Aisha Hashmi
Aisha Hashmi
Aisha Hashmi"⚡️joltify" $BEYOND ZAP Chain⚡

@1Ashi5

Followers
9,768
Following
9,939
Media
3,094
Statuses
70,075

BETA Tester, Crypto Advisor MagicSquare $SQR @fullforce_io @NavyAI_xyz “💙 " Tabi 🟧 | Web3Go

🇵🇰
Joined January 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@1Ashi5
Aisha Hashmi"⚡️joltify" $BEYOND ZAP Chain⚡
3 years
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى محمَّدٍ وَعَلَى آلِ محمَّدٍ كَما صَلَّيتَ عَلَى ابْرَاهيمَ وَعَلَى آلِ ابْرَاهيمَ انَّكَ حَميدٌ مَجيد اللَّهُمَّ بارِک عَلَى محمَّدٍ وَعَلَى آلِ محمَّدٍ كَما بارَكْتَ عَلَى ابْرَاهيمَ وَعَلَى آلِ ابْرَاهيمَ انَّكَ حَميدٌمَجيد #وماارسلنك_الارحمة_للعالمين
71
85
270
@1Ashi5
Aisha Hashmi"⚡️joltify" $BEYOND ZAP Chain⚡
2 years
Congrats you survived Pandemic So your Reward is World War lll 🥳 #worldwar3
Tweet media one
8
43
550
@1Ashi5
Aisha Hashmi"⚡️joltify" $BEYOND ZAP Chain⚡
2 years
مجھے آدھی رات کے قریب کے پر کیف خاموش لمحات بہت پسند ہیں اِس وقت جب بھی کسی کا خیال آتا ہے خالصتاً آتا ہے #نمود_عشق
Tweet media one
3
31
35
@1Ashi5
Aisha Hashmi"⚡️joltify" $BEYOND ZAP Chain⚡
2 years
A dream becomes a goal when action is taken toward its achievement" Congratulations💖💖for 62.5K 💖💖bunch of Followers🌷🌷 May Allaha Bless you with more success, health and wealth.❤ Ameen.⚘❤ @_Sana_G
5
49
31
@1Ashi5
Aisha Hashmi"⚡️joltify" $BEYOND ZAP Chain⚡
2 years
حالتِ جاں نہ پوچھیے ، صحبتِ بے دلاں میں جب لمحہ گزر رہا نہ ہو ____ عمر گزارنی پڑے...!! #نمود_عشق
Tweet media one
1
29
25
@1Ashi5
Aisha Hashmi"⚡️joltify" $BEYOND ZAP Chain⚡
2 years
زباں پر نعرۂ مستانہ ہے، اللہ اکبر عجب یہ جرأتِ رندانہ ہے، اللہ اکبر دیارِ کفر میں آوازِ حق تیرے لبوں پر ترے چاروں طرف بت خانہ ہے، اللہ اکبر #نمود_عشق
Tweet media one
0
29
26
@1Ashi5
Aisha Hashmi"⚡️joltify" $BEYOND ZAP Chain⚡
2 years
ہجومِ غم سے جس دم آدمی گھبرا سا جاتا ہے تو ایسے میں وہ چیختا اور بلبلاتا ہے, مگر ایسا بھی ہوتا ہےکہ اس کے چیخ کی آواز کے رکنے سے پہلے ہی خدا کچھ اس قدر نزدیک سے اور اس قدر رحمت بھری مسکان سے اس کی بات سنتا ہے کہ فریادی کو اپنی صدا کی بے یقینی پر ندامت ہونے لگتی ہے @1Ashi5
Tweet media one
0
46
28
@1Ashi5
Aisha Hashmi"⚡️joltify" $BEYOND ZAP Chain⚡
2 years
سُنا ہے آتشِ دوزخ میں ڈوب جاتا ہے اُتار دیں جسے آلِ نبیؑ سفینے سے نبیؐ کی آل سے اُلفت نہیں تو مر جاؤ تمہارا مرنا ہی بہتر ہے ایسے جینے سے نبیؐ کے در کے گداگر رئیس ہیں "محسن" سوال ہی نہیں کرتے کسی کمینے سے محسن نقوی #نمود_عشق
@1Ashi5
Aisha Hashmi"⚡️joltify" $BEYOND ZAP Chain⚡
2 years
میرے خیال کو نسبت ہُوئی مدینے سے مہک گلاب کی آنے لگی پسینے سے نبیؐ کا نام اگر لو تو اس قرینے سے دعا یہاں سے چلے اور اثر مدینے سے نبیؐ کے در سے ہی خیراتِ علم ملتی ہے یہ رزق ملتا ہے سرکارؐ کے خزینے سے ہیں اہلبیت محمدؑ مثالِ کشتی ء نوح وہ غرق ہوگا جو ہے دور اس سفینے سے
