Maria Rehman Profile Banner
Maria Rehman Profile
Maria Rehman

@jadn01

Followers
1,426
Following
1,233
Media
72
Statuses
9,329
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@jadn01
Maria Rehman
4 days
#PTI_Folllowers بچھڑ کر ماں سےاس قدر ہوۓ تنہا تھکے تنہا؛گرے تنہا،اٹھے تنہا،چلے تنہا
Tweet media one
23
26
37
@jadn01
Maria Rehman
2 months
#PTI_Folllowers اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ میرے ابو جی 9 رمضان المبارک کوفوت ہو گئے ہیں 😭💔 اللّٰہ پاک انہیں جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے ،🤲آمین سب سے دعا کی درخواست ہے۔
Tweet media one
86
73
96
@jadn01
Maria Rehman
19 days
#PTI_Folllowers اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح کا پیارا موسم ۔۔۔۔ایبٹ آباد
40
34
55
@jadn01
Maria Rehman
9 days
#PTI_Folllowers اسلام و علیکم ایبٹ آباد ۔۔خوشگوار موسم اللّٰہ پاک میرے دیس کے لوگوں کو ان پھولوں کی طرح مہکتا رکھنا #نومئ_بہانہ_پی_ٹی_آئی _نشانہ
31
31
40
@jadn01
Maria Rehman
16 days
PTI_ Followers اسلام وعلیکم پھول ہی پھول یاد آتے ہیں آپ جب بھی مسکراتے ہیں
Tweet media one
29
27
38
@jadn01
Maria Rehman
17 days
#PTI_Folllowers 💔ماں کے نام💔😢 یہ کامیابیاں عزت یہ نام تم سے ہے اے میری ماں میرا سارا مقام تم ہے تمہارے دم سے ہیں میرے لہو میں کھلتے گلاب 🌹 میرے وجود کا سارا نظام تم سے ہے
Tweet media one
28
28
35
@jadn01
Maria Rehman
3 months
#PTI_Folllowers اسلام وعلیکم صبح بخیر پاکستان! یااللہ پاک ہمیں عمل کرنے کی توفیق عطا فرما، حق کا ساتھ دینے کی توفیق عطا فرما ، یا اللّٰہ ہم پر وہ بوجھ نہ ڈالنا جس کو اٹھانے کی ہم میں طاقت نہیں پروردگار ہمیں ہر آزمائش سے بچانا ہم پر اپنی نعمتوں اور رحمتوں کا نزول جاری فرما آمین
Tweet media one
24
21
31
@jadn01
Maria Rehman
14 days
#PTI_Folllowers ملنے کو تو ہزاروں لوگ مل جاتے ہیں مگر ہزار غلطیاں معاف کرنے والے والدین نہیں ملتے💔😢
Tweet media one
26
23
34
@jadn01
Maria Rehman
3 months
#PTI_Folllowers اسلام وعلیکم صبح بخیر پاکستان! اس انتظار میں نہ رہیں ک کوئی دوسرا آپ کو روشن کرے گا ،یہاں سب کو اپنی اپنی پڑی ہے خود کو خود روشن کریں تاکہ آپ کی زندگی سے دوسروں کی زندگی کے اندھیرے دور ہو سکیں خوش رہیں خوشیاں بانٹیں ❤️
Tweet media one
27
20
29
@jadn01
Maria Rehman
1 month
#PTI_Folllowers اسلام وعلیکم! اللّٰہ دینے میں تاخیر کر رہا ہے ۔۔اسے تمہارا مانگنا پسند آیا ہے ۔یہ جو اتنی مدتوں بعد اللّٰہ یاد آیاہے۔ کوئی تو ہے غم جس نے اتنا ستایا ہے۔ وہ کہتے ہیں احترام ہے لازم۔نظریں ملا نہیں سکتے ہم انہوں نے کتنے ادب سے سسکتی ہوئی آنکھ کو چھپایا ہے،
