Ali jan'k 2 Profile Banner
Ali jan'k 2 Profile
Ali jan'k 2

@A_jk93

Followers
4,979
Following
5,178
Media
1,036
Statuses
61,759

مرد خوبصورت یا بدصورت نہیں ہوتا مرد امیر ہوتا ہے یا غریب ہوتا ھے۔

♥️
Joined June 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@A_jk93
Ali jan'k 2
4 months
♠️ اسلام علیکم صباح الخیر❣️ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جھوٹا وہ نہیں ہے جو لوگوں میں باہم صلح کرانے کی کوشش کرے اور اس کے لیے کسی اچھی بات کی چغلی کھائے یا اسی سلسلہ کی اور کوئی اچھی بات کہہ دے۔ 🍀صحیح بخاری۔2692 @A_jk93 ♠️♠️
Tweet media one
185
124
2K
@A_jk93
Ali jan'k 2
3 months
♠️ اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🌹 صباح الخیر🍀 حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیںکہ نبی اکرمﷺنے ارشاد فرمایا دو چیزیں باعث شفاء ہیں ان کو لازمی استعمال کیا کرو، شہد اور قرآن کریم۔ 🍀المستدرک۔8225 @A_jk93 ♠️♠️
Tweet media one
194
96
2K
@A_jk93
Ali jan'k 2
4 months
♠️ اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🏵️ صباح الخیر🍀 عنقریب نادان لوگ کہیں گے کہ جس قبلہ پر یہ تھے اس سے انہیں کس چیز نے ہٹایا؟ آپ کہہ دیجئے کہ مشرق اور مغرب کا مالک اللہ تعالٰی ہی ہے وہ جسے چاہے سیدھی راہ کی ہدایت کر دے۔ سورۃ البقرۃ آیت نمبر۔142 @A_jk93 ♠️♠️
Tweet media one
194
87
1K
@A_jk93
Ali jan'k 2
3 months
♠️ اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🏵️ صباح الخیر🍀 آپ کہہ دیجئے کہ وہی رحمٰن ہے، ہم تو اس پر ایمان لاچکے، اور اسی پر ہمارا بھروسہ ہے تمہیں عنقریب معلوم ہو جائے گا کہ صریح گمراہی میں کون ہے؟ ♥️سورۃ الملک آیت نمبر۔29 @A_jk93 ♠️♠️
Tweet media one
189
74
1K
@A_jk93
Ali jan'k 2
3 months
♠️ اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🏵️ صباح الخیر🍀 یاد رکھو کہ جو لوگ یہ چاہتے ہیں کہ ایمان والوں میں بے حیائی پھیلے، ان کے لیے دنیا اور آخرت میں دردناک عذاب ہے، اور اللہ جانتا ہے، اور تم نہیں جانتے۔ 🍀سورۃ النور آیت نمبر۔19 @A_jk93 ♠️♠️
Tweet media one
182
92
1K
@A_jk93
Ali jan'k 2
3 months
♥️ اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🍀 صباح الخیر🌺 نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے کبیرہ گناہوں سے متعلق فرمایا اللہ کے ساتھ شرک کرنا، والدین کی نافرمانی کرنا، کسی کو ( ناحق ) قتل کرنا اور جھوٹی بات کہنا ( کبائر میں سے ہیں) 🌺جامع ترمذی۔1207 @A_jk93 ♠️♠️
Tweet media one
106
86
1K
@A_jk93
Ali jan'k 2
3 months
♠️ اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🏵️ صباح الخیر🍀 رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جس نے سبحان الله وبحمده دن میں سو مرتبہ کہا، اس کے گناہ معاف کر دئیے جاتے ہیں، خواہ سمندر کی جھاگ کے برابر ہی کیوں نہ ہوں۔ 🍀صحیح البخاری۔6405 @A_jk93 ♠️♠️
Tweet media one
183
78
1K
@A_jk93
Ali jan'k 2
3 months
♥️ اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🍀 صباح الخیر🌺 ابو ہریرہ‌ رضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ اللہ سے قبولیت کے یقین کے ساتھ دعا کرو، اور جان لو کہ اللہ تعالیٰ لا پرواہ و غافل دل کی دعا قبول نہیں کرتا السلسلۃ۔2738 @A_jk93 ♠️♠️
Tweet media one
150
72
1K
@A_jk93
Ali jan'k 2
4 months
♠️ اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🍀 صباح الخیر❣️ تم اپنے رب سے معافی مانگو، پھر اسی کی طرف رجوع کرو، یقین رکھو کہ میرا رب بڑا مہربان، بہت محبت کرنے والا ہے۔ 🍀سورۃ ھود آیت نمبر۔90 @A_jk93 ♠️♠️
Tweet media one
193
82
1K
@A_jk93
Ali jan'k 2
3 months
🩵 اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🍀 صباح الخیر🏵️ یہ جب بھی وہاں کے غم سے نکل بھاگنے کا ارادہ کریں گے وہیں لوٹا دیئے جائیں گے اور (کہاجائےگا) جلنے کا عذاب چکھو۔ 🏵️سورۃ الحج آیت نمبر۔22 @A_jk93 ♠️♠️
Tweet media one
186
88
1K
@A_jk93
Ali jan'k 2
3 months
♠️ اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🌺 صباح الخیر☘️ بیشک اللہ تعالٰی نے تمام جہان کے لوگوں میں سے آدم (علیہ السلام) کو اور نوح (علیہ السلام) کو، ابراہیم (علیہ السلام) کے خاندان اور عمران کےخاندان کو منتخب فرمالیا۔ 🩵سورۃ آل عمران آیت نمبر۔33 @A_jk93 ♠️♠️
Tweet media one
158
70
1K
@A_jk93
Ali jan'k 2
3 months
💟 اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🍀 صباح الخیر🌺 اور وہ وقت یاد کرو جب لقمان نے اپنے بیٹے کو نصیحت کرتے ہوئے کہا تھا کہ میرے بیٹے اللہ کے ساتھ شرک نہ کرنا ، یقین جانو شرک بڑا بھاری ظلم ہے۔ 🌺سورۃ لقمان آیت نمبر۔13 @A_jk93 ♠️♠️
