Arooj Shah Profile Banner
Arooj Shah Profile
Arooj Shah

@SyedaArooj18772

Followers
1,976
Following
2,376
Media
882
Statuses
11,377
Explore trending content on Musk Viewer
@SyedaArooj18772
Arooj Shah
4 months
مایوس نا ہو،اور نا ہی غمگین ہو💗 تم ہی غالب رہو گے اگر تم سچے مومن ہو ❣️🌹❤️
Tweet media one
28
2
43
@SyedaArooj18772
Arooj Shah
7 months
Tweet media one
2
4
53
@SyedaArooj18772
Arooj Shah
1 month
اور اللہ سے مغفرت طلب کرو بیشک اللہ بہت بخشنے والا،بڑا مہربان یے۔
Tweet media one
27
8
46
@SyedaArooj18772
Arooj Shah
4 months
بس تھوڑا اور صبر،پھر اللہ کن کہ دے گا اور فیکوں کا نظارہ تمہارے سارے غم دور کر دے گا❤️💖💕
Tweet media one
26
5
38
@SyedaArooj18772
Arooj Shah
2 months
بے شک اللہ توکل کرنے والوں سے محبت فرماتا ہے ❤️❤️ سورۃ آل عمران
Tweet media one
23
2
43
@SyedaArooj18772
Arooj Shah
4 months
وہ جو کرتے ہیں ہمیں مٹانے کی باتیں شاید ہمارے حوصلوں سے واقف نہیں ✌️😍
Tweet media one
10
14
39
@SyedaArooj18772
Arooj Shah
4 months
کہیں خوف ہے کہ اللہ دیکھ رہا ہے اورکہیں اطمینان ہے کہ اللہ دیکھ رہا ہے 💕❤️🌹
Tweet media one
23
2
37
@SyedaArooj18772
Arooj Shah
4 months
حُسن کا کیا کام محبت میں؟ آنکھیں مجنوں ہوں تو ہر لیلیٰ حسین لگتی ہے 😍💗
Tweet media one
15
2
34
@SyedaArooj18772
Arooj Shah
4 months
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ جو شخص جمعہ کے دن سورۃ کہف پڑھ لے وہ آٹھ روز تک ہر فتنہ سے محفوظ رہے گا اور اگر دجال نکل آۓ تو یہ اس کے فتنہ سے بھی محفوظ رہے گا❣️💝💕
Tweet media one
18
5
36
@SyedaArooj18772
Arooj Shah
2 months
@thepowerofpak مسٹر انصاری صاحب کو یہ بتایا جاۓ حق اور سچ کے لیے اکیلے چلنے والوں کے پیچھے ہی قافلے ہوتے ہیں اور سیاسی مخالفین چور،ڈاکو ہیں انہوں نے قوم کا پیسہ چوری کیاہے تو ان سے ہاتھ ملانے کو سوال ہی نہیں پیدا ہوتا اور اس دفعہ تو مینڈیٹ بھی چرایا ہے۔
0
8
38
@SyedaArooj18772
Arooj Shah
2 months
اے ایمان والو! تم پر روزے فرض کئے گئے ہیں جس طرح تم سے پہلے لوگوں پر فرض کۓ گۓ تھے تاکہ تم تقویٰ اختیار کرو 💖💖 سورۃ البقرہ
Tweet media one
25
5
35
@SyedaArooj18772
Arooj Shah
4 months
غیب سے نکال دیتا ہے وہ سبیل حَسْبُنَا اللَّہُ وَنِعْمَ الْوَکِیلُ💕 ہر ایک کو دیتا ہے صلہ بہترین اِنِّ اللَّہَ مَعَ ا لصَّا بِرِینَ💞 اس سے مانگو وہ ہے بڑا کریم فَاِنَّ اللَّہَ غَفُوْر رَّ حِیْم❤️
Tweet media one
17
5
31
@SyedaArooj18772
Arooj Shah
5 months
مرشد عمران خان تو ہے سب کی جان💗 جس کا منتظر ہے پورا کا پورا عالمِ اسلام 💕
Tweet media one
@Shaheenmughalp1
Mughal💜PTI
5 months
مرشد عمران خان تو ھے سب کی جان۔۔❤ جس کا منتظر ھے پورا کا پورا عالم اسلام۔۔❤
Tweet media one
0
7
20
8
7
34
