Geo News Urdu Profile Banner
Geo News Urdu Profile
Geo News Urdu

@geonews_urdu

Followers
5,611,702
Following
16
Media
140,032
Statuses
2,414,293

Pakistan’s most watched News Channel bringing you the latest stories, in-depth analysis, and diverse perspectives round the clock.

Karachi, Pakistan
Joined July 2010
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@geonews_urdu
Geo News Urdu
1 day
آخری موقع ہے!!! کر ڈالو، پاکستان کے لیے!
168
143
422
@geonews_urdu
Geo News Urdu
4 years
حضرت محمدﷺکا نام آئے تو ساتھ خاتم النبیین ضروری طور پر لکھا اور پڑھا جائے، قرار داد
215
2K
14K
@geonews_urdu
Geo News Urdu
3 years
لازم قراردیاکہ ٹیکسٹ بک میں جہاں حضوراکرم ﷺ کانام آئے گاانہیں آخری نبی لکھا جائے گا،پرویز الٰہی
125
1K
11K
@geonews_urdu
Geo News Urdu
8 months
سابق وزیراعظم عمران خان کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟
Tweet media one
14K
1K
11K
@geonews_urdu
Geo News Urdu
5 years
پاکستان میں اب ایک عظیم لیڈر ہے ،امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
375
2K
9K
@geonews_urdu
Geo News Urdu
4 years
پنجاب کی جامعات میں قرآن مجید ترجمہ کےساتھ پڑھےبغیرڈگری نہیں ملے گی،گورنر پنجاب
324
979
9K
@geonews_urdu
Geo News Urdu
4 years
فواد چودھری حلفیہ بتائیں کہ انھوں نے کتنی نمازیں پڑھیں ، مفتی منیب الرحمان
1K
813
8K
@geonews_urdu
Geo News Urdu
5 years
عمران خان پاکستان کے مقبول ترین وزیراعظم ہیں، امریکی صدر ٹرمپ
406
2K
8K
@geonews_urdu
Geo News Urdu
2 years
فاشٹ لیڈر کی کہانی۔ اپنی انا اور اقتدار کے لیے قوم کو تباہ کردیا۔ اُسکے چاہنے والوں نے اُس پر اندھا بھروسہ کیا مگر پھر کیا ہوا۔۔ دیکھیئے #ASKKS #GeoNews
1K
4K
8K
@geonews_urdu
Geo News Urdu
5 years
عمران خان کی شکرگزار ہوں ، انہوں نے ہمیشہ کشمیریوں کا ساتھ دیاہے، مشال ملک
104
1K
8K
@geonews_urdu
Geo News Urdu
3 months
اس وقت تمام نفلی عبادات سے افضل عبادت غزہ کے لوگوں اور مجاہدین کی مالی امداد ہے، مفتی تقی عثمانی مزید پڑھیے:
Tweet media one
210
2K
8K
@geonews_urdu
Geo News Urdu
4 years
وزیر اعظم نےکہاہےلندن میں میری ایک پراپرٹی بھی نکلےتوضبط کر لیں اورپیساقومی خزانے میں ڈال دیں،فروغ نسیم
249
1K
7K
@geonews_urdu
Geo News Urdu
1 year
جنرل عاصم منیر خود بھی حافظ قرآن ہیں اور ان کے والد گرامی بھی حافظ قرآن تھے اور ان کے بھائی نے بھی قرآن شریف حفظ کیا ہوا ہے مزید پڑھیں:
Tweet media one
1K
589
7K
@geonews_urdu
Geo News Urdu
3 years
اگرفائزعیسیٰ قتل ہوا تو شہید ہوگا اور جنت میں جائے گا، جسٹس قاضی فائزعیسیٰ
726
1K
7K
@geonews_urdu
Geo News Urdu
3 years
گلگت بلتستان؛مسلم لیگ ن کےامیدوار طاہر شگری ایک ووٹ حاصل کرسکے
595
720
6K
@geonews_urdu
Geo News Urdu
3 years
یوسف رضاگیلانی اسلام آبادسےسینیٹ کی نشست جیت گئے
117
840
7K
@geonews_urdu
Geo News Urdu
3 years
اپوزیشن کےتمام لوگوں کودیکھیں توشکلوں سے غدارلگتےہیں،وزیراعظم
920
897
6K
@geonews_urdu
Geo News Urdu
4 years
ٹیکنالوجی سےچاند دیکھناجائز نہیں تو عینک سےبھی جائزنہیں، فواد چودھری
255
669
7K
@geonews_urdu
Geo News Urdu
7 months
لندن ميں تقريباً 1 لاکھ سے زائد افراد کا فلسطين کی حمايت ميں مظاہرہ
82
2K
7K
@geonews_urdu
Geo News Urdu
1 year