Tweet media one
88
63
1K
@A_jk93
Ali jan'k 2
4 months
♥️ اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🍀 صباح الخیر🏵️ بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں، اے ایمان والو تم بھی ان پر درود بھیجو، اور خوب سلام بھیجا کرو۔ 💐سورۃ الاحزاب آیت نمبر۔56 @A_jk93 ♠️♠️
Tweet media one
149
68
1K
@A_jk93
Ali jan'k 2
4 months
♠️ اسلام علیکم صباح الخیر🌺 جمعتہ المبارک 🍀 حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں رسول اللہﷺنےفرمایا لوگوں پر ایک ایسا زمانہ آئے گا کہ آدمی اس بات کی پرواہ نہیں کرے گا کہ وہ حلال طریقے سے کما رہا ہے یا حرام طریقے سے۔ 🍀مشکوٰۃ المصابیح۔2761 @A_jk93 ♠️♠️
Tweet media one
186
77
1K
@A_jk93
Ali jan'k 2
3 months
♠️ اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🌹 صباح الخیر🍀 حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جنت کے درختوں کے تنے سونے کے ہوں گے۔رواہ الترمذی 🍀مشکوٰۃ المصابیح۔5631 @A_jk93 ♠️♠️
Tweet media one
169
69
1K
@A_jk93
Ali jan'k 2
4 months
♠️ اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🌺 صباح الخیر🍀 اللہ وہ ہے جس نے حق پر مشتمل یہ کتاب اور انصاف کی ترازو اتاری ہے، اور تمہیں کیا پتہ، شاید کہ قیامت کی گھڑی قریب ہی ہو۔ 💙سورۃ الشوری آیت نمبر۔17 @A_jk93 ♥️♥️
Tweet media one
179
68
1K
@A_jk93
Ali jan'k 2
3 months
♠️ اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🏵️ صباح الخیر🍀 رسول اللہﷺنےفرمایا جس سے علم کی بات پوچھی گئی اور اس نے اسے چھپا لیا ( اور بتایا نہیں ) تو اللہ تعالیٰ قیامت کے روز اسے آگ کی لگام دے گا۔ 🍀ابوداؤد۔3658 @A_jk93 ♠️♠️
Tweet media one
200
62
1K
@A_jk93
Ali jan'k 2
3 months
♠️ اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🏵️ صباح الخیر🍀 سیدنا ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہےکہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا جس نے مجھ پر ایک بار درود پڑھا، اللہ تعالیٰ اس پر دس رحمتیں نازل کرے گا۔ 🏵️مسند احمد۔5711 @A_jk93 ♠️♠️
Tweet media one
188
67
1K
@A_jk93
Ali jan'k 2
4 months
🖤 اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🏵️ صباح الخیر🍀 رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جس سے علم کی بات پوچھی گئی اور اس نے اسے چھپا لیا ( اور بتایا نہیں ) تو اللہ تعالیٰ قیامت کے روز اسے آگ کی لگام دے گا۔ 🏵️ابوداؤد۔3658 @A_jk93 ♠️♠️
Tweet media one
172
55
1K
@A_jk93
Ali jan'k 2
4 months
♠️ اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🍀 صباح الخیر جمعتہ المبارک💗 حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں رسول اللہ ﷺ نے فرمایا لوگوں پر ایک ایسا زمانہ آئے گا کہ آدمی اس بات کی پرواہ نہیں کرے گا کہ وہ حلال طریقے سے کما رہا ہے یا حرام طریقے سے۔ 🌹مشکوٰۃ المصابیح۔2761 @A_jk93 ♠️♠️
Tweet media one
171
60
1K
@A_jk93
Ali jan'k 2
2 months
♠️ اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🌺 صباح الخیر🍀 جسے اللہ ہدایت دے، بس وہی ہدایت یافتہ ہوتا ہے، اور جسے وہ گمراہ کردے، تو ایسے ہی لوگ ہیں جو نقصان اٹھاتے ہیں۔ 🍀سورۃ الأعراف آیت نمبر۔178 @A_jk93 ♠️♠️
Tweet media one
90
39
987
@A_jk93
Ali jan'k 2
4 months
♠️ اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🍀 صباح الخیر❤️‍🩹 ان اہلِ کتاب سے کہو کہ تم اللہ تعالٰی کی راہ سے لوگوں کو کیوں روکتے ہو؟ اور اس میں عیب ٹٹولتے ہو، حالانکہ تم خود شاہد ہو، اللہ تعالٰی تمہارے اعمال سے بے خبر نہیں۔ 🌹سورۃ آل عمران آیت نمبر۔99 @A_jk93 ♠️♠️
Tweet media one
180
78
968
@A_jk93
Ali jan'k 2
3 months
♠️ اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🍀 صباح الخیر🏵️ حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جب نماز کے لیے اقامت کہہ دی جائے تو پھر فرض نماز کے علاوہ کوئی اور نماز نہیں ہوتی۔ رواہ مسلم 🏵️مشکوٰۃ المصابیح۔1058 @A_jk93 ♠️♠️
Tweet media one
202
62
934
@A_jk93
Ali jan'k 2
2 months
💖 اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🍀 صباح الخیر🌺 اور جو لوگ اللہ کے راستے میں قتل ہوں ان کو مردہ نہ کہو، دراصل وہ زندہ ہیں، مگر تم کو ( ان کی زندگی کا ) احساس نہیں ہوتا 🌺سورۃ البقرہ آیت نمبر۔154 @A_jk93 ♠️♠️
Tweet media one
92
32
946
@A_jk93
Ali jan'k 2
2 months
