*پاکستان تحریک انصاف کا کارکن جس طرح اپنی حکومت کی چھوٹی چھوٹی باتوں کو پوائنٹ آؤٹ کرتا ہے یہ یورپ میں ہوتا ہے اور یہ شعور عمران خان نے ان کو دیا ہے عمران ریاض خان*
فلسطینی صحافی کی اس بات نے رولا کہ رکھ دیا ہے کہا کہ
عید مبارک تو مسلمانوں کو ہو لیکن ہمیں کوئی بھی عید مبارک نہ بولے 😭 😭
امت مسلمہ اور آپکے بچوں نے کپڑے خریدے ہوں گئیے لیکن ہم کفن کی تلاش میں ہے کہی کفن ہی مل جائے اس میں اپنے بچوں کو لپیٹ لیں ۔۔
لائیو شو میں صحافی روپڑا کہ
2022 آج ہی کے دن 23 مارچ کو پاکستان دنیا کا مرکز بنا ہوا تھا اور اس سال 23 مارچ کو پاکستان کو کوئی قرض دینے تک کو تیار نہیں۔۔۔
فرق کیا ہے پچھلے اور اس سال میں ؟؟ بس درمیان میں کھڑا سفید شلوار قمیص والا ایک مردِ مجاہد۔۔
*_📍💥عدت میں نکاح کیس میں جس طرح انہوں نے سزا سنائی نہایت ہی گھٹیا کیس تھا، یہ ہر اس پاکستانی کے لیے باعث شرم ہے جو شادی شدہ ہے، آج جس طرح انہوں نے کیا کل کو میں بھی ان کا نکاح ختم کروا دوں گا_*
*_سینیٹر عون عباس کا مصدق ملک کو چیلنج_*