2bnt9 Profile Banner
منیبہ🇵🇰 Profile
منیبہ🇵🇰

@2bnt9

Followers
4K
Following
13K
Media
587
Statuses
16K

#نوائےسحر

Lahore, Pakistan
Joined February 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Mrha__
MIRHA
22 hours
تجھ سے فریاد ہے گنبد خضراء والے کعبے والوں کو ستاتے ہیں کلیسا والے #پاکستان_بن_گیاغزہ #پوراملک_جام_کردو
8
60
358
@Me_Mehro
Mehro Nisa
13 hours
جب بابا جی گرفتار ہوئے سب نے کہا تحریک گئی، پھر جب بابا جی دنیا سے گئے تو سب نے کہا تحریک گئی، پھر سعد بھائی گرفتار ہوئے تو سب نے کہا تحریک گئی، آج پھر کچھ سمجھ رہے ہیں تحریک گئی نہ بھئی یہ بڑھ کر ابھرے گی، اللہ وَ رسول ﷺ کے کرم سے ان شاءاللہ
13
131
221
@LabbaikOrg_
Labbaik Official
14 hours
"" اہم پیغام "" مرکزی رکن شوریٰ مفتی وزیر صاحب کا جو بیان چلایا جارہا ہے وہ ایڈیٹ کیا ہوا ہے، جو کہ فیک ہے، جو بھی بیانیہ یا لائحہ عمل ہوگا وہ مرکز تحریکِ لبیک پاکستان کے آفیشل اکاؤنٹ سے جاری کیا جائے گا وہی مصدقہ مانا جائے گا۔ جاری کردہ: تحریک لبیک پاکستان
17
293
334
@kayani786092
jadoon
1 day
سمجھ سے باہر ہیں اس نمونے کی سیٹنگز #پوراملک_جام_کردو
0
3
3
@_AmirT7
𝐌𝐮𝐡𝐢𝐛ᴿᴵᶻᵛᴵ🇵🇰
1 day
بابا جی ہم شرمندہ ہیں ہم اپ کے بیٹوں کی حفاظت نہیں کر سکے #پاکستان_بن_گیاغزہ
8
168
319
@MRSMofficial
Muhammad Raza Saqib Mustafai
21 hours
0
7K
20K
@2bnt9
منیبہ🇵🇰
13 hours
مفتی صاحب کے اخلاص پر شک نہیں لیکن جب بھی ہمارے دھرنوں یا مارچ میں تحریک کا پلان دیا جاتا ہے 3 شوریٰ ممبران یا معتبر لوگ ویڈیؤ کی صورت میں ریکارڈ کرتے ہیں۔ دیگر علماء نے بھی کانفرنس کیں ساتھ لوگ موجود تھے #13octBlackDay #پاکستان_بن_گیاغزہ
@_AmirT7
𝐌𝐮𝐡𝐢𝐛ᴿᴵᶻᵛᴵ🇵🇰
15 hours
جو یہ کہہ رہے ہیں کہ مفتی وزیر احمد رضوی سے زبردستی بیان دلوایا گیا ہے وہ شرم کریں اگلے جمعہ داتا دربار پہنچنے کی تیاری کریں مفتی وزیر رضوی کٹ تو سکتا ہے کسی کے کہنے پر بیان نہیں دے گا اپنی قیادت پر اتنا بھی اعتماد نہیں بے شرمو یہ وقت متحد ہونے کا ہے تیاریاں کرو
2
1
2
@2bnt9
منیبہ🇵🇰
13 hours
مفتی صاحب کے اخلاص پر شک نہیں لیکن جب بھی ہمارے دھرنوں یا مارچ میں تحریک کا پلان دیا جاتا ہے 3 شوریٰ ممبران یا معتبر لوگ ویڈیؤ کی صورت میں ریکارڈ کرتے ہیں۔ دیگر علماء نے بھی کانفرنس کیں ساتھ لوگ موجود تھے #13octBlackDay #پاکستان_بن_گیاغزہ
@_AmirT7
𝐌𝐮𝐡𝐢𝐛ᴿᴵᶻᵛᴵ🇵🇰
15 hours
جو یہ کہہ رہے ہیں کہ مفتی وزیر احمد رضوی سے زبردستی بیان دلوایا گیا ہے وہ شرم کریں اگلے جمعہ داتا دربار پہنچنے کی تیاری کریں مفتی وزیر رضوی کٹ تو سکتا ہے کسی کے کہنے پر بیان نہیں دے گا اپنی قیادت پر اتنا بھی اعتماد نہیں بے شرمو یہ وقت متحد ہونے کا ہے تیاریاں کرو
2
1
2
@Wajahat_PTI_
Wajahat Sami
20 hours