Tweet media one
1
2
3
1
26
24
@1Ashi5
Aisha Hashmi"⚡️joltify" $BEYOND ZAP Chain⚡
2 years
میں بتاؤں کہ میرے دل میں تمنا کیا ہے خواہشِ دید نبیﷺ اس کے علاوہ کیا ہے دل تسلی مجھے دیتا ہے سنیں گے وہ ضرور جانتے ہیں وہ بھی نظروں کا تقاضا کیا ہے صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم❤️❤️❤️ #قومی_زبان
Tweet media one
4
27
30
@1Ashi5
Aisha Hashmi"⚡️joltify" $BEYOND ZAP Chain⚡
2 years
نورِ خدا ھے حُسن سراپا رسولﷺ کا خود ہی خداۓ پاک ھے شِیدا رسولﷺ کا یہ آسماں یہ چاند ستارے اُنہی سے ھیں جتنے ھیں دلنشیں نظارے اُنہی سے ھیں تیسوں کلامِ پاک کہ پارے اُنہی سے ھیں تخلیقِ کائنات ھے صدقہ رسولﷺ کا 💞 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 💞 ﷺ ﷺ ﷺ #قومى_زبان
Tweet media one
6
28
30
@1Ashi5
Aisha Hashmi"⚡️joltify" $BEYOND ZAP Chain⚡
2 years
میرے اندر ہے موجود ۔۔۔!!! اس کا وجود ۔۔۔لا محدود ۔۔۔ #نمود_عشق
Tweet media one
0
25
27
@1Ashi5
Aisha Hashmi"⚡️joltify" $BEYOND ZAP Chain⚡
2 years
آج دیکھا ہے تجھ کو دیر کے بعد آج کا دن گزر نہ جائے کہیں نہ ملا کر اداس لوگوں سے حسن تیرا بکھر نہ جائے کہیں جی جلاتا ہوں اور سوچتا ہوں رائیگاں یہ ہنر نہ جائے کہیں آؤ کچھ دیر رو ہی لیں ناصرؔ پھر یہ دریا اتر نہ جائے کہیں #نمود_عشق
0
21
24
@1Ashi5
Aisha Hashmi"⚡️joltify" $BEYOND ZAP Chain⚡
2 years
یہ نئے سال کی سازش ہے برسا کے بارش کی بوندوں کو سبھی زخموں کو ہرا کیا جائے سبھی دل جلو کو رلایا جائے جنوری میں دسمبر کا غم منایا جائے یہ جو برس رہی ہے نہ بارش یہ نئے سال کی سازش ہے.. #نمود_عشق
Tweet media one
1
22
26
@1Ashi5
Aisha Hashmi"⚡️joltify" $BEYOND ZAP Chain⚡
2 years
دنیا کی مجھ کو چاہ نہ اسکی کسی ادا سے عشق ہے دونوں جہاں میں ہے بس مجھے مصطفیﷺ سے عشق ہے #نمود_عشق
Tweet media one
0
24
27
@1Ashi5
Aisha Hashmi"⚡️joltify" $BEYOND ZAP Chain⚡
2 years
Chirpley is making many great steps for betterment of Crypto Community. if you have any good project or if you want good marketing about crypto then you can contact CHIRPLY and Me. its a best platform till now which I found for Marketing. #CHRPFLOKIFI @Chirpley
1
54
28
@1Ashi5
Aisha Hashmi"⚡️joltify" $BEYOND ZAP Chain⚡
2 years
بسا لینا کسی کو دل میں، دل ہی کا کلیجہ ہے پہاڑوں کو تو بس آتا ہے جل کر طور ہو جانا ( مفتی تقی عثمانی) #نمود_عشق
0
24
24
@1Ashi5
Aisha Hashmi"⚡️joltify" $BEYOND ZAP Chain⚡
2 years
*بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِیمِ*⚘ ان گنت درود و سلام اور برکات حضرت محمد مصطفےﷺ پراور آپ کی آل پر اور حضرت ابراہیم علیہ السلام پراور آپ کی آل پر❤️ #Feelings #نمود_عشق
Tweet media one
1
27
24
@1Ashi5
Aisha Hashmi"⚡️joltify" $BEYOND ZAP Chain⚡
2 years
گیسوئے محمدﷺ کی خوشبو اللّٰہ اللّٰہ کیا خوشبو ہے احساس معطر ہوتا ہے واللیل کی مہکی چھاؤں میں واصف علی واصف رحمتہ اللّہ علیہ #نمود_عشق
Tweet media one
1
25
24
@1Ashi5
