Kirn Profile Banner
Kirn Profile
Kirn

@Kirn201

Followers
1,884
Following
1,543
Media
436
Statuses
9,056
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@Kirn201
Kirn
7 months
صرف اک بار پرکھ کر نہیں چھوڑا تم کو تم میری جان بہت بار منافق نکلے دکھ تو ہوتا ہے میاں اور بہت ہوتا ہے جب کوئی دوست، کوئی یار منافق نکلے #اردو_زبان #اردو #اردو_ادب #اردو_شاعری #وصال_یار #شاعری
Tweet media one
41
59
101
@Kirn201
Kirn
7 months
پی ٹی آئی کا سارا سوشل میڈیا فلسطین کو کوریج دے رہا ہے یہی تو خوبصورتی ہے پی ٹی آئی والوں کی💝🔥 زندہ باد انصافین #PTI_Followers
Tweet media one
17
59
139
@Kirn201
Kirn
6 months
رفعتیں اور بلندی بھی تجھ پہ ناز کرے تیری یہ عمر خدا اور بھی دراز کرے #ہم_دیوانے_عمران_کے #PTI_Followers
Tweet media one
33
73
102
@Kirn201
Kirn
7 months
خطرات کے باوجود زِندگی وقت سے پہلے نہیں ختم ہو سکتی اور اِحتیاط کے باوجود زِندگی وقت کے بعد قائم نہیں رہ سکتی۔ #PTI_Followers
Tweet media one
26
46
88
@Kirn201
Kirn
7 months
لگا کر آگ شہرکو یہ بادشاہ نے کہا اٹھا ہے دل میں تماشے کا آج شوق بہت جھکا کر سر کو سبھی شاہ پرست بول اٹھے حضور کا شوق سلامت رہے، شہر اور بہت #طوفان_الاقصى_ #GazaUnderaAttack #StandWithPalestine #StandWithGaza #Palestine #PTI_Followers
Tweet media one
Tweet media two
22
42
63
@Kirn201
Kirn
6 months
فضول خرچی کی بے شمار قسمیں ہیں، سب سے بد ترین فضول خرچی اُن جذبات کی ہوتی ہے جو کسی ایسے شخص پر نچھاور کیے جائیں جسکا وہ مستحق ہی نہ ہو۔۔۔۔ #PTI_Followers
Tweet media one
27
47
67
@Kirn201
Kirn
6 months
ہو سکتا ہے سرکار نیا قانون پاس کر دے کہ ساری یونیورسٹیاں بند کر دی جائیں یہ تحریک انصاف کے آتنک گوادیوں کی پناہ گاہیں ہیں۔۔۔۔۔ 🤣🤣🤣 #PTI_Followers
Tweet media one
27
53
62
@Kirn201
Kirn
6 months
امی کہتی ہیں: میری بیٹی ٹیچر بنے گی ابو کہتے ہیں: میری بیٹی ڈاکٹر بنے گی اور بیٹی سوشل میڈیا پہ دہشت گرد بنی ہوئی ہے 🤧😂 #PTI_Followers
Tweet media one
19
29
59
@Kirn201
Kirn
6 months
کیئر ٹیکر پی ایم کی لمز یونیورسٹی کے باشعور نوجوانوں کی فی سبیل اللہ چھترول کے بعد ایک بات واضح ہے کہ قیدی نمبر ۹۴۳ نے اپنے حصے کا کام مکمل کر لیا اب اس شعور کو کوئی بھی طاقتور بزور بندوق بھی کنٹرول نہی کر سکتا انشا اللہ ۔۔۔ 🔥🔥 #PTI_Followers #عمران_خان_کی_جان_کوخطرہ
Tweet media one
34
56
58
@Kirn201
Kirn
6 months
ہمیشہ خود پر یقین رکھنے کا سبق ہماری زندگی کا حصہ بننا چاہیے، کیونکہ چاہے جو کچھ بھی ہوجائے، یقین ہمیں ہماری منزل تک لے جاتا ہے۔ ہمارا یقین ہمیں ہمیشہ آگے بڑھنے کی طاقت دیتا ہے،، 🍂🌹🍂🌹 #PTI_Followers
Tweet media one
26
37
52
@Kirn201
Kirn
7 months