Tweet media one
29
26
32
@jadn01
Maria Rehman
14 days
#PTI_Folllowers اسلام و علیکم! خان کا راج لوگوں کے دلوں پر ہے ،،❤️
27
23
32
@jadn01
Maria Rehman
3 months
#PTI_Folllowers اسلام وعلیکم صبح بخیر پاکستان وہ قادرہے دل کو بے ترتیب کرنے میں اور وہ اس کو اس کی جگہ پر بھی لا سکتا ہے وہ زندگی کوایک ہی سمت چلا سکتا ہے اور چاہے تو وقت کو گھما پھرا بھی سکتا ہے جہاں وہ مقدر کی آس میں پھنسا دیتا ہے وہیں وہ تمہیں سب دے کر مطمئن بھی کر سکتا ہے
24
19
26
@jadn01
Maria Rehman
2 months
#PTI_Folllowers اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر پاکستان! دعا مانگتے ہوئے قبول ہونے یا نہ ہونے کے شک میں نہ پڑا کریں کہ پتا نہیں یہ چیز ملے گی یا نہیں یہ کام ہو گا کہ نہیں یہ سارے خدشات تو تمہاری ذات کے ہیں اللّٰہ کی رحمت تو اس سے کہیں زیادہ وسیع ہے❤️
Tweet media one
29
26
26
@jadn01
Maria Rehman
3 months
#PTI_Folllowers اسلام وعلیکم صبح بخیر پاکستان الحمدللہ کے پی کے میں پی ٹی آئی جیت رہی ہے ہمارے علاقے میں بھی شاندار فتح حاصل ہوئی یا اللّٰہ پورے پاکستان میں پی ٹی آئی جیتے اور عمران خان وزیراعظم بنے آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲❤️
18
19
26
@jadn01
Maria Rehman
12 days
#PTI_Folllowers باپ وہ پہلا مرد ہوتا ہے جس کی محبت بیٹی ساری زندگی اپنے دل میں بسا کر رکھتی ہے اور یہی وہ پہلی محبت ہے جسے عورت ساری زندگی نہیں بھلا پاتی۔۔❤️
Tweet media one
23
25
29
@jadn01
Maria Rehman
3 months
#PTI_Folllowers جب کسی کے گھر جاؤ تو اپنی آنکھوں پر قابو رکھو اور جب کسی کے گھر سے نکلو تو زبان پر قابو رکھو تاکہ وہاں کی عزت اور راز دونوں محفوظ رہیں شب بخیر
17
18
23
@jadn01
Maria Rehman
3 months
#PTI_Folllowers یہی اس کی عطاکا انداز ہے کہ وہ پہلے تمہیں مانگنا سیکھاتا ہےپھر وہاں سے عطاءکرتا ہے۔ جہاں سے ملنا تمہیں ناممکن لگتا ہےوہ تمہیں تم سے گزر کر ہی خود تک لاتا ہےوہ تمہیں پہلے تمہاری پہچان کرواتا ہے پھر اپنا پتا دیتا ہےاس کی رضا میں راضی رہنا سیکھ لو زندگی گلزار ہے ❤️
20
21
24
@jadn01
Maria Rehman
3 months
#PTI_Folllowers یااللہ پاک اس ماں کی دعائیں قبول فرما اور ہمارے لیڈر کو باعزت بری فرما اور وزیراعظم بنا آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲❤️ #پاکستان_ کی_شان_عمران_خان
16
17
21
@jadn01
Maria Rehman
2 months
