Hazel Profile Banner
Hazel Profile
Hazel

@HZl_15

Followers
1,041
Following
1,274
Media
89
Statuses
2,049

Team #PTI_Folllowers | Imran Khan | Social activities | @imrankhanPTI

United Kingdom
Joined May 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@HZl_15
Hazel
3 months
@Zia1O وجُود اَپنَا، نَہ رُوح اَپنِی. بَس اِک تَماشہ یِہ زِیست ٹِھرِی عَجِیب یِہ چَاہت کےِ مَرحلِے ہِیں نَہ جِیت پَائِے، نَہ ہَار پَائِے 🖇❤
Tweet media one
6
4
19
@HZl_15
Hazel
2 months
میرا میڈیا نیٹ ورک اتنا تیز ہے اگر آپ میری پوسٹ پر انا شروع کر دو تو میں آپ کو وہ نیوز بھی دے سکتی جو ایک صحافی بھی نہیں دے گا وہ بھی عمران اور پی ٹی آئی کے بارے میں 🙋 #PTI_Folllowers
Tweet media one
75
79
116
@HZl_15
Hazel
3 months
Happy Birthday to you dear 💐🎉💝 پھول بھی ہیں بہت حسین مگر تم پھولوں سے__ بهى خوبصورت ہو..❤ 🎊🎉🎉🎂 سالگرہ مبارک 🎂🎉🎉🎊 میری دعا ہے کہ خواہشوں کے سمندر کے سب موتی تیرا مقدر ہوں ، پھول چہرے ، پھول لہجے ، تیرے ہمسفر ہوں ،🔥🔥 @Zia1O #PTI_Folllowers
Tweet media one
Tweet media two
72
69
94
@HZl_15
Hazel
2 months
#PTI_Folllowers کوئی سوچ بھی نہیں سکتا میں کتنی خوش ہوں دس دن ہوئے گروپ میں اور ایک ہزار فالورز کیسے بیان کروں میں میرے پاس الفاظ ہی نہیں صرف اتنا کہوں گی عمران خان کے چاہنے والے ضیاء سر @Zia1O کی نوازش اور) محبت شفقت کا نتیجہ ہے سر الله پاک آپ اور آپ کی ٹیم کو ہر موڑ پر کامیاب
Tweet media one
71
65
76
@HZl_15
Hazel
3 months
میٹرک کے امتحان میں سوال نمبر 4 قیدی نمبر804کے نام کہاں کہاں سے مائنس کرو گے ✋ #PTI_Folllowers
Tweet media one
61
69
81
@HZl_15
Hazel
3 months
جس نے تنہائی کی باہو میں گزاری ہو عمر 🌼 تو اسے چھوڑ کر جانے سے ڈراتا کیا ہے 🌼 میری جیبوں میں ہے محبت کے سکے لیکن، آج کے دور میں ان سکوں سے آتا کیا ہے سپورٹ اینڈ فالو پلیز🌼❤ #PTI_Folllowers
Tweet media one
29
28
43
@HZl_15
Hazel
3 months
پہلے کہتے تھے یہ جیل سے ڈرتا ہے نشے کا عادی ہے چار دن بھی جیل برداشت نہیں کر سکتا اب کہتے ہیں جیل میں ایسے بیٹھا ہے جیسے نانی کا گھر ہو عیاشیاں کر رہا ہے یہ ہارے ہوئےتو ہیں اب اپنی نظروں میں بھی گر چکے ہیں #PTI_Folllowers #HBD_ZIA_SIR
Tweet media one
25
27
36
@HZl_15
Hazel
3 months
آئین صرف آزاد اور با اختیار قومیں کےلیے ہوتا ہے غلاموں کےلیے بندوق ۔۔ فوج اور مزہب ہوتا ہے #PTI_Folllowers
Tweet media one
23
24
36
@HZl_15
Hazel
3 months
ان سے ملیے یہ ہیں سسٹم کے ابا جی #PTI_Folllowers
Tweet media one
26
24
33
@HZl_15
Hazel
3 months
٩ مٸی کی وجہ سے ہم پیچھے رہ گٸے۔ورنہ آج ہم بھی بلٹ ٹرین چلاچکے ہوتے۔زمانہ جہالت میں پاک فوج کو انڈیاسے کمتر سمجھتے تھے۔مگر شکر ہے آج کے دور میں دنیا کے نمبر ون تصوُّر کرتے ہے۔ #PTI_Folllowers
Tweet media one
26
26
34
@HZl_15