او کدی آ مل سانول یار وے🥀
Tweet media one
8
6
48
@Kirn201
Kirn
7 months
صرف اک بار پرکھ کر نہیں چھوڑا تم کو تم میری جان بہت بار منافق نکلے دکھ تو ہوتا ہے میاں اور بہت ��وتا ہے جب کوئی دوست، کوئی یار منافق نکلے #اردو_زبان #اردو #اردو_ادب #اردو_شاعری #وصال_یار #شاعری #PTI_Followers
Tweet media one
23
37
43
@Kirn201
Kirn
6 months
بہترین پرموشن ٹیم #X_promo جو سب کو بلا تفریق پرموٹ کرتے ہیں اس ٹیم کی ہر ٹویٹ کو ریٹویٹ 🔄کریں پرموشن لسٹ میں شامل ہونے کے لئے ہینڈل مینشن کریں 🍂 @IK151 🍂 @Kirn201 🍂 @fawad173 🍂 @PakiRizvi 🍂 @Basit_b2 🍂 @Basit_b3 🍂 @twr146
Tweet media one
26
52
46
@Kirn201
Kirn
6 months
اَلسَّـــــــــــلاَمُ عَلَیــــــــــــکُم وَرَحمَتُہ اللّٰہِ وَبَرَکَاتُہُ "اور حقیقت یہ ہے کہ ہم نے انسان کو  پیدا کیا ہے اور اس کے دِل میں جو خیالات آتے ہیں، اُن (تک) سے ہم خوب واقف ہیں, اور ہم اُس کی شہہ رگ سے بھی زیادہ اُس کے قریب ہیں". (سورۃ ق) صبح بخیر #PTI_Followers
Tweet media one
31
35
45
@Kirn201
Kirn
7 months
ہمیشہ یاد رکھیۓ❤️ اور ذلت اور عزت دونوں اللہ کے ہاتھ میں ہیں دنیا میں نفرتیں اس قدر ہیں کے محبتیں دب جاتی ہیں مگر پھر وقت ایسا بھی آتا ہے بہت ساری نفرتیں مل کر بھی محبت اور عزت کا مقابلہ نہیں کر پاتی اور پھر محبت جیت جاتی ہے... #PTI_Followers
Tweet media one
19
29
40
@Kirn201
Kirn
6 months
وہ کتابوں سے الفاظوں کا جنگل اٹھا لایا ہے سنا ہے، آج میری خاموشی کا ترجمہ ہو گا۔۔۔۔ #X_promo
Tweet media one
25
26
38
@Kirn201
Kirn
6 months
بریکنگ نیوز🚨 نواں کٹا کھل گیا چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق کی ڈگری جعلی ھے۔۔ معید پیرزادہ کا دعوٰی🔥🔥🔥💯 #X_promo
11
24
39
@Kirn201
Kirn
6 months
اسلام علیکم ۔۔۔۔۔ جب لگے اب تو زندگی ختم ہونے والی ہے۔۔ کوئی راہ نہ دکھائی دیتی ہو۔۔۔ اور اس وقت مسکرا کر اللہ پاک کے اوپر یقین رکھ کر دوبارہ سے کھڑے ہونا نئی زندگی کہلاتی ہے۔۔۔ #X_promo
Tweet media one
71
26
34
@Kirn201
Kirn
6 months
یہ ڈراؤنی فلمیں بنانے والے کمبخت دروازے کو تیل نہیں لگاتے🙄 چررررررر کی آواز سے ہی ڈر کے مارے جان نکل جاتی ہے😒😂 #X_promo
20
12
36
@Kirn201
Kirn
6 months
پاکستانی تاریخ کا پہلا الیکشن آنے والا ہے جس کی تاریخ کا کسی کو پتہ نہیں لیکن رزلٹ کا سب کو پتہ ہے۔۔۔۔ #PTI_Followers
Tweet media one
10
26
35
@Kirn201
Kirn
7 months
میری آنکھوں کو سرسری مت دیکھ، ان میں کچھ رنگ لازوال بھی ہیں۔۔!! دعویٰ عشق ! ہی نہیں کرتے۔۔۔۔۔!! دیکھ ہم صبر کی مثال بھی ہیں۔ 💔❤️ #X_promo
Tweet media one
9
13
30
@Kirn201
Kirn
6 months
پی ٹی ائی ایک سمندر ہے اور سمندر کا پانی لوٹوں سے ختم نہیں ہوتا #PTI_Followers
Tweet media one
15
20
29
@Kirn201