#PTI_Folllowers اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر پاکستان اے کن فیکون کے مالک اللّٰہ ۔۔۔جتنے بھی دل، جتنی بھی آنکھیں ،جتنے بھی آنسو،،جتنی بھی التجائیں جتنی بھی امیدیں جتنے بھی یقین ترے کن کے منتظر ہیں میرے اللّٰہ سب کے حق میں بہترین فیصلے فرما دے آمین ثم آمین 🤲
Tweet media one
23
20
21
@jadn01
Maria Rehman
3 months
#PTI_Folllowers Wah zror sunen
15
14
21
@jadn01
Maria Rehman
3 months
#PTI_Folllowers اسلام وعلیکم صبح بخیر پاکستان! اے حضرت یوسف کو کنویں سے نکال کر شہنشاہ مصر بنانے والے اللّٰہ ،اے حضرت ابراھیم کے لیے آگ کو گلزار بنانے والے اللّٰہ ہمارے لیڈر کی مدد فرما اور ہم سب پر رحم فرما سب نماز فجر کے بعد 3بار سورہ فتح پڑھ کر خان کے لیے دعاکریں
14
16
21
@jadn01
Maria Rehman
3 months
#PTI_Folllowers سب عمران خان کے لیے خصوصی دعا کریں 🤲
Tweet media one
13
16
21
@jadn01
Maria Rehman
3 months
#PTI_Folllowers ہاں میں نے تجھ کو چاہا انکار نہیں مجھ کو یہ جرم ثابت ہے کیا صفائی دوں
Tweet media one
19
18
18
@jadn01
Maria Rehman
4 months
#PTI_Followers Abbottabad PTI jalsa in home #کس_کس_کو_روکو_گے
15
17
18
@jadn01
Maria Rehman
3 months
Tweet media one
14
14
17
@jadn01
Maria Rehman
29 days
#PTI_Folllowers Today's weather in Abbottabad
17
14
19
@jadn01
Maria Rehman
1 month
#PTI_Folllwers خواہش سے نہیں گرتے پھل جھولی میں وقت کی شاخ کو میرے دوست ہلانا ہوگا کچھ نہیں ہوگا اندھیروں کو برا کہنے سے اپنے حصے کا دیا خود جلانا ہو گا
Tweet media one
18
20
18
@jadn01
Maria Rehman
2 months
#PTI_Folllowers اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر پاکستان اللّٰہ پاک ہم سب سے راضی ہو جا اور ہمارے گناہ معاف فرما کے ہماری مشکلات کو آسانیوں میں بدل دے ہم سب پر اپنی نعمتوں برکتوں اور رحمتوں کا نزول جاری فرما دے آمین ثم آمین 🤲❤️
Tweet media one
20
15
16
@jadn01
Maria Rehman
29 days
#PTI_Folllowers دیکھتا رہتا ہوں میں تیری غزالی آنکھیں دیکھ تو بھی ذرا میری سوالی آنکھیں
Tweet media one
12
7
15
@jadn01
Maria Rehman
1 month
@AS_IR6 ALLAH PAK hmy Ramzan Kareem ki rehmatain nehmatain sametny ki tofiq dy. Naik Amal krny or bury kamo Sy bachny ki tofiq dy hm ALLAH PAK hm Sy Razi ho or hmry muhamamlat Mai ahsaniayan farmaye or hm per apni nehamton barkaton or Rehamton ka nazol jari farmaye Ameen sum Ameen
1
0
12
@jadn01
Maria Rehman
2 months