@SyedaArooj18772
Arooj Shah
19 days
بے شک اللہ ان کے ساتھ ہے جو ڈرتے ہیں اور جو نیکیاں کرتے ہیں۔ سورۃ النحل
Tweet media one
17
6
34
@SyedaArooj18772
Arooj Shah
4 months
محبت اپنے بندوں سے کمال رکھتا ہے وہ ایک اللہ ہے جو سب کا خیال رکھتا ہے ❤️💕💗
Tweet media one
13
4
31
@SyedaArooj18772
Arooj Shah
4 months
ہمارابھروسہ سمندر سے گہرا ہونا چاہیے حالات تنگ کر دیے جائیں یقین پھر بھی مضبوط ہونا چاہیے،وہ اللہ ہے ،وہ واقف ہے جاننے والا وہ ہماری تکلیف سےہر مشکل کو آسان کر دے گا کیونکہ وہی کہتا ہے ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے❤️💖💗
Tweet media one
16
6
31
@SyedaArooj18772
Arooj Shah
2 months
اے لوگوں جو ایمان لاۓ ہو صبر اور صلوٰۃ کے ذریعے سے مدد چاہو،بےشک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے💙💙💙 سورۃ البقرہ
Tweet media one
22
5
32
@SyedaArooj18772
Arooj Shah
4 months
اور اے محبوب تم اللہ پر بھروسہ رکھو اور اللہ بس ہے کام بنانے والا(سورۃ الاحزاب) ❤️💝❣️💕
Tweet media one
10
1
32
@SyedaArooj18772
Arooj Shah
4 months
اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی تڑپ کبھی ضائع نہیں کرتا اپنی مانگی ہوئی دعاؤں پر یقین رکھیں وہ رحمنٰ ہے ❤️ رد نہیں کرے گا💕💖💯
Tweet media one
20
4
29
@SyedaArooj18772
Arooj Shah
2 months
@thepowerofpak اگر خان صاحب اس وقت باہر ہوتے تو اب تک معاملہ پوری دنیا دیکھ چکی ہوتی اور ایک زبردست اور مضبوط قسم کا مؤقف خان صاحب نے دینا تھا۔ پس ایک دفعہ پھر ثابت ہوا کہ طاقتور کو للکارنے والی آواز صرف عمران خان
0
10
31
@SyedaArooj18772
Arooj Shah
5 months
اللہ امتحان لیتا ہے تا کہ صابر رہو 💕 آزمائش میں ڈالتا ہےتا کہ اس کا شکر گزار رہو❣️ رولاتا ہے تا کہ دل صاف ہو💞 چپ بھی کرواتا ہے تا کہ اس پر یقین ہو❤️
Tweet media one
17
4
31
@SyedaArooj18772
Arooj Shah
3 months
بیشک اللہ توکل کرنے والوں سے محبت کرتا ہے۔ سورۃ آل عمران
Tweet media one
16
1
30
@SyedaArooj18772
Arooj Shah
4 months
جس نے دونوں جہانوں کو سمیٹ رکھا ہے وہ آپ کو بکھرنے نہیں دے گا💯💕❣️
Tweet media one
23
2
29
@SyedaArooj18772
Arooj Shah
3 months
اللہ وہ ہے جس کے سوا کوئی معبود نہیں اسی کے اچھے اچھے نام ہیں ۔ سورۃ طہٰ
Tweet media one
17
2
27
@SyedaArooj18772
Arooj Shah
3 months
جب تک میرا کپتان بیٹنگ پر موجود ہے تب تک سٹیڈیم میں بیٹھی رہوں گی 😎✌️😎✌️
Tweet media one
12
12
30
@SyedaArooj18772
Arooj Shah
2 months
مان لی جاۓ تو ہار ہے ٹھان لی جاۓ تو جیت ہے 💖💗👌
Tweet media one
9
6
31
@SyedaArooj18772
Arooj Shah
4 months
جو بیوی اپنے خاوند کے پیسے چراتی ہے وہ روزِ قیامت نواز شریف کے ساتھ کھڑی ہو گی 😂😹😁
15
2
27
@SyedaArooj18772
Arooj Shah
4 months
