LoveYouJutt Profile Banner
Love You jutt Profile
Love You jutt

@LoveYouJutt

Followers
5K
Following
358K
Media
512
Statuses
77K

Hi I'm online working anyone need online work contact me in box https://t.co/5fq2tn4sOr

Sodia Arab
Joined October 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
@najma965
Najma
1 hour
یا اللہ، خان صاحب کو دھوکہ دینے والے تمام افراد کو غرق کر دے اور سب کو عبرت ناک سزا عطا فرما۔ آمین یا رب العالمین۔
4
1
2
@najma965
Najma
1 hour
سپریم کورٹ میں جمع کروائی گئی رپورٹ کے بعد چیف جسٹس یحی آفریدی افسوس کا اظہار کریں گے کہ او ہو ملک کے سابق وزیر اعظم کے ساتھ یہ سلوک، ان کی صحت بہت ضروری ہے ان کے علاج کے لیے حکومت بہتر ہسپتال میں داخل کروائے وغیرہ وغیرہ، ہور سنا سلیمو توں کتھاں کتھاں گئی ایں۔۔۔
0
1
1
@najma965
Najma
1 hour
قائداعظم کے پاکستان کو تباہ برباد کرنے کیلئے اسٹیبلشمنٹ ایڑی چوٹی کا زور لگارہے ہیں۔ پاکستان عوام نہیں مان رہی۔ پاکستان زندہ باد عمران خان پائندہ باد
0
1
2
@najma965
Najma
60 minutes
زندگی بہت مختصر ہے___!! *رنجشیں رکھنے، نفرتیں پالنے اور وقت ضائع کرنے کے لیے نہیں* *جتنا جی سکتے ہو، مسکرا کر جیو*🫀 معاف کرو، محبت بانٹو، اور نیکی کماؤ.. *کیونکہ ایک دن صرف یادیں باقی رہ جائیں گی___!!💯*
2
1
3
@Qurat_7
قرۃ العین ❤️
2 hours
"کچھ لوگ تمہارے جواب کے قابل نہیں ہوتے، اس لیے اُن کے سامنے خاموش رہو انہیں یقین کرنے دو کہ وہ جیت گئے ہیں🌸❤️
15
14
123
@IslamiUser55534
🦋عروج فاطمہ 🦋
2 hours
میری چند تصویریں کہیں محفوظ کر لینا مستقبل میں سوال اٹھے گا لوگ پوچھیں گے ،،،، آخر وہ کیسی تھی ،،
36
7
76
@afreenfatema_
Afreen Fatema❤️
23 hours
Girlfriend or wife?
80
16
402
@SulemanZartasha
ɪᴹ᭄zₐᵣₜₐₛₕₐ ₛᵤₗₑₘₐₙ➤
14 hours
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبــرکاتہ 🌸 صبح بخیـــــر زندگــی 🫡 #القرآن_الكريم #زری
54
28
91
@Sarakhan7827
Sarah Khan
13 hours
⁧#درودوسلام_کی_فضیلت⁩ السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ🌹 درودوسلام کی توفیق نصیب والوں کو ملتی ہے پڑھیں اللهم صل على محمد و ازواجه و ذريته كما صليت على آل إبراهيم،و بارك على محمد و ازواجه و ذريته كما باركت على آل إبراهيم إنك حميد مجيد ⁧#سرمایہ_زیست⁩ 🌹GM🌹
62
45
213
@QureshiiFarzana
Farzana Qureshi
4 hours
11
4
52
@Naaziish
مس نازش
4 hours
نا محرم کے معاملے میں ہر نرمی مسکراہٹ، بات یا تنہائی میں اختیار کی گئی قربت معمولی نہیں ہوتی، جہاں نفس رعایت چاہتا ہے، وہاں ایمان حد قائم کرتا ہے اور یاد رکھیں جو حد آج ہم قائم نہیں کرتے، وہی حد کل ہمارے لیے آزمائش بن جاتی ہے۔
4
3
26
@mahnooor77
noor
3 hours
بڑے کرم کے فیصلے بڑے نصیب کی بات ہے ❤❤
11
3
52
@Bintisha3
Bintisha 𝕏
3 days
Koi merai leya aur lai sakta hai
3
2
42
@Bintisha3
Bintisha 𝕏
1 day
Commet mai bolo kaisa bana hai
18
3
58
@Bintisha3
Bintisha 𝕏
3 hours
I can’t think of any caption
13
2
100
@_1Anu
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋
9 hours
کیا آپ کے والدین حیات (زندہ) ہیں؟ والد فوت ہو گئے ہیں ❤️‍🩹 والدہ فوت ہو گئی ہیں 🥺 دونوں فوت ہو گئے ہیں 😭 دونوں زندہ ہیں الحمدللہ ❤️
25
4
40
@Soha_213
Sana
11 hours
روٹھا ہوا ہے مجھ سے اس بات پر زمانہ شامل نہیں ہے میری فطرت میں سر جھکانا۔۔ #ImranKhanHealthEmergency
0
7
10
@M__mlkk
ماہی ملک
4 hours
شب انتظار آخر کبھی ہو گی مختصر بھی یہ چراغ بجھ رہے ہیں میرے ساتھ جلتے جلتے .!!!🔥 🫠🌺🦋 #قومی_زبان Good night X mate's 😴💤😴🥱
17
13
33
@shazya155698422
🌹😍🤍هيله او ژوند
6 hours
کله چې مینه، خوښه او رضا نه وي، او د واده پرېکړه تحمیل شي، نو اړیکه د ژوند ملګرې نه، بلکې د زغم زندان ګرځي. داسې تړونونه کور نه جوړوي، بلکې یوازې خاموش انسانان جوړوي.
3
2
21
@Soha_213
Sana
15 hours
السلام عليكم ورحمۃ اللہ صبح بخیـــــــر زندگی🌹🍃 دعا ھے اس"رحیم"سے کہ ھم سب پررحم فرمائے دعا ھے اس"رب العزت" سے کہ ھم سب کو عزت عطا فرمائے دعا ھے اس "الغنی" سے کہ ھم سب کو خوب نوازے دعا ھے اس"مالک کائنات" سے کہ ھم سب کو ہرسچی خوشی دے..آميييين Good morning X Family ❤️
34
20
51