shrb71 Profile Banner
Shaher bano Profile
Shaher bano

@shrb71

Followers
891
Following
89
Media
52
Statuses
6K

Joined December 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
@shrb71
Shaher bano
3 years
یہ خنزیر کب تک پاکستان پر راج کریں گے؟
1
0
5
@shrb71
Shaher bano
5 months
علی پور کو آفت زدہ قرار دیا جائے۔ ہنگامی بنیادوں پر لوگوں کو سیلاب کے علاقوں سے نکالا جائے۔ جو لوگ نکل آئے انکی بحالی کے لیے اقدامات کیے جائیں۔ #savealipur
0
1
0
@tanzeemnaqvi4
Tanzeem Ali Naqvi
5 months
کاپی پیسٹ یا پھر شیئر ضرور کرتے جائیں 🙏🏻 اپنی آواز کو بلند کریں ان لاکھوں سیلاب میں ڈوبے متاثرین کے لئے 😭🙏🏻 #SaveAlipur 🙏🏻 #AliPurFlood2025
0
21
15
@gbkhancom
GB Khaan
5 months
علی پور سیلاب سے متاثر ہے 💔 ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ اپنی آواز بلند کریں۔ براہ کرم ٹوئٹر/ایکس پر ہیش ٹیگ #SaveAliPur استعمال کریں تاکہ دنیا تک یہ پیغام پہنچے اور متاثرہ لوگوں کو فوری مدد مل سکے۔ #savealipur
1
34
23
@SeeBu__
Muhammad Haseeb
5 months
پاکستان کے حکمرانو یہ ایک بچہ نہیں بلکہ پوری قوم تمھاری طرف دیکھ رہی ہے کہ اگر ہمارے ٹیکس سے کچھ پیسے بچ جائیں تو ہمیں ہماری سہولیات کےلیے دے دو۔ ہمارے وسیب کو حق دو۔ ہمیں ایک وقت کا کھانا کھانے کے لالے پڑے ہوۓ۔ سہولیات دو 🥺🙏 #SaveAlipur #SaraikiLivesMatters
4
221
158
@shrb71
Shaher bano
6 months
اللہ تمہیں جلد ہی اُس تڑپ سے آزاد کر دے گا جس کی تکلیف تمہیں کہیں چین نہیں لینے دیتی۔ ان شاء اللہ ❤️
1
0
1
@shrb71
Shaher bano
6 months
جیسا گمان کرو گے اللہ کو ویسا ہی پاؤ گے، اپنے رب سے کبھی مایوس مت ہونا، چاہے ہر طرف اندھیرا چھا جائے تب بھی یاد رکھنا کہ اندھیروں پر غالب بھی وہی رب ہے۔ ❤
0
0
0
@Ziaulhaq_Khagga
Ziaulhaq کھگہ قریشی
6 months
قید کر دیا سانپوں کو یہ کہہ کر سپیروں نے کہ اب انسان کو ڈسنے کے لیئے انسان ہی کافی ہے
7
1
15
@shrb71
Shaher bano
6 months
درخت کے پتوں اور انسانوں نے جب بھی رنگ بدلا ہے وہ گرے ہمیشہ زمین پر ہی ہیں ۔۔
0
0
1
@shrb71
Shaher bano
6 months
*"خواب مہنگے پڑے بہت ہم کو، غَم کی مقرُوض ہوگئی ہیں آنکھیں..
1
0
1
@_Ayeshaaaa_
‏عــائــشــہ
6 months
علاج ظاہر کا ہو رہا ہے جبکہ انسان کا باطن پریشان ہے🤍
7
4
30
@shrb71
Shaher bano
6 months
کسی کو آسانی سے نہ مل جانا لوگ سستا سمجھ لیتے ہیں
1
0
1
@shrb71
Shaher bano
6 months
*حقیقتیں سمجھ آ جائیں تو خواب مر جایا کرتے ہیں۔💔
1
0
2
@Charlie_307
ᴄʜᴀʀʟɪᴇ ᴄʜᴀᴘʟɪɴ ®
6 months
سورت یوسف ہمیں یہ سیکھاتی ہے کہ : اللہ تمہیں انہی لوگوں کے سامنے دوبارہ کھڑا کرے گا جنہوں نے تمہیں توڑا تھا۔ مگر اس وقت تمہارا مقام اور معیار الگ ہوگا ۔ دعائیں رد نہیں ہوتی محفوظ کرلی جاتی ہیں
10
180
1K
@shrb71
Shaher bano
6 months
♡ *اللَّهُمَّ لا تَجْعَلِ الدُّنْيا أَكْبَرَ هَمِّنَا، وَلا مَبْلَغَ عِلْمِنَا، وَلا إِلى النَّارِ مَصِيرَنَا* *اے اللہ دنیا کو ہمارا سب سے بڑا غم نہ بنا اور نہ ہی ہمارا سب سے بڑا علم و فکر صرف دنیا کے لیے ہو اور نہ ہی ہمارا انجام جہنم ہو۔*🥹🥺 (سنن ترمذی: 3502، )۔
0
0
0
@shrb71
Shaher bano
6 months
*دنیا میں نیک انسانوں کو آزمائش کے طور پر برے ساتھی بھی دیے جا سکتے ہیں، لیکن آخرت میں اللہ کا وعدہ پکا ہے: نیک کے لیے نیک۔*🫀❤️😊
0
0
0
@shrb71
Shaher bano
6 months
السلام و علیکمُ مانگنے والے کو دنیا دیتی ہے اور دینے والے کو اللہ دیتا ہے آج جمعہ کا دن ہے یا اللہ سب کی مشکلات اور پریشانیاں دور فرما آمین ثم آمین🤲
0
0
0
@Ziaulhaq_Khagga
Ziaulhaq کھگہ قریشی
6 months
@Benam_ @shrb71 محبت ایک حد تک بے قدری سہہ لیتی ہے پھر خاموشی اختیار کر لیتی ہے ہمیشہ کے لیے
1
1
3
@Ziaulhaq_Khagga
Ziaulhaq کھگہ قریشی
6 months
اللہ تعالیٰ ہمیں دنیا میں عزت دین میں ہدایت اور آخرت میں فلاح عطا فرمائے
9
1
11
@Ziaulhaq_Khagga
Ziaulhaq کھگہ قریشی
6 months
اعمال گونگے نہیں ہوتے وقت آنے پر بولتے ہیں
6
2
14
@Ziaulhaq_Khagga
Ziaulhaq کھگہ قریشی
6 months
اتنے اچھے نہ بنو کہ لوگوں کو برے لگنے لگو
1
1
10