HAYAT💓 Profile Banner
HAYAT💓 Profile
HAYAT💓

@Smiler998

Followers
1,253
Following
1,422
Media
247
Statuses
5,074

Agrarian/ Farm Manager/ Agricultural consultant

Pakistan
Joined March 2016
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@Smiler998
HAYAT💓
2 years
ہائے آ ربٌَا ! پہلے میرے ”گھر والے“ نہیں مان رہے تھے٫ منتیں ترلےکرکے انہیں منایا تو اب ”باہر والے“ نہیں مان رہے٫ بڑے ابو کو بھی منا لیا ہے پھر اتنی تاخیر کیوں؟ اس چکر میں ”ہارٹ اینڈ مائنڈ“ کی “الائنمنٹ“ آٶٹ کروا بیٹھا ہوں ٫خدارا پی ایم بنادو خدارا۔شوباز #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
12
62
159
@Smiler998
HAYAT💓
2 years
Tweet media one
1
30
45
@Smiler998
HAYAT💓
2 years
@Jooookeeeerrrr چیـف بننے کے امیدوار 6 ہیـں اور مُـدت 3 سال ہے سب کو 6 / 6 ماہ کے لیے موقـع دینـا چاہیـے تـاکــہ دولـت کـی تقسیـم بـرابـر رہـے 😀 ہمارا اللہ مالک ہے 😕
4
4
43
@Smiler998
HAYAT💓
2 years
#سوال_یہ_ہے_سر کہ شہباز شریف عوام کا پسندیدہ اور ایلکٹیڈ نہیں ہے تو پھر آپ کیوں اسکی مدد کر رہے ہو۔ ۔آپ تو عوام کے پسندیدہ تھے۔ پھر پاکستان کی عوام کے ساتھ ایسا ظلم کیوں ؟؟
2
14
33
@Smiler998
HAYAT💓
2 years
@Miannaeem07 @ShahabSpeaks @arslankhalid_m @SHABAZGIL @MashwaniAzhar @OfficialShehr @KrqOfficial @ImranKhanPTI بھائی یہی مافیا ہے جن کے ساتھ خان خود لڑ رہا ہے ۔گھبرانا نہیں ہے کوشش جاری رکھیں ۔جیت حق کی ہو گی اور بیٹی کو پیار اور سلام
0
3
27
@Smiler998
HAYAT💓
2 years
@SohailA26108476 @HinaAshraf27 میں حافظ آباد سے ہو۔آپ غلط بیانی کر رہے ہو۔ ہسپتال بھی بن رہا ہے ۔روڑ بھی بن رہے ہیں ۔اور یونیورسٹی پر کام ابھی شروع نہیں ہوا۔لیکن یونیورسٹی اپرو ہو گئی ہے۔کیڈٹ کالج بھی اپروو ھو گیا ہے
1
2
28
@Smiler998
HAYAT💓
1 month
السلام علیکم صبح بخیر کیسے ہو دوستو درود شریف پڑھیں اور کمنٹ میں ڈن لکھ دیں
Tweet media one
18
0
26
@Smiler998
HAYAT💓
2 years
@GFarooqi خان کو ہی آپ سب یہودی ایجنٹ کہتے تھے ۔وقت آہستہ آہستہ سب بتائے گا کہ کون اصل یہودی ایجنٹ ہیں ۔ایک ثبوت ملاحظہ فرمائیں ۔
Tweet media one
0
4
17
@Smiler998
HAYAT💓
2 years
#سوال_یہ_ہے_سر کہ عوام کے پیسوں سے یہ اتنی عیاشیاں کیوں کر رہے ہیں ۔ غریب عوام کو دکھ ہوتا ہے
0
5
17
@Smiler998
HAYAT💓
2 years
آج ایک مہمان کے ساتھ ہوٹل پے گیا چائے پینے۔ بیٹھے بیٹھے موبائل پے ٹوٹیر کھولا تو ٹاپ ٹرینڈ پے یہ👇 تھا۔ سوچا آپ کو بھی بتا دو۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
1
8
15
@Smiler998
HAYAT💓
2 years
@GFarooqi ہاں تو لیڈر کی ایسے ہی قدر کرنی چاہیے ۔اور سب مجرموں کے ساتھ ایک جیسا سلوک کرنا چاہیے۔
1
1
16
@Smiler998
HAYAT💓
1 month
کھاسو........ ♥️♥️
Tweet media one
14
0
19
@Smiler998
HAYAT💓
2 years