#PTI_Folllowers اسلام وعلیکم صبح بخیر پاکستان اللّٰہ پاک اپنے بندوں سے بہت محبت کرتا ہے وہ اپنے بندوں سے اگر کوئی چیز لیتا ہے تو اس سے بہترین عطا فرماتا ہے اے اللہ پاک ہم پر وہ بوجھ نہ ڈالنا جس کی اٹھانے کی طاقت ہم میں نہیں اپنی نعمتوں اور رحمتوں کا نزول جاری فرما آمین
Tweet media one
3
2
8
@jadn01
Maria Rehman
1 month
@Iqra1o بے شک ،، بلکل درست بعض دفعہ ہم ایسی چیز کی طلب میں ہوتے ہیں جو بظاہر ہمیں اچھی لگتی ہے مگر اللّٰہ پاک جانتا ہے وہ ہمارے حق میں اچھی نہیں ہوتی ہم کو وقتی تکلیف ہوتی ہے مگر بعد میں ہمیں پتا چلتا ہے کہ وہ ہمارے حق میں اچھی نہیں تھی پھر ہم اس کریم رب کا شکر ادا کرتے ہیں
0
0
7
@jadn01
Maria Rehman
24 days
@Z1A1O میں چاہتوں کا حساب لکھ دوں آ تجھ پہ کوئی کتاب لکھ دوں کبھی کسی سے نہ کیا جس نے میں وہ پیار بے مثال لکھ دوں
1
0
5
@jadn01
Maria Rehman
1 month
@Z1A1O گلاب آنکھیں ،شراب آنکھیں یہی تو ہیں لاجواب آنکھیں انہی میں الفت انہی میں نفرت ثواب آنکھیں، عذاب آنکھیں کبھی نظر میں بھلا کی شوخی کبھی سراپا حجاب آنکھیں کبھی چھپاتی ہیں راز دل کے کبھی ہیں دل کی کتاب آنکھیں ،،
0
0
6
@jadn01
Maria Rehman
1 month
@A95f04 اللّٰہ پاک ہمیں طاق راتوں میں عبادت کی توفیق عطا فرمائے اور ہم سب پر اپنی نعمتوں برکتوں اور رحمتوں کا نزول جاری فرما دے اور ہم سے راضی ہو اللّٰہ ہمارے تمام معاملات آپ کے سامنے ہیں ان میں ہمارے لیے آسانیاں پیدا فرما اور آسانیاں تقسیم کرنے والا بنا آمین ثم آمین
0
0
5
@jadn01
Maria Rehman
25 days
@Zia1O @PT1IF @c1t1i @m1hr1 @Z1A1O @m0hhr @s_fiik @MN41_ @s_afi3 @S_afi1 @pti_72 @N5dt0 @n0v29 @Rpti_0 @i_4468 @Pti_027 @HH_PK1 @pti_198 @DrCh72 @IR_2am @_Butt85 @Zmk_77 @S_Tina9 @m_an1o @Sha9i_K @nvd_ch2 @abidkpcc @AizazReal @fatima01h شکر الحمد اللہ کہ لسٹوں میں میرا ہینڈل بھی ہے اللّٰہ پاک آپ کو زندگی صحت دے ہمیشہ خوش رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین بہت شکریہ ضیاء سر
0
0
6
@jadn01
Maria Rehman
1 month
@Zaraveerkhan Imran Khan NY mulk k nizam ko thk krna tha ...yeh hukmaran hm NY nai select kye musalt kr diye gye ALLAH hmri madad farma 🤲
0
0
5
@jadn01
Maria Rehman
1 month
@Zaraveerkhan Salm Hy sir AP ko ... ALLAH PAK salamat rakhy AMEEN
0
0
5
@jadn01
Maria Rehman
1 month
@Pti_027 MAA SHAA ALLAH ❤️❤️ ALLAH PAK hmy naik Amal krny ki tofiq dy or hm Sy Razi ho or hm SB pr apni nehamton barkaton or Rehamton ka nazol jari farmaye Ameen sum Ameen 🤲
0
0
5
@jadn01
Maria Rehman
1 month
