AttitudeTayyab Profile Banner
Afshi Saleem Profile
Afshi Saleem

@AttitudeTayyab

Followers
2K
Following
52K
Media
1K
Statuses
35K

یااللہ میرے ملک پاکستان کی حفاظت فرما @AttitudeTayyab https://t.co/5faiLlIvYw

Joined January 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
@AttitudeTayyab
Afshi Saleem
17 hours
اک رات وہ گیا تھا جہاں بات روک کے.اب تک رکا ہوا ہوں وہیں رات روک کے. شب بخیر🥀. اللہ کی امان🥀
Tweet media one
15
2
41
@AttitudeTayyab
Afshi Saleem
17 hours
ہم لبوں سے کہہ نہ پائے ان سے حال دل کبھی.اور وہ سمجھے نہیں یہ خامشی کیا چیز ہے.#محفل_سخن
Tweet media one
20
2
49
@AttitudeTayyab
Afshi Saleem
18 hours
🍂آپ کےبعد ہر گھڑی ہم نے .🍂آپ کے ساتھ ہی گزاری ہے. #محفل_سخن
Tweet media one
13
2
29
@AttitudeTayyab
Afshi Saleem
18 hours
وہ جو تم میں ہم میں قرار تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔.💕💞.#محفل_سخن
Tweet media one
12
0
41
@AttitudeTayyab
Afshi Saleem
18 hours
آسان نہیں ہے مجھے پڑھ لینا.لفظوں کی نہیں جذبات کی کتاب ہوں میں.#محفل_سخن
Tweet media one
11
1
25
@AttitudeTayyab
Afshi Saleem
20 hours
RT @AminaNur005: Very Beautiful Picture of the day. #Art #Painting 🌹.#PhotooftheDay 🌹.#Photoforinspiration 🌹.#style #vintage #Winter 🌹.#im….
0
6
0
@AttitudeTayyab
Afshi Saleem
21 hours
اسلام وعلیکم دوستوں.آج دنیا کا وہ چہرا. دیکھا ہے کہ جس کے بعد میرا انسانیاں .سے یقین اٹھ گیا ہے .آج پتا چلا شہرت اور گم نامی کا فرق🥺😓. 🥺 آج اگرکافی کے چاہنے والے زیادہ ہوتے.تو اس پر بھی شعر لکھے جاتے اس پر بھی ٹویٹس ہوتیں کوئی کافی کو بھی پوچھنے والا ہوتا،.شام بخیر
Tweet media one
15
1
28
@AttitudeTayyab
Afshi Saleem
1 day
⚘اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِیْ اَحْیَانَا بَعْدَ مَا اَمَاتَنَا، وَ اِلَیْهِ النُّشُوْرُ. 💮ترجمہ:.🌷سب تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جس نے ہمیں مار کر زندگی بخش دی، اور (ہم کو) اسی کی طرف اٹھ کر جانا ہے🌷.⚘⚘⚘⚘.اسلام وعلیکم.🌻صبح بخیر دوستوں
Tweet media one
35
1
47
@AttitudeTayyab
Afshi Saleem
2 days
سبْحَانَ اللّٰهِ وَ بِحَمْدِہٖ سُبْحَانَ اللّٰهِ الْعَظِیْمِ🤲🌷.🌺ﷺ🌺.یہ زرا زرا سی الجھنیں.یہ خفاخفا سی زندگی.میرے ساتھ میرا رب نہ ہوتا تو کیا ہوتا
Tweet media one
8
1
19
@AttitudeTayyab
Afshi Saleem
2 days
0
1
4
@AttitudeTayyab
Afshi Saleem
2 days
0
0
5
@AttitudeTayyab
Afshi Saleem
2 days
1
0
5
@AttitudeTayyab
Afshi Saleem
2 days
وہ ملا تو صدیوں کے بعد بھی، میرے لب پہ کوئی گلہ نہ تھا.اُسے میری چپ نے رلا دیا، جسے گفتگو میں کمال تھا. میرے ساتھ لگ کے وہ رو دیا، اور مجھے فقط اتنا وہ کہہ سکا.جسے جانتا تھا میں زندگی، وہ تو صرف وہم و خیال تھا.#محفل_سخن
Tweet media one
10
2
22
@AttitudeTayyab
Afshi Saleem
2 days
وہ جو اس کے سامنے آگیا، وہی روشنی میں نہا گیا.عجب اس کی ہیبتِ حسن تھی، عجب اس کا رنگِ جمال تھا. دمِ واپسی اسے کیا ہوا، نہ وہ روشنی نہ وہ تازگی.وہ ستارہ کیسے بکھر گیا، وہ تو آپ اپنی مثال .#محفل_سخن
Tweet media one
9
0
21
@AttitudeTayyab
Afshi Saleem
2 days
اسے اپنے فردا کی فکر تھی، جو میرا واقفِ حال تھا.وہ جو اس کی صبحِ عروج تھی، وہی میرا وقتِ زوال تھا. میرا درد کیسے وہ جانتا، میری بات کیسے وہ مانتا.وہ تو خود فنا کے سفر میں تھا، اُسے روکنا بھی محال تھا.#محفل_سخن.
7
0
14
@AttitudeTayyab
Afshi Saleem
2 days
⚘صبح بخیر دوستوں🌷.ہم سب بھی ایک دوسرے سے ایسے ہیں مختلف.ہیں جیسے چاہے کے یہ دوپیالے یہ ہی زندگی کی خوبصورتی بھی ہے ،دوسروں کو زبردستی اپنے جیسا بنانے کی ضد چھوڑے اور جو جیسا ہے اسے ویسا ہی قبول کرنا سیکھیں.🌻خوش رہیں اور خوش.رہنے دیں
Tweet media one
16
1
26
@AttitudeTayyab
Afshi Saleem
3 days
🍂تیرے لہجے سےکیوں لگا ہے مجھے.🍂کہ تو میرے روٹھنے سے راضی ہے.#محفل_سخن .⚘شب بخیر .⚘دوستوں .⚘اللہ کی امان
Tweet media one
15
3
39
@AttitudeTayyab
Afshi Saleem
3 days
ایسے چھوڑا ہے تیرا شہر کے ہم اس کی طرف.گردش وقت کے مارے بھی نہیں ائے کبھی.#محفل_سخن
Tweet media one
16
3
47
@AttitudeTayyab
Afshi Saleem
3 days
اور کیا دوں ثبوت میں اپنی محبت کا.تو اپنا لہجہ دیکھ اور میرا صبر دیکھ!
Tweet media one
16
2
49