Kirn
6 months
شعور کو زنجیروں اور ہتھکڑیوں سے نہیں روکا جا سکتا__ الٹا زنجیروں اور ہتھکڑیوں نے ہمیشہ شعور پھیلانے میں بنیادی کردار ادا کیا ہے.... #PTI_Followers
Tweet media one
11
17
24
@Kirn201
Kirn
7 months
"جے تینو وی، دکھ بول کے دسیا۔۔۔! فیر توں کادا سجن ایں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟ #PTI_Followers
Tweet media one
8
11
27
@Kirn201
Kirn
6 months
سردیوں میں رات 2 بجے پانی میں برف ڈال کر نہائیں رنگ دودھ جیسا سفید ہو جائے گا لوگ کہیں گے واہ کیا نورانی چہرہ پایا ہے مرحوم نے 😜😂مزید ایسے مشوروں کے لیے مجھے فالو کر لیں۔۔ #X_promo
13
10
23
@Kirn201
Kirn
6 months
9 مئی کے واقعات میں بے گناہ قید فرزانہ سرور کے شوہر سرور صاحب برین ہیمرج سے انتقال کر گئے فرزانہ آپا کو کل بی ضمانت ملی تھی جس کے بعد انکو دوبارہ گرفتار کیا گیا اس صدمے سے انکے شوہر کو برین ہیمرج ہوا اور انتقال کر گئے؟ یہ سارے خون کس کے ہاتھ پر ہم تلاش کریں؟ #PTI_Followers
Tweet media one
9
17
25
@Kirn201
Kirn
7 months
دیکھ دجال آزاد ہوئے ......!!! اور پھولوں کے کیا حال ہوئے 🍂🍂 #PTI_Followers #IsraelGazaWar #Gaza_under_attack #gazawar #GazaCity #Gazagenocide #PakStandWithPale
Tweet media one
8
14
22
@Kirn201
Kirn
6 months
اسلام و علیکم 🪴🌻🪴🌻🪴🌻🌸 صبح بخیر 😇 آباد و شاد رہیں🤗🌸 #X_promo
Tweet media one
18
15
23
@Kirn201
Kirn
6 months
غلام ملک کا آزاد قیدی ✌️✌️✌️ #PTI_Followers
Tweet media one
6
12
21
@Kirn201
Kirn
7 months
سجھ تو لگ ہی گئی ہوگی۔۔۔۔۔۔۔۔ 🤣🤣🤣 #PTI_Followers
Tweet media one
7
14
22
@Kirn201
Kirn
6 months
عجیب سی یہ زِندگی ہے کبھی کبھی یہ بہت خوشیاں لاتی اور کبھی اِتنے طوفان لاتی ہے کہ نکلنا مشکل ھو جاتا ہے 🍂🍂🍂🍂🍂 #X_promo
Tweet media one
11
16
20
@Kirn201
Kirn
7 months
اک روز بدل جائے گا اس دیس کا منظر اسلام پہ حملوں کو خدا دیکھ رہا ہے تیرے عمل کا ردِ عمل ہوگا ایک دن خاموش ولولوں کو خدا دیکھ رہا ہے #PTI_Followers
Tweet media one
6
14
18
@Kirn201
Kirn
6 months
بہت بہت مبارک ہو @Basit_b3 1k فالورز مکمل ہونے پر #X_promo
Tweet media one
Tweet media two
11
17
18
@Kirn201
Kirn
6 months
زندگی کا کوئی پتہ نہیں سوتے وقت اپنی ساری چیٹ ڈیلیٹ کر کے سویا کریں..... ورنہ لوگ کہیں گے .... "مرحوم ایسے لگتے تو نہیں تھے" 😁😁😁 #X_promo
Tweet media one
12
13
20
@Kirn201
Kirn
6 months
اگر ہیرا کسی بے قدرے کے ہاتھ لگ جائے تو وہ پھر کوئلہ سے بھی زیادہ گیا گزرا بن جاتا ہے. اپنی قدر کریں. کسی کو کوئی حق نہیں وہ آپ کی بے قدری کرے جب تک آپ خود اسے اجازت نہیں دیتے۔۔۔۔ #X_promo
Tweet media one
9
12
18
@Kirn201
Kirn
2 years
سردیاں بعد میں آتی ہیں شامیں پہلے اُداس ہو جاتی ہیں...