Aisha Hashmi"⚡️joltify" $BEYOND ZAP Chain⚡
2 years
بس اِک شخص ہی کُل کائنات ہو جیسے نظر نہ آۓ تو دن میں بھی رات ہو جیسے شبِ فراق مجھےآج یوں ڈراتی ہے تیرے بغیر میری پہلی رات ہو جیسے اُسکی یاد کی یہ بھی تو ایک کرامت ہے ہزار میل پہ ہو کہ بھی ساتھ ہو جیسے محسن نقوی #نمود_عشق
2
20
21
@1Ashi5
Aisha Hashmi"⚡️joltify" $BEYOND ZAP Chain⚡
2 years
جب انسان بے حد تکلیف میں ہوتا ہے اور مُسکُرا کر یہ کہتا ہے ۔ ۔ کہ میں نے یہ معاملہ "اللّٰہ کے سپرد کیا"❤️ تو یقین مانو فرش سے لے کر عرش تک ہر چیز لرز جاتی ہے اور وہ آہ سیدھا ساتویں آسمان تک پہنچ جاتی ہے ٹوٹے دل سے نکلی ہوئی دُعا اور آہ کبھی بھی رائیگاں نہیں جاتی♥️ #نمود_عشق
Tweet media one
0
22
23
@1Ashi5
Aisha Hashmi"⚡️joltify" $BEYOND ZAP Chain⚡
2 years
ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺩﺳﺖِ ﺗﻤﻨﺎ ﮐﯽ ﻻﺝ ﺭﮐﮫ ﻟﯿﺠﯿﺌﮯ ﺁﻗﺎ ﷺ ﺁﭖﷺ ﮐﮯ ﻓﻘﯿﺮﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺷﻤﺎﺭ ﮨﻢ ﺑﮭﯽ ﮨﯿﮟ ❤ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺍﻟﮧ ﻭﺳﻠﻢ❤ #نمود_عشق
Tweet media one
1
28
23
@1Ashi5
Aisha Hashmi"⚡️joltify" $BEYOND ZAP Chain⚡
2 years
اپنی باتوں میں میرے نام کے حوالے رکھنا مجھ سے دور ہو تو خود کو سنبھالے رکھنا نہ کھونے دینا میرے بیتے لمحوں کو میری یادوں کو بڑے پیار سے سنبھالے رکھنا دل نے بڑی شدت سے چاہا ہے تمہیں میرے لئے اپنے انداز وہی پرانے رکھنا #نمود_عشق
0
26
22
@1Ashi5
Aisha Hashmi"⚡️joltify" $BEYOND ZAP Chain⚡
2 years
آج جب کھولی ہم نے یادوں کی کتاب، سیڑھیاں چڑھتے رہے بکھرتے رہے #Feelings #نمود_عشق
Tweet media one
0
27
23
@1Ashi5
Aisha Hashmi"⚡️joltify" $BEYOND ZAP Chain⚡
2 years
دل بھی آباد ہے شہرٍ خاموشاں کی طرح محسن ہر طرف لوگ ہیں مگر عالمٍ تنہائی ہے محسن نقوی #نمود_عشق
0
28
22
@1Ashi5
Aisha Hashmi"⚡️joltify" $BEYOND ZAP Chain⚡
2 years
جو نبیؐ کے بستر پر سوئے اُنہیں علی رضہ کہتے ہیں اور جن کی گود میں نبیؐ سر رکھ کر سوئے انہیں ابوبکرؓ کہتے ہیں❤ #نمود_عشق
1
25
23
@1Ashi5
Aisha Hashmi"⚡️joltify" $BEYOND ZAP Chain⚡
4 months
Let's join @Port3Network social mining, contribute data to the #Port3 Data Layer and earn gemstones for future airdrops.
0
13
16
@1Ashi5
Aisha Hashmi"⚡️joltify" $BEYOND ZAP Chain⚡
2 years
احباب کی صورت ہو یا اغیار کی صورت۔۔ ہر چہرے میں آتی ہے نظر یار کی صورت۔۔ جس آنکھ نے دیکھا تجھے اس آنکھ کو دیکھوں، ہے اس کے سوا کیا تیرے دیدار کی صورت۔۔؟ اشکوں نے بیاں کر ہی دیا رازِ تمنّا، ہم سوچ رہے تھے ابھی اظہار کی صورت۔۔ #نمود_عشق
0
24
22
@1Ashi5
Aisha Hashmi"⚡️joltify" $BEYOND ZAP Chain⚡
2 years
وہ تو ان دروازوں کو بھی کھول دیتا ہیں جن پر تم دستک نہیں دیتے پھر وہ ان دروازوں کو کیوں نہیں کھولے گا جن پر تمہارے مسلسل دستک کے نشان ہوں..❤ #نمود_عشق
Tweet media one
1
22
21
@1Ashi5
Aisha Hashmi"⚡️joltify" $BEYOND ZAP Chain⚡
2 years
فقیر کی نظروں کے سامنے ہو درِ مصطفیٰﷺ کاش آنکھیں ساکت اور سانسیں رُک جائیں مُحَمَّدَﷺصَـلیَّ_اللهُﷺعَلَيهِ_وَسَـــــلَّـمْ #نمود_عشق