2018 کے انتخابات میں مخالف اُمیدوار کو اداروں کے ذریعے نااہل کراکر جیل میں ڈلوانے اور خود اقتدار میں آنے والے فاشسٹ لیڈر کی کہانی۔۔۔ جسے اُسی لیڈر نے عوام کی طاقت سے شکست دے دی
1K
3K
6K
@geonews_urdu
Geo News Urdu
3 years
عاصم سلیم باجوہ کی اہلیہ کی امریکا میں 13 کمرشل،5 رہائشی جائیدادیں ہیں، جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی درخواست
158
1K
6K
@geonews_urdu
Geo News Urdu
5 years
ہم سوچ سمجھ کربات کرتےہیں،نہ بیان بدلتےہیں اورنہ ہی واپس لیتےہیں،مہاتیرمحمد
246
1K
6K
@geonews_urdu
Geo News Urdu
3 years
میں واحدپاکستان کاسیاستدان ہوں جوجی ایچ کیوکی نرسری کاپلاہوانہیں تھا،وزیراعظم
950
471
6K
@geonews_urdu
Geo News Urdu
8 months
اگر عمران خان اور نواز شریف الیکشن میں مدمقابل ہوں تو آپ کس کو ووٹ دیں گے؟
Tweet media one
17K
682
6K
@geonews_urdu
Geo News Urdu
4 years
دوٹوک فیصلہ کیا ہے ذلت کی زندگی نہیں جی سکتے، عزت کی زندگی گزاریں گے، نوازشریف
611
1K
6K
@geonews_urdu
Geo News Urdu
3 years
عالمی ادارہ صحت نے مدینہ منورہ کو صحت افزا شہر قرار دے دیا تفصیلات جانئے: #GeoNews
Tweet media one
161
1K
6K
@geonews_urdu
Geo News Urdu
3 years
طلال صاحب یہ کوئی تنظیم سازی نہیں یہ جمہوری جدوجہدہے،بلاول بھٹوزرداری
390
930
6K
@geonews_urdu
Geo News Urdu
3 years
لگتا ہے آج ہم پاکستان میں نہیں گٹر میں رہ رہے ہیں،جسٹس قاضی فائزعیسیٰ
900
1K
6K
@geonews_urdu
Geo News Urdu
4 years
مٹھی بھر خواتین عورت مارچ کے نام پر ہماری بیٹیوں کو گمراہ کر رہی ہیں: فردوس عاشق اعوان #GeoNews
469
843
6K
@geonews_urdu
Geo News Urdu
3 years
غیرجانبداری کاتقاضہ ہےجسٹس قاضی فائزعیسیٰ وزیر اعظم سےمتعلق مقدمات نہ سنیں ،چیف جسٹس
263
721
6K
@geonews_urdu
Geo News Urdu
3 years
عید اور روزےکا بتانا سائنس اور ٹیکنالوجی کی وزارت کا کام نہیں، شبلی فراز
666
545
6K
@geonews_urdu
Geo News Urdu
3 years
نبی کریم ﷺہمارے رول ماڈل ہونا چاہییں، وزیراعظم عمران خان
85
488
6K
@geonews_urdu
Geo News Urdu
1 year
"میں دعوے سے کہتا ہوں عمران خان کو چار گولیاں نہیں لگیں۔ اس کے زخموں کی کہانی بھی جھوٹی ہے۔ یہ سارا فراڈ ہے۔" وزیرداخلہ راناثنااللہ کا بڑا دعوی
2K
2K
6K
@geonews_urdu
Geo News Urdu
3 years
ہماری جیت کو شکست میں بدلا گیا تو سب نامعلوم سامنے لائیں گے، مولانا فضل الرحمان
238
1K
6K
@geonews_urdu
Geo News Urdu
1 year
عمران خان کودیے گئےسعودی ولی عہدکےتحائف کاخریدارپہلی بار سامنے آگیا، شہزاد اکبر نے تحائف کی فروخت کے لیے رابطہ کیا،بشری بی بی کی دوست فرح گوگی نے20لاکھ ڈالرز میں گھڑی فروخت کی،تحفوں کے خریدارعمر فاروق ظہور کا تفصیلی انٹرویودیکھیےرات 10 بجے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں
2K
3K
6K
@geonews_urdu
Geo News Urdu
3 years
پی ڈی ایم دراصل 11گنجےہیں جو کنگھےکےلیےلڑرہےہیں،فوادچودھری
212
540
6K
@geonews_urdu
Geo News Urdu
4 years
والد نے کہا بیگ تیار رکھو،گرفتار ی ہوتو سینہ تان کرجاناگھبرانا نہیں،مریم نواز
598
859
6K
@geonews_urdu
Geo News Urdu
6 months
یوکرین کیلئے آنسو بہانے والے غزہ کے بچوں کیلئے آواز کیوں نہیں اٹھاتے؟ اسرائیل کے مظالم کے پیچھے مغربی طاقتیں ہیں، ترک صدر رجب طیب اردوان مزید پڑھیے:
Tweet media one
131
1K
6K
@geonews_urdu
Geo News Urdu
4 years
میرےخلاف جھوٹ کاسلسلہ بندنہ ہواتوتمام حقائق ،ثبوت جاری کروں گا ،محمد زبیر
355
1K
6K
@geonews_urdu
Geo News Urdu
3 years