Hazel
3 months
اگر آپ 9 مئی میں شامل ہیں تو چاہے کچے میں بھی جاکے چھپ جائیں پکے والے آپ کو ڈھونڈ لائیں گے ۔۔لیکن اگر آپ اغواہ کر لئے گۓ تو لاشیں دریا سے ہی ملیں گی کیوں کہ اسطرح کوئی بندہ ٹریس کرنے والی مشینری بنی ہی نہیں۔ #PTI_Folllowers
Tweet media one
25
29
34
@HZl_15
Hazel
3 months
14مارچ 2023 کے دن زمان پارک رہائشگاہ پر اتنے شیلنگ پھینکے گئے!... یہ وقت یہ ظلم ہم کبھی نہیں بھولیں گے۔۔۔۔ #PTI_Folllowers
Tweet media one
26
30
32
@HZl_15
Hazel
2 months
روسی وزیر خارجہ کا بیان آپ خود سن لیں رجیم چینج کے پیچھے امریکا کا ہاتھ ہے ہمارے مرشد نے ہمیشہ سے یہی کہا ہے اور الله رب العزت نے قائد عمران خان کو ہر قدم پر سرخرو کیا ہے #PTI_Folllowers
23
27
32
@HZl_15
Hazel
2 months
ہمارے اور آپ کے درد کا سب سے قیمتی شخص ہمیں ملا ہے اور اسکے 8 مہینے، جیل میں قید کر کے ضائع کر دئیے 😭 ایک دفعہ بھی اس شخص نے ہم سے سوال نہیں کیا کہ میری رہائی کب ممکن ہے ؟ 💞 #PTI_Folllowers
Tweet media one
22
22
30
@HZl_15
Hazel
3 months
*🚨چھوڑو انڈیا اور اسرائیل کو، آو آپکو بلوچستان لیکر چلتے ہیں،جہاں ظلم و بربریت کے ریکارڈ ٹوٹ رہے ہیں*🖐🖐 *بلوچستان میں اپنے پیاروں (مسنگ پرسنز)کے لیئے پر امن احتجاج کرنے والے لوگوں کے ساتھ ریاستی جبر کی ایک جھلک 💔😭😭* #PTI_Folllowers
17
27
29
@HZl_15
Hazel
2 months
الســـلام علیکم صبح بخیر زندگی یا الله اپنے حبیب پانچ تن پاک کا صدقہ عمران خان کی حفاظت فرما آمین، کہتے ہیں چالیس کہنے سے دعا قبول ہو جاتی سو پلیز خان کی خاطر ایک بار آمین بولتے جائیں #PTI_Folllowers 💞😌
Tweet media one
23
21
30
@HZl_15
Hazel
3 months
سوشل میڈیا پر کام کرنے والے تمام دوستوں سے درخواست ہے اپنی نیت صرف اور صرف اسلام کی سر بلندی پاکستان کی سربلندی اور کپتان کے میشن کو رکھیں تاکہ دنیا اور آخرت میں کامیابی حاصل کر سکیں اور آپ سب کی محنت کا صلہ دنیا اور آخرت میں ملے 💞 #PTI_Folllowers @N_az24 @Zia1O @makhna_1
Tweet media one
25
23
30
@HZl_15
Hazel
3 months
الســـلام علیکم افطاری کے وقت دعا کےلیے ہاتھ اٹھائیں تو عمران خان اور فلسطین کے لوگوں کےلیے ضرور دعا کریں کہ اے الله پاک انہیں آزادی نصیب فرما آمین ثم آمین #PTI_Folllowers
Tweet media one
26
25
29
@HZl_15
Hazel
3 months
جو بائیڈن کا باپ جیت گیا ہمارے ملک میں رہنے والے امریکا کے یار سوچ رہے تھے یہ ہار جائے گا وہاں ہمارے جیسے قاضی نہیں ہیں وہاں سکندر سلطان راجہ نہیں ہیں اور یہی ان ممالک کی ترقی کا راز ہے وہاں عاصم منیر جیسے امریکی انڈیادلال نہیں ہیں 😂 #PTI_Folllowers
Tweet media one
23
24
28
@HZl_15
Hazel
3 months
اس مبارک مہینے میں لوگ بخشش،مانگتے ہیں رحمتیں نعمتیں طلب کرتے ہیں اور ہم اپنے رب سے بس تیری رہائی مانگ رہے ہیں 🌼❤ #PTI_Folllowers #makhna 🌼
Tweet media one
23
20
26
@HZl_15
Hazel
3 months