وہی ہے اللہ بنانے والا پیدا کرنے والا ہر ایک کو صورت دینے والا اسی کے ہیں سب اچھے نام اس کی پاکی بولتا ہے جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے اور وہی عزت و حکمت والا ہے (سورۃ الحشر) ❤️💕💖💞
Tweet media one
15
5
27
@SyedaArooj18772
Arooj Shah
4 months
امریکہ نے جاپان پر ایٹم بم کی بجاۓ اگر نواز شریف کو گرایا ہوتا تو یقین مانیں جاپان قیامت تک نہیں ترقی کر سکتا تھا😂😂🤣
10
3
27
@SyedaArooj18772
Arooj Shah
4 months
اے ہمارے پروردگار!پس بخش دے ہمارے گناہ اور مٹا دے ہم سے ہماری برائیاں اور (اپنے کرم سے) موت دے ہمیں نیک لوگوں کے ساتھ۔
Tweet media one
20
3
29
@SyedaArooj18772
Arooj Shah
2 months
اس زمانہ محبوب کی قسم بیشک آدمی ضرور نقصان میں ہے مگر جو ایمان لاۓ اور اچھے کام کیے اور ایک دوسرے کو حق کی تاکید کی اور ایک دوسرے کو صبر کی وصیت کی۔ سورۃ العصر
Tweet media one
13
4
28
@SyedaArooj18772
Arooj Shah
3 months
اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں،وہ اکیلا ہے،اس کا کوئی شریک نہیں ۔اس کی بادشاہت اور اسی کی تعریف ہے اور وہ ہر چیز پر کامل قدرت رکھتا ہے ۔
Tweet media one
19
6
28
@SyedaArooj18772
Arooj Shah
2 months
نظر انداز کرنے کے بعد دی گئی توجہ کوئی اہمیت نہیں رکھتی ہے ❤️‍🔥🥀
Tweet media one
18
2
28
@SyedaArooj18772
Arooj Shah
5 months
اس پاگل آدمی کو دیں پیسے وہ لوگ جو ان کا منہ اور پیٹ بھرتے ہیں انصافینز تو ویسے بھی یہ کام فی سبیل اللہ کرتے ہیں ہمیں کوئی پیسے نہیں ملتے اس کام کے
Tweet media one
10
6
25
@SyedaArooj18772
Arooj Shah
4 months
سب کا لیڈر سب کا یار قیدی نمبر 804 میرا مرشد میرا پیار قیدی نمبر 804 امریکہ کو بھی کرے انکار قیدی نمبر 804 میرے ووٹ کا حقدار قیدی نمبر 804 سیسہ پلائی اک دیوار قیدی نمبر 804 مظلوموں کا جانبدار قیدی نمبر 804
Tweet media one
@Mr_Zeee999
𝕄𝕣. ℍ𝕦𝕟𝕥 🤠🔥🇵🇰🇬🇧
4 months
سب کا لیڈر سب کا یار قیدی نمبر 804 میرا مرشد میرا پیار قیدی نمبر 804 امریکہ کو بھی کرے انکار قیدی نمبر 804 میرے ووٹ کا حقدار قیدی نمبر 804 سیسہ پلائی اک دیوار قیدی نمبر 804 مظلوموں کا جانبدار قیدی نمبر 804
Tweet media one
3
7
29
8
3
28
@SyedaArooj18772
Arooj Shah
3 months
اگر تم اللہ کو اچھا قرض دو گے وہ تمہارے لۓ اس کے دونے کر دے گا اور تمہیں بخش دے گا اور اللہ قدر فرمانے والا حلم والا ہے۔ سورۃ التغابن
Tweet media one
15
4
28
@SyedaArooj18772
Arooj Shah
4 months
پھول سا نرم دل ہے سینے میں وقت کہتا ہے مہربان ہمیں حسنِ یوسف کے حصے دار ہیں اور پیار سے کہتے ہیں خان ہمیں 💕❤️
Tweet media one
14
4
23
@SyedaArooj18772
Arooj Shah
5 months
میں اکیلا ہی چلا تھا جانبِ منزل،مگر لوگ ساتھ آتے گۓاور کارواں بنتا گیا✌️
Tweet media one
5
9
27
@SyedaArooj18772
Arooj Shah
4 months
حسن ایوب چلو جا کے دیکھو کیانورین ابھی تک رو رہی ہے 😂🤭😜
Tweet media one
10