Tweet media one
1
23
22
@1Ashi5
Aisha Hashmi"⚡️joltify" $BEYOND ZAP Chain⚡
2 years
تُجھ کو کیا علم کہ ھم تیری مُحبت کے طفیل ساری دُنیا سے کٹے،سارے زمانے سے گئے🍁 #نمود_عشق
Tweet media one
0
24
24
@1Ashi5
Aisha Hashmi"⚡️joltify" $BEYOND ZAP Chain⚡
2 years
اور اس دن سب محبتیں جھوٹی لگیں گی جب سنو گے ! "یا ربی امتی امتی " صلی اللہ علیہ وسلم۔۔۔❤️ #نمود_عشق
Tweet media one
1
26
22
@1Ashi5
Aisha Hashmi"⚡️joltify" $BEYOND ZAP Chain⚡
2 years
"قَالَ لَا تَخَافَاَ اِنَّنِی مَعَکُمَـماَ اَسمَعُ وَاَرٰی !!❤ اللّٰہ نے فرمایا "ڈرو نہیں میں تمہارے ساتھ ہوں، سن بھی رہا ہــوں ، اور دیکھ بھی رہا ہوں"❤️ #Feelings #نمود_عشق
Tweet media one
0
23
25
@1Ashi5
Aisha Hashmi"⚡️joltify" $BEYOND ZAP Chain⚡
2 years
خوشبو کی طرح میں ہی نہیں اس کے سنگ سنگ وہ بھی تو مانند موسم ساتھ رہتا ہے میرے۔۔۔۔۔❣ #نمود_عشق
Tweet media one
1
21
20
@1Ashi5
Aisha Hashmi"⚡️joltify" $BEYOND ZAP Chain⚡
2 years
مدینےپاک سےجو لوگ لو لگاتے ہیں خوداپنےدر پہ انہیں مصطفیﷺبلاتے ہے غموں کی دھوپ کبھی ان چھو نہیں سکتی لبوں پہ ڈالی درودوں کی جو سجاتے ہیں خدا کے فضل سے مداح مصطفی ہیں ہم ہمیشہ عشق میں نعت نبی سناتے ہیں #لاکھوں_کروڑوں_درودوسلامﷺ #نمود_عشق
Tweet media one
1
31
20
@1Ashi5
Aisha Hashmi"⚡️joltify" $BEYOND ZAP Chain⚡
2 years
موسموﮞ ﮐﯽ ﺩﺳﺘﮏ ﭘﮧ ، ﯾﻮﮞ ﻣﺰﺍﺝ ﺑﺮﮨﻢ ﮐﯿﻮﮞ۔۔۔؟ " ﺁﻧﮑﮫ ﻣﯿﮟ ﻧﻤﯽ ﮐﯿﺴﯽ"___؟ ﺳﺎﺗﮫ ﺟﺐ ﺍﺿﺎﻓﯽ ﺗﻬﺎ_____ﺳﺎﺗﮫ ﭼﻠﻨﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﺎ ___"ﺗﻮ ﭘﻬﺮ ﺍﺏ ﮐﻤﯽ ﮐﯿﺴﯽ"___؟ #نمود_عشق
Tweet media one
0
27
21
@1Ashi5
Aisha Hashmi"⚡️joltify" $BEYOND ZAP Chain⚡
2 years
بھانویں مونہوں نہ کہئے، پر وچو وچی کھوئے تسی وی او، کھوئے اسی وی آں لالی اکھیاں دی پئی دس دی اے... روئے تسی وی او ، روئے اسیں وی آں #نمود_عشق
0
20
22
@1Ashi5
Aisha Hashmi"⚡️joltify" $BEYOND ZAP Chain⚡
2 years
یہ جو فرضی تکلم ہے خیالِ یار سے مل کر مجھے یہ خود کلامی بھی بڑا مسرور کرتی ہے🍁 #نمود_عشق
1
25
21
@1Ashi5
Aisha Hashmi"⚡️joltify" $BEYOND ZAP Chain⚡
2 years
اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ ؕ (اے اللہ) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھی سے مدد مانگتے ہیں- اپنے بندوں کو وہ آزماتا بھی ضرور ہے کبھی کسی آزمائش میں ڈال کر تو کبھی کسی آزمائش سے نکال کر , دعا کرنی چاہیے کہ اللہ ہمیں ہر آزمائش میں سرخرو کرے آمین۔ #نمود_عشق
1
25
21
@1Ashi5
Aisha Hashmi"⚡️joltify" $BEYOND ZAP Chain⚡
2 years
پھر نئے سال کی سرحد پہ کھڑے ہیں ہم لوگ راکھ ہو جائے گا یہ سال بھی __ حیرت کیسی #نمود_عشق
Tweet media one
0
18
21
@1Ashi5
Aisha Hashmi"⚡️joltify" $BEYOND ZAP Chain⚡
2 years
یارب ہمارے پوشیدہ، ظاہر، چھوٹے، بڑے ہر گناہ کو اپنے کرم سے معاف فرما دینا۔۔۔ ہماری لغزشوں سے درگزر فرماکر ہمیں دونوں جہانوں میں کامیابی عطا فرمانا۔۔۔ ہمیں نبی آخرالزماں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا سچا امتی بنانا۔ آمین۔ ✨ @1Ashi5