@AishaMalikPK ”پاکستان میں کوئ رہ تو نہیں گیا جو ابھی تک میرے خلاف نہ ہوا ہو؟“ عمران خان شرم تم کو مگر نہیں آتی 💔 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #DGISPR #DGISI
Tweet media one
1
2
15
@Smiler998
HAYAT💓
2 years
@hinaparvezbutt اور جو ابھی کرپٹ ٹولہ بیٹھا گورنمنٹ میں بیٹھایا ہو۔کیا یہ ٹکلے کی باپ کی جاگیر ہے۔
1
0
16
@Smiler998
HAYAT💓
1 month
مہنگائی کی وجہ سے بلکل بھی پریشان مت ہوں بلکہ فارغ وقت میں ڈسکوری چینل دیکھتے رہیں اس میں جنگل میں رہنے کے طریقے بتاتے ہیں کیونکہ جیسے حالات چل رھے ہیں جنگلاں نوں ای جانا پینا 🙂🤧
5
0
17
@Smiler998
HAYAT💓
1 month
9 مئ والے دن 9 کلو دودھ 9 کلو چینی اور 9 کلو چاول کی کھیر بنا کر 9 گھروں میں 9 بجے تقسیم کرنے والا بغیر حساب کتاب کے سیدھا جنت میں جائے گا. 🤣🤣🤣😂😂
6
1
17
@Smiler998
HAYAT💓
1 month
جو میں سچ کہوں تو برا جو دلیل دو تو زلیل ہوں یہ سماج جہل کی زد میں ہے یہاں بات کرنا حرام ہے ۔ #ImranKhanNeedsMedicalCheckup #ImranKhanFightingForPakistan
Tweet media one
4
2
14
@Smiler998
HAYAT💓
1 month
اج کے دن ٹیلی نار نیٹ ورک اور بجلی دونوں نے بہت ذلیل کیا نہ بجلی تھی نہ نیٹ ورک اپ میں سے بھی کسی کو ان حالات کا سامنا کرنا پڑا ہے؟؟
7
0
14
@Smiler998
HAYAT💓
2 years
@AishaMalikPK وہ کہتا تھا "میں جیت گیا تو میری قوم جیت جائے گی اگر ہار گیا تو میرے پاس ہارنے کو ہے ہی کیا؟" وہ نہیں ہارا پاکستان ہار گیا ! #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #President #Bajwa
0
7
12
@Smiler998
HAYAT💓
2 years
@SMQureshiPTI سر روز ووٹنگ کا لارا لگا کے اجلاس بلواوں اور اسی طرح انکی منجی ٹھوکتے رہو۔۔جانے لگے تو کہیں روکیں ووٹنگ کرواتے ہیں۔یقیننا اجلاس چھوڑ کے نہیں جانے لگے۔😅😅😅🤣🤣 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
2
0
12
@Smiler998
HAYAT💓
1 month
آج آخری دن ہے انشاءاللہ یہ دن بھی گزر جائے گا پابندیاں ختم شد👍👍🤗🤗😍😍
Tweet media one
9
1
14
@Smiler998
HAYAT💓
1 month
Good morning♥️😍
7
0
14
@Smiler998
HAYAT💓
2 years
@iVeenaKhan آج ایک مہمان کے ساتھ ہوٹل پے گیا چائے پینے۔ بیٹھے بیٹھے موبائل پے ٹوٹیر کھولا تو ٹاپ ٹرینڈ پے یہ👇 تھا۔ سوچا آپ کو بھی بتا دو۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
0
3
12
@Smiler998
HAYAT💓
1 month
السلام علیکم بھائی لوگو چاچو مسکے نے ابھی تک پابندی ہٹائی نہیں ہے جب ہی پابندی اٹے کی انشاءاللہ میں سب کو فالو بیک دوں گا پریشان نہیں ہونا
Tweet media one
5
0
12
@Smiler998
HAYAT💓
2 years
@GFarooqi بکواس بند۔۔گندی عورت
0
0
12
@Smiler998
HAYAT💓
1 month
Assalam O Alakum❤️ Good Morning 😍 Recite Darood❤️💯💯
Tweet media one
7
1
12
@Smiler998
HAYAT💓
1 month
السلام علیکم صبح بخیر Stay where your presence is valued ❤️ اس کا مطلب ہے اس کے ساتھ انگیجمنٹ رکھیں جو اپ کے ساتھ رکھنا چاہتا ہے
Tweet media one
5
0
11
@Smiler998
HAYAT💓
1 month
ALLHAMDULILLAH #PressFreedom
Tweet media one
4
0
11
