ChudryNimra16 Profile Banner
Chudry Nimra Profile
Chudry Nimra

@ChudryNimra16

Followers
13K
Following
66K
Media
1K
Statuses
41K

Motivater 😊

Pakistan
Joined July 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
@ChudryNimra16
Chudry Nimra
2 years
مرشد آنکھیں ترس گئی تھی اپ کو دیکھنے کے لیے آج کا دن 5 اگست کے بعد سب سے بہترین دن ہے
108
1K
4K
@ChudryNimra16
Chudry Nimra
21 hours
ایسے دستور کو صبح بے نور کو میں نہیں مانتا ،میں نہیں جانتا #آئینی_ترامیم_اداروں_کی_تباہی #راستہ_ایک_آزادی_یا_موت
0
2
2
@officialsaqib7e
𝐒𝐀𝐐𝐈𝐁 𝐒𝐀𝐓𝐓𝐈
5 days
@officialsaqib7e
𝐒𝐀𝐐𝐈𝐁 𝐒𝐀𝐓𝐓𝐈
6 days
📢 کپتان کے بہترین سپاہی سامنے آئیں! جنہیں ابھی تک یہ نوٹیفکیشن نہیں ملا 🔔 اپنا حلقۂ احباب بڑھانے کیلئے اس پوسٹ کو ریپوسٹ کریں 💬 اور کمنٹس میں لکھیں 👉 قیدی نمبر 804 ✊ ریپوسٹ اور کمنٹ کرنے والوں کو سب فالو بیک دیں 🔄 چلیں دیکھتے ہیں کون ہے کپتان کا سچا سپاہی! 💚🇵🇰
22
17
21
@ChudryNimra16
Chudry Nimra
7 days
دنیا پور جاتے وقت 🌸✨
1
2
10
@ChudryNimra16
Chudry Nimra
7 days
فواد چوہدری عرف بھگوڑے صاحب کو شاہ محمود قریشی صاحب کبھی گھاس نہیں ڈالیں گے
1
5
14
@ChudryNimra16
Chudry Nimra
8 days
آج کے دن عمران خان صاحب کو گولیاں لگی تھی لیکن الحمد اللّٰہ وہ محفوظ رہے 🥰
1
4
26
@ChudryNimra16
Chudry Nimra
11 days
السلام علیکم صبح بخیر
5
1
19
@ChudryNimra16
Chudry Nimra
12 days
میں بھی خائف نہیں تختہ دار سے
3
6
35
@itx_Rimsha_804
Chudhary Rimsha
12 days
السلام وعلیکم صبح بخیر!
1
1
8
@ChudryNimra16
Chudry Nimra
13 days
اب اپنے مطلب کی سیاسی جماعتیں بنانا بند کریں عوام آپ سے واقف ہو چکی ہے
3
139
533
@ChudryNimra16
Chudry Nimra
16 days
تمام لوگ ارشد بھائی کی والدہ محترمہ کے جنازے میں لازمی شرکت کریں @javerias
2
12
37
@ChudryNimra16
Chudry Nimra
16 days
صحافی نہیں بلکہ قلم فروش ہے
1
3
11
@ChudryNimra16
Chudry Nimra
16 days
ارشد شریف شہید بھائی کی والدہ اب اس دنیا میں نہیں رہی اللّٰہ پاک مغفرت فرمائے آمین
0
1
4
@ChudryNimra16
Chudry Nimra
18 days
Made by my mama 💞 ماما نے کہا تھا سردی آنے تک بنا دوں گی جرسی بن گئی سردی نہیں ائی
2
1
17
@ChudryNimra16
Chudry Nimra
19 days
آج ارشد بھائی کو شہید ہوئے 3 سال ہو گئے لیکن انصاف نہ مل سکا مگر میرا ایمان ہے انہیں انصاف ملے گا
2
34
166
@itx_Rimsha_804
Chudhary Rimsha
19 days
بیٹھے ابھی دیکھتے ہیں تیری یہ نشانیاں جیسے ابھی گود میں ہو تیری یہ کہانیاں اس سبز ہلالی پرچم سے محبت کرنے والے ماں کے لال کو گزرے ہوئے اج تین سال ہو گئے لیکن پاکستان میں مقدمہ درج نہ ہو سکا 💔😥 #ArshadSharifShaheed
2
10
22
@ImranKhanPTI
Imran Khan
21 days
"عاصم منیر کی جانب سے پاکستان میں "ہارڈ سٹیٹ" کا جو تصور فروغ دینے کی کوشش کی جا رہی ہے، وہ بالکل غلط ہے۔ ہارڈ سٹیٹ کا اصل مطلب ہے ایسی ریاست جہاں آئین کی بالادستی، قانون کی عملداری، عدل و انصاف کا نظام، اور جمہوری آزادی ہو، جہاں ذاتی مفاد نہیں بلکہ ملک و قوم کا مفاد مقدم ہو۔
1K
21K
36K
@ChudryNimra16
Chudry Nimra
21 days
پاکستان میں سیاست اور حکومت وہ لوگ کر رہے ہیں جن کا سیاست اور حکومت سے کوئی تعلق نہیں ہے
0
24
80
@ChudryNimra16
Chudry Nimra
22 days
ایسے دستور کو صبح بے نور کو میں نہیں جانتا میں نہیں مانتا کس نے لکھی اور کب لکھی؟؟؟
1
3
19
@ChudryNimra16
Chudry Nimra
24 days
میں نہیں جانتا میں نہیں مانتا
1
12
44
@ChudryNimra16
Chudry Nimra
24 days
منصور علی خان صاحب اور اقرار الحسن مراد علی شاہ اور وزیراعظم کی اس تصویر کے جاری ہونے کے بعد سو گئے ہیں
2
21
69