7
26
@SyedaArooj18772
Arooj Shah
4 months
اور جب کسی کام کا پختہ ارادہ کر لو تو اللہ پر بھروسہ رکھوبیشک اللہ بھروسہ رکھنے والوں کو دوست رکھتا ہےاگر اللہ تمہارا مددگار ہے توتم پر کوئی غالب نہیں آ سکتااور اگر وہ تمہیں چھوڑ دے تو پھر کون ہےاس کے بعد تمہاری مدد کرے اور مومنوں کو تو چاہیے کہ اللہ ہی پر بھروسہ رکھیں❤️❤️
Tweet media one
13
2
24
@SyedaArooj18772
Arooj Shah
4 months
بلا ہو یا پیالہ،بینگن ہو یا تالا نہیں کامیاب ہو گا تمہارا کھوتا لندن والا 😹😜😂
Tweet media one
11
8
27
@SyedaArooj18772
Arooj Shah
5 months
کہ دو میرے اُن بندوں سے جنہیں حالات ناممکن لگ رہے ہیں میں(اللہ) ہر شے پر قدرت رکھنے والا ہوں💕💗❤️
Tweet media one
14
4
28
@SyedaArooj18772
Arooj Shah
2 months
@thepowerofpak یہی طاقت کا بھرم اور بادشاہی تو خان ختم کرنا چاہتا ہے تاکہ ریاست میں طاقت صرف عوام کی ہو
0
4
28
@SyedaArooj18772
Arooj Shah
5 months
شخصیت دم دار ہو تو لوگ مخالف بن ہی جاتے ہیں🔥😎✌️
Tweet media one
10
3
25
@SyedaArooj18772
Arooj Shah
3 months
پس تم مجھے یاد کرو میں تمہیں یاد رکھوں گا میری شکر گزاری کرتے رہنا میری نا شکری نا کرنا سورۃ البقرہ
Tweet media one
12
3
27
@SyedaArooj18772
Arooj Shah
5 months
شکر ادا کرتے رہا کریں اُس رب کا جو برداشت سے زیادہ دکھ نہیں دیتا مگر اوقات سے زیادہ سکھ ضرور دیتا ہے💕🌹❤️
Tweet media one
15
1
25
@SyedaArooj18772
Arooj Shah
4 months
جب اللہ نے تمہیں پیدا کیا ہے توصبر رکھو وہ تمہاری شادی بھی کروادےگا مرن نالگ جایا کرو 😁😄🤭
Tweet media one
15
1
24
@SyedaArooj18772
Arooj Shah
5 months
میرے ہاتھوں کا نقشہ پتا نہیں کونسےملک کا بنا ہے😂
Tweet media one
18
1
22
@SyedaArooj18772
Arooj Shah
2 months
غم نا کرو اللہ ہمارے ساتھ ہے❤️💖 سورۃ التوبہ
Tweet media one
20
1
29
@SyedaArooj18772
Arooj Shah
3 months
Great leaders don't see failure,they see unfinished success.
Tweet media one
8
7
25
@SyedaArooj18772
Arooj Shah
1 month
غربت کے ڈر سے اپنے بچوں کو قتل نا کرو۔ہم ان کے لیے اور آپ کے لیے فراہم کرتے ہیں۔یقیناً ان کو قتل کرنا کبیرہ گناہ ہے۔ سورۃ بنی اسرائیل
Tweet media one
14
6
29
@SyedaArooj18772
Arooj Shah
4 months
سوچ رہی ہوں ترکی چلی جاؤں پر لنچ اٹلی میں کروں 🤗 اور ڈنر سپین میں🫢 لیکن پھر سوچتی ہوں مجھے اتنی نیند آۓ گی کیسے😂🤭😂
Tweet media one
17
0
27
@SyedaArooj18772
Arooj Shah
1 month
جب ابلیس سے پہلے کوئی دوسرا شیطان نہ تھا تو ابلیس کو بھٹکانے والا کون تھا؟ اس کا نفس۔ اس لیے نفس سے جہاد ہی افضل ترین جہاد ہے ان النفس لأمارۃ بالسوء
Tweet media one
10
2
27
@SyedaArooj18772
Arooj Shah
6 months
جب یقین کی ڈوری اللہ پر چھوڑ دی جاۓ تو اللہ اپنے بندے کو مایوس نہیں کرتا❤️💞
Tweet media one
7
4
27
@SyedaArooj18772