@Smiler998
HAYAT💓
2 months
میں نے ایک چیز نوٹ کی ہے کہ زیادہ لوگ جو ہیں وہ بلیو ٹک والے لوگوں کو زیادہ اہمیت دیتے ہیں ان کی پوسٹ چاہے اتنی اچھی ہے یا نہیں
6
0
11
@Smiler998
HAYAT💓
1 month
نثار میں تری گلیوں کے اے وطن کہ جہاں چلی ہے رسم کہ کوئی نہ سر اُٹھا کے چلے #ڈر_گئے_خان_کی_جھلک_سے #عمران_خان_تو_آئے_گا
Tweet media one
2
8
11
@Smiler998
HAYAT💓
1 month
Good Morning Friends Assalamualaikum ❤️❤️❤️
Tweet media one
10
0
10
@Smiler998
HAYAT💓
1 month
پاکستانیوں کوئی رہ تو نہیں گیا جس کا نام دبئی لیکس میں نہ ایا ہو😳🙄 #Dubai
2
0
10
@Smiler998
HAYAT💓
1 month
ہم نے مانا کہ تغافل نہ کرو گے لیکن خاک ہو جائیں گے ہم تم کو خبر ہونے تک💔💔
Tweet media one
4
1
10
@Smiler998
HAYAT💓
1 month
شریف مردوں سامنے آؤ.😂😂
Tweet media one
6
0
10
@Smiler998
HAYAT💓
1 month
السلام علیکم صبح بخیر❤️❤️😍😍
Tweet media one
9
0
10
@Smiler998
HAYAT💓
1 month
ایک مشورہ چاہیے لڑکیوں سے لڑکے بھی اپنی رائے دے سکتے ہیں ایف ایس سی پری میڈیکل میں 850 نمبر حاصل کیے ہیں اگے کس فیلڈ میں جانا چاہیے یا کون سی ڈگری کرنی چاہیے پلیز اپنی اپنی رائے دیں♥️♥️😍🤗
11
0
10
@Smiler998
HAYAT💓
1 month
کیا ٹیلی نار کمپنی کو واقعی میں PTA نے خرید لیا ہے.؟؟؟
6
0
9
@Smiler998
HAYAT💓
2 months
*چاند سے براہ راست، تازہ ترین مناظر*😂🙈 #PakistanLunarMission #Pakistan
Tweet media one
6
0
9
@Smiler998
HAYAT💓
2 years
@waqas_amjaad مبارک ہو بھکاریوں ۔آپکا سپورٹر
Tweet media one
3
0
8
@Smiler998
HAYAT💓
1 month
تیار ہو جائیں ان فالو کے لیے جنہوں نے فالو بیک نہیں کیا ہوا🤣🤣 #feelingNaughty
6
0
8
@Smiler998
HAYAT💓
2 months
یا اللّٰہ پاکستان پہ رحم کر ظالم حکمرانوں کو ہدایت دے اور نشان عبرت بنا۔آمین #قوم_کی_جان_کو_رہاکرو #ImranKhan #BaniGala #Gaza #Crypto #SB19
Tweet media one
4
8
8
@Smiler998
HAYAT💓
2 months
میں تو سو فیصد متفق ہوں آپ اپنی اپنی رائے دیں؟
Tweet media one
4
0
9
@Smiler998
HAYAT💓
1 month
"And soon, Allah Will give you something which will make you happy." (Qur'an 93:5)
4
1
9
@Smiler998
HAYAT💓
1 month
کاشف عباسی کی گوگلی🤣🤣🤣
Tweet media one
3
0
9
@Smiler998
HAYAT💓
1 month
یہ والا موسم بنا ہوا ہے❤️❤️ آپ بتاؤ؟
Tweet media one
5
0
9
@Smiler998
HAYAT💓
2 years
@P4GLI میرے خیال کے مطابق خان صاحب اکیلے کھڑے ہیں ۔اگر سب ساتھ ہوتے تو خاں صاحب آج تقریر کے دوران ڈگمگاتے نہ۔۔بس عوام ہی ان کے سات ہیں ۔ Behind you skipper ❣️ #امپورٹڈ_گورمنٹ_نامنظور
0
0
9
@Smiler998
HAYAT💓
2 months
السلام علیکم صبح بخیر اللہ پاک سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے امین امین
7
0
9
@Smiler998
HAYAT💓
1 month
ہم چپکے سے دبے پاؤں تیری کہانی سے نکل جائیں گے😔😔 #goodnight GOOD NIGHT X
5
0
9
@Smiler998
HAYAT💓
3 years
@PrescribedMyths مدت ہوئی آپ نے دیکھا نہیں ہمیں مدت کے بعد آپ سے دیکھا نہیں جاۓگا جون