کچھ لوگ کہتے ہیں کہ نظام کے خلاف آواز آٹھانے سے نظام کو کوئی فرق نہیں پڑتا ۔۔ یقین مانو سرکش حکمران اتنا کسی چیز سے نہیں ڈرتے جتنا قوم کی بیداری سے ڈرتے ہیں۔۔۔ حالات آپ کے سامنے ہیں #PTI_Folllowers
Tweet media one
21
24
27
@HZl_15
Hazel
3 months
عمران خان اور پاکستان ایک جسم اور ایک ہی روح ہیں۔۔۔ عمران خان بہت جلد واپس آئیں گے انشاءاللہ ❤ #PTI_Folllowers
Tweet media one
13
11
24
@HZl_15
Hazel
2 months
#PTI_Folllowers زندگی کی اصل لڑائی ابھی باقی ہے ۔... ❤☠️ میرے ارادوں کا امتحان ابھی باقی ہے۔☠️❤ ابھی تو ناپی ہے مٹھی بھر زمین ہم نے ۔ ☠️❤ آگے ابھی سارا آسمان باقی ہے۔ ❤☠️ ImrankhanPTI
Tweet media one
21
21
24
@HZl_15
Hazel
3 months
آگر آ پ۔ کو ان میں سے کسی ایک سے ملنے کا موقع ملے تو کس سے ملنا پسند کریں گے نمبر سلیکٹ کریں #PTI_Folllowers Me #imrankhan 2
Tweet media one
22
22
25
@HZl_15
Hazel
3 months
میں ایسے ملک کی شہری ہوں جہاں میمو گیٹ سکینڈل کے ماسٹر مائنڈ کو صدارت کے عہدے سے نوازا جاتا ہے اور وہی لوگ اسے فول پروف سیکیورٹی مہیاکر رہے ہیں جن کے بارے میں اس نے کہا تھا یہ تین سال کے لے آتے ہیں اور ہم ساری زندگی کےلیے ہیں میں ان کی اینٹ سے اینٹ بجا دوں گا #PTI_Folllowers
Tweet media one
20
23
22
@HZl_15
Hazel
2 months
السلام علیکم آج طبیعت بھی خراب تھی روزہ بھی تھا کسی مسلمان نے نہیں پوچھا معصوم لڑکی کہاں ہے خیر تو ہے ظالموں کچھ تو خیال کیا کرو ہم پی ٹی آئی والے ایک دل اور ایک جان ہیں مرشد کی خاطر #PTI_Folllowers
Tweet media one
3
2
6
@HZl_15
Hazel
3 months
Free Imran Khan I need Imran Khan Washington
Tweet media one
3
1
6
@HZl_15
Hazel
3 months
Tweet media one
1
2
4
@HZl_15
Hazel
2 months
@S_Tina9 یااللہ پاکستان کی مدد کر
1
0
6
@HZl_15
Hazel
2 months
@A_fif_a جھنڈے تو اسرائیلی کے لگے ہوئے ہیں🤗
1
0
6
@HZl_15
Hazel
2 months
@Pti_027 Good post ❤
1
0
6
@HZl_15
Hazel
2 months
الحمدللہ پنجاب حکومت اس وقت 6کمیرہ مین ایک ایکٹر اور 2 کنیزوں کی بھر پور محنت سے چل رہی ہے #PTI_Folllowers
Tweet media one
4
2
5
@HZl_15
Hazel
3 months
@AS_IR6 وعلیکم السلام جمعہ مبارک ہو صبح بخیر زندگی
0
0
5
@HZl_15
Hazel
3 months
اب میں یہ کیا دیکھ رہی ہوں 🙂 مریم باجی آپ نے تو پاپا کو کوڑے میں ڈال دیا #PTI_Folllowers
Tweet media one
2
2
4
@HZl_15
Hazel
3 months
ہمسایہ ملک میں آدھی تراویح پڑھ کر شاٹ ہونے والے اپنی خیر منائیں 😎 Hahaha boys 😂ya sb Kia hai ? #PTI_Folllowers
Tweet media one
2
2
4
@HZl_15
Hazel
2 months
افغانستان کی جوابی کارروائی کے بعد پاکستانی فوج اپنے کیمپوں سے بھاگ گئی افغانستان فوج کا مکمل قبضہ مگر پاکستانی عوام کے سامنے یہ بہت بہادر اور سورما اور ناقابلِ تسخیر بنے کا جھوٹا دعویٰ کرتے @OfficialDGISPR @ImranRiazKhan #PTI_Folllowers
1
3
4
@HZl_15