Arooj Shah
3 months
اے ہمارے رب! عطا فرما ہمیں دنیا میں بھی بھلائی اور آخرت میں بھی بھلائی اور بچا لے ہمیں آگ سے۔
Tweet media one
17
3
27
@SyedaArooj18772
Arooj Shah
2 months
بے شک یہ قرآن وہ راستہ دکھاتا ہے جو سب سے زیادہ سیدھا ہو 💙💙💙 سورۃ بنی اسرائیل
Tweet media one
15
3
23
@SyedaArooj18772
Arooj Shah
4 months
اللہ ہم سب کواپنا خصوصی فضل و کرم فرماۓ❤️ اللہ تعالیٰ ہم سب کو وہ سب کچھ عطا کرے جس کی ہمیں تمنا ہے💙 آمین🩵
Tweet media one
20
3
24
@SyedaArooj18772
Arooj Shah
3 months
آج الیکشن ہوۓ دس دن ہوگۓ لیکن جیل میں بیٹھے ایک قیدی نے ابھی تک کسی کو وزیراعظم نہیں بننے دیا 😎💪
Tweet media one
4
8
27
@SyedaArooj18772
Arooj Shah
5 months
اب یہ کس نے کر دیا ظالمو😂
8
3
23
@SyedaArooj18772
Arooj Shah
1 month
بے شک اللہ ان کے ساتھ ہے جو ڈرتے ہیں اور نیکیاں کرتے ہیں ۔ سورۃ النحل
Tweet media one
13
4
28
@SyedaArooj18772
Arooj Shah
2 months
انصاف کی بات کرو چاہے اس کی زد میں تمہارا رشتہ ہی کیوں نہ آۓ۔ سورۃ الانعام
Tweet media one
17
1
28
@SyedaArooj18772
Arooj Shah
4 months
بہت اداس ہے میری سماعتوں کا جہاں کہاں سے ڈھونڈ کے لاؤں آواز تیری 🫶
Tweet media one
7
3
26
@SyedaArooj18772
Arooj Shah
4 months
ٹن ٹنا ٹن ٹن ٹن ٹارا😁💕 کوئی نہیں ہے خان سا پیارا😍 سنا ہے خان سے جلنے والے❤️‍🔥 آگے دس ہیں پیچھے بارہ😎
Tweet media one
12
5
22
@SyedaArooj18772
Arooj Shah
2 months
اس برکت والے مہینے کی صدقے اللہ تعالیٰ ہم سب کی پریشانیاں دور فرماۓ اور ہم سب کی زندگی خوشیوں سے بھر دے 💙💙
Tweet media one
18
3
27
@SyedaArooj18772
Arooj Shah
4 months
غضب کی سردی ہے میرے شہر میں لیڈر لیکن مخالفین تیرے نام سے زیادہ کانپ رہے ہیں 😎🔥😎🔥
Tweet media one
11
1
22
@SyedaArooj18772
Arooj Shah
3 months
اللہ ہے جس کے سوا کسی کی بندگی نہیں اور اللہ ہی پر ایمان والے بھروسہ کریں 💜💜 سورۃ التغابن
Tweet media one
16
5
26
@SyedaArooj18772
Arooj Shah
5 months
وہ آزماتا بھی ہے اور نوازتا بھی ہےاُس کا ہر انداز خوبصورت ہے کیونکہ وہ رحمنٰ ہے رحیم ہے💕💙
Tweet media one
14
3
23
@SyedaArooj18772
Arooj Shah
4 months
ہور کر لو علاج تسی اینا دا ہم نا باز آئیں گے محبت سے ❤️💚❤️💚❤️💚
Tweet media one
6
4
23
@SyedaArooj18772
Arooj Shah
3 months
ہمارے معاملات جس کے ہاتھ میں ہیں وہ عَلَیٰ کُلِ شَیٍٓ قَدِیر ہے❤️💖
Tweet media one
17
2
24
@SyedaArooj18772
Arooj Shah
3 months
کبھی معراج ،کبھی شب برات تو کبھی شب قدر دیتا ہے کتنا مہربان ہے رب بخشش کے ہزاروں وسیلے دیتا ہے
Tweet media one
6
9
24
@SyedaArooj18772
Arooj Shah
3 months
اللہ نے انسان کو دل دیا اور اس کا سکون اپنے پاس رکھا اور فرمایا "یاد رکھو دل کا سکون صرف اللہ کی یاد میں ہے"❤️💕
Tweet media one
15
5
23
@SyedaArooj18772