1
0
8
@Smiler998
HAYAT💓
1 month
یہ جو کہتے ہیں نا فالو کریں اور فالو بیک لے بہت سے ایسے ہیں جو فالو بیک کرتے نہیں ہیں اگر کر دیں تو بعد میں ان فالو کر دیتے ہیں وڈے ائے سلیبرٹیز😏😏😏😏😏
4
0
7
@Smiler998
HAYAT💓
1 month
Good Night❤️
2
0
8
@Smiler998
HAYAT💓
1 year
@ChotiSheikhni @Atifq186 تیرے ہجر میں گزرے ہوئے سالوں سے محبت یہ حال کے پاؤں کے بھی چھالوں سے محبت جو تجھ سے ہو وابستہ اُس ہر چیز سے ہے عشق تیرے نام سے تیرے ذکر سے حوالوں سے محبت..!!!❤️
2
1
7
@Smiler998
HAYAT💓
2 years
اپنی اولاد سے دور اپنی قوم کی بہتری کی خاطر قتل کے خدشات کے باوجود جو ڈٹ کر کھڑا ہے جو کہتا ہے مر بھی جاوُں تو ڈر نہیں مگر پیچھے نہیں ہٹوں گا، اُس عظیم لیڈر کا نام "عمران خان" ہے۔ پروردگار تجھے تیری عظمت کا واسطہ عمران خان کو صحت و سلامتی والی لمبی زندگی عطا فرما۔آمین 😪🙏😥🙏
2
0
8
@Smiler998
HAYAT💓
1 month
I'm in love with this quote; “If Allah took something you never imagined losing, He can also grant you something you never imagined having.
6
1
8
@Smiler998
HAYAT💓
2 years
حکومت وقت سے التماس ہے کہ ان سروس پروموشن سے محروم پروفیشنل ڈگری ہولڈرز کو انکا حق دیا جائے اور 2014 رولز میں ترامیم کی جائیں.2015 والوں کو ایکسٹنشن دی جائے. #amend_promotion_rules2014_SED #اساتذہ_پروموشن_رولز2014_میں_ترمیم #Give_Extension_LateBed_Educators_2015
1
9
8
@Smiler998
HAYAT💓
1 month
بس نام رہے گا اللہ کا💯💯♥️ #قوم_کی_جان_کو_رہاکرو #مفاہمت_نہیں_مزاحمت_کرو #ImranKhan804
Tweet media one
5
1
7
@Smiler998
HAYAT💓
2 months
السلام علیکم دوستو صبح بخیر جمعہ مبارک❤️❤️
Tweet media one
5
1
8
@Smiler998
HAYAT💓
1 month
میرا خیال ہے کہ پی ڈی ایم والے اب ٹھیک طرح سے عوام سے بدلہ لے رہے ہیں. اپ لوگ کیا کہتے ہیں؟ #سب_ڈوب_گیا_تب_نکلو_گے
4
0
8
@Smiler998
HAYAT💓
1 month
یہ جو لوگ میری پوسٹ پہ نہیں اتے ان کا کیا کیا جائے اج چھٹی بھی ہے فری بھی ہوں😏🤗😅❤️❤️😍😍😍
5
0
7
@Smiler998
HAYAT💓
1 month
اُنگلیاں پھیرمیرےبالوں میں میرا یہ دردِ ســر نہیں جاتا کیوں میرے آس پاس گھومتا ہے کیوں یہ نشــہ اتر نہیں جاتا تیرے انجمن میں بیٹھے ہیں کــوئی بھی گــھر نہیں جاتا یوں پڑا ہوں نجیب تیری یـــادوں میں جس طرح کوئی مـر نہیں جاتا۔❤️
Tweet media one
6
0
6
@Smiler998
HAYAT💓
1 month
سنا ہے کہ کل " إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین " والا واپس ا رہا ہے انشاءاللہ♥️😍 #بہانے_نہیں_احتجاج_کرو #DubaiLeaks
3
1
7
@Smiler998
HAYAT💓
2 years
@hinaparvezbutt اجلاس میں جب سپیکر اسد قیصر نے کہا کہ آج ووٹنگ بھی ہو گی لیکن پہلے ایکسٹرنل کنسپیرینسی کی بارے میں بات ہو گی. تو شہباز شریف اتنے Nervous کیوں ہو گئے تھے۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
1
2
7
@Smiler998
HAYAT💓
2 months
ا السلام علیکم صبح بخیر اپ سب کیسے ہیں..?