♠️ اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🌺 صباح الخیر🍀 رسول الله ﷺ نے فرمایا جو شخص امام سے پہلے (رکوع یا سجدہ میں) سر اٹھاتا ہے، کیا وہ اس بات سے نہیں ڈرتا کہ الله تعالیٰ اس کے سر کو گدھے کے سر جیسا بنا دے؟ 🌺صحیح مسلم۔963 @A_jk93 ♠️♠️
Tweet media one
113
50
930
@A_jk93
Ali jan'k 2
3 months
♠️ اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🌹 صباح الخیر🏵️ اور ان لوگوں نے تو اللہ کے اور جنات کے درمیان بھی قرابت داری ٹھہرائی ہے، اور حالانکہ خود جنات کو معلوم ہے کہ وہ (اس عقیدے کے لوگ عذاب کے سامنے) پیش کئے جائیں گے۔ 🍀سورۃ الصافات آیت نمبر۔158 @A_jk93 ♠️♠️
Tweet media one
189
47
898
@A_jk93
Ali jan'k 2
4 months
♠️ اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🌹 صباح الخیر🍀 جسے اللہ ہدایت دے، بس وہی ہدایت یافتہ ہوتا ہے، اور جسے وہ گمراہ کردے، تو ایسے ہی لوگ ہیں جو نقصان اٹھاتے ہیں۔ 🍀سورۃ الأعراف آیت نمبر۔178 @A_jk93 ♠️♠️
Tweet media one
188
70
893
@A_jk93
Ali jan'k 2
2 months
♥️ اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🍀 صباح الخیر🌺 یہ جب بھی وہاں کے غم سے نکل بھاگنے کا ارادہ کریں گے وہیں لوٹا دیئے جائیں گے اور ( کہا جائے گا ) جلنے کا عذاب چکھو 🌺سورۃ الحج آیت نمبر۔22 @A_jk93 ♠️♠️
Tweet media one
105
45
899
@A_jk93
Ali jan'k 2
4 months
♠️ اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🩵 صباح الخیر🍀 حضرت عمران بن حصین ؓ روایت کرتے ہیں رسول اللہﷺنےفرمایا کھڑے ہو کر نماز پڑھو، اگر استطاعت نہ ہو تو پھر بیٹھ کر اور اگر اس کی بھی استطاعت نہ ہو تو پھر پہلو کے بل نماز پڑھو۔ رواہ البخاری 🍀مشکوٰۃ المصابیح۔1248 @A_jk93 ♠️♠️
Tweet media one
201
65
855
@A_jk93
Ali jan'k 2
3 months
♠️ اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🌹 صباح الخیر🍀 اور وہی ہے جس نے دو سمندر آپس میں ملا رکھے ہیں، یہ ہے میٹھا اور مزیدار اور یہ ہے کھاری کڑوا، اور ان دونوں کے درمیان ایک حجاب اور مضبوط اوٹ کردی۔ 🌺سورۃ الفرقان آیت نمبر۔52 @A_jk93 ♠️♠️
Tweet media one
153
54
838
@A_jk93
Ali jan'k 2
4 months
♥️ اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🍀 صباح الخیر💐 آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا کھڑے ہو کر نماز پڑھ، اگر کھڑے ہونے کی طاقت نہ ہو تو بیٹھ کر پڑھ لے اور اگر بیٹھ کر بھی استطاعت نہ ہو تو پہلو کے بل لیٹ کر پڑھ لیا کر۔ 🍀مسند احمد۔2417 @A_jk93 ♠️♠️
Tweet media one
183
33
840
@A_jk93
Ali jan'k 2
4 months
♠️ اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🏵️ صباح الخیر🍀 رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جب تو نے اپنے ساتھی سے یہ کہہ دیا کہ خاموش ہو جاؤ ، اس حال میں کہ(تمھارے ایسا کہنے کے وقت) امام خطبہ دے رہا ہو تو تم نے ایک لغو حرکت کی۔ 🍀امام مالک۔229 @A_jk93 ♥️♥️
Tweet media one
160
40
828
@A_jk93
Ali jan'k 2
4 months
♥️ اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🏵️ صباح الخیر🍀 اللہ وہ ہے جس نے حق پر مشتمل یہ کتاب اور اِنصاف کی ترازو اتاری ہے، اور تمہیں کیا پتہ، شاید کہ قیامت کی گھڑی قریب ہی ہو۔ 🍀سورۃ الشوری آیت نمبر۔17 @A_jk93 ♠️♠️
Tweet media one
151
51
830
@A_jk93
Ali jan'k 2
4 months
♠️ اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🏵️ صباح الخیر🍀 ابوہریرہ‌ رضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہےکہ اللہ سے قبولیت کے یقین کے ساتھ دعا کرو، اور جان لو کہ اللہ تعالیٰ لا پرواہ و غافل دل کی دعا قبول نہیں کرتا السلسلۃ۔2738 @A_jk93 ♠️♠️
Tweet media one
160
39
804
@A_jk93
Ali jan'k 2
4 months
♥️ اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🌺 صباح الخیر🍀 اے ایمان والو اللہ اور رسول سے بے وفائی نہ کرنا، اور نہ جانتے بوجھتے اپنی امانتوں میں خیانت کے مرتکب ہونا۔ 🌺سورۃ الانفال آیت نمبر۔27 @A_jk93 ♠️♠️
Tweet media one
197
54
788
@A_jk93
Ali jan'k 2
2 months
❤️ اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🍀 صباح الخیر🌺 اے ایمان والو جب کافروں سے تمہارا آمنا سامنا ہوجائے، جبکہ وہ چڑھائی کرکے آرہے ہوں، تو اُن کو پیٹھ مت دِکھاؤ۔ 🌺سورۃ الانفال آیت نمبر۔15 @A_jk93 🖤🖤
Tweet media one
97
59
814
@A_jk93
Ali jan'k 2
3 months
♥️ اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🌹 صباح الخیر🍀 اور وہی ہے جس نے دو سمندر آپس میں ملا رکھے ہیں, یہ ہے میٹھا اور مزیدار اور یہ ہے کھاری کڑوا, اور ان دونوں کے درمیان ایک حجاب اور مضبوط اوٹ کردی۔ 🌺سورۃ الفرقان آیت نمبر۔52 @A_jk93 ♠️♠️
Tweet media one
183
53
776
@A_jk93
Ali jan'k 2
4 months