Arooj Shah
5 months
قرآن کریم بار بار کہتا ہے کمزور نا پڑو،غمگین نا ہو، نا امید نا ہو۔ بے شک اللہ ہر چیز پر قادر ہے 💕💞💗
Tweet media one
11
2
23
@SyedaArooj18772
Arooj Shah
4 months
نواز شریف کا پٹواریوں کے لیے نیا نعرہ نا صادق ہوں نا امین ہوں میں تو بس کرپشن کی مشین ہوں 😂😜😂
Tweet media one
12
4
23
@SyedaArooj18772
Arooj Shah
4 months
اور اس پر چلو جو تم پر وحی ہوتی ہے اور صبر کرو یہاں تک کہ اللہ حکم فرماۓ اور وہ سب سے بہتر حکم فرمانے والا ہے (یونس)۔ ❤️❤️💕
Tweet media one
12
3
21
@SyedaArooj18772
Arooj Shah
4 months
Others😍 Me😂
Tweet media one
Tweet media two
11
3
20
@SyedaArooj18772
Arooj Shah
4 months
جب کوئی کارکن کھمبے پر چڑ جاتا تھا تو تقریر روک کر دس بار پکارتا تھا کہ گر نا جانا،اپنی جان پہ آئی تو کتنی آسانی سے کہ دیتاہےکہ" میری جان آپ کی آزادی سے زیادہ قیمتی نہیں"🥺 اور اسے کہتے ہیں لیڈر شپ 😎
Tweet media one
8
5
23
@SyedaArooj18772
Arooj Shah
2 months
بیشک ہم نے اتارا ہے یہ قرآن اور بیشک ہم خود اس کے نگہبان ہیں۔ سورۃ الحجر
Tweet media one
12
4
26
@SyedaArooj18772
Arooj Shah
3 months
رشتے خوبصورت نہیں ہوتے نبھانے والے انہیں خوبصورت بناتے ہیں ❤️
Tweet media one
12
4
25
@SyedaArooj18772
Arooj Shah
4 months
اور آزمائش تو انہی لوگوں کی ہوتی ہے جنہیں اللہ چاہتا ہے❤️ اور صبر وہی کرتے ہیں جو اللہ کو چاہتے ہیں❣️
Tweet media one
10
2
22
@SyedaArooj18772
Arooj Shah
4 months
پورا ایک فولڈر خان صاحب کا ہے ❤️
Tweet media one
@Shaheenmughalp1
Mughal💜PTI
4 months
أپ کی گیلری مرشد تصویر سیو ھے تو یوں سکرین شاٹ قیوق ٹوٸٹ کریں۔۔ میری گیلری❤🌹❤ ہم نا کبھی باز أٸیں گے❤ تیری محبت سے مرشد❤
Tweet media one
3
5
13
11
3
20
@SyedaArooj18772
Arooj Shah
4 months
میرا ہاسا نکل جاتا ہے جب یاد آتا ہے کہ بچپن میں مجھے بھی فوجی پسند تھے😜🤭😂
Tweet media one
12
5
20
@SyedaArooj18772
Arooj Shah
5 months
اللہ پاک ہمیں زندگی کے ہر لمحے میں کامیابی وکامرانی عطا فرماۓ۔ہم سے پہلے جو لوگ جا چکے اور ہم جو ان کے پیچھے آنے والے ہیں ہم سب کی بخشش فرماۓ💕💗 آمین ثم آمین ❣️
Tweet media one
13
3
18
@SyedaArooj18772
Arooj Shah
2 months
اور پھر دنیا میں اسلام فوبیا کا دن متعارف کروانے کا سہرا ��ھی اس شخص کے سر پر سجتا ہے۔ 15 March,Islamophobia day
Tweet media one
6
5
24
@SyedaArooj18772
Arooj Shah
2 months
اچھا خاصا لوگ ڈونلڈ لو کو گالیاں دے رہے تھے لیکن پھر شاہد آفریدی نے انٹری ماری 🤪😄🤭
Tweet media one
12
5
25
@SyedaArooj18772
Arooj Shah
4 months
مدعی لاکھ برا چاہے تو کیا ہوتا ہے وہی ہوتا ہے جو منظورِ خدا ہوتا ہے 🤍🤍💯
Tweet media one
8
2
21
@SyedaArooj18772
Arooj Shah
16 days
بہت کچھ ہے کہنے کو پر ناجانے کیوں اب کچھ نا کہوں وہی بہتر لگتا ہے 🍂