Tweet media one
5
11
25
@1Ashi5
Aisha Hashmi"⚡️joltify" $BEYOND ZAP Chain⚡
2 years
تیرا در تو ہم کو نہ مل سکا، تیری رہگزر کی زمیں سہی ہمیں سجدہ کرنے سے کام ہے، جو وہاں نہیں تو یہیں سہی #نمود_عشق
Tweet media one
0
20
19
@1Ashi5
Aisha Hashmi"⚡️joltify" $BEYOND ZAP Chain⚡
2 years
مجھ سے خطاکار نے بھی باندھ رکھی ہے دامن سے اک خواہش پھر آپ ﷺ کے روضے پہ جانے کی حضور ! 💞 صَلَّى اللّهُ تَعَالٰى عَلَيْهِ وَاٰلِه وَسَلَّم 💞 #نمود_عشق
Tweet media one
1
25
20
@1Ashi5
Aisha Hashmi"⚡️joltify" $BEYOND ZAP Chain⚡
2 years
امُور دل میں کسی تیسرے کا دخل نہیں... یہاں فقط تیری چلتی ہے یا چائے کی.. #نمود_عشق
Tweet media one
1
16
19
@1Ashi5
Aisha Hashmi"⚡️joltify" $BEYOND ZAP Chain⚡
2 years
خدا کا شکر چہرے پر مرے ہے مسکراہٹ​ خدا کا شکر دل میں جھانکتا کوئی نہیں ہے​ ​ عجب سی، بے سبب سی، وحشتیں ہیں، الجھنیں ہیں​ عجب یہ مسئلہ ہے مسئلہ کوئی نہیں ہے..!!! #نمود_عشق
0
23
20
@1Ashi5
Aisha Hashmi"⚡️joltify" $BEYOND ZAP Chain⚡
2 years
بھلا تمہارا رب کیسے تمہارے لیے وہ چیز قبول کرے جو تمہارے حق میں بہترین نہ ہو،، تم بہتر کی امید کرتے ہو رب پاک تمہیں بہترین سے نوازنا چاہتا ہے،، اللہ کے فیصلوں میں چھپی حکمت سمجھیں بےشک وہ تم سے بہت محبت کرتا ہے ❤ #Feelings #نمود_عشق
Tweet media one
1
21
20
@1Ashi5
Aisha Hashmi"⚡️joltify" $BEYOND ZAP Chain⚡
2 years
"آخری چند دن دسمبر کے" آخری چند دن دسمبر کے ہر برس ہی گراں گزرتے ہیں خواہشوں کے نگار خانے میں کیسے کیسے گماں گزرتے ہیں رفتگاں کےبکھرتے سالوں کی ایک محفل سی دل میں سجتی ہے #نمود_عشق
0
21
21
@1Ashi5
Aisha Hashmi"⚡️joltify" $BEYOND ZAP Chain⚡
2 years
کسی سے تیرے آنے کی سرگوشی کو سنتے ہی میں نے کتنے پھول چنے اور اپنی شال میں رکھے نوشی گیلانی #نمود_عشق
@___Ma9ha
MāNįHā 😻
2 years
تم آگئے ہو تو کچھ چاندنی سی باتیں ہوں__ زمیں پہ چاند کہاں روز روز اترتا ہے وسیم بریلوی #نمود_عشق
0
3
2
0
20
18
@1Ashi5
Aisha Hashmi"⚡️joltify" $BEYOND ZAP Chain⚡
2 years
ﻣﺤﺒﺖ ﺭﺍﺳﺘﮧ ﮨﻮﺗﯽ ﺗﻮ ﺗﯿﺮﯼ ﺁﺭﺯﻭ ﮐﺮﺗﮯ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﻻ ﮐﺮ ﺧﯿﺎﻟﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﻤﻬﯽ ﺳﮯ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﮐﺮﺗﮯ ﺗﻤﻬﯽ ﮐﻮ ﺳﻮﭼﺘﮯ ﭘﮩﺮﻭﮞ ﮐﻮﺋﯽ ﺷﮑﻮﮦ، ﮔ��ﻠﮧ ﮨﻮ ﺗﺎ ﺗﻮ ﻭﮦ ﺑﮭﯽ ﺭُﻭ ﺑﺮُﻭ ﮐﺮﺗﮯ #نمود_عشق
Tweet media one
1
24
20
@1Ashi5
Aisha Hashmi"⚡️joltify" $BEYOND ZAP Chain⚡
2 years
عطا غلام کو کرنا زبان سب سے الگ کرے جو وصف نبی ﷺ پھر بیان سب سے الگ ہیں دست بستہ کھڑے سامنے ، شہ دنیا "گدائے شاہ مدینہ ﷺ کی شان سب سے الگ" نبی ﷺ کی نعت کہوں یہ کہاں بساط مری ادا ہو رسمِ عقیدت نشان سب سے الگ #احمدمرسل_نورخداﷺ #نمود_عشق
Tweet media one
2
27
22
@1Ashi5
Aisha Hashmi"⚡️joltify" $BEYOND ZAP Chain⚡
2 years
خاموش دلوں کی صدا ہوتی ہے اب ہم آپ کو کیا بتائیں چائے کیا ہوتی ہے #نمود_عشق
0
23
21
@1Ashi5
Aisha Hashmi"⚡️joltify" $BEYOND ZAP Chain⚡
2 years