♥️ اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🌺 صباح الخیر🍀 اور اگر ہم چاہتے تو ہر شخص کو پہلے ہی اس کی ہدایت دے دیتے، لیک�� وہ بات جو میری طرف سے کہی گئی تھی، طے ہوچکی ہے کہ میں جہنم کو جنات اور انسانوں سب سے ضرور بھر دوں گا۔ 🌹سورۃ السجدہ۔13 @A_jk93 ♠️♠️
Tweet media one
163
33
781
@A_jk93
Ali jan'k 2
4 months
♥️ اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 🍀 صباح الخیر 🌺 اے ایمان والو اللہ اور رسول سے بے وفائی نہ کرنا، اور نہ جانتے بوجھتے اپنی امانتوں میں خیانت کے مرتکب ہونا۔ 💐سورۃ الانفال آیت نمبر۔27 @A_jk93 ♠️♠️
Tweet media one
163
39
719
@A_jk93
Ali jan'k 2
1 month
❤️‍🩹 اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🍀 صباح الخیر🌺 ہاں وہ لوگ جو ایمان لائیں، نیک عمل کریں، نماز قائم کریں اور زکوٰۃ ادا کریں وہ اپنے رب کے پاس اپنے اجر کے مستحق ہوں گے، نہ انہیں کوئی خوف لاحق ہوگا، نہ کوئی غم پہنچےگا۔ 🍀سورۃ البقرہ آیت نمبر۔277 @A_jk93 ♠️♠️
Tweet media one
111
30
722
@A_jk93
Ali jan'k 2
4 months
♥️ اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🌺 صباح الخیر🍀 حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اگر لوگوں کو معلوم ہوتا کہ پہلی صف میں کیا کچھ (اجر و ثواب اور رحمت و برکت) ہے تو قرعہ اندازی ہوتی۔ ابن ماجہ۔998 @A_jk93 ♠️♠️
Tweet media one
156
34
699
@A_jk93
Ali jan'k 2
4 months
♥️ اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🌺 صباح الخیر🍀 آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا کھڑے ہو کر نماز پڑھ، اگر کھڑے ہونے کی طاقت نہ ہو تو بیٹھ کر پڑھ لے اور اگر بیٹھ کر بھی استطاعت نہ ہو تو پہلو کے بل لیٹ کر پڑھ لیا کر 🌺مسند احمد۔2417 @A_jk93 ♠️♠️
Tweet media one
162
32
668
@A_jk93
Ali jan'k 2
4 months
♥️ اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🍀 صباح الخیر🌺 آپ ﷺ نے فرمایا بوڑھے شخص کا دل دو چیزوں کے بارے میں جوان ہی رہتا ہے۔ دنیا کی محبت کے بارے میں اور لمبی خواہشوں کے بارے میں۔متفق علیہ۔ 🌹مشکوٰۃ المصابیح۔5271 @A_jk93 ♠️♠️
Tweet media one
144
37
669
@A_jk93
Ali jan'k 2
1 month
♥️ اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🍀 صباح الخیر🌺 اور تمہارے پروردگار نےکہا ہے کہ مجھے پکارو، میں تمہاری دعائیں قبول کروں گا، بیشک جو لوگ تکبر کی بنا پر میری عبادت سے منہ موڑتے ہیں، وہ ذلیل ہو کر جہنم میں داخل ہوں گے۔ سورۃ مؤمن۔60 @A_jk93 ♠️♠️
Tweet media one
110
38
687
@A_jk93
Ali jan'k 2
2 months
♠️ اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 🌺 صباح الخیر🍀 حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ ��ے ارشاد فرمایا دو چیزیں باعث شفاء ہیں ان کو لازمی استعمال کیا کرو ، شہد اور قرآن کریم۔ 🍀المستدرک۔8225 @A_jk93 ♠️♠️
Tweet media one
95
30
680
@A_jk93
Ali jan'k 2
5 months
♠️ اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ💐 صباح الخیر🍀 تم یہ بات ضرور محسوس کر لوگے کہ مسلمانوں سے سب سے سخت دشمنی رکھنے والے ایک تو یہودی ہیں، اور دوسرے وہ لوگ ہیں جو (کھل کر) شرک کرتے ہیں۔ سورۃ المائدۃ آیت نمبر۔82 @A_jk93 ♠️♠️
Tweet media one
144
36
667
@A_jk93
Ali jan'k 2
2 months
♥️ اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🍀 صباح الخیر🌺 نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نےکبیرہ گناہوں سے متعلق فرمایا اللہ کے ساتھ شرک کرنا، والدین کی نافرمانی کرنا، کسی کو ناحق قتل کرنا اور جھوٹی بات کہنا کبائر میں سے ہیں۔ 🌺جامع ترمذی۔1207 @A_jk93 ♠️♠️
Tweet media one
92
24
677
@A_jk93
Ali jan'k 2
4 months
♥️ اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ💐 صباح الخیر🍀 رسول اللہﷺنے فرمایا جس نے سبحان الله وبحمده دن میں سو مرتبہ کہا، اس کے گناہ معاف کر دئیے جاتے ہیں، خواہ سمندر کی جھاگ کے برابر ہی کیوں نہ ہوں 🍀صحیح البخاری۔6405 @A_jk93 🌺🌺
Tweet media one
182
42
648
@A_jk93
Ali jan'k 2
4 months
♥️ اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🍀 صباح الخیر🌺 البتہ جن لوگوں نے توبہ کرلی، اور ایمان لے آئے، اور نیک عمل کیے، تو ایسے لوگ جنت میں داخل ہوں گے، اور ان پر ذرا بھی ظلم نہیں ہوگا۔ سورۃ مریم آیت نمبر۔60 @A_jk93 ♠️♠️
Tweet media one
146
45
639
@A_jk93
Ali jan'k 2
2 months
♠️ اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🍀 صباح الخیر🌺 نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے کبیرہ گناہوں سے متعلق فرمایا اللہ کے ساتھ شرک کرنا، والدین کی نافرمانی کرنا، کسی کو ( ناحق ) قتل کرنا اور جھوٹی بات کہنا ( کبائر میں سے ہیں) 🍀جامع ترمذی۔1207 @A_jk93 ♠️♠️