Hazel
2 months
جناب ہم شریف لوگ ہیں۔۔۔۔ ہمارے ساتھ کیمرے والی حرکت نا کرنا 😂☠️ #PTI_Folllowers
Tweet media one
0
1
4
@HZl_15
Hazel
2 months
پی ٹی آئی کی جنرل نشتوں کی ترتیب کچھ اس طرح سے کاغذات منظور مراد سعید اظہر مشوانی فیصل جاوید مرزا آفریدی عرفان سلیم خرم ذیشان اگر مخصوص نشتوں پر اپوزیشن کے 24 ممبران حلف نہ اٹھا سکے تو سینٹ انتخابات میں پی ٹی آئی کی 6نشستیں جیت لے گی #PTI_Folllowers
Tweet media one
0
0
4
@HZl_15
Hazel
3 months
@Zia1O عمران خان نیازی میانوالی، کی شان ہیں صدی بعد ایسے لیڈر پیدا ہوتے ہیں
Tweet media one
0
1
4
@HZl_15
Hazel
3 months
کیا اپنے اتنے برے ہوتے ہیں۔۔۔ جو کام انہیں کل بھوشن۔۔۔ ابھی نندن۔۔۔ نواز شریف۔ شہباز شریف زرداری کے ساتھ کرنے چاہیے تھے وہ معصوم لوگوں کے ساتھ کئے ۔۔۔ اپنے کتنے برے ہوتے ہیں😓😭 جو مجرموں کو پروٹوکول اور محب وطن کو سزائیں دیتے ہیں✋😓 #PTI_Folllowers 🌼
Tweet media one
0
2
4
@HZl_15
Hazel
2 months
جنرل مریم نواز شریف چیف جنرل مریم نواز شریف وزیر اعلیٰ چیف جنرل مریم نواز شریف 😛 #PTI_Folllowers
Tweet media one
1
1
4
@HZl_15
Hazel
3 months
آرمی چیف ہو یا چیف جسٹس آف پاکستان ہو عوام کے خون پیسنے کے ٹیکس سے ان کو تنخواہ ملتی ہے یہ عوام کے ملازم ہیں ۔۔۔۔ سردار کھوسہ 👊 #PTI_Folllowers
Tweet media one
1
1
3
@HZl_15
Hazel
3 months
@afshi011 اللہ پاک رحم کرے گا انشاء اللّه
1
0
3
@HZl_15
Hazel
3 months
ایسا کیا کارنامہ سر انجام دیا جو اسے بھی تمغہ دیا گیا ہے کوئی آئیڈیا ؟ #PTI_Folllowers
Tweet media one
2
1
3
@HZl_15
Hazel
2 months
@S_Tina9 کیا کہنے جناب کے
0
0
3
@HZl_15
Hazel
3 months
چھوٹی۔ چھوٹی خوشیاں 🌼❤ کیا آپ بھی یہ خوشیاں چاہتے ہیں تو دیر کس بات کی ابھی ہماری ٹائم جوائن کریں اور لا ئف ٹائم کےلیے فالو بیک پائیں #PTI_Folllowers
Tweet media one
0
1
3
@HZl_15
Hazel
3 months
Tweet media one
1
1
3
@HZl_15
Hazel
2 months
کیا اب بھی کھائیں گے لوگ 😭 میکڈونلڈ کھلم کھلا اعتراف کر رہا ہے کہ ہمیں فخر ہے کہ فلسطین کے 30000 بچے شہید ہو گے اور ہم اسرائیلی فوج کی مدد کرتے رہیں گے چاہے جو بھی ہو ہم میں غیرت ہوتی تو ایک بھی فرنچائز پاکستان میں نا ہوتی بائکاٹ کرو اور اس تصویر کو دنیا کے مسلمانوں میں پھیلاؤ
Tweet media one
2
4
3
@HZl_15
Hazel
3 months
یا الله ماہ صیام کے صدقے مرشد کو جلد از جلد رہائی عطا فرما اور ان لوگوں کو اس مقام عبرت تک پہنچا جن کے وہ حقدار ہیں بیشک تو ہر چیز پر قادر ہے ❤ #PTI_Folllowers
Tweet media one
0
1
3
@HZl_15
Hazel
2 months
سانحہ ماڈل ٹاؤن کا کردار گلو بٹ فوت ہو گیا #PTI_Folllowers
Tweet media one
0
2
2
@HZl_15
Hazel
3 months
Free Palestinian ❤📢 #freepalestine
0
0
2
@HZl_15
Hazel
3 months
@ShahSaud1461249 چور چور آ یا چور آیا
0
0
2
@HZl_15
Hazel
3 months
