)
7 days
اور امریکہ کا وجود باپ کی طرح ہے اس لیے نُور جہاں دے پُتھر اپنی ماں کو چ*ا لیتے ہر بار چُپ کر کے🤷‍♂️🤐
Tweet media one
5
11
32
@Azam__47
(Ak-47)
7 days
پہلے لاہور آتے ہی دل ناچتا تھا، شہر کے رنگ جھوم اٹھتے تھے🫰.اب یہ شہر پھیکا سا، رونقیں جیسے بےجان سی لگتی ہیں ہر طرف ایک انجانی سی اُداسی چھائی ہے!!✍️🥀
Tweet media one
20
15
67
@Azam__47
(Ak-47)
8 days
دوستی میں بتائے گئے راز دشمنی میں استعمال نہیں کیے جانے چاہیں .کیونکہ یہ عمل صرف کم ظرفی، گھٹیا پن اور مُنافقت کی نشانی ہے۔ ✍️🥀💯
Tweet media one
41
24
101
@Azam__47
(Ak-47)
14 days
ہر چیز سے بیزار ہے دِل۔۔۔ 🥀
Tweet media one
33
14
83
@Azam__47
(Ak-47)
16 days
یوکرائن پر حملے کے وقت روس میں پیوٹن کے ساتھ موجود ہونا بڑا جرم تھا؟. یا ایران پر اسرائیل کے حملہ کے وقت امریکا میں ڈونلڈ ٹرمپ کے قدموں میں بیٹھنا بڑا گناہ ہے؟؟؟.
3
13
32
@Azam__47
(Ak-47)
16 days
محبت تو ہمیشہ تم سے ہی رہے گی ۔۔۔۔۔۔۔. پھر چاہے تم!!!!!!!.ناراض رہو ،بے رخی دکھاؤ ،خاموش ہو جاؤ ،یا پھر بھول جاؤ !!! 🫰❤️‍🩹🥀. #محبت_مافیا
Tweet media one
26
20
77