@Z1A1O کبھی یوں بھی آ میرے روبرو ۔۔۔ تجھے پاس پا کے میں رو پڑوں ۔۔۔ مجھے منزل عشق پر ہو یقیں۔۔۔۔ تجھے دھڑکنوں میں سنا کروں ۔۔۔۔ کبھی سجا لوں تجھ کو آنکھوں میں ۔۔۔۔ کبھی تسبیحوں میں پڑھا کروں ۔۔۔۔ کبھی چوم لوں تیرے ہاتھوں کو۔۔۔۔ کبھی تیرے دل میں بسا کروں ۔۔۔۔
0
0
3
@jadn01
Maria Rehman
1 month
@S_Tina9 ❤️ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ❤️
0
0
4
@jadn01
Maria Rehman
1 month
@fatima01h Agreed 💯 Lekin yeh log mulk ki bhali kb sochty hn in ko Sirf apni apni pari Hy APNA mufad chaye baqi awam Sy in ko Kya😢
0
0
4
@jadn01
Maria Rehman
24 days
#PTI_Folllowers بتائیں کون سی جگہ ہے
3
1
4
@jadn01
Maria Rehman
3 months
#PTI_Followers آج میں نتھیاگلی گئی اور خان کے پوسٹرز دیکھ کر دلی خوشی ہوئی ۔ #کس_کس_کو_روکو_گے
2
1
4
@jadn01
Maria Rehman
4 months
Tweet media one
2
1
4
@jadn01
Maria Rehman
1 month
@Iqra1o Eid Mubarak All team ALLAH PAK PALESTINE ki madad farmaye or uny apny hifzo Aman Mai rakhy UN ko kamyab kry Ameen ALLAH PAK hmry leader ki madad farmaye or ba izzat bari farmaye Ameen 🤲❤️
0
0
4
@jadn01
Maria Rehman
1 month
@zm_n10 YA ALLAH PAK Palestine k Muslims ki madad farma Ameen sum Ameen 🤲😔😢
0
0
4
@jadn01
Maria Rehman
1 month
@S_afi1 مجھے رونا نہیں آواز بھی بھاری نہیں کرنی محبت کی کہانی میں اداکاری نہیں کرنی ہوا کے خوف سے لپٹا ہوا ہوں خشک ٹہنی سے کہیں جانا نہیں جانے کی تیاری نہیں کرنی تحمل،،اے محبت ہجر پتھریلا علاقہ ہے تجھے اس علاقے پر تیز رفتاری نہیں کرنی
0
0
4
@jadn01
Maria Rehman
16 days
@m0hhr @Zia1O @Z1A1O @c1t1i @IkzB_ @m1hr1 @zen0l_ @jvd162 @tahir_ch12 @sonia_asd1 @Saveera786 @TlayAnl1903 @ranaiqbal3812 @m_a_hi1 @nav_d2 @glmsjd @Mh1ad @zydahmdmdhsh @Shehraankhattak @mdlkwln52249145 @Muhamma55328644 یہ ایک بہترین ٹیم ہے یہاں پر آپ کو پروموٹ کیا جاتا ہے اور فالوورز میں اضافہ بھی کیا جاتا ہے اور اس کا کریڈٹ سر ضیا کو جاتا ہے تو دیر کس بات کی آئیں اور جوائن کریں
0
0
4
@jadn01
Maria Rehman
24 days
@Z1A1O @Zia1O @m0hhr سوچتا ہوں بہت سادہ و معصوم ہے وہ میں اس کو ابھی شناسائے محبت نہ کروں روح کو اس کی اسیر غم الفت نہ کروں اس کو رسوا نہ کروں،وقف مصیبت نہ کروں ،🤣
2
3
4
@jadn01
Maria Rehman
1 month
@PT1IF میرے دیدار سے ہے منسلک ان کی عید گر نقاب الٹ دوں تو انہیں عید�� مل جائے
0
0
4
@jadn01
Maria Rehman
23 days
@Z1A1O گفتگو اچھی لگی ذوقِ نظر اچھا لگا مدتوں بعد کوئی ہمسفر اچھا لگا دل کا دکھ جانا تو دل کا مسئلہ ہےپر ہمیں اس کا ہنس دینا ہمارے حال پراچھا لگا
1
0
4
@jadn01