چِھڑ جائے جس گھڑی سرورِ کون ومکاں کی بات بس پڑھیے دُرود، چھوڑیئے سارے جہاں کی بات پیارے آقاجانﷺ #نمود_عشق
Tweet media one
0
24
20
@1Ashi5
Aisha Hashmi"⚡️joltify" $BEYOND ZAP Chain⚡
2 years
مائے تُوں نئیں دَسیا جدوں ھاسے گواچ جان تے اپنا اندر خالی کمرے وانگر گُونجن لگے تے کیہڑا بُوھا کھولیے؟؟ دُکھ کیہدے نال پھولیے؟؟ ❤️‍🩹❤️‍🩹❤️‍🩹 #نمود_عشق
Tweet media one
0
25
19
@1Ashi5
Aisha Hashmi"⚡️joltify" $BEYOND ZAP Chain⚡
2 years
ازل سے بے سمت جستجو کا سفر ہے درپیش پانیوں کو کسے خبر کس کو ڈھونڈتا ہے مری طرح رائیگاں سمندر🍁 #نمود_عشق
Tweet media one
0
22
18
@1Ashi5
Aisha Hashmi"⚡️joltify" $BEYOND ZAP Chain⚡
2 years
اس کی حسرت ھے جسے دل سے مٹا بھی نہ سکوں ڈھونڈنے اس کو چلا ہوں ، جسے پا بھی نہ سکوں امیر مینائی #نمود_عشق
1
22
18
@1Ashi5
Aisha Hashmi"⚡️joltify" $BEYOND ZAP Chain⚡
2 years
خوشبو سے رنگ، رنگ سے خوشبو نکال دے دل کو بجھا کے شہرِ تمنا اجال دے کچھ اور ہی طرح سے ہوتی ہیں صورتیں تاریخ جن کو اپنے لیئے خدوخال دے اپنے سکونِ قلب کا کچھ اہتمام کر اسی خانہ خدا سے کدورت نکال دے تیرہ شبی حدود سے باہر نکل گئی واصف تُو اپنے دور کا سورج اچھال دے #نمود_عشق
Tweet media one
0
22
19
@1Ashi5
Aisha Hashmi"⚡️joltify" $BEYOND ZAP Chain⚡
2 years
لاکھ مانوسِ ستم ، عشق کا زندانی ہو اک نہ اِ�� روز مگر چھوڑ دیا جاتا ہے کسی دروازے پہ رہ جاتی ہیں خالی آنکھیں کسی دہلیز پہ _____ سر چھوڑ دیا جاتا ہے #نمود_عشق
Tweet media one
0
20
15
@1Ashi5
Aisha Hashmi"⚡️joltify" $BEYOND ZAP Chain⚡
2 years
جو کچھ گزر رہی ہے غنیمت ہے ہم نشیں اب زندگی پہ غور کی فرصت نہیں مجھے ! #نمود_عشق
Tweet media one
0
19
16
@1Ashi5
Aisha Hashmi"⚡️joltify" $BEYOND ZAP Chain⚡
2 years
اپنے سر سے وار کر پھینک دیتی ہوں انہیں جنہیں گمان ہے کہ ان کے بغیر جی نہیں سکتی #نمود_عشق
Tweet media one
1
19
19
@1Ashi5
Aisha Hashmi"⚡️joltify" $BEYOND ZAP Chain⚡
2 years
کاش یہ آنکھ ... آپ کی راہ کے تنکے چنتی دل آپ کے شہر کی گلیوں میں سلگتا ہوتا۔۔! ❤️صلی اللہ علیہ والہ وسلم❤️ #نمود_عشق #Feelings
Tweet media one
1
24
19
@1Ashi5
Aisha Hashmi"⚡️joltify" $BEYOND ZAP Chain⚡
3 years
👈رات کو سونے سے پہلے ایک ریٹویٹ کرتے جائیں اور صبح تک اپنے ڈھیروں فالورز بڑھاتے جائیں اور ساتھ سب ریٹویٹ🔁کرنے والوں کو فالو کریں اور فالوبیک لازمی دیں #BBN @_ch57 @d9ish @1liaba @1leasi @__Libra1 @Nila5550 @Tu_Hai1 @S_Y015 @N_Y012 @ @19ssst @RanaAfaq66 @Mujahid__MR @7ilent_1
8
17
20
@1Ashi5
Aisha Hashmi"⚡️joltify" $BEYOND ZAP Chain⚡
2 years
باوَیاں دے وِچ پُھوکاں بَھریاں میلہ لگیا دنیا دا کوئی پتاشے ویچے ایتھے کوئی تماشے ویچ ریا کوئی نشانے بنھ کے راضی کوئی نشانے ویچ ریا اک توں ودھ کے اک بہروپ دے مارے باوے سادھو بن کے اکھیاں دے وچ مرچاں پاندے #نمود_عشق
1
21
16
@1Ashi5
Aisha Hashmi"⚡️joltify" $BEYOND ZAP Chain⚡
2 years
اک قصہ اُڑتے پتوں کا۔۔۔ جو سبز رُتوں میں خاک ہوئے !! اک نوحہ شہد کے چھتوں کا جو فصلِ گل میں راکھ ہوئے !! کُچھ یادیں ایسے ہاتھوں کی جو بِیچ بھنْور میں چُھوٹ گئے !! تم دشتِ طلب میں ٹھہر گئے ہم قریہ جان کے پار گئے !! یہ بازی جان کی بازی ہے تم جیت گئے،ہم ہار گئے !! #نمود_عشق