Tweet media one
104
33
663
@A_jk93
Ali jan'k 2
29 days
♥️ اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🍀 صباح الخیر🌺 لوگوں کیلئے ان کے حساب کا وقت قریب آپہنچا ہے، اور وہ ہیں کہ غفلت کی حالت میں منہ پھیرے ہوئے ہیں۔ 🍀سورۃ الانبیاء آیت نمبر۔1 @A_jk93 ♠️♠️
Tweet media one
115
31
666
@A_jk93
Ali jan'k 2
5 months
♠️ اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ💐 صباح الخیر🌺 جو کچھ تمہارے دلوں میں ہے اسے تمہارا رب بخوبی جانتا ہے اگر تم نیک ہو تو وہ تو رجوع کرنے والوں کو بخشنے والا ہے۔ 🍀سورۃ بنی اسرائیل آیت نمبر۔25 @A_jk93 ♠️♠️
Tweet media one
162
45
619
@A_jk93
Ali jan'k 2
5 months
💐 اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🌺 صباح الخیر🍀 آپ ﷺ نے فرمایا بوڑھے شخص کا دل دو چیزوں کے بارے میں جوان ہی رہتا ہے، دنیا کی محبت کے بارے میں اور لمبی خواہشوں کے بارے میں۔ متفق علیہ 🩵مشکوٰۃ المصابیح۔5271 @A_jk93 ♠️♠️
Tweet media one
179
37
618
@A_jk93
Ali jan'k 2
4 months
♥️ اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🍀 صباح الخیر💐 اللہ اپنے بندوں میں سے جس کے لیے چاہتا ہے، رزق میں کشادگی کردیتا ہے، اور جس کے لیے چاہتا ہے، تنگی کردیتا ہے، یقینا اللہ ہر چیز کا مکمل علم رکھتا ہے۔ سورۃ العنکبوت آیت نمبر۔62 @A_jk93 ♠️♠️
Tweet media one
138
40
593
@A_jk93
Ali jan'k 2
1 month
♥️ اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🌺 صباح الخیر🍀 یا رب مجھے بھی نماز قائم کرنے والا بنا دیجیے، اور میری اولاد میں سے بھی ایسے لوگ پیدا فرمائیے جو نماز قائم کریں، اے ہمارے پروردگار اور میری دعا قبول فرمالیجیے۔ 🌺سورۃ ابرہیم آیت نمبر۔40 @A_jk93 ♠️♠️
Tweet media one
103
29
600
@A_jk93
Ali jan'k 2
1 month
🩵 اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🍀 صباح الخیر🌺 حضرت ابوہریرہ‌ رضی اللہ عنہ سےمروی ہےکہ نبی کریم ‌صلی اللہ علیہ وسلم ‌نےفرمایا تین شخص ہیں جن کی دعائیں اللہ تعالیٰ رد نہیں فرماتا،اللہ کا بہت زیادہ ذکرکرنے والا، مظلوم کی دعا اور عادل حکمران کی دعا 🍀السلسلۃ۔2846 @A_jk93 ♠️
Tweet media one
114
28
599
@A_jk93
Ali jan'k 2
28 days
🩵 اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🍀 صباح الخیر🌺 حضرت ابو ہریرہ‌ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ‌نےفرمایا تین شخص ہیں جن کی دعائیں اللہ تعالیٰ رد نہیں فرماتا، اللہ کا بہت زیادہ ذکر کرنے والا، مظلوم کی دعا، اور عادل حکمران کی دعا۔ السلسلۃ۔2846 @A_jk93
Tweet media one
110
32
601
@A_jk93
Ali jan'k 2
5 months
♠️ اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🌺 صباح الخیر🍀 رسول اللہﷺنے فرمایا قیامت کے دن اللہ کے ہاں سب سے بُرے درجے والا شخص وہ ہوگا جس نے دوسرے کی دنیا کے لیے اپنی آخرت ضائع کر لی 🌺سنن ابن ماجہ۔3966 @A_jk93 ♠️♠️
Tweet media one
139
36
577
@A_jk93
Ali jan'k 2
5 months
🖤 اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🍀 صباح الخیر💐 اور یہ ہرگز نہ سمجھنا کہ جو کچھ یہ ظالم کر رہے ہیں، اللہ اس سے غافل ہے، وہ تو ان لوگوں کو اس دن تک کے لیے مہلت دے رہا ہے جس میں آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی 🌺سورۃ ابرہیم آیت نمبر۔42 @A_jk93 ♠️♠️
Tweet media one
180
33
580
@A_jk93
Ali jan'k 2
27 days
❤️ اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🍀 صباح الخیر🏵️ حقیقت تو یہ ہے کہ تمام مسلمان بھائی بھائی ہیں، اس لیے اپنے دو بھائیوں کے درمیان تعلقات اچھے بناؤ، اور اللہ سے ڈرو تاکہ تمہارے ساتھ رحمت کا معاملہ کیا جائے۔ 🏵️سورۃ الحجرات۔10 @A_jk93 ♠️♠️
Tweet media one
95
24
590
@A_jk93
Ali jan'k 2
5 months
♠️ اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🍀 صباح الخیر💐 نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا بندہ اپنے رب کے سب سے زیادہ نزدیک سجدہ کرتے ہوئے ہوتا ہے، لہٰذا سجدے میں زیادہ سے زیادہ دعا کیا کرو۔ 🏵️صحیح مسلم۔1083 @A_jk93 ♠️♠️
Tweet media one
122
34
561
@A_jk93
Ali jan'k 2
5 months
♠️ اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🍀 صباح الخیر💐 رسول اللہﷺنے فرمایا اللہ کی راہ میں خیمہ دینا، اللہ کی راہ میں خادم عنایت کرنا اور اللہ کی راہ میں اچھی سواری پیش کرنا سب سے افضل صدقہ ہے۔ رواہ الترمذی 🍀مشکوٰۃ المصابیح۔3827 @A_jk93 ♠️♠️
Tweet media one
143
30
565
@A_jk93
Ali jan'k 2
5 months