Maria Rehman
1 month
@Iqra1o اللّٰہ پاک کے سامنے رو لے بندہ جب دل پر بوجھ ہو تو دل ہلکا ہو جاتا ہے ایسے تسلی مل جاتی ہے جیسے کچھ ہوا ہی نہیں اسیے صبر مل جاتا ہے پھر سے امید جاگ جاتی ہے۔۔جب کچھ نظر نہیں آتا تب اللّٰہ نظر آتا ہے اللّٰہ پاک ہم سب پر اپنی نعمتوں برکتوں اور رحمتوں کا نزول جاری فرما دے آمین
0
0
3
@jadn01
Maria Rehman
1 month
@AzraAnwar16 ALLAH PAK jaldi rehai naseeb farmaye Ameen sum Ameen 🤲
0
0
3
@jadn01
Maria Rehman
1 month
@Z1A1O محبت کی نہیں جاتی محبت ہو ہی جاتی ہے دیار عشق میں کاٹی ہے لمبی زندگی ہم نے ہزاروں عاشقوں سے یہ دوبدو گفتگو کی ہے ہر اک عاشق نے سمجھایا ہمارے تجربے نے یہ ہمیں سکھلایا سمجھ میں بس یہی آیا محبت کی نہیں جاتی،محبت ہو ہی جاتی ہے
0
0
3
@jadn01
Maria Rehman
2 months
@Pti_027 Zbrdst kaml bhot khob 👍👍
0
0
3
@jadn01
Maria Rehman
1 month
@A95f04 ALLAH PAK hmry leader ko lambi Zindagi achi sehyat ata farmana ALLAH PAK hmry leader ki hr Pal her lamha hifazat farmana or madad farmaye Ameen sum Ameen 💖🤲
0
0
3
@jadn01
Maria Rehman
12 days
@zen0l_ عوام کی جان فخرے پاکستان عمران خان
0
1
3
@jadn01
Maria Rehman
3 months
@zm_n10 PTI ki best performance pr Pagal ho gya🤣🤭
0
0
3
@jadn01
Maria Rehman
1 month
@jaleel2841 اللّٰہ پاک ہمارے لیڈر کی مدد فرما اور اپنے حفظ و امان میں رکھنا ہمارے لیڈر کو اور باعزت بری فرما آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤️🤲
2
0
3
@jadn01
Maria Rehman
25 days
@IkzB_ @m0hhr @irfanabbaskha6 @isma7697 @mehtab26attari @Qursum_ @GhulamM90 اگر آپ کا سا تھی آپ سے بیزار ہو جائے تو آپ اسے چھوڑ دیں ورنہ وہ آپ کو چھوڑ دے گا اور آپ کو اپنی اچھائی اپنی ہر دی گئی قربانی فضول لگے گی آپ اپنے آپ پر غصہ ہو گے اور پچھتاوا ہو گا
0
0
3
@jadn01
Maria Rehman
23 days
@Zia1O درست فرمایا سر۔۔کوئی کام بھی محنت کے بنا ناممکن ہے جتنی انسان محنت کرتا ہے اللّٰہ پاک بھی اسی کو کامیابی عطا فرماتا ہے یہ ایک اچھا پلیٹ فارم ہے اللّٰہ پاک ہم سب کو کامیاب کرے سب ایک دوسرے کی ہلپ کریں اور گروپ رولزکو فالو کریں
0
0
3
@jadn01
Maria Rehman
18 days
@i_syed87 Interesting 🤔🧐🤣 Masala yeh Hy hero nai many ga qk nani chor Hy🤣
1
1
3
@jadn01
Maria Rehman
1 month
@zm_n10 IMRAN Khan ka dilo per raj Hy 👍❤️👍
0
0
3
@jadn01
Maria Rehman
2 months
@M_I_sh2 Follow me for instant follow back
0
0
3
@jadn01
Maria Rehman
1 month
@A_lis2a وہ جو دل میں قیام کرتے ہیں ۔۔ وہی جینا حرام کرتےہیں 💔
1
0
3