Tweet media one
0
23
19
@1Ashi5
Aisha Hashmi"⚡️joltify" $BEYOND ZAP Chain⚡
2 years
کاش مجھے چند جادوئی لمحات میسر آئیں اور پلک جھپکنے پر سب کچھ ہی تھم جائے میں آنکھیں موند لوں اور خامشی چھا جائے یہ دُوریوں کے تمام زمانے بیت جائیں تو آنکھیں کھولوں وہ منظر جس میں تم نہیں ہو، بارِگراں ہے مجھ پر.... یا تم رہو___ یا کچھ نہ رہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!❤️ #نمود_عشق
Tweet media one
0
21
17
@1Ashi5
Aisha Hashmi"⚡️joltify" $BEYOND ZAP Chain⚡
2 years
عالم میں جس کی دھوم تھی اس شاہکار پر دیمک نے جو لکھے کبھی وہ تبصرے بھی دیکھ تو نے کہا نہ تھا کہ میں کشتی پہ بوجھ ہوں آنکھوں کو اب نہ ڈھانپ مجھے ڈوبتے بھی دیکھ بچھتی تھیں جس کی راہ میں پھولوں کی چادریں اب اس کی خاک گھاس کے پیروں تلے بھی دیکھ شکیب جلالی #نمود_عشق
Tweet media one
0
20
17
@1Ashi5
Aisha Hashmi"⚡️joltify" $BEYOND ZAP Chain⚡
2 years
سب نظارے حضورۖ آپ کے ہیں چاند تارے حضورۖ آپ کے ہیں علی و فاطمہ حسین و حسن نُور سارے حضورۖ آپ کے ہیں ❤️بِسۡمِ اللہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ❤️ ♥️اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی آلِہٖ وَسَـــِلِّمْ♥️ @1Ashi5
Tweet media one
0
6
20
@1Ashi5
Aisha Hashmi"⚡️joltify" $BEYOND ZAP Chain⚡
2 years
نوازے گئے ہم کچھ ایسی ادا سے غنی بن کے اٹھے درِ مصطفےٰ ﷺ سے اب اسے کیا ستائے گا محشر کا خوف ہے نسبت جسے دامنِ مصطفےٰ ﷺ سے ﷺ ﷺ ﷺ #نمود_عشق
Tweet media one
1
23
17
@1Ashi5
Aisha Hashmi"⚡️joltify" $BEYOND ZAP Chain⚡
2 years
لاکھ مانوسِ ستم ، عشق کا زندانی ہو اک نہ اِک روز مگر چھوڑ دیا جاتا ہے کسی دروازے پہ رہ جاتی ہیں خالی آنکھیں کسی دہلیز پہ _____ سر چھوڑ دیا جاتا ہے #نمود_عشق
Tweet media one
1
17
14
@1Ashi5
Aisha Hashmi"⚡️joltify" $BEYOND ZAP Chain⚡
9 months
اے طور موسیٰ ہمارے بھی مسلئے ہیں کچھ ہمیں بھی __ کبھی خدا سے ہمکلام کراؤ نا "" #قومی_زبان #نمود_عشق
Tweet media one
3
14
17
@1Ashi5
Aisha Hashmi"⚡️joltify" $BEYOND ZAP Chain⚡
10 months
نگاہِ لطف کے اُمیدوار ہم بھی ہیں لیے ہوئے یہ دلِ بے قرار ہم بھی ہیں ہمارے دستِ تمنا کی لاج بھی رکھنا ترے فقیروں میں اے شہر یار ہم بھی ہیں صــــلی اللـــــه علـــــــیه وآلـــــه واصحـــــــابه وبارکــــــ وسلـــــــمـ❤️❤️ #قومی_زبان #نمود_عشق
Tweet media one
0
19
19
@1Ashi5
Aisha Hashmi"⚡️joltify" $BEYOND ZAP Chain⚡
9 months
آؤ چلیں حضورﷺ کا دربار دیکھنے خوشبو بسی ہوئی ہے جہاں کی ہواؤں میں یارب بیٹھا دے گنبدِ خضرا کی چھاؤں میں صلی اللہ علیہ والہ وسلّم❤️❤️ #قومی_زبان #GPG
Tweet media one
4
10
21
@1Ashi5
Aisha Hashmi"⚡️joltify" $BEYOND ZAP Chain⚡
2 years
ﻏﻀﺐ ﮐﯽ ﺩﮬﻮﭖ ﺗﮭﯽ ﺍﭘﻨﺎﺋﯿﺖ ﮐﮯ ﺟﻨﮕﻞ ﻣﯿﮟ!!! ﺷﺠﺮ ﺑﮩﺖ ﺗﮭﮯ ﻣﮕﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﺳﺎﯾﮧ ﺩﺍﺭ ﻧﮧ ﺗﮭﺎ!!! #نمود_عشق
Tweet media one
0
17
17