Tweet media one
2
0
7
@Smiler998
HAYAT💓
2 months
اللہ خیر کرے
Tweet media one
3
0
6
@Smiler998
HAYAT💓
2 months
"Kullu Nafsin Zaiqatul Maut" "Every soul shall taste death" (Qur'an 3:185)
1
1
7
@Smiler998
HAYAT💓
1 month
Fall in love with Allāh (ﷻ), Allah will never disappoint you.❤️ #goodmorning #subhabakhair
Tweet media one
3
0
7
@Smiler998
HAYAT💓
1 month
تمام عمر کی محرومیوں کا مارا ہوا اگر پلٹ کے بھی آیا تو گھر نہ جائے گا تمہارے نام کی صدیاں گزارنے والا تمہارے بعد کے لمحوں میں مر نہ جائے گا؟
Tweet media one
2
1
7
@Smiler998
HAYAT💓
2 years
نہیں ملا کوئی تجھ سا آج تک مجھ کو پھر یہ ستم الگ ہے کہ ملا تو بھی نہیں
Tweet media one
3
0
7
@Smiler998
HAYAT💓
2 months
Anyone read it? #CSS #pms #ppsc
Tweet media one
2
0
7
@Smiler998
HAYAT💓
2 months
یہ کس کس نے استعمال کیا ہوا ہے سب بتائیں
Tweet media one
3
0
7
@Smiler998
HAYAT💓
1 month
آندھی اور طوفان روکنے کا نام ہی نہیں لے رہے 😢😢😢
4
0
7
@Smiler998
HAYAT💓
1 month
راس رہتی ہے محبت بھی کئی لوگوں کو وہ بھی عرشوں سے اتارے تو نہیں ہوتے اک شخص ہی ہوتا ہے متاع دل و جاں دل میں اب لوگ بھی سارے تو نہیں ہوتے
Tweet media one
3
0
6
@Smiler998
HAYAT💓
2 months
Don't be upset. Because Allah said, your future will be better than your past.❤️
8
1
7
@Smiler998
HAYAT💓
1 month
TO WHOM IT MAY CONCERNED, انا پہ وار پھینکے ہیں ایسے ویسے بہت میرا غرور سلامت، تمہارے جیسے بہت #poetrylovers #GoodnightEveryone
3
0
7
@Smiler998
HAYAT💓
2 years
@MIshaqDar50 کچھ دن ڈالر بھی سستا ہوگا اب اور اسٹاک بھی عارضی اوپر جاییگی ۔۔ غلاموں کو نوازا جاتا ہے سزا تو آنکھیں دکھانے والوں کو ملتی ہے 😋 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظ��ر
0
1
4
@Smiler998
HAYAT💓
2 years
ہمارے پاؤں میں بیڑیاں ہیں ملازمت کی ہمارے وعدے ہماری چٹھی سے منسلک ہیں @SahooSufyan @Rehmandhariwal @Usamaas55 @farooqraiumer
Tweet media one
4
0
7
@Smiler998
HAYAT💓
1 month
اکیلا نہیں کھا سکتا اپ لوگوں کے بغیر آ جاؤ........ ❤️❤️💯💯💯😍😍 پوسٹ پہ. 😂😂😂
Tweet media one
Tweet media two
7
0
6
@Smiler998
HAYAT💓
1 month
Asslam o Alakum,: Subha Bakhair, JUMMA MUBARAK, #JUMMAMUBBARAK
Tweet media one
4
0
7
@Smiler998
HAYAT💓
1 month
Mistakes are proof that you are trying.....