♥️ اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ💐 صباح الخیر🍀 رسول اللہﷺنے فرمایا اللہ اس آدمی پر رحم فرمائے جو بیچتے، خریدتے اور تقاضا کرتے وقت نرمی اور کشادہ دلی کا مظاہرہ کرے۔ رواہ البخاری 🏵️مشکوٰۃ المصابیح۔2790 @A_jk93 ♠️♠️
Tweet media one
155
26
549
@A_jk93
Ali jan'k 2
1 month
❤️‍🩹 اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🍀 صباح الخیر🌺 ابو ہریرہ‌ رضی اللہ عنہ سےمرفوعا مروی ہے کہ اللہ سے قبولیت کے یقین کے ساتھ دعا کرو، اور جان لو کہ اللہ تعالیٰ لا پرواہ و غافل دل کی دعا قبول نہیں کرتا 🌺السلسلۃ۔2738 @A_jk93 ♠️♠️
Tweet media one
99
31
565
@A_jk93
Ali jan'k 2
5 months
♥️ اسلام علیکم صباح الخیر🍀 مومن تو وہ لوگ ہیں کہ جب ان کے سامنے اللہ کا ذکر ہوتا ہے تو ان کے دل ڈر جاتے ہیں، اور جب ان کے سامنے اسکی آیتیں پڑھی جاتی ہیں تو وہ آیتیں ان کے ایمان کو اور ترقی دیتی ہیں، اور وہ اپنے پروردگار پر بھروسہ کرتے ہیں 🏵️سورۃ الانفال آیت نمبر۔2 @A_jk93 ♠️♠️
Tweet media one
128
44
549
@A_jk93
Ali jan'k 2
5 months
♠️ اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🌺 صباح الخیر🍀 اور کسی بُرائی کا بدلہ اُسی جیسی بُرائی ہے۔ پھر بھی جو کوئی معاف کردے، اور اِصلاح سے کام لے تو اُس کا ثواب اللہ نے ذمے لیا ہے۔ یقینا وہ ظالموں کو پسند نہیں کرتا۔ 🌺سورۃ الشورٰی @A_jk93 ♠️♠️
Tweet media one
170
32
540
@A_jk93
Ali jan'k 2
4 months
♠️ اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🌺 صباح الخیر🍀 سیدناعبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے مروی ہےکہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نےفرمایا بیشک اللہ تعالیٰ کےبعض فرشتےزمین میں چلنے پھرنےوالے ہیں،وہ مجھے میری امت کی طرف سے سلام پہنچاتے ہیں 💐مسنداحمد5717 @A_jk93 ♥️♥️
Tweet media one
144
30
512
@A_jk93
Ali jan'k 2
5 months
♠️ اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🏵️ صباح الخیر💐 اے ایمان والو اللہ سے ڈرو، اور ہر شخص یہ دیکھے کہ اس نے کل کے لئے کیا آگے بھیجا ہے، اور اللہ سے ڈرو، یقین رکھو کہ جو کچھ تم کرتے ہو، اللہ اس سے پوری طرح باخبر ہے۔ سورۃ الحشر آیت نمبر۔18 @A_jk93 ♠️♠️
Tweet media one
107
19
533
@A_jk93
Ali jan'k 2
5 months
♠️ اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🍀 صباح الخیر💐 یہ ساری بستیاں تمہارے سامنے ہیں، جب انہوں نے ظلم کی روش اپنائی تو ہم نے ان کو ہلاک کر ڈالا، اور ان کی ہلاکت کے لیے بھی ہم نے ایک وقت مقرر کیا ہوا تھا 🌺سورۃ الکہف آیت نمبر۔59 @A_jk93 ♠️♠️
Tweet media one
150
34
528
@A_jk93
Ali jan'k 2
5 months
♠️ اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ💐 صباح الخیر🍀 حقیقت یہ ہے کہ یہ قرآن وہ راستہ دکھاتا ہے جو سب سے زیادہ سیدھا ہے، اور جو لوگ ( اس پر ) ایمان لاکر نیک عمل کرتے ہیں، انہیں خوشخبری دیتا ہے کہ ان کے لیے بڑا اجر ہے۔ 🏵️سورۃ بنی اسرائیل آیت نمبر۔9 @A_jk93 ♠️♠️
Tweet media one
144
32
529
@A_jk93
Ali jan'k 2
5 months
♠️ اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ💐 صباح الخیر🍀 رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جب تم تین ہو تو تیسرے کو چھوڑ کر دو ایک دوسرے سے سرگوشی نہ کریں حتی کہ تم لوگوں کے ساتھ مل جاؤ، اس کے لیے یہ طرز عمل اس تیسرے شخص کو غم میں مبتلا کر دے گا۔ متفق علیہ 🍀مشکوٰۃ المصابیح۔4965 @A_jk93 ♠️♠️
Tweet media one
132
31
527
@A_jk93
Ali jan'k 2
5 months
♥️ اسلام علیکم صباح الخیر💐 جمعتہ المبارک🍀 بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں، اے ایمان والو تم بھی ان پر درود بھیجو، اور خوب سلام بھیجا کرو۔ 🏵️سورۃ الاحزاب آیت نمبر۔56 @A_jk93 ♠️♠️
Tweet media one
131
30
521
@A_jk93
Ali jan'k 2
5 months
♠️ اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ💐 صباح الخیر🍀 حضرت اسامہ بن زید ؓ بیان کرتے ہیں، رسول اللہﷺنے فرمایا مسلمان کافر کا، اور کافر مسلمان کا وارث نہیں ہو سکتا۔ متفق علیہ مشکوٰۃ المصابیح۔3043 @A_jk93 ♠️♠️
Tweet media one
134
37
514
@A_jk93
Ali jan'k 2
24 days
♥️ اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🍀 صباح الخیر🌺 اور یہ ہرگز نہ سمجھنا کہ جو کچھ یہ ظالم کر رہے ہیں، اللہ اس سے غافل ہے، وہ تو ان لوگوں کو اس دن تک کیلئے مہلت دے رہا ہے جس میں آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی۔ 🍀سورۃ ابرہیم آیت نمبر۔42 @A_jk93 ♠️♠️
Tweet media one
103
24
528
@A_jk93
Ali jan'k 2
2 months