@1Ashi5
Aisha Hashmi"⚡️joltify" $BEYOND ZAP Chain⚡
2 years
دل تو سب کے ہوتے ہیں دکھ بھی سب کو ہوتےہیں.... کچھ اشک دلوں پر گرتے ہیں کچھ مٹی میں مل جاتے ہیں... کچھ لفظ ادا ہو جاتے ہیں.... کچھ ہونٹوں میں سل جاتے ہیں مانا کے ادھورے رہتے ہیں ... پر خواب تو سب کے ہوتے ہیں یہاں اپنی اپنی باری پر..... سب ہنستے ہیں سب روتے ہیں...💕 @1Ashi5
Tweet media one
2
4
19
@1Ashi5
Aisha Hashmi"⚡️joltify" $BEYOND ZAP Chain⚡
2 years
رَنجشیں بُھول کے بیٹھیں کہیں مِل کر دونوں... اَپنے ہاتھوں سے پِلا ۔۔۔۔۔ خَیر سَگالی چائے... #نمود_عشق
0
19
16
@1Ashi5
Aisha Hashmi"⚡️joltify" $BEYOND ZAP Chain⚡
2 years
فراز اب کوئی سودا کوئی جنوں بھی نہیں مگر قرار سے دن کٹ رہے ہوں یوں بھی نہیں نہ جانے کیوں مری آنکھیں برسنے لگتی ہیں جو سچ کہوں تو کچھ ایسا اُداس ہوں بھی نہیں @1Ashi5
Tweet media one
3
3
18
@1Ashi5
Aisha Hashmi"⚡️joltify" $BEYOND ZAP Chain⚡
7 months
❁وَمَآ أَرۡسَلۡنَٰكَ إِلَّا رَحۡمَةً لِّلۡعَٰالَمِينَ❁ "اور ہم نے آپﷺ کو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر بھیجا۔ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم❤️❤️❤️ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم❤️❤️❤️ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم❤️❤️❤️ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم❤️❤️❤️ #نمود_عشق #قومی_زبان
Tweet media one
3
15
16
@1Ashi5
Aisha Hashmi"⚡️joltify" $BEYOND ZAP Chain⚡
2 years
ان سے مل کر یہ بھی دیکھی شعبدہ بازی قتیلؔ دھڑکنیں موجود تھیں سینے میں لیکن دل نہ تھا قتیل شفائی #نمود_عشق
Tweet media one
0
19
15
@1Ashi5
Aisha Hashmi"⚡️joltify" $BEYOND ZAP Chain⚡
2 years
لمحوں میں قید کر دو صدیوں کی چاہتیں ایسے مِلو کہ پھر بچھڑنے کی بات نہ ہو #نمود_عشق
Tweet media one
0
16
14
@1Ashi5
Aisha Hashmi"⚡️joltify" $BEYOND ZAP Chain⚡
2 years
اِن آنکھوں کی خبر کیا لو گے کاسہِ دید میں حسرت کے سِوا کچھ نہیں @1Ashi5
Tweet media one
0
0
17
@1Ashi5
Aisha Hashmi"⚡️joltify" $BEYOND ZAP Chain⚡
2 years
اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ ہم صرف تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور صرف تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں.💕 @1Ashi5
Tweet media one
1
4
17
@1Ashi5
Aisha Hashmi"⚡️joltify" $BEYOND ZAP Chain⚡
2 years
President Zelensky of Ukraine today in Kyiv. One picture is worth a thousand words. #PakArmy
Tweet media one
1
2
16
@1Ashi5
Aisha Hashmi"⚡️joltify" $BEYOND ZAP Chain⚡
8 months
اَلّٰھُمَ صَلّیِ عَلّٰیٰ مُحَمَّدِ وَّآلِ مُحَمَّــدﷺ❤ #قومی_زبان #GPG #RMG
Tweet media one
1
5
15
@1Ashi5
Aisha Hashmi"⚡️joltify" $BEYOND ZAP Chain⚡
2 years
♡« يَا حَيُّ يَا قَيُّومُ بِرَحْمَتِكَ أَسْتَغِيثُ »♡ ”اے زندہ اور ہمیشہ رہنے والے! تیری رحمت کے وسیلے سے تیری مدد چاہتی ہوں ❤️ اور جب تم تھک جاؤ' تو اللّٰہ سے باتیں کیا کرو وہی تو ھے سننے والا'...* ♥️🥀 @1Ashi5
Tweet media one
1
2
15