Tweet media one
2
4
18
@Kirn201
Kirn
6 months
دل گرفتہ ہی سہی بزم سجا لی جائے یاد جاناں سے کوئی شام نہ خالی جائے وہ مروت سے ملا ہے تو جھکا دوں گردن میرے دشمن کا کوئی وار نہ خالی جائے احمد فراز #X_promo
Tweet media one
11
19
17
@Kirn201
Kirn
7 months
ہمارا بدترین دُشمن وہ ہے جو دوست بَن کر زندگی میں داخل ہو‘ اور ہمارا بدترین دوست وہ ہے جو دُشمن بن کر جُداہو۔ #X_promo
Tweet media one
4
18
16
@Kirn201
Kirn
6 months
پاکستانی ناولز کے حساب سے لڑکی کو امپریس کرنے والی شخصیت کا خلاصہ۔۔ ہلکی سی بڑھی ہوئی داڑھی گھنی مونچھیں زیر لب مسکراہٹ ماتھے پہ بکھرے بال بڑی بڑی ذہین آنکھیں۔۔ 🤣🤣 #X_promo
Tweet media one
13
12
13
@Kirn201
Kirn
6 months
جنہیں ساتھ رہنا ہوتا ہے وہ خود بہانے بنا کر ساتھ رہتے ہیں سو خامیوں میں سے کوئی ایک خوبی ڈھونڈ لیتے ہیں دل کے رشتے کسی بھی چیز کے محتاج نہیں ہوتے۔۔۔۔ 🍂🍁🍂🍁 #X_promo
Tweet media one
9
12
16
@Kirn201
Kirn
6 months
ہمارا تو دل فالو کرتا ہے آپکو یہ Twitter کیا چیز ہے میری جان۔۔۔ 😁😁😁 #X_promo
Tweet media one
7
14
17
@Kirn201
Kirn
6 months
زندگی میں کوئی بھی چیز مستقل نہیں ہوتی، اس لیے خود پر زیادہ دباؤ نہ ڈالیں اور تناؤ کا شکار مت ہوئیں۔ کیونکہ حالات کتنے ہی خراب کیوں نہ ہوں۔۔۔ وہ ضرور بدلیں گے، بدلاؤ ہی کائنات کا اصول ہے۔۔۔🌹🌹 #PTI_Followers
Tweet media one
7
15
18
@Kirn201
Kirn
6 months
پنجاب میں اگلی حکومت کس کی ہوگی۔۔۔۔؟ #PTI_Followers #Punjab
Tweet media one
36
90
16
@Kirn201
Kirn
7 months
جِس خطرے کا وقت سے پہلے اِحساس ہو جائے‘سمجھو کہ وہ ٹل سکتا ہے۔ اُس کے روکنے کے لیے دُعا کا ہتھیار ہے۔اللہ تعالیٰ اُن خطرات سے بچائے‘  جن کے قریب آنے کا ہمیں اِحساس تک نہیں۔۔ #PTI_Followers
Tweet media one
7
12
17
@Kirn201
Kirn
7 months
#APG 🔁 💯 🌺 @Ar_ub4 🌺 @Kirn201 💥ریٹویٹ والوں کی پرموشن💥 💥 لسٹ 1💥 لسٹ میں شامل ہونے کیلئے ایڈمنز کو فالو کریں ریٹویٹ کریں 🥀 @Tlat04 🥀 @Arf1O 🥀 @19FKn 🥀 @5nqvi 🥀 @_Arsh1 🥀 @Pk50K 🥀 @glmsjd 🥀 @50sKn 🥀 @Arif1q 🥀 @mian_216 🥀 @Aly_Alizai 🥀 @ju_nu2928 🥀 @saqibkh76
Tweet media one
12
10
15
@Kirn201
Kirn
6 months
میں نے اس واسطےاب اُس سے محبت کی ہے یونہی بیکار ہی گزرے نہ جوانی اس کی۔۔۔۔۔۔ 😁 #X_promo
14
12
16