Tweet media one
6
0
7
@Smiler998
HAYAT💓
1 month
Please share your thoughts Which one is better, 16 scale federal govt job(Pak) Or Australia work permit
8
1
7
@Smiler998
HAYAT💓
2 months
Allhamdulillah
Tweet media one
2
0
7
@Smiler998
HAYAT💓
1 month
Kal 967 thy aur aj 953 ho gay.. 😢😢😢😢
Tweet media one
@Smiler998
HAYAT💓
1 month
Jab 1k ho jye ga Insha’Allah GRAND FINALE ho GA jis me ap sab invited ho gay.. Edr e atak gya ho😕😕 #SupportEachOthers #ElonMusk
Tweet media one
1
0
1
5
0
7
@Smiler998
HAYAT💓
2 years
@humma_g @OfficialDGISPR آپی فوج کا نہ بتائے فوج سے تو ہم بھی محبت کرتے ہیں۔صرف چیف آف انڈین سٹاف کا بتا دے 😃
1
5
5
@Smiler998
HAYAT💓
2 months
اسلام آباد ہائی کورٹ #duckybhai #IslamabadHighCourt #heartattack
Tweet media one
1
1
7
@Smiler998
HAYAT💓
1 month
I'm going to leave "X" ... 😢😢
5
0
6
@Smiler998
HAYAT💓
1 month
ہم سے شاہوں کے قصیدے نہیں لکھے جاتے ہم تو باغی ہیں بغاوت پہ تلے رہتے ہیں #poetrylovers
3
0
6
@Smiler998
HAYAT💓
2 years
0
0
6
@Smiler998
HAYAT💓
2 months
الحمدللہ مجھے اپنے انتخاب پر فخر ہے
Tweet media one
3
0
6
@Smiler998
HAYAT💓
1 month
متاع جاں ہے وہ! ہر دعا میں شامل ہے وہ عشق ہے میرا گرچہ لاحاصل ہے_❤
Tweet media one
3
0
6
@Smiler998
HAYAT💓
1 month
جب ڈیوٹی پے جانا ہوتا ہے تب جاگ نہیں آتی. جس دن چھٹی ہو اس دن 7 بجے ہی آنکھ کھل جاتی. 💔🤔 #HappyMothersDay2024 #Sunday
3
0
6
@Smiler998
HAYAT💓
1 month
اس دنیا میں فراڈ کہ نت نئے طریقے ایجاد ہو رہے ہیں.. پلیز ری پوسٹ کریں تاکہ ہر کوئی اس فراڈ سے بچ سکے
Tweet media one
1
2
6
@Smiler998
HAYAT💓
2 years
@Kamran_Yousaf بھائی مجھے لگتا آپ کو بھولنے کی بیماری ہے۔خان صاحب نے کہا تھا پارٹی چیئرمین ملے، باقی MNAs اور MPAs کا کیا کام ہے ملاقاتیں کرنا۔۔ذرا ویڈیو دوبارہ دیکھنا اور خدارا جھوٹ پھیلا کر لوگوں کو گمراہ مت کرو۔
1
1
4
@Smiler998
HAYAT💓
2 months
لوگوں کو سمجھنے کی کوشش نہیں کرنی چاہیے جب سمجھ میں آنا شروع ہو جائیں تو دل سے اترنا شروع ہو جاتے ہیں. 😢
1
0
6
@Smiler998
HAYAT💓
1 month
السلام علیکم صبح بخیر الحمد للہ مجھے اپنے انتخاب پہ فخر ہے. #9May #9May_Falseflag
Tweet media one
6
0
6
@Smiler998
HAYAT💓
1 month
ASSALAMU'ALAIKUM, I HOPE YOU REPLY MY SALAM ❤️😍😍
7
1
6
@Smiler998
HAYAT💓
1 month
Don’t hurt a soft hearted person They can’t sleep at night because of overthinking!😔😔😔😔
1
0
6
@Smiler998
HAYAT💓
1 month
تجھے اداس بھی کرنا تھا، خود بھی رونا تھا یہ حادثہ بھی میری جاں، کبھی تو ھونا تھا💔💔 #GoodNightX
Tweet media one
3
0
6
@Smiler998
HAYAT💓
2 years
@ImranARaja1 @ImranRiazKhan سارہ گناہ قائد اعظم کا ہے جس نے DHA کی زمین پر پاکستان بنا دیا۔ #میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں #DGISPRReleaseKaraoImranRiaz #DGISPR
0
2
6
@Smiler998
HAYAT💓
2 months
اسلام وعلیکم صبح بخیر
Tweet media one
3
0
6