ℍ𝕆𝕆ℝ𝕀𝕐𝔸 👑
@Ho0r____
Followers
8K
Following
228K
Media
4K
Statuses
265K
Think before you speak 🙌
دعاؤں میں
Joined June 2023
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام یا اللہ!تیری ہی شان بہت بلند ہے، اپنی عظمت کے واسطے میرے پیاروں کی زندگی خوشیوں سے بھر دے۔آمین یا ربّ اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلٰى آلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ BLESSED FRIDAY🌞
178
94
381
امی نے آج ایک سٹوری سنائی 👇🏻 ایک حسینہ تھی ، 🙈 ایک دیوانہ تھا 😍 پھر کیا ہوا 🤔 حسینہ کی کریم ختم ہو گئی اور دیوانہ اب کومہ میں ہے
29
13
51
Air China “Fly & Save” Double 11 Special Sale Sales Period: November 4 – 11, 2025 | Travel Period: November 17, 2025 – April 30, 2026 (blackout dates apply) Routes: From the U.S. & Canada to China Discount:10% off designated fare classes Discover China, One Extraordinary Journey
3
2
14
کردار میں تھوڑی سختی بھی رکھیں :) کیون کے جس تار میں کرنٹ نہیں ہوتا لوگ اسے منہ سے چھیل دیتے ہیں 🙌🏻
38
10
77
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيدٌ جمعہ مبارک
46
66
458
🌴💚اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد💚🌴
2
5
6
$LEEEF reported some eye-opening Q3 results, delivering on its promise of boosting margins and revenue. Margins doubled to 45%, revenue up 24% from last year. Further improvements expected. Get the detailed outlook here:
0
0
2
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام 🌲جمعہ مبارک🌲 یا اللہ! تیری شان بہت بلند ہے اپنی عظمت کے واسطے میرے پیاروں کی زندگی خوشیوں سے بھر دے آمین یا ربّ العالمین اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلٰى آلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ
174
121
507
السلام و علیکم زہر مرنے کے لئے تھوڑا سا مگر جینے کے لئے بہت پینا پڑتا ہے یااللہ ہمیں ذہنی قلبی اور جسمانی سکون عطا فرما ہر نیا دن سابقہ دن سے اچھا اور خیر و برکت والا ہو آمین ثم آمین صبح بخیر جمعہ مبارک
108
42
142
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام جمعہ مبارک یااللہ تیری شان بہت بلند ہے اپنی عظمت کے واسطے میرے پیاروں کی زندگی خوشیوں سے بھردے آمین یاربّ العالمین اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلٰى آلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ
14
7
17
🌷ﷺ🌷ﷺ💚ﷺ🌷ﷺ🌷 🪻الصلوٰۃُ والسلامُ علیکَ یا محبوب رب العالمین🪻 🪻الصلوۃ والسـلام علیِكْ یا نبی اللّٰه ﷺ🪻 🪻الصلوۃ والسـلام علیِكْ یا رسول اللّٰه ﷺ🪻 🪻الصلوۃ والسـلام علیِكْ نور اللّٰه ﷺ🪻 🌷ﷺ🌷ﷺ💚ﷺ🌷ﷺ🌷
10
11
25
جمعہ مبارک نبی ﷺ نے فرمایا: جمعہ کے دن ایک ایسی گھڑی ہے کہ اگر کوئی مسلمان بندہ اس گھڑی میں نماز پڑھتے ہوئے اللہ سے کچھ مانگے تو اللہ اسے ضرور عطا کرتا ہے۔ (صحیح بخاری: 935، صحیح مسلم: 852)
117
45
149
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر لاکھوں کروڑوں #درود_وسلام 💕🌿 صلی اللہ علیہ والہ وسلم 🌿💕 💖 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💖 🌄 صباح النور🌄 💐جمعہ مبارک💐
112
54
152
السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ GoodبخیرMorningصبح جمــــF̺͆r̺͆i̺͆d̺͆a̺͆y̺͆ـــعہ_مبــــB̺͆l̺͆e̺͆s̺͆s̺͆e̺͆d̺͆ـــارک اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاسَیَّدِیْ یَارَسُوْلَ اللّٰهﷺ (Mutual RT)
200
58
198
السلام علیکم و رحمتہ اللہ . صبح بخیر . جمعہ مبارک . کیونکہ وہ اللہ ہے! جب تمہیں ایسا لگے کہ سب کچھ تمہاری خواہشات کے خلاف جارہا ہے، تو یاد کرو اللہ تعالیٰ کا فرمان: "تم نہیں جانتے، شاید اللہ اس کے بعد کوئی نئی صورت پیدا فرما دے۔" خوش رہیں خوشیاں بانٹیں
10
5
14
#آج_کی_بات بے ادبی اور ناقدری کا بہترین جواب دوری ہے ردِعمل، بحث، یا کھینچاتانی میں پڑنے کی بجائے بس اپنی موجودگی ہی واپس لے لیں...!! Blessed Friday X Family ❤️🌿
31
31
74
السلام علیکم ورحمتہ اللہ صبـــــــاح النـــــــور🌹🍃 سورة الجمعة __🕌 آیت ___ ﴿ ٩ ﴾🕌 اِذَا نُوۡدِیَ لِلصَّلٰوۃِ مِنۡ یَّوۡمِ الۡجُمُعَۃِ فَاسۡعَوۡا اِلٰی ذِکۡرِ اللّٰهِ ❁ جب جمعہ کے دن نماز کے لئے پکارا جائے تو اللہ کے ذکر کی طرف لپکو. Happy Friday X Nation ❤️
247
98
291
🤲 تین لوگوں کی دعا رد نہیں ہوتی پیغمبر اکرم صلیالله علیه و آله و سلم فرماتے ہیں: ثلاثةٌ لاتُرَدُّ لَهُم دَعوَةٌ، اَلسَّخِیُّ وَ المَریضُ والتّائِبُ. تین لوگوں کی دعا رد نہیں ہوتی ہے ۱-سخاوت کرنے والے کی- ۲- بیمار کی- ۳- اور توبہ کرنے والے کی- 📚 مواعظ عددیّه، ص 10
20
20
75
Can i get GM? Engage and gain massive verified active followers!!!
672
98
676