الیکشن ہارنےپرحفیظ شیخ کواخلاقی طورپرمستعفی ہوجاناچاہیےتھا،چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ
584
932
6K
@geonews_urdu
Geo News Urdu
3 years
ڈسکہ میں آج شام اور رات کو بارش کا کوئی امکان نہیں ، محکمہ موسمیات
191
588
6K
@geonews_urdu
Geo News Urdu
3 years
میں خون کے آخری قطرے تک لڑوں گا، ہمت نہیں ہاروں گا، جسٹس قاضی فائزعیسیٰ
231
832
6K
@geonews_urdu
Geo News Urdu
4 years
"میں خود کو کسی سیاسی سرگرمی میں ملوث نہیں کروں گا"یہ جملہ بھی حلف کاحصہ ہے، چیف جسٹس
137
1K
5K
@geonews_urdu
Geo News Urdu
4 years
بھارتی طیارہ مار گرانے کی فتح کا سال مکمل ہونے پر خصوصی نغمہ جاری #GeoNews
110
552
5K
@geonews_urdu
Geo News Urdu
3 years
کیا بچے امتحانات نہیں دینا چاہتے؟ کیسے بچے ہیں جو امتحان نہیں دینا چاہتے، چیف جسٹس
629
347
5K
@geonews_urdu
Geo News Urdu
5 years
کوشش کریں گے کہ پانچ سو رنز کریں، سرفراز احمد
2K
571
5K
@geonews_urdu
Geo News Urdu
3 years
مجھے ڈھائی سال کی کارکردگی پر فخرہے، وزیراعظم عمران خان
1K
342
5K
@geonews_urdu
Geo News Urdu
4 years
عمران خان کے روح اور جسم پر عشق مدینہ سوار ہے ،پیر نورالحق قادری
623
570
5K
@geonews_urdu
Geo News Urdu
4 years
مقبوضہ کشمیر کی متنازع حیثیت بدلنے کی کوشش کا جواب پوری طاقت سے دینگے، آرمی چیف
695
456
5K
@geonews_urdu
Geo News Urdu
4 years
وزیراعظم عمران خان دنیا کےپانچویں بااثرترین عالمی رہنمابن گئے
233
969
5K
@geonews_urdu
Geo News Urdu
2 years
اس بات کی بھی تحقیقات ہونی چاہیے کہ ارشد شریف کو پاکستان سے جانا کیوں پڑا، ڈی جی آئی ایس پی آر
1K
1K
5K
@geonews_urdu
Geo News Urdu
5 years
میں ولی پیر یا قسمت کا حال بتانے والا نہیں لیکن عمران خان جلد انجام کو پہنچنے والے ہیں ، نوازشریف
755
1K
5K
@geonews_urdu
Geo News Urdu
6 months
30 فیصد پاکستانیوں نے ملکی معاشی بحران کے حل کے لیے نواز شریف سے اُمید باندھ لی جبکہ 22 فیصد نے پی ٹی آئی چیئرمین کو واحد امید کہا. گیلپ سروے مزید جانیے :
Tweet media one
2K
1K
5K
@geonews_urdu
Geo News Urdu
3 months
سروے کے مطابق پاکستانی نوجوانوں کی اکثریت نے فوج کو ملک کا سب سے زیادہ قابل اعتماد ادارہ قرار دیا مزید پڑھیے:
Tweet media one
4K
690
5K
@geonews_urdu
Geo News Urdu
4 years
اگرکوئی یہ کہتاہےمسلم لیگ کی لڑائی فوج کےساتھ ہےوہ اپنےدماغ کا علاج کرائے،احسن اقبال
763
759
5K
@geonews_urdu
Geo News Urdu
5 years
ثابت کرکے دکھاؤں گا پاکستان اوپر جائے گا،وزیراعظم عمران خان
955
655
5K
@geonews_urdu
Geo News Urdu
3 years
جسٹس عمرعطابندیال اورجسٹس منیب اختراپنےاوراپنی اہلیہ کےاثاثوں کی تفصیلات پبلک کریں،سریناعیسیٰ
129
1K
5K
@geonews_urdu
Geo News Urdu
4 years
نصابی کتب میں محمدﷺکےساتھ خاتم النبیین لکھنےپرمتفقہ قراردادمنظور
60
623
5K
@geonews_urdu
Geo News Urdu
5 years
عمران خان پہلےغیرملکی رہنماہیں جن کاخیرمقدم کررہاہوں،مہاتیرمحمد
100
1K
5K
@geonews_urdu
Geo News Urdu
2 years
فاشسٹ لیڈرکی کہانی جس نےنوجوانوں سےخودمختاری اورمعاشی ترقی کاوعدہ کیا،قوم نےاس پربھروسہ کیا۔اس لیڈرنے مخالفین کوجیل میں ڈالا،میڈیا میں تنقید پرکریک ڈاؤن کیا،ملک کےخلاف بیرونی سازش کاجھوٹابیانیہ بنایا، اقتدارنہ ملنے پردھرنےدیےاوراقتدارملنے پرقوم تباہ کردی
744
2K
5K
@geonews_urdu
Geo News Urdu
4 years
رحمان ملک نے 2011 میں ریپ کیا جب وہ وزیر داخلہ تھے ، سنتھیا رچی کا الزام
391
809
5K