IK Today
@uuuuupp10
Followers
11K
Following
8K
Media
921
Statuses
6K
*Service to others is the rent you pay for the room you have here on Earth* (Insafian)🇧🇫
Franklin Square, NY
Joined December 2022
پرامن احتجاج کرنا عمران خان کی تربیت ہے اور ہم پرامن طریقے سے بیٹھے ہیں، ورنہ مریم نواز انٹیں اور پتھر لے کر نیب کے دفتر پر حملہ آور ہو گئی تھی ہمیں گرفتار کرنا ہے کرلیں کوئی فرق نہیں پڑتا، نورین نیازی #1YearOf26NovMassacre #نومبر26_نہیں_بھولیں_گے #چلو_چلو_اڈیالہ_چلو
0
2
0
گورنر خیبر پختونخوا گزشتہ ایک ہفتے سےلاپتہ ہیں، گورنر جہاں بھی کسی کو ملیں برائے مہربانی گورنرہاؤس پشاور پہنچا دیا جائے، بیرسٹر سیف
0
0
1
🚨حقیقت میں، انکے پاس نہ ٹی وی ہے، نہ اخبار، نہ ہی وہ کتابیں انہی دی جاتی ہیں جو انکے پڑھنے کیلئے بھیجی جاتی ہیں، پی ٹی آئی @TeamiPians
0
1
8
عمران خان کو گزشتہ گیارہ ماہ سے اپنے ذاتی معالج سے بھی معائنہ کروانے نہیں دیا گیا۔ ان کی بہنوں کے مطابق ان کا وزن تشویشناک حد تک کم ہو چکا ہے، اور اگر خدانخواستہ ان کی طبیعت بگڑ گئی تو عمران خان نے واضح کیا ہے کہ اس کی تمام تر ذمہ داری ریاست پر عائد ہو گی، پی ٹی آئی @TeamiPians
0
2
5
🚨قوم جانتی ہے کہ یہ تمام جھوٹے دعوے اصل جرم پر پردہ ڈالنے کی کوشش ہیں۔ لیکن یاد رکھیں، جھوٹ کا سفر جتنا بھی لمبا ہو، انجام بہرحال رسوائی ہوتا ہے۔عمران خان کی جدوجہد ایک فرد کی نہیں، ایک نظریے، ایک نسل، اور ایک نئی آزادانہ ریاستی سمت کی علامت ہے، پی ٹی آئی @TeamiPians
0
1
3
🚨عمران خان کو سزا صرف اس لیے دی جا رہی ہے کہ انہوں نے قوم کو جگایا، کرپشن کے خلاف آواز بلند کی اور آزاد پاکستان کی بات کی۔عمران خان کی قید دراصل اس نظام پر فردِ جرم ہے جو سچ سے خوفزدہ ہے اور عوامی شعور کو دبانا چاہتا ہے، پی ٹی آئی @TeamiPians
0
1
3
Only 3 in 10 Veterans know about 0% down home loans. Join our mission to help veterans find their way home.
25
46
297
🚨پریس ریلیز میں جو کچھ بھی لکھا گیا ہے وہ صرف میڈیا اور عوام کو گمراہ کرنے کا مصنوعی تاثر ہے۔یہ سب بیانیہ اس حکومت کی بدنیتی، سیاسی انتقام اور فاشزم کی عکاسی کرتا ہے، پی ٹی آئی @TeamiPians
0
1
2
🚨عمران خان کی اہلیہ، بشریٰ بی بی کو بھی انسانی وقار کے برخلاف حالات میں قید رکھا گیا ہے۔ نہ صرف انہیں ملاقات کی اجازت نہیں بلکہ ان پر ذہنی دباؤ ڈال کر عمران خان پر دباؤ بڑھانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ یہ نہ صرف غیرقانونی ہے بلکہ ایک بیہودہ ہتھکنڈہ ہے، پی ٹی آئی @TeamiPians
0
2
3
🚨ملاقات کیلئے جو فہرستیں پی ٹی آئی کی جانب سے دی جاتی ہیں، ان میں سے بیشتر کو جیل کے دروازے سے ہی واپس کر دیا جاتا ہے۔ یہ سلوک نہ صرف غیرقانونی اور عدالتی احکامات کی کھلی توہین ہے، پی ٹی آئی @ImranKhanPTI @PTIKPOfficial @PTIofficial @TeamiPians
0
1
2
ڈاکٹر یاسمین کی طبیعت آج بہت خراب تھی اُن سے ٹرائل میں بیٹھا بھی نہیں جا رہا تھا ابھی انہیں جیل سے ہاسپٹل شفٹ کیا ہے Sanam javad Khan @ImranKhanPTI @PTIofficial @PTIKPOfficial @TeamiPians
0
1
1
We will not allow anything happened to you Skipper @ImranKhanPTI @PTIofficial @PTIKPOfficial @TeamiPians
0
1
2
🚨عمران خان کا پیغام عاصم منیر کو اس بات کا غصہ ہے کہ جب اس نے ذلفی بخاری کے ذریعے بشری بی بی کو پیغام بھجوایا اور بشری بی بی نہیں ملی تو یہ اس بات کا انتقام لے رہا ہے ، علیمہ خان @ImranKhanPTI @PTIofficial @PTIKPOfficial @TeamiPians
0
1
1
🚨عمران خان کی جانب سے سخت ناراضگی کا اظہار آج کے بعد مجھے کبھی نا یہ سننے کو ملے کہ میڈیا کے سامنے تم اپنے ذاتی اختلاف بیان کررہے ہو، کیا تمھیں یہ پرواہ نہیں کہ میں ، بشری بی بی اور تمام کارکنان کتنی سخت جیل کاٹ رہے ہیں @ImranKhanPTI @PTIofficial @PTIKPOfficial @TeamiPians
0
1
1
بریکنگ نیوز 🔥✌️ گیم دلچسپ مرحلے میں داخل ہو گئی ہے ، عمران ریاض @ImranKhanPTI @PTIofficial @PTIKPOfficial
0
1
1
عمران خان کا غصے میں دو ٹوک پیغام، بھاڑ میں جائیں آپ سب کے آپس میں اختلافات 🤝 @ImranKhanPTI @PTIofficial
0
1
1
NEW: 🇺🇲🇮🇷 Trump confident that Iran is not going to enrich anymore: "They're not going to have enrichment and they're not going to have a nuclear weapon." #IranIsraelConflict #ceasefire
0
0
1
NEW: 🇮🇷 Iran's Atomic Energy Agency announced that enrichment will continue: "Iran's nuclear program will resume without interruption and we are ready to restart enrichment — our program will not stop" #IranIsraelConflict #ceasefire
0
0
0
NEW: 🇮🇷🇮🇱 Iran plans to celebrate the "Victory" The Victory Celebration will be held at 6pm in Enqelab Square #IranIsraelConflict #ceasefire
0
0
0
JUST IN: 🇺🇲🇮🇷 Trump now says he does NOT want to see regime change in Iran. #IranIsraelConflict #ceasefire
0
0
0
BREAKING: 🇮🇱🇮🇷 Explosions were heard north of Tehran after Netanyahu rejected Trump’s directive to turn Israeli jets around and honor the ceasefire. #IranIsraelConflict #ceasefire
0
1
0