بریکنگ نیوز آج رات عمران خان کو کہیں شفٹ کیا جا سکتا ہے کچھ دیر کےلیے عمران خان سے کمپرومائز کی کوشش تیز ہو گی ہے سپریڈینٹڈ جیل خانہ جات کا جھوٹا بیان جیل کو خطرہ ہے سرچ آپریشن چل رہا ہے درحقیقت کوئی اور بات نظر آرہی ہے #النصر_العين
Tweet media one
0
1
2
@HZl_15
Hazel
3 months
Tweet media one
0
0
2
@HZl_15
Hazel
2 months
@semu_saam ماشاء اللّٰہ گڈ 💞مارننگ
1
0
2
@HZl_15
Hazel
3 months
پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جس نے ایک فٹ زمین فتح نہیں کی اور 85 ہزار جانیں گنوائیں بدلے میں جرنیلوں کو جزیرے اور ڈالر ملے 💞 مولانا محمد خان شیرانی #PTI_Folllowers
Tweet media one
0
1
2
@HZl_15
Hazel
3 months
0
0
2
@HZl_15
Hazel
2 months
@S_Tina9 واہ کامل 💯✨
0
0
2
@HZl_15
Hazel
3 months
اگر فوج اور پولیس والے بے قصور ہیں تو یزید کی ساری فوج بھی پھر بے قصور ہے کیونکہ وہ بھی تو صرف اپنی ڈیوٹی پوری کر رہے ہیں ✋🙏 #PTI_Folllowers
Tweet media one
1
2
2
@HZl_15
Hazel
2 months
@Nisaaa_786 I can not understand😉
0
0
2
@HZl_15
Hazel
3 months
Tweet media one
1
1
2
@HZl_15
Hazel
3 months
الســـلام علیکم صبح بخیر 🌼 بیشک پاکستان کی لاکھوں ماؤں بہنوں اور بیٹیوں کی دعائیں مرشد عمران خان نیازی کے ساتھ ساتھ ہیں🌼 #PTI_Folllowers 🌼
Tweet media one
1
1
2
@HZl_15
Hazel
2 months
@Z1A1O @Hammad_Azhar الله تعالٰی پاکستان پر رحم کرے انشاء اللّه
0
1
2
@HZl_15
Hazel
3 months
چیف الیکشن کمیشن نے اعتراف کرلیا کہ عم��ان خان میرا بہت بڑا دشمن تھا #PTI_Folllowers
0
1
2
@HZl_15
Hazel
3 months
Elon musk challenges mark Zuckerberg to fight any where. Anytime with any rules @elonmusk @ElonMuskAOC @MarkZucker_
Tweet media one
1
0
2
@HZl_15
Hazel
3 months
@Asmaaliiiii @786NoorF اللہ پاک راضی ہو
1
0
2
@HZl_15
Hazel
2 months
@fiza_1k گڈ لک
1
0
2
@HZl_15
Hazel
3 months
@Zia1O @tumsay_mutlab فالو تو کر دیا کیا فالو بیک ملے گا 🧐
1
0
2
@HZl_15
Hazel
2 months
1
0
2
@HZl_15
Hazel
3 months
0
1
1
@HZl_15
Hazel
3 months
@Asmaaliiiii @786NoorF آمین ثم آمین🙏
0
0
2
@HZl_15
Hazel
3 months
@N_az24 بیشک
0
0
2
@HZl_15
Hazel
3 months
یا الله رمضان المبارک میں فلسطین کو آزادی، امن اور تحفظ عطا فرما 🙏❤ #PTI_Folllowers
Tweet media one
2
1
2
@HZl_15
Hazel
3 months
@IR_2am @Iqra1o مبارک ہو جی مبارک☺👼
0
0
1
@HZl_15
Hazel
3 months
@4_4mir @N_az24 Plz follow me and geet follow now
0
0
1
@HZl_15
Hazel
3 months
@chal_bekari گڈ مارننگ 😇
1
0
1
@HZl_15
Hazel
3 months
WishinG U happy 💝💝👈 Allah pak apkO HmesHa kHush or abaad rakhe hamesHa hasti muskaraty rahOo phuloo 🌷ki tarah 🌷🌷🌷❤😌 kisi ki nazar na lage 😍 💝💕Happy🙂 Birthday🎂🎂🎂 Wishes👌😍😍😍 May all your👉 dreams🌌 and wishes🎴 come🏃‍♀ true. Wishing 🎂you👉 a day
1
0
0