Tweet media one
13
3
25
@SyedaArooj18772
Arooj Shah
4 months
جن میں تنہا چلنے کے حوصلے ہوتے ہیں ایک دن انہی کے پیچھے قافلے ہوتے ہیں 💙🩵💙
Tweet media one
7
5
24
@SyedaArooj18772
Arooj Shah
4 months
آج کی مفید بات اگر کوئی آپ کو گانا گانے کے لیے کھڑا کر دے تو آپ کا بھی حق بنتا ہے کہ قومی ترانہ سنا کر سب کو کھڑا کر دیں 😂🤭😜👻
Tweet media one
Tweet media two
11
1
21
@SyedaArooj18772
Arooj Shah
3 months
جہالت دنیاوی تعلیم سے ختم ہوتی تو شہرِ مکہ کا پڑھا لکھا آدمی ابو جہل نا کہلاتا
Tweet media one
10
4
24
@SyedaArooj18772
Arooj Shah
4 months
الٹی چال چلتے ہیں دیوانے عاشق💫 آنکھیں بند کرتے ہیں دیدار کرنے کے لیے 👀🤍🥀
Tweet media one
7
1
18
@SyedaArooj18772
Arooj Shah
5 months
جو قرآن سے جُڑ گیا وہ فلاح پا گیا❤️
Tweet media one
12
2
22
@SyedaArooj18772
Arooj Shah
3 months
پاکستان میں پی ٹی آئی کا سپورٹر ، کارکن،امیدوار ہونا انڈیا میں مسلمان ہونے سے زیادہ مشکل ہے 😄😂🤪
Tweet media one
8
3
23
@SyedaArooj18772
Arooj Shah
25 days
اے محبوب بیشک ہم نے تمہیں بے شمار خوبیاں عطا فرمائیں تو تم اپنے رب کے لیے نماز پڑھو اور قربانی کرو بیشک جو تمہارا دشمن ہے وہی ہر خیر سے محروم ہے۔ سورۃ کوثر
Tweet media one
14
5
23
@SyedaArooj18772
Arooj Shah
4 months
وہی ہے اللہ جس کے سوا کوئی معبود نہیں بادشاہ نہایت پاک سلامتی دینے والا امان بخشنے والا حفاظت فرمانے والا عزت والا عظمت والا تکبر والا اللہ کو پاکی ہے ان کے شرک سے ( سورۃ الحشر) ❤️💕❣️💖
Tweet media one
15
2
20
@SyedaArooj18772
Arooj Shah
5 months
سارے غم ملا کر دیکھے ہیں چاہت فتح علی کےکاغذات مسترد ہونے کا غم زیادہ ہے🤧🤪
14
1
21
@SyedaArooj18772
Arooj Shah
3 months
اے اللہ! تیرے حکم سے ہم نے صبح کی اور تیرے حکم سے ہم نے شام کی اور تیرے حکم سے ہم جیتے اور تیرے حکم سے ہم مرتے ہیں اور تیری ہی طرف پلٹ کر جانا ہے 💙🩵💙🩵
Tweet media one
13
3
21
@SyedaArooj18772
Arooj Shah
5 months
وَمَاالحَیٰوةُالدُّنْیَآاِلاَّمَتَاعُ الْغُرُوْرِ "اور یہ دنیا کی زندگی دھوکے کا سامان ہے اس کے سوا کچھ نہیں" 💕🌹❤️
Tweet media one
10
3
20
@SyedaArooj18772
Arooj Shah
4 months
کشتی بھی نہیں بدلی دریا بھی نہیں بدلا💜 اور ڈوبنے والوں کا جذبہ بھی نہیں بدلا💜 ہے شوق سفر ایسا اک عرصہ سے یارو💜 منزل بھی نہیں پائی اور رستہ بھی نہیں بدلا💜
Tweet media one
8
2
19
@SyedaArooj18772
Arooj Shah
1 month
اور یو نہی ہم نے اسے عربی قرآن اتارا اور اس میں طرح طرح سے عذاب کے وعدے دئیے کہ کہیں انہیں ڈر ہویا ان کے دل میں کچھ سوچ پیدا کرے۔ سورۃ طہٰ
Tweet media one
7
2
22
@SyedaArooj18772
Arooj Shah
27 days
بڑی برکت والا ہے وہ کہ جس نے اتارا قرآن اپنے بندہ پر جو سارے جہان کو ڈر سنانے والا ہو۔ سورۃ الفرقان
Tweet media one
14
3
22