💜 اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🌺 صباح الخیر🍀 اللہ تعالٰی جس کی روزی چاہتا ہے بڑھاتا ہے اور گھٹاتا ہے یہ تو دنیا کی زندگی میں مست ہوگئے حالانکہ دنیا آخرت کے مقابلے میں نہایت حقیر پونجی ہے۔ 🌺سورۃ الرعد آیت نمبر۔26 @A_jk93 🖤🖤
Tweet media one
130
20
517
@A_jk93
Ali jan'k 2
1 month
❤️‍🩹 اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🍀 صباح الخیر🌺 حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جس نے روزے کی حالت میں بھول کر کچھ کھا لیا، اسے چاہیے کہ اپنا روزہ پورا کرے، اسے اللہ نے کھلایا اور پلایا ہے۔ 🍀ابن ماجہ۔1673 @A_jk93 ♠️♠️
Tweet media one
105
27
495
@A_jk93
Ali jan'k 2
1 month
♥️ اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🍀 صباح الخیر🌺 بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ قَدۡ اَفۡلَحَ الۡمُؤۡمِنُوۡنَ۔ 1 بـے شک ایمان والے کامیاب ہو گئے۔ 🍀سورۃ المؤمنون آیت نمبر۔1 @A_jk93 ♠️♠️
Tweet media one
104
17
489
@A_jk93
Ali jan'k 2
5 months
♥️ اسلام علیکم صباح الخیر💐 پھر بھی اگر تم ایسا نہ کرو گے تو اللہ اور اس کے رسول اللہﷺ کی طرف سے اعلان جنگ سن لو، اور اگر تم سود سے توبہ کرو تو تمہارا اصل سرمایہ تمہارا حق ہے، نہ تم کسی پر ظلم کرو، نہ تم پر ظلم کیا جائے۔ 🍀سورۃ البقرہ آیت نمبر۔279 @A_jk93 ♠️♠️
Tweet media one
105
32
480
@A_jk93
Ali jan'k 2
5 months
♠️ اسلام علیکم صباح الخیر 💐 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ میرے اس مومن بندے کا جس کی، میں کوئی عزیز چیز دنیا سے اٹھا لوں اور وہ اس پر ثواب کی نیت سے صبر کر لے، تو اس کا بدلہ میرے یہاں جنت کے سوا اور کچھ نہیں۔ 🌺صحیح بخاری۔6424 @A_jk93 ♠️♠️
Tweet media one
145
34
470
@A_jk93
Ali jan'k 2
1 month
🩵 اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🍀 صباح الخیر🌺 جسے اللہ ہدایت دے، بس وہی ہدایت یافتہ ہوتا ہے، اور جسے وہ گمراہ کردے، تو ایسے ہی لوگ ہیں جو نقصان اٹھاتے ہیں۔ 🌺سورۃ الأعراف آیت نمبر۔178 @A_jk93 ♠️♠️
Tweet media one
122
28
453
@A_jk93
Ali jan'k 2
5 months
♠️ اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ💐 صباح الخیر🍀 🏵️آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا منافق کی تین نشانیاں ہیں، جب بات کرے جھوٹ بولے، جب وعدہ کرے اس کے خلاف کرے اور جب اس کو امین بنایا جائے تو خیانت کرے۔ 🍀صحیح بخاری۔33 @A_jk93 ♠️♠️
Tweet media one
118
24
449
@A_jk93
Ali jan'k 2
5 months
♠️ اسلام علیکم صباح الخیر💐 جمعتہ المبارک🏵️ سیدنا ابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہےکہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا جس نے مجھ پر ایک بار درود پڑھا، اللہ تعالیٰ اس پر دس رحمتیں نازل کرے گا۔ 🍀مسند احمد۔5711 @A_jk93 ♠️♠️
Tweet media one
136
21
446
@A_jk93
Ali jan'k 2
2 months
🩵 اسلام علیکم صباح الخیر🍀 سحری مبارک🌺 اور جن لوگوں کو علم اور ایمان دیا گیا وہ جواب دیں گے کہ تم تو جیسا کہ کتاب اللہ میں ہے یوم قیامت تک ٹھہرے رہے آج کا یہ دن قیامت ہی کا دن ہے لیکن تم تو یقین ہی نہیں مانتے تھے۔ 🌺سورۃ الروم آیت نمبر۔56 @A_jk93 🖤🖤
Tweet media one
113
20
449
@A_jk93
Ali jan'k 2
5 months
♣️ اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ💐 صباح الخیر🩵 رسول اللہﷺنے فرمایا اللہ اس آدمی پر رحم فرمائے جو بیچتے، خریدتے اور تقاضا کرتے وقت نرمی اور کشادہ دلی کا مظاہرہ کرے۔ رواہ البخاری۔ مشکوٰۃ المصابیح۔2790 @A_jk93 ♠️♠️
Tweet media one
125
31
431
@A_jk93
Ali jan'k 2
2 months
💖 اسلام علیکم صباح الخیر🍀 چھٹی سحری مبارک🌺 حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہﷺنےفرمایا جس نے جھوٹ اور بیہودہ باتوں اور بیہودہ اعمال سے اجتناب نہ کیا، اللہ کو کوئی ضرورت نہیں کہ وہ شخص کھانا پینا ترک کر دے۔ 🍀سنن ابن ماجہ۔1689 @A_jk93 ♠️♠️
Tweet media one
121
26
434
@A_jk93
Ali jan'k 2
12 days
💖 اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🍀 صباح الخیر🏵️ حضرت ثوبان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہﷺنےفرمایا جو شخص مجھے ایک بات کی ضمانت دے دے، اس کے لیے جنت ہے، اور وہ بات یہ ہے کہ وہ کسی انسان سے کچھ نہ مانگے گا 🍀سنن نسائی۔2591 @A_jk93 ♠️♠️
Tweet media one
76
15
435
@A_jk93
Ali jan'k 2
15 days
♥️ اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🍀 صباح الخیر🌺 حضرت ثوبان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہﷺنےفرمایا جو شخص مجھے ایک بات کی ضمانت دے دے، اس کے لیے جنت ہے، اور وہ بات یہ ہے کہ وہ کسی انسان سے کچھ نہ مانگے گا 🌺سنن نسائی۔2591 @A_jk93 🖤🖤
Tweet media one