سعد رضوی نے رات کو ہی کفن باندھ لیا تھا وہ وہ بار بار کہتے رہے: مجھے افسوس ہوگا اگر میری شہادت پاکستان کی گولی سے ہوئگ۔ پھر کر گر پڑے —کارکنان کی دردناک بے بسی دیکھی۔ عمران خان نے کہا: ‘میں تو یہ سب کچھ برداشت کر لوں گا، میری قوم نہیں کر سکے گی۔
56
1K
5K
@jokkeerrr2
jookeerrr🇵🇰
15 hours
لگتا ہے سعد رضوی کی یہ وڈیو اچھی نہیں لگی جس وجہ سے لوگوں کو گولیاں ماری گئیں سعد رضوی کو لاپتہ کر دیا گیا
59
3K
8K
@SabeeKazmi786
Sabee Kazmi
17 hours
یہ کنٹینر میں زندہ جلانے والی لاشیں نکل رہیں ہیں 💔
98
2K
3K
@Ahraar_313
Umm e Abeer
18 hours
الحمد للہ 🙏 جان کی امان جانتی ہوں گھوڑے اور جوان کا کوئی ملک نہیں ہوتا مگر حکمت عملی کے تحت تھوڑا سستا لینے اور ایک قدم پیچھے ہٹ جانے میں کوئی حرج نہیں تاکہ تازہ دم ہو کر میراث کی حفاظت کی جاسکے۔ #13OctBlackDay #گولی_کیوں_چلا_رہےہو #پاکستان_بن_گیاغزہ
6
45
62
@Ahle_Haq12
Aiman Tanvir🇵🇰
16 hours
غیرت مند سنی علماء کی تنظیم نے بڑا اعلان کر دیا #پاکستان_بن_گیاغزہ #پوراملک_جام_کردو #13octBlackDay
47
1K
3K
@BXaryab
Zaryab Rajput
20 hours
کیا ہی بہتر ہوتااحتجاج کیلئے کوئی مناسب جگہ فراہم کردی جاتی خطاب کیلئے بھی میڈیاسکرین فراہم کیجاتی حد سے تجاوزکرنے پر تقریر کو سنسر کردیا جاتا یوں #TLP مظاہرین کا دل رکھا جاسکتا تھا اور بہترین حکمت عملی کے تحت انہیں واپس اپنے بیوی ، بچوں اور ادیگر اہل خانہ کے پاس بھیج دیا جاتا
279
1K
4K
@virkr62101
usman virk
19 hours
نیتن یاہو نے ٹرمپ سے کہا: آپ کا جراتمندانہ فیصلہ، آپریشن مڈ نائٹ ہیمر شروع کرنا—نام بھی بہترین ہے—کیونکہ آدھی رات کے بعد آپ نے واقعی انہیں سخت نقصان پہنچایا سعد رضوی کی بات نہ کسی پیر نہ مولوی اور نہ کسی سیاستدان کو سمجھ ا رہی تھی اب سمجھ اگیا
3
114
93
@_sna36
Sana 🇵🇰
23 hours
یہ عشق والے ہیں جو ہر چیز لٹا دیتے ہیں❤ سلام ہے ان عشقانِ مصطفیﷺ کو جو ابھی تک ثابت قدم ہیں۔ #پاکستان_بن_گیاغزہ #پوراملک_جام_کردو
2
16
23
@_sna36
Sana 🇵🇰
23 hours
عقلمند ساری عمراں گلاں کردے رہ❤️‍🔥 عشق آلے بازی لے گے کارکن گولی لگنے، زخمی ہونے کے بعد بھی میدان عمل میں موجود ہیں۔ #پاکستان_بن_گیاغزہ #پوراملک_جام_کردو
0
13
17
@_sna36
Sana 🇵🇰
23 hours
کیا غزہ(فلسطین) اور مرید کے(پاکستان) میں ظلم و بربریت میں کوئی فرق ہے ؟؟؟ #پاکستان_بن_گیاغزہ #پوراملک_جام_کردو
0
5
2
@_sna36
Sana 🇵🇰
23 hours
ہمت ہاریا دا کم عشق نیی اے کم شیر دلیر جوان دا ای❤ مریدکے جلے ہوۓ مرکزی کنٹینر کے پاس رضوی شیر پھر جمع ہونا شروع ہوگئے اللّه اکبر کبیرا یااللّه پاک ان مجاہدین کی حفاظت فرما #پاکستان_بن_گیاغزہ #پوراملک_جام_کردو
1
10
10
@2bnt9
منیبہ🇵🇰
19 hours
*کراچی الرٹ*🚨 پولیس مظاہرین پر سیدھی گولیاں چلا رہی ہے 😡 #13octBlackDay #پاکستان_بن_گیاغزہ
0
2
1