93
16
423
@A_jk93
Ali jan'k 2
5 months
♠️ اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ💐 صباح الخیر🍀 رسول اللہ ﷺ نے فرمایا اللہ تعالیٰ یقیناً تم میں سے کسی کے توبہ کرنے پر اس سے زیادہ خوش ہوتا ہے جتنا تم میں سے کوئی شخص اپنی گم شدہ سواری واپس پا کر خوش ہوتا ہے۔ صحیح مسلم۔6953 @A_jk93 ♠️♠️
Tweet media one
117
27
411
@A_jk93
Ali jan'k 2
2 months
🩵 اسلام علیکم صباح الخیر❣️ پہلی سحری مبارک🍀 حضرت جابر ؓ ، نبیﷺسے روایت کرتے ہیں، آپﷺنےفرمایا جب آدمی سفر سے واپس آئے تو اس کا اپنے اہل خانہ کے پاس آنے کا بہترین وقت رات کا ابتدائی حصہ ہے۔رواہ ابوداؤد 🍀مشکوٰۃ المصابیح۔3921 @A_jk93 🖤🖤
Tweet media one
96
26
425
@A_jk93
Ali jan'k 2
5 months
♥️ اسلام علیکم صباح الخیر💐 جمعتہ المبارک💙 بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں، اے ایمان والو تم بھی ان پر درود بھیجو، اور خوب سلام بھیجا کرو۔ سورۃ الاحزاب۔56 @A_jk93 ♠️♠️
Tweet media one
115
31
400
@A_jk93
Ali jan'k 2
1 month
💖 اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🍀 صباح الخیر🌺 وہ اپنی ٹھوڑیوں کے بل روتے ہوئے سجدہ میں گر پڑتے ہیں اور یہ قرآن ان کی عاجزی اور خشوع اور خضوع بڑھا دیتا ہے۔ 🌺سورۃ بنی اسرائیل آیت نمبر۔109 @A_jk93 ♠️♠️
Tweet media one
104
21
403
@A_jk93
Ali jan'k 2
1 month
🩵 اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🍀 صباح الخیر🌺 آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا کھڑے ہو کر نماز پڑھ، اگر کھڑے ہونے کی طاقت نہ ہو تو بیٹھ کر پڑھ لے اور اگر بیٹھ کر بھی استطاعت نہ ہو تو پہلو کے بل لیٹ کر پڑھ لیا کر۔ 🍀مسند احمد۔2417 @A_jk93 ♠️♠️
Tweet media one
112
25
400
@A_jk93
Ali jan'k 2
2 months
🩵 اسلام علیکم صباح الخیر🍀 آٹھویں سحری مبارک🌺 نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے کبیرہ گناہوں سے متعلق فرمایا اللہ کے ساتھ شرک کرنا، والدین کی نافرمانی کرنا، کسی کو ناحق قتل کرنا اور جھوٹی بات کہنا(کبائر میں سے ہیں)۔ 🍀جامع ترمذی۔1207 @A_jk93 ♠️♠️
Tweet media one
115
11
401
@A_jk93
Ali jan'k 2
5 months
♠️ اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🏵️ صباح الخیر💐 حضرت ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں رسول اللہ ﷺ نے فرمایا، با جماعت نماز، اکیلے شخص کی نماز سے ستائیس درجے زیادہ فضیلت رکھتی ہے۔ متفق علیہ۔ مشکوٰۃ المصابیح۔1052 @A_jk93 ♠️♠️
Tweet media one
128
22
381
@A_jk93
Ali jan'k 2
1 month
🩵 اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🍀 صباح الخیر🌺 رسول اللہﷺنےفرمایا جو لوگ کسی ایسی مجلس سے اٹھیں جہاں انھوں نے اللہ کا ذکر نہ کیا ہو، تو وہ ایسے اٹھیں گے جیسے کسی گدھے کی بدبودار لاش سے اٹھے ہوں، اور یہ(مجلس روز قیامت)ان کے لیے باعث حسرت ہوگی۔ 🌺سنن ابوداؤد۔4865 @A_jk93 ♠️
Tweet media one
91
18
386
@A_jk93
Ali jan'k 2
2 months
♥️ اسلام علیکم صباح الخیر🍀 ساتویں سحری مبارک🌺 جسے اللہ ہدایت دے، بس وہی ہدایت یافتہ ہوتا ہے، اور جسے وہ گمراہ کردے، تو ایسے ہی لوگ ہیں جو نقصان اٹھاتے ہیں۔ 🌺سورۃ الأعراف آیت نمبر۔178 @A_jk93 ♠️♠️
Tweet media one
125
18
388
@A_jk93
Ali jan'k 2
5 months
♠️ اسلام علیکم صباح الخیر💐 اے ایمان والو اگر تم اللہ کے ساتھ تقویٰ کی روش اختیار کرو گے تو وہ تمہیں حق وباطل کی تمیز عطا کردے گا، اور تمہاری برائیوں کا کفارہ کردے گا، اور تمہیں مغفرت سے نوازے گا، اور اللہ فضلِ عظیم کا مالک ہے. سورۃ الانفال آیت نمبر۔29 @A_jk93 ♠️♠️
Tweet media one
107
21
372
@A_jk93
Ali jan'k 2
5 months
♠️ اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🍀 صباح الخیر💐 اے ایمان والو اللہ سے ڈرو، اور ہر شخص یہ دیکھے کہ اُس نے کل کے لئے کیا آگے بھیجا ہے، اور اللہ سے ڈرو، یقین رکھو کہ جو کچھ تم کرتے ہو، اللہ اُس سے پوری طرح باخبر ہے۔ 🍀سورۃ الحشر آیت نمبر۔18 @A_jk93 ♠️♠️
Tweet media one
106
18
357
@A_jk93
Ali jan'k 2
1 month
🩵 اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🍀 صباح الخیر🌺 رسول اللہ ﷺ نےفرمایا اللہ تعالیٰ اس شخص کو تروتازہ رکھے جس نے ہم سے کوئی بات سنی اور اسے یاد رکھا یہاں تک کہ اسے دوسروں تک پہنچا دیاـ 🍀ابوداؤد۔3660 @A_jk93 ♠️♠️
Tweet media one
112
15
360
@A_jk93
Ali jan'k 2
2 months
♥️ اسلام علیکم صباح الخیر🍀 سحری مبارک🌺 رسول اللہ ﷺ نےفرمایا اللہ تعالیٰ اس شخص کو تروتازہ رکھے جس نے ہم سے کوئی بات سنی اور اسے یاد رکھا یہاں تک کہ اسے دوسروں تک پہنچا دیاـ ابوداؤد۔3660 @A_jk93 🖤🖤
Tweet media one
116
23
336